... loading ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی۔ شیخ رشید کی جانب سے آصف علی زرداری پر قتل کے الزام کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں...
سپریم کورٹ نے پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ سپریم کورٹ کے اس 3 رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ سپریم کورٹ...
چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلہ کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر کو جمعہ کے روزسماعت میں دوبارہ پیش...
سپریم کورٹ نے سابق کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا حکم معطل کر دیا۔ جمعہ کو سی سی پی او غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس کی سماعت عدالت عظمی کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ نے...
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کے لیے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے حلف کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات ارسال کرتے ہوئے صدر مملکت سے مطالبہ کیا ک...
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے صدر بلال غفار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ آفتاب صدیقی پی ٹی آئی کراچی کے نئے صدر نامزد کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں سندھ کے صدر کو بھی تبدیل کر دیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کراچی کی تنظیم میں رد و بدل کی...
وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے ہونے والے قیمتوں جانوں کے نقصان پر بذات خود تعزیت کرنے کے لیے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق لاہور کے ہوائی اڈے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی اور قونصل جنرل امیر اوزبے نے وزیراعظم کو ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں درخواست ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے روبرو سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت پر سماعت کا آغاز ہوا تو وکیل...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزارت پیٹرولیم اور اوگرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولی...
سوات، لوئر دیر اور ان کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز مالاکنڈ ڈویژن میں تھا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، خوف وہراس پھیل...
خیبر پختونخوا کے تین بڑے ہسپتالوں میں 88 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی جانب سے ہسپتالوں میں بے قاعدگیوں کے حوالہ سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صحت انصاف کارڈ کی مد میں بھی کروڑوں روپے کی بے قاعدگیاں کی گئی ہیں جن تین ہسپتالوں میں کروڑو...
خیبر پختونخوا اسمبلی کے بروقت انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور گورنر سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت جمعرات تک ملتوی کر دی۔ منگل کو پشاور ہائی کورٹ میں کے پی اسمبلی کے بروقت انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست کی سماع...
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ کیا نیب کے دائرہ اختیار سے نکلنے والے مقدمات ختم ہوگئے؟ نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے کرپشن کے ملزم نواب خان کی ضمانت م...
شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہو گئے، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ترجمان محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی رات...
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو اردو کو بطور سرکاری زبان نافذ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں عمل درآمد رپورٹ طلب کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے شریف نظامی سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اعلی عدلیہ نے اردو...
اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی پراسیکیوٹر کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ پیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کی جانب سے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس ...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطابندیال کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے وفاقی وزیر قانون کو خط لکھ دیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو لکھے گئے خط میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ نیب ترمیمی کیس کے دوران چیف جسٹس نے نوازشریف کے حوالے سے کوئی ریمارکس نہیں دیئے ۔خط می...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدکی درخواست ضمانت پر مدعی مقدمہ اور پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 اپریل تک جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری پرالزام کے کیس میں سابق وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جسٹس محسن اخت...
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے بغاوت کے قانون کو کالعدم قرار دینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر تے ہوئے درخواست سماعت کے لیے جسٹس شاہد کریم کے پاس لگانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے نوٹ لکھا کہ اس طرح کی درخواست پہلے سے جسٹس شاہد کریم سن رہے ہیں، مناس...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اورسابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے نکالنے کا منصوبہ امریکا سے نہیں پاکستان سے امریکا گیا تھا، جنرل (ر) باجوہ امریکیوں کو سمجھانے میں کامیاب ہو گئے تھے کہ میں امریکا مخالف ہوں، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے شہباز شریف کے ساتھ بہت گہرے تعلقات تھ...
صحافی ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس کیس پیرکو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ پیر کو دوپہر ایک بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ پانچ رکنی بینچ جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس ...
لاہور میں ایک بار پھر دُکانوں سے آٹا غائب ہو گیا، فلور ملز مالکان نے آج پیر سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ بیشتر دُکانوں پر 10 کلو والا سبسڈائزڈ آٹے کا سرکاری تھیلا دستیاب نہیں جبکہ 15 کلو والے کمرشل آٹے کی سپلائی بھی کم ہوگئی۔ محکمہ خوراک اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درم...
(رپورٹ: باسط علی) ایم کیو ایم پاکستان کو متحد کرنے کے باوجود اس میں تنازعات ختم نہیں کیے جاسکے۔مختلف مخمصوں کی شکار پارٹی میں شدید اختلافات نے جنم لے لیا ہے۔ پی ایس پی کے تسلط کے بعد ایم کیو ایم کے پرانے کارکنان سینئر رہنما پالیسیوں کے خلاف ہیں۔ ٹکٹوں کی تقسیم پر ایم کیو ایم پاکس...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رجیم چینج کا خود اعتراف کیا ہے، ان کے خلاف فوج کے اندر انکوائری ہونی چاہیے، اس وقت مسلم لیگ (ن)، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سب ایک طرف کھڑے ہیں اور ہماری حکومت بھی ان سب نے مل کر گرائی تھی، ...