وجود

... loading ...

وجود
وجود

خیبر پختونخوا میں انتخابات، اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن سے 28 فروری تک جواب طلب

بدھ 22 فروری 2023 خیبر پختونخوا میں انتخابات، اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن سے 28 فروری تک جواب طلب

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں 90 دن میں انتخابات کے لیے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل آف پاکستان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 فروری تک جواب طلب کرلیا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ایڈوکیٹ جنرل عامر جاوید نے عدالت کو بتایا کہ صدر پاکستان نے 9 اپریل کی تاریخ کا اعلان کیا ہے جس کے بعد یہ رٹ غیر موثر ہوگئی ہے۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا کہ صدر نے تاریخ دے دی یہ بعد کی بات ہے کہ اس پر عمل درآمد ہوتا ہے یا نہیں لیکن ایک تاریخ آ گئی ہے اور مزید دوسری تاریخ ابھی نہیں دی جا سکتی تاہم ہم اس ضمن میں وفاقی حکومت سے بھی جواب طلب کریں گے کہ کیا وہ صدر کے احکامات پر عمل کرتے ہیں یا نہیں۔ جسٹس ارشدعلی نے کہا کہ اب تو صدر صاحب نے تاریخ دی ہے، دو تاریخ تو نہیں ہوسکتی۔ ہم اب الیکشن کمیشن سے پوچھیں گے کہ اب کیا ہوگا، ہم نے الیکشن کمیشن سے شیڈول طلب کیا ہے اور یہ شیڈول دیں گے۔ عدالت میں موجود الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا اور ہم نے مشاورت نہیں بلکہ ہم نے اختلاف کیا، جس پر جسٹس ارشد علی نے کہا کہ کیا الیکشن کمیشن صدر سے کسی طرح اختلاف کر سکتا ہے؟ عدالت نے اگلی پیشی پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا جبکہ الیکشن کمیشن سے بھی رپورٹ طلب کر لی۔


متعلقہ خبریں


پارٹی تیار ہو جائے، سڑکوں پر نکلیں گے ، عمران خان وجود - جمعرات 23 مئی 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں زیر سماعت نیب ترامیم کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 30مئی کو سپریم کورٹ میں میرا میچ ہے ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کے دوران م...

پارٹی تیار ہو جائے، سڑکوں پر نکلیں گے ، عمران خان

ملک میں آئین کی کوئی حیثیت نہیں ،پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو گئی، مولانا فضل الرحمان وجود - جمعرات 23 مئی 2024

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگتے کی تصدیق کردی۔ کستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد میں ابھی ہم نے...

ملک میں آئین کی کوئی حیثیت نہیں ،پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو گئی، مولانا فضل الرحمان

پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دبنے لگا وجود - جمعرات 23 مئی 2024

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان کا مقامی قرضہ 53 ہزار878 ارب روپے ہوجائے گا۔آئی ایم ایف کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ میں آئندہ مالی سال حکومت پاکستان کے قرضوں میں اضافے کاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔نئے مالی سال حکومتی قرضوں میں10ہزار 433 ارب روپیاضافے...

پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دبنے لگا

پی آئی اے طیارہ حادثے کو چار سال مکمل، ہوشربا حقائق سامنے آگئے وجود - جمعرات 23 مئی 2024

کراچی کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں سال 2020 کو پیش آنے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے اندوہناک سانحے کو چار سال بیت گئے ، اے اے آئی بی چار سال بعد فائنل رپورٹ میں اہم حقائق سامنے لے آیا۔ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ(اے اے آئی بی)کی رپورٹ کے مطابق ایئر بس 320 نے 22 مئی2020 کو ...

پی آئی اے طیارہ حادثے کو چار سال مکمل، ہوشربا حقائق سامنے آگئے

نان فائلرز کی9ہزار سے زائد سمز بلاک کردی گئیں وجود - جمعرات 23 مئی 2024

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی ہدایت پر 9 ہزار سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کردی گئیں۔ ترجمان ایف بی آر نے نان فائلرز کی ٹیلی فون سم بلا ک کرنے کے معاملے پر اب تک کی پیش رفت سے آگاہی دی۔ترجمان کے مطابق ایف بی آر کا ٹیلی کمیونکیشن کمپنیوں کے ساتھ گزشتہ روز اجلاس ہوا تھا جس م...

نان فائلرز کی9ہزار سے زائد سمز بلاک کردی گئیں

وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پر عدم اطمینان وجود - بدھ 22 مئی 2024

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وزیراعظم شہبازشریف نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایرانی صدر، ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے رفقاء کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر تعزیتی قرارداد منظور کر لی گئی، اٹارنی جنرل کی...

وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پر عدم اطمینان

لاپتا بلوچ طلبہ کیس ،ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ وجود - بدھ 22 مئی 2024

اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا بلوچ طلبہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایجنسیز کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہوگا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی، عدالتی حکم پر اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اس کے علاوہ گمشدہ بلوچ طلبہ ک...

لاپتا بلوچ طلبہ کیس ،ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی جیل سے رہا وجود - بدھ 22 مئی 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھ پت جیل سے رہائی کے بعد ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے ۔رہائی کے بعد ایک بیان میں پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تھا، ہوں اور رہوں گا۔آج لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دیا تھا، ہائی...

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی جیل سے رہا

دبئی لیکس، عمران خان نے منی ٹریل کا مطالبہ کردیا وجود - بدھ 22 مئی 2024

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد سے منی ٹریل دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں ...

دبئی لیکس، عمران خان نے منی ٹریل کا مطالبہ کردیا

رؤف حسن ، شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر وجود - بدھ 22 مئی 2024

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلانے پر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن اور ترجمان شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق میاں داؤد ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں...

رؤف حسن ، شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

ایف بی آر ، یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ وجود - بدھ 22 مئی 2024

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔3اپریل کی ڈیڈ لائن گزرنے کے تین ہفتے بعد بھی رجسٹرڈ تاجروں کی تعداد 12 ہزار کے لگ بھگ تک ہی پہنچ سکی ہے ۔ ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ تاجروں کے خلاف یکم جولائی سے سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ...

ایف بی آر ، یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ، پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظور وجود - منگل 21 مئی 2024

پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون 2024 ایوان سے منظور کروالیا۔تفصیلات کے مطابق ہتک عزت قانون کا بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے ایوان میں پیش کیا، جس پر صحافیوں نے پریس گیلری سے احتجاجا ًواک آؤٹ کیا جبکہ اپوزیشن نے بھی اسے مسترد کردیا۔بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوش...

جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ، پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظور

مضامین
ہم ایک نئی پارٹی کیوں بنارہے ہیں ؟کے جواب میں (٣) وجود جمعرات 23 مئی 2024
ہم ایک نئی پارٹی کیوں بنارہے ہیں ؟کے جواب میں (٣)

بھارت میں سجدہ ریز مسلمانوں کے ساتھ سلوک!! وجود جمعرات 23 مئی 2024
بھارت میں سجدہ ریز مسلمانوں کے ساتھ سلوک!!

دمہ اور جدید تحقیق وجود جمعرات 23 مئی 2024
دمہ اور جدید تحقیق

نازک موڑ وجود بدھ 22 مئی 2024
نازک موڑ

جو کرنا ہے خود کرنا ہوگا!! وجود بدھ 22 مئی 2024
جو کرنا ہے خود کرنا ہوگا!!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر