وجود

... loading ...

وجود
آئی جی سندھ کا غیر متعلقہ افراد کو دی گئی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم وجود - جمعه 24 فروری 2023

آئی جی سندھ نے صوبے میں غیر متعلقہ افراد کو دی گئی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم دے دیا۔ سندھ میں غیر متعلقہ افراد کو دی گئی غیرضروری پولیس سکیورٹی پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اہم احکامات جاری کیے ہیں اور محکمہ داخلہ کی اجازت کے بغیر دی گئی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ یہ بات سامنے ...

آئی جی سندھ کا غیر متعلقہ افراد کو دی گئی پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پھر زلزلے کے جھٹکے وجود - جمعه 24 فروری 2023

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں س...

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پھر زلزلے کے جھٹکے

لاہور ہائیکورٹ: پنجاب کا انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا جواب مسترد وجود - جمعرات 23 فروری 2023

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کا انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے کے معاملے میں الیکشن کمیشن کا دائر جواب مسترد کر دیا۔ لاہورہائیکورٹ میں جسٹس جواد حسن نے پنجاب اسمبلی کا انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے کے معاملے میں چیف الیکشن کمشنر اور گورنر پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ...

لاہور ہائیکورٹ: پنجاب کا انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا جواب مسترد

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر وجود - جمعرات 23 فروری 2023

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ جوڈیشل کونسل میں ریفرنس وکیل میاں داد کی جانب سے انفرادی طور پر جمع کروایا گیا، جس میں سپریم کورٹ کے جج پر مس کنڈکٹ اور ناجائز اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ قبل ازیں آڈیو لیکس کے معاملے...

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے وجود - جمعرات 23 فروری 2023

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے خوف سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں میں سوئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے، کس...

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا میں انتخابات، اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن سے 28 فروری تک جواب طلب وجود - بدھ 22 فروری 2023

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں 90 دن میں انتخابات کے لیے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل آف پاکستان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 فروری تک جواب طلب کرلیا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ایڈوکیٹ جنرل عامر جاوید نے عدالت کو بتایا کہ صدر پاکستان نے 9 اپریل کی تاریخ کا اعلان...

خیبر پختونخوا میں انتخابات، اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن سے 28 فروری تک جواب طلب

85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ، کوئی حمایت نہیں کر سکتا، محمد زبیر وجود - منگل 21 فروری 2023

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ 85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی بھی اسے سپورٹ نہیں کر سکتا، ہم سمجھتے ہیں کہ امیروں کو زیادہ بوجھ برداشت کرنا چاہیے، آئی ایم ایف بھی یہی چاہتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیرنے کہا ہے کہ آدھے سے زیادہ کابینہ ارکان کو ک...

85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ، کوئی  حمایت نہیں کر سکتا، محمد زبیر

جیل بھرو تحریک: لاہور کے 3 مقامات پر 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ وجود - منگل 21 فروری 2023

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ کر دی، ان میں مال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور سیکریٹریٹ کے اطراف شامل ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تینوں مقامات پر 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ تینوں مقامات پر مظاہرے اور ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ پی ٹی آئی نے  بدھ کی دوپہر 2 بج...

جیل بھرو تحریک: لاہور کے 3 مقامات پر 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفی دے دیا، وزیراعظم نے منظور کرلیا وجود - منگل 21 فروری 2023

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے چیئرمین نیب کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیئرمین نیب آفتاب سلطان کو مختلف معاملات پر تحفظات تھے، چیئرمین نیب نے کام میں مداخلت پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ ...

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفی دے دیا، وزیراعظم نے منظور کرلیا

شہریوں اور خاص طور پر وکلاء کی حمایت کا شکرگزار ہوں، عمران خان وجود - منگل 21 فروری 2023

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز عدالت میں پیش ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کر دیا۔ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ میں تمام لوگوں خاص طور پر وکلا کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو کل بڑی تعداد میں باہر نکلے۔ عمران خان نے گزشتہ روز حمایت کرنے والوں...

شہریوں اور خاص طور پر وکلاء کی حمایت کا شکرگزار ہوں، عمران خان

توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی 28 فروری تک موخر وجود - منگل 21 فروری 2023

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی 28 فروری تک موخر کر دی جبکہ حاضری سے استثنیٰ ٰکی درخواست ایک بار پھر منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد...

توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی 28 فروری تک موخر

نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار سمیت دیگر کی بریت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر وجود - پیر 20 فروری 2023

نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت دیگر کی بریت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ رواں برس 23 جنوری کو کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سنایا تھا اور اس وقت کے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت 18 دیگر ملزمان کو بری...

نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار سمیت دیگر کی بریت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات، الیکشن کمیشن کا ایوان صدر کے مشاورتی اجلاس میں شرکت سے پھر انکار وجود - پیر 20 فروری 2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے عام انتخابات کی تاریخ دینے کے معاملہ پر ایوان صدر میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی۔ چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت سوموار کے روز الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایوا...

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات، الیکشن کمیشن کا ایوان صدر کے مشاورتی اجلاس میں شرکت سے پھر انکار

لاہور ہائی کورٹ، پی ٹی آئی کے مزید 70 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل وجود - پیر 20 فروری 2023

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب کے 70 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا جبکہ عدالت نے الیکشن کمیشن کو متعلقہ حلقوں میں ضمنی انتخابات کا انعقاد کرانے سے بھی روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قری...

لاہور ہائی کورٹ، پی ٹی آئی کے مزید 70 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی وجود - پیر 20 فروری 2023

لاہور کے علاقے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان وزیر آباد میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد سے لاہور کے علاقے زمان پارک میں اپنے آبائی گھر میں رہائش پزیر ہیں۔ عمران خان کے گھر کے باہر پولی...

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی

کے پی او حملہ، کراچی کی افغان بستی سے 3 مشکوک افراد گرفتار وجود - پیر 20 فروری 2023

کراچی پولیس آفس پر حملے کے سہولت کاروں کی تلاش میں سی ٹی ڈی نے افغان بستی کے قریب کارروائی کر کے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ افغان بستی میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی اور اس دوران ایک مخصوص مکان پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے حراست میں لیے گئے افرا...

کے پی او حملہ، کراچی کی افغان بستی سے 3 مشکوک افراد گرفتار

کلر کہار حادثہ، مزید 2 افراد دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی وجود - پیر 20 فروری 2023

چکوال میں کلر کہار کے قریب باراتیوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے 2 اور زخمی دم توڑ گئے، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی جبکہ 63 افراد زخمی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر چکوال نے بتایا ہے کہ شناخت کے بعد 6 خواتین سمیت 12 افراد کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں، جبکہ جا...

کلر کہار حادثہ، مزید 2 افراد دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی

عمران خان کا پیر کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ وجود - اتوار 19 فروری 2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پیر کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی کلیئرنس کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے بھی رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے انتظامی جج عابد عزیز شیخ کو درخواست دے دی۔درخواست مو...

عمران خان کا پیر کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

کراچی پولیس آفس پر حملے کا مقدمہ درج وجود - اتوار 19 فروری 2023

کراچی پولیس آفس پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ ایس ایچ او صدر انسپکٹر خالد حسین میمن کی مدعیت میں سی ٹی ڈی سول لائنز تھانے میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں کالعدم تحریک طالبان کے 3 ہلاک سمیت 5 دہشت گردوں کو نامزد کیا گیا، مقدمے میں قتل، اقدام قتل، دہشت گردی سمیت سنگین نوعیت کی ...

کراچی پولیس آفس پر حملے کا مقدمہ درج

پشاور دھماکے کے بعد ہم متحرک تھے، مگر کوئی تھریٹ نہیں تھا، وزیراعلیٰ سندھ وجود - هفته 18 فروری 2023

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کے بعد ہم متحرک تھے مگر کوئی تھریٹ نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پہنچے اورحملے کا نشانہ بنی عمارت کا جائزہ لیا۔ ایک انٹرویو میں ڈپٹی انسپکٹر...

پشاور دھماکے کے بعد ہم متحرک تھے، مگر کوئی تھریٹ نہیں تھا، وزیراعلیٰ سندھ

دہشت گردوں سے 2 خودکش جیکٹس، 8 دستی بم اور 3 گرنیڈ لانچر برآمد ہوئے، ابتدائی رپورٹ مرتب وجود - هفته 18 فروری 2023

بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس پر دہشت گروں کے حملے کی رپورٹ مرتب کرلی۔ گزشتہ روز کراچی پولیس آفس پر دہشت گروں کے حملے میں دو پولیس اہل کاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی ...

دہشت گردوں سے 2 خودکش جیکٹس، 8 دستی بم اور 3 گرنیڈ لانچر برآمد ہوئے، ابتدائی رپورٹ مرتب

کراچی پولیس آفس حملہ، تین چوکیوں میں کوئی اہلکار موجود نہیں تھا، ابتدائی تفتیش وجود - هفته 18 فروری 2023

کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملے سے متعلق ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ حملے کے وقت تین چوکیوں میں سے کسی میں بھی کوئی اہلکار موجود نہیں تھا۔ ذرائع کے مطابق کراچی پولیس آفس سے ملحقہ پولیس لائن صدرکوارٹرز میں داخلے کا کوئی سکیورٹی گیٹ نہیں، پولیس لائن کے کوارٹرز میں پولیس ...

کراچی پولیس آفس حملہ، تین چوکیوں میں  کوئی اہلکار موجود نہیں تھا، ابتدائی تفتیش

کے پی او حملہ، آئی جی سندھ نے چند گھنٹے قبل سی پی او کی سکیورٹی سخت کرائی وجود - هفته 18 فروری 2023

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر دہشت گرد حملے سے چند گھنٹے قبل آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سینٹرل پولیس آفس کے واچ ٹاور پر خود جا کر مورچے اور عقبی ایمرجنسی گیٹ کی سکیورٹی چیک کی اور ہدایات جاری کیں۔ سی پی او ذرائع کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع سندھ  پولیس کے ہیڈ آفس کی مسجد میں ن...

کے پی او حملہ، آئی جی سندھ نے چند گھنٹے قبل سی پی او کی سکیورٹی سخت کرائی

کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی وجود - هفته 18 فروری 2023

کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل ایسٹ مقدس حیدر نے بتایا کہ حملے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے، ایک دہشت گرد چوتھی منزل پر اور 2 چھت پر ہلاک ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں میں سے ایک نے خود کو دھماکے س...

کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

مضامین
اسلام آباد:امن کا عالمی مرکز وجود اتوار 12 اپریل 2026
اسلام آباد:امن کا عالمی مرکز

اسرائیلی بری، فلسطینی کو پھانسی وجود اتوار 12 اپریل 2026
اسرائیلی بری، فلسطینی کو پھانسی

نیتن یاہوکے لیے جنگ کا راستہ جیل کی طرف مڑ گیا! وجود اتوار 12 اپریل 2026
نیتن یاہوکے لیے جنگ کا راستہ جیل کی طرف مڑ گیا!

دربار انڈسٹری وجود هفته 11 اپریل 2026
دربار انڈسٹری

برکس کاوشوگرو:امن عالم کے قیام کاخاموش تماشائی وجود هفته 11 اپریل 2026
برکس کاوشوگرو:امن عالم کے قیام کاخاموش تماشائی

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر