... loading ...
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اورتینوں مسلح افواج کے سربراہوں نے سابق صدر، سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سابق صد جنرل (ر) پرویز مشرف اتوار کے روز دبئی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ڈی جی آئی...
مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ 75 سال سے بھارتی فوج کشمیریوں پر ظلم و بربریت جاری رکھے ہوئے ہے، ہمارا ایک مطالبہ ہے کہ حق خودارادیت دیا جائے،عالمی عدالت بھارت سے کشمیریوں کی نسل کشی پر جواب مانگے۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ...
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو قومی اسمبلی کے آئندہ ماہ ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے عمران خان کے مختل...
وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے ملاقات کی جس میں پارٹی کی تنظیم سازی، ورکرز کنونشنز سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پارٹی کے ناراض رہنماؤں کو منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ قیادت نے پ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے جیل بھر تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے کارکنوں سے کہا ہے کہ توڑ پھوڑ کے بجائے جیل بھرنے کا ان کا شوق پورا کریں گے، قوم باہر نکلنے کے لیے تیار ہے اور میرے اشارے کا انتظار کررہی ہے، م...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ شیخ رشید نے کراچی اور مری میں درج مقدمات کے سلسلے میں اپنی پولیس کو حوالگی روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ وکیل سردار عبدالرزاق ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہفتہ کو قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر ضمنی الیکشن 19 مارچ کو ہو گا۔ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 10 سے 14 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے، جن کی جانچ پڑت...
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے دعوت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے اے پی سی میں شرکت کے لیے شیخ رشید احمد اور اعظم سواتی کو بطور پارٹی نمائندہ نامزد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں سینئر رہنما اور سابق...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دونوں صوبوں کے گورنرز کو بھی اس سے متعلق خط لکھنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ای سی پی کے مطابق لا ونگ سے متعلق ذرائع ...
عدالت نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کے خلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے انہیں رِہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو ریاستی ادارے کی توہین کے کیس میں ریمانڈ کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ وکیل میاں علی اشفاق نے دلائل دیتے ہوئے کہا...
سندھ ہائیکورٹ نے حکومت سندھ سے رینجرز کے اختیارات سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے کہ صوبے میں رینجرز کو کیا اختیارات حاصل ہیں۔ شہری اعظم خان کی گاڑی کو تحویل میں رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ ایک ہفتے میں ب...
کرپشن، ٹیکس چوری اور مالی جرائم کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاری مکمل، وفاقی حکومت نے بے نامی ایکٹ 2017 کوفعال کر دیا۔ ایک نجی ٹی ٹی وی کے مطابق بے نامی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے لیے عدالتوں کوخصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے وزارت قانون وانصاف کی سمری کی منظوری س...
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، ہمارے رہنماؤں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں تو کیسے ان کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن انتخابات ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر پولیس، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر کے 6 فروری کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیج...
لاہور ہا ئی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ مقرر نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے گورنر پنجاب انجینئر میاں محمد بلیغ الرحمان کے وکیل کو جواب جمع کرانے کے لیے9 فروری تک مہلت دے دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت سے قبل فریقین کو تفصیلی جواب عدالت میں جمع ...
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائنز میں خودکش حملہ آور کو ڈھونڈ نکالا، دہشت گرد نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے ہیں، دہشت گرد پولیس یونیفارم میں موٹرسائیکل پرآیا تھا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں خیبر روڈ سے پولیس لائن کی طرف آتے ہوئے خود کش...
سینئر صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ عمران ریاض خان کی سوشل میڈیا ٹیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عمران ریاض خان کو ایف آئی اے کی ٹیم نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ اس سے قبل سینئر صحافی اور تجزیہ کار عمران ریاض...
ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کرلیا، نااہلی کی درخواست سننے کے ساتھ ساتھ بینچ پر اعتراض کا معاملہ بھی لارجر بینچ سنے گا۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کی تفصیلات کاغذات ...
پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور تحریک انصاف کے سرگرم حلیف شیخ رشید کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی بحریہ ٹاؤن میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا، بعد ازاں اُنہیں میڈیکل چیک اپ کے بعد تھانہ سیک...
تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے کہا ہے کہ دوبیٹیوں کے ساتھ فواد چودھری سے ملنے اڈیالہ جیل گئی۔ اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا فواد چودھری نے کہا کہ گزشتہ روز خاوند سے 8 دنوں بعد ملاقات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ فواد چودھری کو سی کلاس کی جیل...
سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم کے بعد احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس عائشہ اے ملک اورجسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کوئٹہ کے ایک مقد...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفے کی تصدیق یا تردید کرنے سے گریز کیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نواز کے سینئر نائب صدر بننے کے بعد ان کے لیے پارٹی کے عہدے پر رہنا مشکل ہوگیا تھا۔ شاہد خاقان عباسی (ن) لیگ کے سینئر نائب صدر تھے۔ شاہد خاقان ...
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشت گردوں کو پکڑے، نگران حکومت اپنا مینڈیٹ بھول گئی، ان کا مینڈیٹ صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے، یہ کام ہی سارا غلط کر رہے ہیں، ہمیں اپنی عدلیہ پر پورا یقین ہے، ان کو عدالتوں سے سزا دلوائیں گے۔ اپنے...
مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ چھاپے میں پولیس کی 25 گاڑیاں تو سمجھ آتی ہیں لیکن ساتھ میں 2 کالی گاڑیاں کیا کر رہی تھیں؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پولیس نے گجرات میں ہمارے گھر پر چھاپہ مارا، نہ کوئی وارنٹ نہ کوئی...