... loading ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے ایڈوائس صدر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرمی چیف کے لیے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کیلئے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کے ناموں کی منظوری دی گئی۔ اس ...
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہوں گے۔ یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چ...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزااور نئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ایوان صدر میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ صدر مملکت نے ساحر شمشاد مرزا کو جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعی...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ نے کہا ہے کہ سابق مشرقی پاکستان فوجی نہیں، سیاسی ناکامی تھی، سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے، ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، اب اسی جھوٹے بیانیے سے راہ فرار اختیار کی جارہی ہے، پچھلے سال فروری میں فوج نے بڑ...
جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سینیٹر حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کرنے کی سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر کے پی تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے۔وزیراعظم کی جانب سے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجی گئی سم...
وزارت دفاع کی جانب سے چیئرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدوں پر تقرری کے لیے ناموں کے پینل پر مشتمل سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ان تعیناتیوں سے ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کی ہے اور ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم کو ابھی سمری موصول نہیں ہوئی، سمری کی وزیراعظم آفس میں وص...
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کیلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سمری میں 6 سینیئر لیفٹیننٹ جنرلز کے نام شامل ہیں جو وزارت دفاع کو بھیجے گئے ہیں۔آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے بھجی گئی سمری میں 6 سینیئر ت...
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف سمیت فوج کے اندر اہم تعیناتیوں سے متعلق مشاورت کی گئی ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی اہم مشاورتی ملاقات کے موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان بھی موجود تھے۔ وزیر دفاع خواجہ آ...
وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر ترکیہ جائیں گے جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ جائیں گے، سرکاری دورے کا آغاز 24 نومبر بروز جمعرات سے ہو گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورے کے دوران ترک قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ترک قی...
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا حکم دیدیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق 15 نومبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ منگل کو سنا دیا گیا ۔15 نومبر کو ہونے والی سماعت کے دوران امیر جماعت اسلامی کر...
سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ شاہ زیب قتل کیس انا پرستی کے نتیجے میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ تھا۔ عدالتِ عظمی نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جسے جسٹس مظاہر نقوی نے تحریر...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے متوقع دھرنے کے خلاف تاجروں کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ دھرنے سے متعلق سپر...
(باسط علی) پاک فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ اس سوال پر تاحال جی ایچ کیو اور وزیراعظم ہاؤس میں کسی نام پر اتفاقِ رائے قائم نہیں کیا جاسکا۔ گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی سرگرمیوں نے یہ واضح کردیا ہے کہ ابھی طاقت کے مختلف مراکز کے پاس اپنے اپنے نام ہیں اور اس اہم ترین منصب کے...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک آجائے گا۔ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج کے اعلی ترین عہدوں پر تقرری کا عمل پیر سے شروع ہو چکا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم نے وزارت دفاع کو خط میں آرمی چیف کے لیے نام اور ڈوزیئر مانگے ہیں...
نئے آرمی چیف کے تقرر کا عمل پیر سے شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر وزارتِ دفاع کی سمری وزیرِاعظم آفس میں وصول کر لی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے اجلاس بھی ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلا...
مسلم لیگ (ن ) کے رہنما ناصر بٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہونے کے تسنیم حیدر نامی شخص کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر بٹ نے کہا کہ پولیس سے بھی رجوع کروں گا جس چینل نے جھوٹی خبر کو اچھالا اس نے یہ خب...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پر سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر کے ساتھ اپنی تصاویر سامنے آنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تسنیم حیدر کے الزامات جھوٹے ہیں تو برطانوی عدالت سے رجوع کر لیں۔ ٹ...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے وفاق اور پنجاب کی رہائی کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتِ عظمی نے وفاق اور پنجاب کی ملزم کی رہائی کے خلاف دائر...
پروین رحمان قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کی جانب سے سزاؤں کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ماتحت عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزائیں کالعدم قراردے دیں۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ اگر ملزمان کسی دوسرے کیس میں مطوب نہیں توانہیں رہا کر دیا جائے۔ واضح رہے کہ اورنگی پائلٹ پر...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جارہا ہے اسکی حکمت عملی جلد سمجھ آجائے گی، یہ جس کو مرضی آرمی چیف لگائیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں، یہ اب دونوں طرف ...
الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں ہیں، عام انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران نے انتظامیہ سے کام لینا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں، جس کیلئے الیکشن کمیشن نیصوبائی حکومتوں سے افسران کی فہرستیں طلب کر لیں۔ ال...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 26نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں پہنچ کر آئندہ کا لائحہ عمل دوں گا ،قوم سے کہنا چاہتا ہوں یہ فیصلہ کن وقت ہے ، جن کے پاس طاقت ہے جو کسی طرف بھی لے جا سکتے ہیں مثبت یا منفی ،ان سے ایک سوال پوچھتا ہوں جن خاندانوں...
کراچی سے ایک اور سینئر نیب پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیا۔ اسپیشل نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو نے اپنا استعفیٰ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان کو بھجوا دیا ہے جبکہ استعفیٰ کی کاپی ڈی جی نیب کراچی کو بھی بھجوائی گئی۔ آرڈی کلہوڑو نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ وہ ذاتی وجوہ...