... loading ...
پاکستان نے ایران میزائل حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن مرگ بر سرمچار کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستان نے ج...
پاکستان نے ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمت اور ایرانی سفیر کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتا ہے، جس کے نتیجے میں دو معصوم بچ...
تحریک انصاف کو بلا نہیں ملا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی درخواست منظور کر لی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلّے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی درخواست پر سما...
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر تحریک انصاف کا انتخابی نشان "بلا" بحال کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے مختصر فیصلے میں تین اہم نکات سنا تے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا 22دسمبر کا فی...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔ استعفے میں جسٹس مظاہر نقوی نے کہا ہے کہ میں نے لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں فرائض انجام دئیے ہیں۔ جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے ا...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی غدار ی کیس میں سزا ئے موت برقراررکھتے ہوئے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل غیر مئوثر ہونے کی بنیاد پر خارج کردی ۔جبکہ عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے13جنوری2020کو خصوصی عدالت کو غیر آئینی اورغیر قانونی قراردینے ک...
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے ملک میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز میں تعطل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ ایک بیان میں ایچ آر سی پی نے کہا کہ انٹرنیٹ میں رکاوٹ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہے کہ پارٹی میں یہ فیصلہ اور منظوری ہوچکی ہے کہ کون کہاں انتخابات لڑرہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ تحریک انصاف اگلے 24 گھنٹے میں ٹکٹوں کیلئے نامزد ناموں کا اعلان کرے گی، ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے منظوری دی جاچکی ہے...
عام انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے خلاف ایپلٹ ٹریبونلز میں سماعتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی کے حلقہ این اے 242 کراچی سے شہباز شریف کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ ایپلٹ ٹریبونل نے حلقہ این اے 242 سے شہباز شریف کے خلاف مسعود خان مندوخیل کی اپیل مس...
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا ہے کہ کیا اس فیصلے میں سپریم کورٹ قصوروار ہے؟ یا پھر پراسیکیوشن اور اْس وقت کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر قصور وار ہے؟۔پیر کو چیف جسٹس ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کے داخلی دروازے پر آمنا سامنا ہوا ۔ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ سے گرمجوشی سے بغل گیرہوئے۔لطیف کھوسہ کو دیکھ کر بلاول نے قہقہہ لگا کر کہا کہ دیکھو دیکھو مجھے کون نظ...
ایوانِ بالا سینیٹ نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد سینیٹر دلاور خان نے پیش کی۔دلاور خان نے اپنی قرار داد میں موقف اختیار کیا کہ کے پی اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے ہوئے ہیں۔انہوں نے اپنی قرار داد میں کہا ہے کہ اکثر علا...
آئین کے آرٹیکل 62-1(ایف)کے تحت نااہلی کی مدت کے تعین کے حوالہ سے کیس میں تمام وکلاء اورعدالتی معاونین کے دلائل مکمل ہونے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے آج مختصر حکم جاری نہیں کریں گے تاہم جلد ازجلد مختصر حکم جاری...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سنی علما کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا مسعود الرحمن عثمانی کو قتل کر دیا گیا اسلام آباد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مسعود الرحمن عثمانی پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ کھنہ کی حدود میں غوری ٹان میں پیش آیا جبکہ ز...
شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے گائوں تپی میں سابق رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم)محسن داوڑ کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق محسن داوڑ الیکشن مہم کے لئے تپی جا رہے تھے کہ اس دوران ان کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق...
توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چو ہدری پر فردجرم عائد کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں الیکشن کمیشن کے چار رکن بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دو...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لاپتہ افراد و جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس میں وکیل شعیب شاہین کے دلائل پر ریمارکس دیئے کہ آپ معاملے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں تو یہ فورم نہیں ہے،ہم پارلیمنٹ کوقانون سازی کا حکم نہیں دے سکتے،ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے ۔چیف جسٹس قا...
پاکستان تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین کسی کو بھی الیکشن لڑنے سے نہیں روکتا، یہاں لوگوں سے کاغذات نامزدگی چھینے گئے۔انہوں...
پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) نے ایف بی آر کی طرف سے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث برانڈز کی مصنوعات کی مارکیٹ میں فروخت ممنوعہ قرار دے دی ہے۔پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی ڈی جی کی ہدایت پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں جن کمپنیوں...
لاہور کی سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔لاہور کی سیشن عدالت میں صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ (ن)کا دفتر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے 2روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزمہ کو عدالت میں پیش کیا اور مزید جسمانی ریمانڈ کی ا...
سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں پی ٹی آئی کے مختلف امیدواروں نے ریٹرننگ افسران کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔این اے 247 پر خرم شیر زمان نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ڈاکٹر مسرور سیال نے این اے 230 اور 231 کے لیے آر...
فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کے لئے بنائے گئے انکوائری کمیشن نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بدھ کو طلب کر لیا۔ بیان قلمبند کروانے کیلئے شہباز شریف کو سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے طلب کیا گیا ہے۔انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ 22 جنوری کو سپریم کورٹ میں جمع کرانی ہے۔اس سے قب...
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ای سی پی نے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا، الیکشن کمیش...
ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے کہا ہے کہ سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے گئے، 2027 سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجرا لازمی ہوجائے گا۔ اس سلسلے میں تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ کراچی پاسپورٹ آفس کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹس نے کہا ...