... loading ...
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب عدالتی فیصلے کے بعد جمعہ کویوم تحفظ آئین پاکستان نہیں بلکہ یوم تشکر منایا جائے گا۔ ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے میڈ یا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ نے قوم کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے اطمینان بخش فیصلہ دیا۔ ان کا کہنا...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر (آج) جمعہ 8 اپریل 2022 صبح 10 بجے اجلاس طلب کر لیا۔ ترجمان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے۔
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ اور صدر مملکت کے اسمبلی تحلیل کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 3 اپریل کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریک عد...
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے وکیل نعیم بخاری نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے میٹنگ منٹس سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندو خیل پر مشتمل سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بی...
متحدہ اپوزیشن نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے سڑکوں پر سخت ردعمل دینے پر مشاورت شروع کردی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی عدالتی فیصلے کے انتظار کی بجائے سڑکوں پر آنے پر مشاورت ہوئی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری، میاں محمد شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان سمیت...
متحدہ اپوزیشن کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ،اجلاس میں شریک 200 اراکین اسمبلی نے کھڑے ہو کر قرارداد کی منظوری دی ، قراردادمنظور ہوتے ہوئے پنڈال وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے نعروں سے گونج اٹھا ، اجلاس میں مریم نواز ،عطا ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین کی اگلے ہفتے پاکستان واپسی کا قوی امکان ہے، جہانگیر ترین کو ذاتی معالجین نے پاکستان سفر کی اجازت دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اور دیگر اہلِ خانہ ب...
قومی احتساب بیورو کے مختلف علاقائی بیوروز میں تعینات 35 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز (بی پی ایس 17) کو ڈپٹی ڈائریکٹر (بی پی ایس 18) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ، ترقی پانے والے سات افسران کے تبادلے و نئی تعیناتی کی گئی ہے، اس حوالہ سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ بدھ کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن ک...
نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ عام انتخابات غیر قانونی ہوں گے جبکہ انتخابات کو عدالت میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو تاحال سپریم کورٹ کے فیصلہ کا انتظار ہے۔ ڈپٹی اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت پر الیکشن کمیش...
ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق خط لکھ دیا گیا۔ خط میں الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن میں الیکشن کرانے کیلئے تاریخ دینے کی ہدایت کی گئی۔ خط کے متن کے مطابق قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن کے اندر انتخابات...
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عمدم اعتماد جمع کروا دی جس کے بعد صوبے میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے تحریک انصاف کی قیادت نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی منظوری لی تھی ...
سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تین ماہ میں الیکشن نہ کروانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے اور اس مقصد کے لئے ہر وقت تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے تیاریوں کے حوالے سے ہنگامی اجل...
مراسلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری خارجہ کو بنی گالہ طلب کیا اور ان سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سیکرٹری اعظم خان ، جوائنٹ سیکرٹری فارن سروس اکیڈمی شعیب سرور بھی ملاقات ...
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدرمیاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے زریعہ قومی اسمبلی کے 197ارکان کو غدار قراردلوایا ہے، میںچیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجودہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اگر ہم نے غداری کی ہے تو پھر ث...
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان ایک خط کے مفروضے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہا ہے، سیکیورٹی ادارے سلامتی کمیٹی کے اجلاس پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل...
ملک میں سیاسی بحران کے درمیان قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) معید یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔معید یوسف نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں انتہائی مطمئن ہوں، سب سے زیادہ اس لیے کہ میں جانتا ہوں کہ این ایس اے کا دفتر اور این ایس ڈی ایک غیر معمولی ٹیم کے ساتھ م...
وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو پاکستان کا نگران وزیراعظم بنانے کی تجویز دی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اس مقصد کے لیے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خط کے جواب میں سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کیا،سابق وفاقی وزیر اطلاعات ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے غداری ہورہی ہے اس کے خلاف آج اسلام آباد میں پرامن احتجاج کیا جائیگا جس میں میں خود بھی شریک ہوں گا۔وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے غداری ہورہی ہے جس کے خلاف آج اسلام آباد ریڈزون کے باہر پرامن احتجاج ک...
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ پر لیے گئے ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ کے لارجر بینج کی سماعت منگل تک ملتوی کردی گئی جبکہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے کہ اسپیکر آرٹیکل 5 کاحوالہ بھی دے تو تحریک عدم اعتماد...
نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے کام شروع کردیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے وزیر اعظم عمران خان اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کو خط لکھ کر نگران وزیر اعظم کے لیے نام مانگ لیے۔ خط میں کہا گیا کہ نگران وزیر اعظم کا...
اسپیشل سینٹرل جج کی عدالت نے شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد کردی۔ اسپیشل سینٹرل جج کی عدالت نے ن لیگ کے صدر شہباز شریف ضمانت منسوخی کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے شہباز شریف پیر کے روز ک...
قومی ائیر لائن نے طبی پیچیدگیوں کا جواز بنا کر اپنے عملے کے دورانِ پرواز روزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ نے مذکورہ پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تصدیق کی۔نوٹیفکیشن کے مطابق اگر کوئی ممبر روزہ رکھنا ضروری سمجھے گا تو اس کو رخصت پر جانے کا...
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے موجودہ ملکی صورتِ حال پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ریاستی ادارے کوئی غیر قانونی اقدام نہ اٹھائیں۔ اتوار کی شام کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے موجودہ ملکی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد کو آئین سے انحراف قرار دیتے ہوئے مسترد قرار دیا گیا۔تحریک عدم اعتماد م...