... loading ...
وزیراعظم عمران خان نے منحرف ارکان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی ٹھان لی اور کہا ایسے اقدامات کریں گے کہ مستقبل میں کسی کو ہارس ٹریڈنگ کی جرات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ وز...
سندھ ہاؤس سے تمام منحرف ارکان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاق کی جانب سے گورنر راج کی خبروں کے بعد کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی اجلاس میں مشاورت کے بعد کیا گیا، سندھ ہاؤس سے بعض ارکان کو منتقل کردیا گیا، بعض ار...
حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے رابطے کی ایک اور کوشش، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے لندن میں موجود پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کو ٹیلی فون کیا تاہم ان سے بات نہ ہوسکی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق گورنر سندھ کی نہ جہانگیر ترین سے ملاقات طے ہو سکی اور...
وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو 21 مارچ کو اسمبلی اجلاس بلانے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے کی ہدایت کردی۔ خیال رہے کہ 8 مارچ کو اپوزیشن نے و...
مسلم لیگ (ق ) کے رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی پرواز بی اے 260 پر اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئے۔ مونس الہٰی کا حالیہ صورت حال میں لندن کا دورہ سیاسی حوالے سے اہم سمجھا جارہا ہے، ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر مو...
وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فواد چودھری ، بابر اعوان، خسرو بختیار، شہزاد وسیم، حماداظہر، ...
سندھ میں گورنر راج کے حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ میں سمری کی تیاری شروع کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ میں (آج) جمعہ کو اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وزیر داخلہ شیخ رشید کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید (آج) جمعہ کو اہم ملاقات کریں گے جس کے ب...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ ملنے والے ضمیر فروش خود بے نقاب ہوگئے، اپوزیشن کی اس چال کے باوجود جیت ہماری ہی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں عمران خان نے مشیروں، معاونین اور ترجمانوں سے نئی سیاسی صورت حال پر گفتگو کی۔ذرا...
اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں موجود پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ یہاں 24 ایم این ایز موجود ہیں۔ سندھ ہاؤس سے نجی ٹی و ی کو دیئے گئے انٹرویومیں راجہ ریاض نے انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز پر حملے کے باعث وہ لوگ سندھ ہاؤس میں موج...
امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)اور حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فصل الرحمان نے کہا ہے کہ ٹکراؤ ہوتا ہے توہونے دیں، ہم تیارہیں، ٹکراؤ ہوگا تو ذمہ دارحکومت ہو گی، اگرآمنا سامنا ہوا توپھرہمیں ڈٹ جانا بھی آتا ہے، اتنا توجانتا ہوں کہ معاملات طے ...
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ میں گورنر راج لگانے کا کوئی بھی غیر آئینی اقدام قبول نہیں ہوگا۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ میں گورنر راج لگانے کا کوئی بھی غیر آئینی اقدام قبول نہیں ہوگا اور سندھ کے...
پاکستان تحریک انصاف کے رکن ڈاکٹر رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ تین وفاقی وزراء پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ صحیح نشان دہی کرتا رہتا تھا کہ یہ چیزغلط ہے۔انہوں نے کہا کہ لارجز میں دو دن پہلے باہر گیٹ پر دو بندے آتے ہیں اور رمیش سے ملنا ہے، کہاں ہے...
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے عدالت سے ایم این ایز کو تحفظ دینے کی درخواست کردی۔ ایک انٹرویومیں نور عالم خان نے کہا کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ کوئی پیسے کی آفر نہیں ہوئی، ابھی کسی نے پارٹی ٹکٹ سے متعلق فیصلہ نہیں کیا۔ نور عالم خان نے کہا کہ آئند...
اپوزیشن سے روابط رکھنے والے پی ٹی آئی کے مرد اور خواتین ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو اہم تفصیلات پیش کردی گئی ہیں، جس میں قومی اسمبلی کے تمام ارکان خصوصا پی ٹی آئی...
ملک میں سیاسی عدم استحکام کے باعث اہم برادر ملک کے سربراہ کی اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)اجلاس میں آمد کھٹائی میں پڑ گئی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن کی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے باعث اہم برادر ملک کے سربراہ کی جگہ وزیر کی سربراہی میں وفد او آئی سی اجلا...
بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے مسلم لیگ (ق) کے اتحادیوں کے مشترکہ فیصلے سے متعلق بیانیہ مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے پارلیمنٹ کے احاطے میں میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہا کہ ہم انفرادی طورپر فیصلہ کریں گے۔صحافی نے سوا...
وزارت مذہبی امور نے رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بعض ٹی وی چینلز کی رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق عوامی حلقوں کی جانب سے شکایات پر وزارت مذہبی امور نے رمضان نشریات کے حوالے سے صدر اور وزیر اعظم کو متعدد تجاویز ارسال کر دیں۔وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قا...
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور متحدہ اپوزیشن (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماوں سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ای...
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی پاکستان ڈیمو کریٹک (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور اپوزیشن کے لانگ مارچ سے متعلق تبادلہ خیال ...
پاکستان مسلم لیگ(ق) کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ کل والے بیان پر قائم ہوں، وزیراعظم عمران خان رابطہ نہیں کرتے، 10 یا 12 بندے پی ٹی آئی کے ہم سے بھی ملے تھے لیکن ان کا پتا نہیں چل رہا کدھر ہیں، تحریک انصاف کے 10 سے 12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی می...
وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ق لیگ اتحادی ہے، وزارت اعلیٰ سے متعلق میڈیا پرکوئی بیان نہیں دیا۔ میڈیا پر وزیر دفاع پرویزخٹک کی جانب سے ق لیگ کو وزارت اعلی نہ دینے کا بیان چلا تھا جس پر مونس الہٰی کا بھی ردعمل آیا، وزیردفاع پرویزخٹک نے مسلم لیگ ق کے حوالے سے چلنے والی خبروں سے ...
وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن نے ممکنہ پاور شیئرنگ فارمولہ تیار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن نے ممکنہ پاور شیئرنگ فارمولہ تیار کیا ہے، جس کے تحت پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا منصب چو...
وفاقی دارالحکومت کی سیاسی فضا میں حرارت عروج پر پہنچ گئی ہے، حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے حکومتی اتحادی ہدف بن گئے ہیں، اور وزیر اعظم کو خود متحرک ہونا پڑ گیا۔ پیر کو وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ لاجز جا کر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)کے ایک وفد سے ملاقات کی، جس میں...
مسلم لیگ(ن) اور ترین گروپ میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو وزارت اعلی کے عہدے سے ہٹانے پر اتفاق ہوگیا۔حمزہ شہباز ماڈل ٹاون لاہور میں جہانگیرترین کی رہائش گاہ پہنچے، ان کے ہمراہ ن لیگ کے سلمان رفیق، عطا تاڑر، اویس لغاری اور عمران گورایہ بھی موجود تھے۔جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پہن...