... loading ...
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ موبائل فون بندش سے لگتا ہے کہ کوئی غیر معمولی حالت بنی ہوئی ہے۔اسلام آباد میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا کہ یہ الیکشن پراسس ہے اور یہ معمول کا دن ہے، انتظامات اچھے ہیں، سکون سے ووٹ کاسٹ کیا ہے۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ سب کے پولنگ ایجنٹس موجود ہ...
ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند اور انٹرنیٹ کی سروس بھی متاثر رہی۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موبائل سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیا...
کون ہیرو ۔ کون زیرو۔ شیر کی دھاڑ یا تیر کرے گا شکار ۔گیارہ ہزار آزاد امیدوار بھی سرپرائز دینے کو تیار ۔ ملک میں بارہویں عام انتخابات میں پولنگ آج ہورہی ہے ۔ پولنگ صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی ۔ بارہ کروڑ پچاسی لاکھ پچاسی ہزار ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کے ا...
عام انتخابات 2024 کے انتخابی معرکہ میں کراچی سے کئی نامورسیاسی رہنمائوں کی مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستگی کے باعث انتخابی مقابلوں کو سنسنی خیزبنا دیا ہے۔آج کے انتخابات میں کراچی کی 22قومی نشستوں پر ایم کیوایم،جماعت اسلامی اورپیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو آزاد امیدواروں کے چیل...
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عام انتخابات کے لیے پولنگ آج (جمعرات)ہوگی ۔شہر قائد میں قومی اسمبلی کی 22 اور سندھ اسمبلی کی 47 جنرل نشستوں پر پولنگ کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے، کراچی کے 7 اضلاع میں 5336پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں سے 3038 انتہائی حساس، 2170 حساس اور ...
فیصلہ کن گھڑی قریب ، نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم ؟ ،وفاقی دارالحکومت میں با اثر حلقوں نے کس کے حق میں رائے کا اظہار کیا ہے ؟ اس حوالے سے خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وطن عزیز میں عام انتخابات کیلئے آج پولنگ ہو رہی ہے ، انتخابات ایسے ماحول میں ہو رہے ہیں جب بلوچستان اور خی...
عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر کہیں مسلم لیگ ن، کہیں پیپلز پارٹی آگے ہے تو بیشتر حلقوں میں آزاد امیدوار بھی ووٹ حاصل کرنے کی دوڑ میں سبقت لے گئے ہیں۔لاہور کے حلقہ این اے 125 میں اب تک مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک افضل ک...
پاکستان میں جمعرات کی صبح آٹھ بجے عام انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہونے سے قبل ہی موبائل فون سروس بند کر دی گئی۔ مختلف سیاسی جماعتیں اس اقدام کو دھاندلی کا آغاز قرار دے رہی ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ملک بھر میں موبائل فون سروسز کو فوری طور پر ب...
انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات ایلیٹ فورس کی موبائل وین پر بم حملے میں 5 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے پولیس لائن سے بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے۔تھانہ کلاچی کی حدود میں ایلیٹ فورس...
بلوچستان میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں آزاد امیدوار کے بھائی سمیت 3افرادز خمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل ماوند میں ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس سے دھماکا ہوا اور گاڑی میں سوار 3افراد شدید زخمی ہو گئے۔بارود...
پانچ سال بعد عام انتخابات کا انتظار ختم ہونے پر ووٹرز کا جوش وخروش دیدنی رہا ۔ ملتان میں دلہا شادی چھوڑ کر قومی فرض ادا کرنے پہنچ گیا ۔ نوشہرہ میں بھی دولہے نے شادی سے پہلے ووٹ ڈال کر حیران کردیا ۔ اسلام آباد میں معذور شخص کی پولنگ اسٹیشن آمد ۔ نوشہرو فیروز میں بیٹا معذور ماں کو ...
پولنگ کے دوران موبائل فون نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کی بندش سے شدید پریشانی ملک بھر میں رابطے منقطع ہوگئے ۔الیکشن کمیشن کی میسیج سروس معطل رہنے سے پولنگ اسٹیشن کی معلومات حاصل کرنے میں دشواری کاسامنا رہا پیپلز پارٹی نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بندش کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست بھی د...
مہمند میں اے این پی اور پی ٹی آئی کارکنان میں ہاتھا پائی کے دوران پریزائڈنگ افسر زخمی ہوگئے۔حلقہ پی کے 67گورنمنٹ جی جی پی ایس شہید بانڈہ 165 کے مشترکہ پولنگ اسٹیشن پر ہاتھا پائی کا واقعہ ہوا، ہاتھا پائی کے بعد پولیس اور انتظامیہ جائے وقوعہ پہنچ گئی۔پولیس کے مطابق اے این پی اور پی...
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں کئی پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی،ایم کیو ایم کو پہلے سے بیلٹ پیپرزکی بکس دے دی گئیں تھیں ۔ ان خیالا ت کا اظہار انھوں نے ادارہ نور حق میں قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں دھاندلی و پولنگ اسٹیشنوں پرم...
قومی اسمبلی کے حلقوں میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے دوران جھگڑے کے واقعات پیش آ ئے۔حلقہ این اے 54 ٹیکسلا پی پی 12 میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول موہڑہ میں آئی پی پی کے سرور خان اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سعد علی گروپ کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا۔ پولنگ اسٹیشن کے باہر ہونے والے ا...
(رپورٹ/ شاہنواز خاصخیلی ) حیدرآباد میں انتخابات کے دوران مختلف علاقوں میں جھگڑے، فائرنگ ، پولنگ اسٹیشن نمبر303 تلک چاڑہی پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے کارکنان آمنے سامنے ہوگئے ، پیپلزپارٹی امیدوار وسیم راجپوت پر تشدد ، پولنگ کا عمل روک دیا گیا ، پریٹ آباد ، نورانی بستی ، پ...
حیدرآباد کے تین قومی6 صوبائی اسمبلی کے حلقے، دو صوبائی ایک قومی نشست پر پیپلزپارٹی کو اکثریت، جام خان شورو نے ایاز لطیف پلیجو کو اڑا کر رکھ دیا ، پی ایس 62 کانٹے کا مقابلہ، تین صوبائی اور دو قومی نشستوں پر ایم کیو ایم ووٹنگ میں آگے، تحریک انصا اور ف کے آزاد امیدوار بھی غیر معم...
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں ایک پارٹی کو پورا مینڈیٹ ملنا بہت ضروری ہے، خدا کا واسطہ ہے مخلوط حکومت کا نام نہ لیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور کے حلقہ این اے 128 میں ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے جہاں انہوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ چیف آرگنائزر ن...
راولپنڈی میں نامعلوم افراد قومی اسمبلی کے حلقہ 51 کے پولنگ اسٹیشن سے انتخابی عملے سے سامان چھین کر فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ51 پولنگ اسٹیشن67 سے نامعلوم افراد انتخابی سامان عملے سے چھین کر فرار ہوئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ پھگواڑی مری کی حدود میں پیش آیا۔پ...
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں زگشتہ روز ایک ایسا سول کوڈ منظور کیا گیا ہے جو تمام مذاہب کے فیملی کورٹس کے قوانین کو یکساں بناتا ہے جس پر آج مسلمانوں نے ملک بھر میں شدید احتجاج اور مظاہرے کیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مطابق اتراکھنڈ کی ریاستی اسمبلی سے منظور ہونے والا سول کوڈ 202...
بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکے ہوئے ہیں جن کے سبب 26 افراد جاں بحق اور 45 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں، آج بلوچستان کے اضلاع پشین میں آزاد امیدوار ا...
الیکشن دو ہزار چوبیس میں ووٹنگ کے دوران سندھ کے 13اضلاع میں کشیدگی کے خدشات ہیں ۔ کراچی میں پی پی ۔ ایم کیوایم ۔ اے این پی اور ن لیگ میں تصادم کا خطرہ ہے ۔ وفاقی وزیر کمیونیکیشن کی زیرصدارت اجلاس کے نکات جاری کردئیے گئے جن کے مطابق خیرپور۔ سانگھڑ ۔ بینظیرآباد اور میرپورخاص میں پی...
ایف بی آرکے سابق چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہیکہ انتخابی مہم میں عوام سے کیے جانے والے وعدوں کا حقیقت سے تعلق نہیں ہے۔ شبر زیدی نے کہا کہ اگر معیشت بہتر ہو تو بھی آئی ایم ایف کے پاس جانا چاہیے، آئی ایم ایف کے پاس جانے سے مغرب کی حمایت حاصل ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار اور مفتا...
سندھ میں مجرموں کو سزا مکمل ہونے سے پہلے سپریم کورٹ کے حکم کے برعکس پیرول پر رہا کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹر ریکلیمیشن اینڈ پروبیشن نے سیکریٹری محکمہ داخلہ کے نام مراسلے میں کہا ہے کہ اس عمل سے جرائم کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگا۔ڈائریکٹر ریکلیمیشن اینڈ پروبیشن نے سیکریٹ...