... loading ...
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مونس الہی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں کہا گیا کہ وزیرآباد واقعہ سے آئی جی پنجاب کی کارکردگی سے پی ٹی آئی کی اعلی قیادت مطمئن نہیں ہے۔ اس موقع پر عمران خان نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کوعہدے...
سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف پر دو گولیاں درمیانی فاصلے سے جدید آتشیں اسلحہ سے چلائی گئیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کینیا میں قتل کیے گئے صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ارشد شریف کی موت کی وجہ ایک سے زائد زخم کو قرار دیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ارشد شریف ک...
سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے لیکن ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔ آصف علی زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایک شخص ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ہر لائن عبور کر رہا ہے، اس شخ...
اسلام آباد پولیس نے گزشتہ روز اسلام آباد میں فیض آباد انٹرچینج پر احتجاج کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دو مقدمات درج کرلئے۔ مقدمات تھانہ آئی نائن میں درج کیے گئے ہیں۔ مقدمات میں جو دفعات لگائی گئی ہیں ان میں کارسرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیرا...
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر حملے کے خلاف آج ( ہفتہ کو) پھر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے ہفتے کو بھی پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاج کیا جائے گا۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ...
پی ٹی آئی عمران خان نے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان لوگوں نے وزیر آباد یا گجرات میں مجھے مارنے کی سازش کی تھی اور مجھ پر توہین مذہب کا الزام لگا کر سلمان تاثیر کی طرح قتل کروانے کا منصوبہ بنایا گیا۔ اپنے ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ...
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ پورے ملک میں احتجاج ہو گا۔ جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان ...
سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ملزم سے فوری بیان دلوانا اور باقیوں کو فرار کروانا سوالیہ نشان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ اسلام آباد کو گوانتا مو بے جیل بنا دیا گیا ہے جو جیل ہمارے لیے کل بن...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کا الزام 3 لوگوں پر عائد کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور میاں اسلم اقبال نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ ویڈیو بیان میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان نے مجھے اور اسلم اقبال کو بلایا اور کہا کہ میری طرف س...
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج (جمعہ کو) موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم سرما کی پہلی بارش (آج ) 4 نومبر کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ موسم سرما کی پہلی بارش کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری بھی توقع...
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، ڈرنے والے نہیں، کہا تھا نہیں جھکوں گا، مزید ڈٹ کر مقابلہ ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں زخمی ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نے اپنے ایک بیان م...
الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق 9 نومبر کو سماعت کرے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی سندھ اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے جوڈیشل کارروائ...
گوجرانوالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا نام نوید ولد بشیر ہے، نوید وزیرآباد کے علاقہ سوہدرہ کا رہائشی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم نوید چوری کے الزام میں جیل بھی جا چکا ہے، م...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور سابق وزیراعظم عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے، کارکنوں نے ملزم کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ جمعرات کو سابق وزیراعظم عمران خان کا مارچ گزر رہا تھا ...
اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے لیے چار صفحات پر مشتمل شرائط نامہ تیار کرلیا۔ شرائط نامے کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان بیان حلفی پر دستخط کریں گے۔ جلسے کی اجازت ایک دن کے لیے ہوگی۔ جلسے میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع ہو گا اورکسی قسم کا اسلحہ نہیں لایا ج...
وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں مسلح اشخاص سے نمٹنے کے لیے مسلح اہلکار تعینات کرنے کی منظوری طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی اسلام آباد جانب مارچ سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہیں اور اسلام آباد پولیس نے کہا کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ میں مسلح جتھو...
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ممنوعہ اکاؤنٹ اور سائفر آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے علیحدہ علیحدہ طلب کر لیا۔ ایف آئی اے لاہور اور راولپنڈی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو راولپنڈی آفس میں 3 نومبر جبکہ لاہور دفتر میں 7 نومبر...
سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانے کے حوالے سے اپنی ضد پر قائم ہے۔ سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے پولیس موجود نہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے سندھ حکومت...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میرا جرم صرف ایک بڑے طاقتور آدمی کے خلاف ٹویٹ کرنا ہے، میری جان نکال لیتے اس کی پرواہ نہیں تھی، میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، مجھے نامعلوم جگہ لے جا کر میری ویڈیو بنائی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی ...
پاکستان تحریک انصاف نے حقیقی آزادی مارچ کا نیا شیڈول جاری کر دیا، نئے شیڈول کے مطابق مارچ کے شرکاء اتوار چھ نومبر کو جہلم پہنچیں گے جبکہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ مارچ کے شرکاء 10 یا11 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ مارچ آج (بدھ) کے روز گوجرانوالہ میں راولپنڈی بائی پاس سے شروع ہ...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن برائے ثقافت سلمان احمد نے ہٹ لسٹ پر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ سلمان احمد نے سینئر صحافی حامد میر سے اپنا ایک ویڈیو بیان شیئر کیا ہے جسے میزبان کی جانب سے ٹی وی پروگرام میں نشر کیا گیا۔ ویڈیو پیغام میں سلمان احمد نے دعویٰ کیا کہ مجھے دو سینئر ا...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان پر 10 ارب روپے ہرجانے کا مقدمے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے ان چوروں کو خوش کرنے کیلئے فارن فنڈنگ کیس اور توشہ خانہ میں میرا نام لیا۔ عمران خان نے مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک دن میں زیادہ سے...
تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ خاتون صحافی صدف نعیم کے گھر جا کر اہلخانہ سے تعزیت کی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون صحافی صدف نعیم کے گھر جا کر ان کے خاندان والوں س...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے ملک میں انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ساتھ لوگوں کا سمندر موجود ہے اور میں گزشتہ 6 ماہ سے ملک میں انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہا...