... loading ...
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کے ساتھ جون میں طے پانے والا سیز فائر ختم کرتے ہوئے اپنے دہشت گردوں کو ملک بھر میں حملوں کا حکم دے دیا۔ ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تحریک طالبان پاکستان کی وزارت دفاع تحریک کے تمام گروپ لیڈرز، مسئولین تحصیل اور والیان کو حکم دیا جاتا ہے کہ ملک بھر میں جہاں بھی آپ کی...
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن دوبارہ ہوگا، جتنے بھی اراکین مستعفی ہونگے، 60 روز میں ضمنی انتخابات کرا...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی۔ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا، افواج پاکستان نے بذریعہ عسکری سفارت کاری عالمی سیاست میں توازن قائم رکھا...
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سیاست میں ایک نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے، پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے روکنے کیلئے مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کے درمیان اہم مشاورت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگی اراکین اسمبلی اوراتحادیوں کی اکثری...
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، ہم وضع دار لوگ ہیں جس کے ساتھ چلتے ہیں...
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منعقدہ پروقار تقریب میں جنرل ساحر شمشاد مرزا، نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھالا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپہ سالار اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعداد وشمار شیئر کیے گئے ہیں۔ اتوار کو آئی ایس پی آر نے اپنے جاری ایک بیان میں کہا...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں۔ فواد چودھری نے رانا ثناء اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کل 859 نشستوں پر براہ راست انتخا...
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ میں پاکستان بھر سے آنے والوں کا شکرگزار ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربیان میں عمران خان نے کہا کہ راولپنڈی آزادی مارچ میں پاکستان بھر سے تمام آنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ہماری تحریک...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے بیان پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق چودھری پرویز الہٰی نے عمران خان کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں سیاسی صورتِ حال کنٹرول میں ہے، جب ...
فریئر ہال کراچی میں ''موسمیاتی بحران'' کے عنوان سے 2 روزہ ادبی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ ادب فیسٹیول میں 100 مقررین اور فنکاروں نے شرکت کی، ادب فیسٹیول کے پہلے روز 7 کتابوں کی رونمائی سمیت 30 مختلف سیشنز رکھے گئے تھے۔ ادب فیسٹول کے باقاعدہ آغاز میں ہر عمر کے لوگوں کی بڑی تعداد نے ش...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے بعد صوبائی اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ چند روز میں وزرائے اعلیٰ سے مشاورت کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی فیصلہ کرنے والی قوتوں کو عام انتخابات پر مجبور کر دیں ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ کون ہیں وہ لوگ جو سیاست دانوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے ہیں۔13 نوسرباز ملک کا 1100 ارب کھا گئے، قوم کو یہ بتاؤ نیب قانون کو کس نے تبدیل کیا، راولپنڈی میں جلسے سے خطاب میں اعظم سواتی نے کہا کہ رجیم چینج کے م...
لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ذرائع سے ہی یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ لیفٹ...
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کا ریڈ زون سیل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے فیض آباد انٹر چینج اور زیرو پوائنٹ پر کنٹینرز رکھ د یے گئے۔ پولیس کے مطابق فیض آباد اور زیرو پوائنٹ کو مری روڈ سے اسلام آباد داخلے کیلئے جزوی طورپر ب...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ٹانگ پر سے پلستر اتارے جانے کے بعد حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کیلئے تیار ہوگئے۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ طبی ٹیم ان کے ساتھ رہے گی۔ عمران خان کی ٹانگ سے پلستر مکمل طور پر اتارے جانے کے بعد ڈاکٹرز کی ٹیم نے عمران خان کے پاؤں پر لگانے کے ...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور وفاقی وزیر محمد فیصل واوڈا کی آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نا اہلی ختم کر دی۔ جبکہ عدالت نے قرار دیا ہے کہ آرٹیکل 63 کے تحت فیصل واوڈا کی نااہلی پانچ سال کے لئے ہو گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال ...
پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد کے قریب جلسے کی مشروط اجازت مل گئی، دریں اثنا دارالحکومت جانے والے کئی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت سے متعلق راولپنڈی انتظامیہ نے 56 نکات پر مشتمل اجازت نامہ جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن م...
وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرر یوں کے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیے۔ وزارت دفاع کے نوٹیفکیشن کے مطابق ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتی کا اطلاق 27 نومبر سے ہوگا۔ جنرل ساحر شمشاد مر...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے عارف علوی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مملکت نے جو کچھ کیا وہ سیاسی طورپر دانشمندی کا ثبوت دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد سے لاہور وزیراعظم کے طیارے میں گئے، اس پر خواجہ آصف نے کہا کہ جہاز جو ہے وہ پرائم من...
وزیراعظم شہباز شریف سے نامزد چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے آرمی چیف کے عہدے پر تعیناتی پر جنرل سید عاصم منیر کو مبارک باد دی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے جنرل عاصم منیر سے گفتگو ...
صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کر دیے،جس کے بعد جنرل عاصم منیر باضابطہ طور پر نئے آرمی چیف بن گئے صدر مملکت نے بطور آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف تقرری کی سمری پر دستخط کر دیے۔ واضح رہے کہ جنرل عاصم...
وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی تقرری کے بارے میں اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہم تقرری کا فیصلہ دباؤ کے باوجود میرٹ پر کیا ہے اور سنیارٹی کے اصول کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کیا، سنیارٹی کا اصول اداروں کو مضبوط بناتا ہے، سنیارٹی کے اصول پر فیصل...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے ایڈوائس صدر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرمی چیف کے لیے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کیلئے لیفٹیننٹ جنرل ساحر ش...