وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar
میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

فیس بک کی چند گھنٹے کی خرابی کے باعث میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ ہوگیا۔بانی ٹیلی گرام پاول دروف کا کہنا ہے کہ دیگر پلیٹ فارمز سے آنے والے 7 کروڑ صارفین کو خوش آمدید کیا ہے۔مانیٹرنگ فرم کا کہنا ہے کہ امریکا میں ٹیلی گرام ڈاون لوڈنگ کے56 ویں نمبر سے پانچویں نمبر پر آگیا۔فیس بک نے گزشتہ روز اپنی سروس میں خرابی کی وجہ سے بیک بون راوٹرز پر کنفیگریشن تبدیلوں کو قرار دیا اور کہا کہ نیٹ ورک ٹریفک میں رکاوٹ نے ڈیٹا سینٹرز کے رابطے کو متاثر کیا جس سے خدم...

میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ

فیس بک مصنوعات بچوں کے لیے ضرر رساں اورتقسیم پیدا کرتی ہے،سابقہ ملازمہ کا انکشاف وجود - بدھ 06 اکتوبر 2021

فیس بک کی سابقہ عہدے دار فرانسس ہاوگن امریکی سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے سامنے پیش ہو گئیں،فیس بک کی ایک سابقہ ملازم فرانسس ہاگن نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ادارہ ان معاشرتی نقصانات سے بخوبی آگاہ ہے، جو اس کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔ میڈیاپورٹس کے مطابق ہاگن نے اپنے خیالات کا اظہار ایک ٹیلی وژن انٹرویو میں کیا۔انہوں نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ تمام دستاویزات کی روشنی میں مرتب کی جانے والی ریسرچ سے معلوم ہوا کہ فیس بک سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ کے معاشرتی نقصانات سے بخوبی آگہی رکھن...

فیس بک مصنوعات بچوں کے لیے ضرر رساں اورتقسیم پیدا کرتی ہے،سابقہ ملازمہ کا انکشاف

فیس بک اب بھروسے کے قابل نہیں، متبادل لایا جائے، یورپی یونین وجود - بدھ 06 اکتوبر 2021

فیس بک ، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروسز کی گھنٹوں تعطلی کے بعد دنیا بھر میں لاکھوں سوشل میڈیا صارفین کو مشکل کا سامنا کرنا پڑاہے ۔ اس الجھن کے بعد یورپی یونین نے کہا ہے کہ جو مسئلہ پیش آیا اس نے مزید متبادل کمپنیوں کی ضرورت ظاہر کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ فیس بک پراب مزید بھروسا نہیں کیا جا سکتا۔ چاہے یہ کمپنی کتنی بڑی ہی کیوں نہیں مگر اب اس کے متبادل کی بھی ضرورت ہے۔یورپی یونین کے مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے کہا کہ بندش نے چند بڑی کمپنیوں پ...

فیس بک اب بھروسے کے قابل نہیں، متبادل لایا جائے، یورپی یونین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بُک سمیت سوشل میڈیا سروسز متاثر وجود - منگل 05 اکتوبر 2021

پاکستان سمیت دنیا کے بڑے حصے میں اہم سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بْک، واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر کی سروسز متاثر ہوئیں جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔تفصیلات کے مطابق یہ مسئلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 44 منٹ پر شروع ہوا جس کے بعد دنیا بھر میں صارفین کو ان ویب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا رہا۔ فیس بک کے ترجمان اینڈی اسٹون نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کچھ لوگوں کو ہماری مصنوعات اور ایپلی کیشن تک رسائی اور اسے استعمال کرن...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بُک سمیت سوشل میڈیا سروسز متاثر

حکومت کا پی ٹی وی پارلیمنٹ کی فیڈ استعمال کرنے والے چینلز سے پیسے لینے کا فیصلہ وجود - پیر 04 اکتوبر 2021

حکومت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ کی فیڈ استعمال کرنے والے نجی چینلز سے پیسے لینے کا فیصلہ کرلیا ۔سوموار کو سینیٹر فیصل جاوید کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا۔ وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ جو نجی چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ استعمال کر رہے ہیں وہ پیسے دیں گے۔ پی ٹی وی پارلیمنٹ کی براڈکاسٹ لیکر پیسے لے رہے ہیں ہمیں نہیں دے رہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی پارلیمنٹ کو کمرشل وینچر کی طرح چلانا چاہتے ہیں۔ پی ٹی وی پارلیمنٹ سے جو نجی چینلز ہماری تقاریر چلانا چاہ...

حکومت کا پی ٹی وی پارلیمنٹ کی فیڈ استعمال کرنے والے چینلز سے پیسے لینے کا فیصلہ

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل وجود - پیر 04 اکتوبر 2021

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے افغان طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا ٹوئٹر اکانٹ کوئی وجہ ظاہرکیے بغیر معطل کردیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کے ٹویٹر اکائونٹ پرچار لاکھ فالورز ہیں جب کہ وہ خود کسی بھی دوسرے اکاؤنٹ کو فالو نہیں کرتے۔ ٹوئٹر اکانٹ کی چھان بین سے پتا چلا ہے کہ ذبیح اللہ مجاہد اس پر اب تک 29 ہزار ٹوئٹس کرچکے ہیں۔طالبان ترجمان کی ٹوئٹر پر تازہ اور آخری ٹوئٹ کابل میں ایک مسجد کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے بارے میں ہے جس می...

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

کامیڈی کے سپر اسٹار عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔پاکستان کے اس فنکار نے 14 سال کی عمر سے اسٹیج اداکاری شروع کی اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے کامیڈی کی دنیا کے کنگ بن گئے۔ انہوں نے کامیڈی کا جومنفرد ٹرینڈ متعارف کرایا اْس میں عوامی لہجہ، انداز اور روزمرہ کے واقعات کا مزاحیہ تجزیہ شامل رہا۔1980 میں پہلی بار انہوں نے آڈیو کیسٹ سے اپنے ڈرامے ریلیز کیے۔عمر شریف کی اداکاری سے بے ساختہ قہقہوں کا طوفان سا آجاتا تھا، ٹی وی، اسٹیج ایکٹر، فلم ڈائریکٹر، کمپ...

عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے

لیجنڈری کامیڈین عمر شریف نے 3 شادیاں کیں، دیبا عمر، شکیلہ قریشی اور زرین غزل بیگمات وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

لیجنڈری کامیڈین عمر شریف نے 3 شادیاں کیں، ان کی بیگمات کے نام دیبا عمر، شکیلہ قریشی اور زرین غزل ہیں، صرف پہلی بیگم سے ان کے 2 بیٹے ہیں، انہی سے ایک بیٹی تھی جن کا انتقال ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان کے ایک قریبی دوست اور ساتھی اداکار شرافت علی شاہ کے خیال میں عمر شریف کی بیماری کے پیچھے اصل وجہ ذہنی دباؤ تھا۔ انہوں نے پیشہ ورانہ کام کو بھی اپنے اوپر حاوی رکھا اور پھر نجی زندگی کے مسائل نے بھی ان کو اپنی گرفت میں لیے رکھا۔یہی وجہ ہے کہ جب وہ کئی برسوں کے بعد 2019ء میں دوبا...

لیجنڈری کامیڈین عمر شریف نے 3 شادیاں کیں، دیبا عمر، شکیلہ قریشی اور زرین غزل بیگمات

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف مداحوں کو اداس کرکے جہان فانی سے کوچ کرگئے وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ،میزبان، فلمساز، ہدایتکار، شاعر، موسیقار، کہانی نویس اور مصور لیجنڈمحمد عمر المعروف عمر شریف 66برس کی عمر میں جرمنی میں انتقال کر گئے ، شوبز شخصیات نے عمر شریف کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال سے فن کا ایک باب ہمیشہ کیلئے بند ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق لیجنڈ عمر شریف دل کے عارضہ کی وجہ سے آپریشن کیلئے ائیر ایمبولینس کے ذریعے 28ستمبر کو پاکستان سے امریکہ کے سفر پر روانہ ہوئے تھے ،طویل سفر کی وجہ سے ائیر ایمبولینس نے...

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف مداحوں کو اداس کرکے جہان فانی سے کوچ کرگئے

جج ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرنے کے لیے کمپنی کو مجبور کریں، ٹرمپ وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ایک وفاقی جج کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ وہ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرنے کے لیے مجبور کریں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر نے رواں برس جنوری میں ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اس وقت معطل کیا جس وہ امریکی صدر تھے۔ٹوئٹر انتظامیہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تشدد پر اکسانے کے خطرے کے پیش نظر ان کا اکاؤنٹ معطل کردیا تھا۔ ٹرمپ نے فلوریڈا کے جنوبی ضلع میں ضلعی عدالت میں ٹوئٹر کے خلاف ابتدائی حکم امتناعی کی درخواست دائر کی...

جج ٹوئٹر اکاؤنٹ  بحال کرنے کے لیے کمپنی کو مجبور کریں، ٹرمپ

عمران خان کی مستقبل میں حمایت کا فیصلہ کارکردگی دیکھ کر کروں گا، حمزہ علی عباسی بھی تحریک انصاف سے نالاں وجود - هفته 02 اکتوبر 2021

معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہوں۔حمزہ علی عباسی ماضی میں پی ٹی آئی کے ذمہ دار رہے ،انہوں نے 2015 میں کلچرل سیکریٹری کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔وہ متعدد مرتبہ وزیر اعظم کے اقدامات کی تعریف بھی کر چکے ہیں۔حال ہی میں ٹوئٹر پر ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ وہ عمران خان کی بڑی سپورٹ کرتے رہے ہیں اور اب ان کا وزیر اعظم کی کارکردگی پر کیا کہنا ہے؟ مداح کو جواب دیتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے دلچسپ بات کی اور کہا کہ ان کی وزی...

عمران خان کی مستقبل میں حمایت کا فیصلہ کارکردگی دیکھ کر کروں گا، حمزہ علی عباسی بھی تحریک انصاف سے نالاں

یوٹیوب پر ہر قسم کے ویکسین مخالف مواد پر پابندی عائد وجود - جمعرات 30 ستمبر 2021

یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم میں ہر طرح کی ویکسین مخالف مواد کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں یہ اعلان کیا گیا۔کمپنی کے مطابق کووڈ 19 سے ہٹ کر بھی عالمی ادارہ صحت یا ممالک میں منظوری حاصل کرنے والی ہر قسم کی ویکسینز کے اثرات کے خلاف گمراہ کن مواد پر پابندی عائد کی جائے گی۔کمپنی کے مطابق صارفین کو کسی بھی ویکسین کے حوالے سے گمراہ کن دعویٰ کرنے سے گریز کرنا چاہیے جیسے کسی ویکسین کے بارے میں یہ کہنا کہ اس کے استعمال سے دائمی مضر اثرات کا سامنا ہوسکتا ہ...

یوٹیوب پر ہر قسم کے ویکسین مخالف مواد پر پابندی عائد

اداکار عمرشریف ایئرایمبولینس کے ذریعے علاج کیلئے امریکا روانہ وجود - منگل 28 ستمبر 2021

اداکار اور کامیڈین عمرشریف علاج کے لیے ایئرایمبولینس کے ذریعے بیرون ملک روانہ ہو گئے، اہلیہ زرین غزل بھی ان کے ہمراہ ہیں،کراچی ائیرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے انہیں گلدستہ بھی پیش گیا اور نیک خواہشات کے ساتھ روانہ کیا گیا۔ اہلیہ زرین شریف نے کہا کہ واشنگٹن ہسپتال میں عمرشریف کاعلاج کیا جائے گا۔ عمر شریف کابلڈ پریشر ہائی ہوا تھا اور دوبارہ دل کادورہ پڑا۔انہوں نے کہا ہم عمر شریف کی بیرون ملک منتقلی کے انتظامات پر سندھ حکومت کے شکرگزار ہیں۔

اداکار عمرشریف ایئرایمبولینس کے ذریعے علاج کیلئے امریکا روانہ

ٹک ٹاک کے ماہانہ فعال استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب ہو گئی وجود - منگل 28 ستمبر 2021

مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے عالمی پلیٹ فارم نے ایک ارب سے زائد افراد پر مشتمل عالمی ٹک ٹاک کمیونٹی کی تعمیر کے ذریعے عالمی سنگ میل حاصل کر لیا ہے جو ہر ماہ ٹک ٹاک پر آتے ہیں تاکہ وہ سیکھ سکیں یا کچھ نیا دریافت کرسکیں۔ٹک ٹاک کے جاری کردہ ایک اعلان میں بتایا گیا ہے:”ٹک ٹاک میں ہمارا مشن تخلیقی صلاحیتوں کو تحریک دینا اور تفریح فراہم کرنا ہے۔ آج ہم اِس مشن اور ٹک ٹاک کی عالمی کمیونٹی کا جشن منا رہے ہیں۔اب، ہر ماہ، دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد ٹک ٹاک پر ...

ٹک ٹاک کے ماہانہ فعال استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب ہو گئی

عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کے لیے امریکا روانگی موخر وجود - پیر 27 ستمبر 2021

کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کی حالت پھر بگڑنے پر انہیں سی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ان کی صحت کی بہتری کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیے ہیں۔ اس کی بنا پر ان کی امریکا روانگی مؤخر کردی گئی ہے۔امریکا میں مقیم امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر اور پاکستانی اداکارہ ریما خان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب نے واشنگٹن میں عمر شریف کے علاج معالجے کے تمام انتظامات کیے ہیں، ڈاکٹر طارق شہاب پاکستانی ڈاکٹروں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ڈاکٹر طارق ...

عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کے لیے امریکا روانگی  موخر

جمائما کی فلم میں نصرت فتح علی خان کی قوالی کا تڑکہ لگے گا وجود - هفته 25 ستمبر 2021

عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما خان کی نئی آنیوالی فلم میں شہنشاہِ قوالی نصرت فتح علی خان کی قوالی کا تڑکا بھی لگے گا۔کچھ عرصہ قبل جمائما نے اپنے ایک ٹوئٹ میں پاکستانی صارفین سے نصرت فتح علی خان کی قوالی 'اے اتھرا عشق نہیں سونڑ دیندا' کے حوالے سے مدد طلب کی تھی۔انہوں نے کہا تھا کہ کوئی انہیں اس قوالی کے انگریزی میں ترجمے کے حوالے سے مدد کرے، جس کے بعد ایک صارف نے انہیں ٹوئٹ پر رپلائی دیا تھا اور ان کی مشکل حل ہوگئی تھی۔اب اپنی حالیہ پوسٹ میں جمائما نے راحت...

جمائما کی فلم میں نصرت فتح علی خان کی قوالی کا تڑکہ لگے گا

سینئر اداکار طلعت اقبال امریکا میں انتقال کرگئے وجود - جمعه 24 ستمبر 2021

ماضی کے سینئر اداکارطلعت اقبال امریکا میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ نے اداکار طلعت اقبال کے انتقال کی تصدیق کردی ہے اور کہا ہے کہ اداکار کا انتقال امریکا میں ہوا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق طلعت اقبال امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں زیر علاج تھے، طلعت اقبال بے ہوشی کی حالت میں وینٹی لیٹر پرتھے ۔اس سے قبل طلعت اقبال کی بیٹی صومی حسین نے بتایا تھا کہ کہ ان کے والد کو کورونا نہیں ہوا بلکہ طلعت اقبال کچھ دوائیاں لے رہے تھے تو اس دوران ان کی سانس کی نالی میں گولی پھنس گئی تھی۔خیال ...

سینئر اداکار طلعت اقبال امریکا میں انتقال کرگئے

انیل کپور پر جوان رہنے کیلئے سانپ کا خون پینے کا الزام وجود - جمعرات 16 ستمبر 2021

بالی وڈ اداکار انیل کپور پربھارتی عوام نے جوان رہنے کیلئے سانپ کا خون پینے کا الزام عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ارباز خان نے اپنے شو ’پنچ‘ میں انیل کپور کو مدعو کیا، سوالات کے دوران ارباز خان نے انیل کپور کو لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا جن کا کہنا تھا کہ انیل کپور خود کو جوان رکھنے کیلئے پلاسٹک سرجری کرواتے ہیں اور سانپ کا خون پیتے ہیں۔لوگوں کی رائے سننے کے بعد اداکار نے قہقہہ لگاتے ہوئے ازراہ مذاق میزبان سے پوچھا کہ یہ حقیقت ہے یا لوگوں کو آپ نے پیسے دے رکھے ہیں؟ ا...

انیل کپور پر جوان رہنے کیلئے سانپ کا خون پینے کا الزام

پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا سب سے آسان ہے‘ حریم شاہ وجود - جمعرات 16 ستمبر 2021

متنازع ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا سب سے آسان ہے۔ ایک انٹر ویو میں حریم شاہ نے بر ملا کہا کہ پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا انتہائی آسان ہے کیونکہ یہ اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہیں اور ایسے لوگوں کو بیوقوف بنانا مشکل نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ کون کہتا ہے کہ مرد اورعورت کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مردکی دس بار بھی علیحدگی ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ مردہے اور اگرعورت کو ایک بار بھی طلاق ہو جائے تو معاشرہ اسے تس...

پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا سب سے آسان ہے‘ حریم شاہ

روسی عدالت نے فیس بک اور ٹوئٹر پر بھاری جرمانہ عائد کردیا وجود - بدھ 15 ستمبر 2021

روسی عدالت نے فیس بک اور ٹوئٹر پر ممنوعہ مواد کو ڈیلیٹ نہ کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔روس نے حال ہی میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں فیس بک اور ٹوئٹر کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ ان کمپنیوں نے پارلیمانی انتخابات میں بھی مداخلت کی۔خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو کی ایک عدالت نے منگل کے روز فیس بک پر 21 ملین روبلز مالیت کے 5 جرمانے عائد کیے جو 2 لاکھ 88 ہزار امریکی ڈالر بنتے ہیں جب کہ اسی عدالت نے ٹوئٹر پر بھی 5 ملین روبلز کا جرمانہ عائد کیا۔روسی خبر ...

روسی عدالت نے فیس بک اور ٹوئٹر پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

مجھے مردوں نے نہیں خواتین نے ہراساں کیا، ملیکا شراوت وجود - بدھ 15 ستمبر 2021

بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مردوں نے نہیں بلکہ خواتین نے ہراساں اور پریشان کیا۔اداکارہ ملیکا شراوت نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں فلموں میں اداکاری کے حوالے سے پیش آنے والی مشکلات اور گھروالوں کی تنقید کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے گھر والے ان کے فلموں میں کام کرنے سے خوش نہیں تھے۔انہوں نے کہا میرے والد، والدہ اور بھائی میرے انڈسٹری میں کام کرنے کے خلاف تھے۔ مجھے اپنے خاندان والوں کی طرف سے بہت زیادہ مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ میں ب...

مجھے مردوں نے نہیں خواتین نے ہراساں کیا، ملیکا شراوت

صحافیوں کا پی ایم ڈی اے کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا وجود - پیر 13 ستمبر 2021

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے )کے خلاف صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔دھرنے میں شرکت کے لیے صحافیوں اور اپوزیشن رہنمائوں کی بڑی تعداد پہنچی، دھرنا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران بھی جاری رہے گا۔ پی ایف یو جے نے تمام صحافی برادری، سول سوسائٹی، انسانی حقوق کی تنظیموں، مزدور یونینوں، ورکرز ایسوسی ایشنوں، طلبہ گروپوں، ڈیجیٹل حقوق کے علم برداروں اور عام شہریوں سے دھرنے میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور نے میڈیا ڈویل...

صحافیوں کا پی ایم ڈی اے کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا

صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی سیریز کے تین سیزن ہوں گے وجود - جمعرات 09 ستمبر 2021

معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے انقلابی مسلمان حکمران صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر پاکستان اور ترکی کے اشتراک سے بننے والی ٹی وی سیریز کے بارے میں، جس کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے، مزید تفصیلا ت بتادی ہیں۔عدنان صدیقی نے ایک ویب شو کے انٹرویو میں صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی ٹی وی سیریز کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ یہ پراجیکٹ ٹی وی سیریل نہیں بلکہ سیریز کے طور پر بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا ہے کہ یہ سیریز کون س...

صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی سیریز کے تین سیزن ہوں گے

مجاہدین کے ہاتھوں پنج شیر کی مکمل فتح ، امارت اسلامی کا جھنڈا لہرادیا نجم انوار - پیر 06 ستمبر 2021

طالبان نے پنج شیر مکمل فتح کرکے صوبہ کے گورنر ہاؤس پر امارتِ اسلامی کا پرچم بلند کردیا۔ صوبہ پنج شیر درحقیقت وہ آخری محاذ تھا جہاں باغی امریکا اور بھارت کی مکمل پشت پناہی کے ساتھ طالبان کو چیلنج کررہے تھے۔ واضح رہے کہ یہ صوبہ طالبان کے پہلے امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہدؒ کی امارات میں بھی فتح نہ ہوسکا تھا۔ امریکا کے افغانستان سے ذلت آمیز انخلاء کے بعد صوبہ پنج شیر میں افغانستان بھر کے طالبان باغیوں کو اکٹھا کیا جارہا تھا اور اُنہیں ایک طویل مزاحمت کے لیے ہلا شیری دی جارہی ...

مجاہدین کے ہاتھوں پنج شیر کی مکمل فتح ، امارت اسلامی کا جھنڈا لہرادیا

مضامین
کون نہائے گا وجود منگل 07 دسمبر 2021
کون نہائے گا

دوگززمین وجود پیر 06 دسمبر 2021
دوگززمین

سجدوں میں پڑے رہناعبادت نہیں ہوتی! وجود پیر 06 دسمبر 2021
سجدوں میں پڑے رہناعبادت نہیں ہوتی!

چین کی عسکری صلاحیت’’عالمی رونمائی‘‘ کی منتظر ہے! وجود پیر 06 دسمبر 2021
چین کی عسکری صلاحیت’’عالمی رونمائی‘‘ کی منتظر ہے!

دوگززمین وجود اتوار 05 دسمبر 2021
دوگززمین

یورپ کا مخمصہ وجود هفته 04 دسمبر 2021
یورپ کا مخمصہ

اے چاندیہاں نہ نکلاکر وجود جمعه 03 دسمبر 2021
اے چاندیہاں نہ نکلاکر

تاریخ پررحم کھائیں وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
تاریخ پررحم کھائیں

انوکھی یات۔ٹو وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
انوکھی یات۔ٹو

وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے

ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر

ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔ وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔

اشتہار

افغانستان
طالبان کے خواتین سے متعلق حکم نامے کا خیرمقدم کرتے ہیں، تھامس ویسٹ وجود اتوار 05 دسمبر 2021
طالبان کے خواتین سے متعلق حکم نامے کا خیرمقدم کرتے ہیں، تھامس ویسٹ

15 سالہ افغان لڑکی برطانوی اخبار کی 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل وجود هفته 04 دسمبر 2021
15 سالہ افغان لڑکی برطانوی اخبار کی 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل

طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت وجود جمعه 03 دسمبر 2021
طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت

جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان وجود جمعه 03 دسمبر 2021
جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان

افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال

اشتہار

بھارت
بابری مسجد شہادت کے 29 برس بیت گئے وجود منگل 07 دسمبر 2021
بابری مسجد شہادت کے 29 برس بیت گئے

بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا

بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی وجود بدھ 01 دسمبر 2021
بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی

بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین وجود پیر 29 نومبر 2021
بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین

بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی وجود هفته 27 نومبر 2021
بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی
ادبیات
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام وجود منگل 26 اکتوبر 2021
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام

پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام وجود پیر 25 اکتوبر 2021
پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام

اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا وجود بدھ 13 اکتوبر 2021
اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا

بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف وجود جمعه 01 اکتوبر 2021
بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف

اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب وجود پیر 20 ستمبر 2021
اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
شخصیات
جنید جمشید کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی وجود منگل 07 دسمبر 2021
جنید جمشید کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی

نامور شاعر ، مزاح نگار پطرس بخاری کی 63 ویں برسی آج منائی جائیگی وجود اتوار 05 دسمبر 2021
نامور شاعر ، مزاح نگار پطرس بخاری کی 63 ویں برسی آج منائی جائیگی

سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے وجود پیر 29 نومبر 2021
سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے

پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل وجود جمعرات 25 نومبر 2021
پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل

سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز وجود جمعه 19 نومبر 2021
سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز