... loading ...
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کو کم قیمت پر گندم دی گئی جس سے 1315 ملین کا نقصان ہوا۔ رانا تنویرحسین کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کئی معاملات پر غور کیا گیا۔آڈٹ حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کو کم قیمت گندم د...
پاکستان نے انٹرنیشنل مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلیے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ایک ارب ڈالر کی رقم کامیاب سکوک بانڈ جاری کرکے حاصل کی گئی، سکوک بانڈز میں ایشیائی، مشرق وسطیٰ، یورپ و امریکہ کے سرمایہ کاروں نے بھرپور دلچسپی لی، مجموعی طور پر سکوک بانڈز کیلئے 2.7 ارب ڈالر ک...
صوبہ سندھ میں محنت کشوں کی دن رات کی محنت کے بعد کوئلے کے ذخائر نکل آئے، وزیر اعلیٰ سندھ نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرکول منصوبے بلاک ون پر کام کرنی والی کمپنی کی کھدائی کا کام مکمل ہوگیا، کمپنی کی انتظامیہ نے کول تک پہنچ کر اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ذرائع کے مطابق ...
ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے قوانین میں مز ید سختی کر دی گئی، اینٹی منی لانڈرنگ اور کاؤنٹر ٹیرر فنانسنگ ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کرا دی گئیں۔ ایف بی آر نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نئی شرائط کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، پراپرٹی ڈیلرز،ریئل اسٹیٹ ایجنٹس پر مجرموں سے کار...
وفاقی حکومت کی جانب سے گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) 2.5 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد تک کیے جانے کے بعد کِیا لکی موٹرز اور ہنڈا نے اپنی متعدد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ہنڈا کے ایک ڈیلر نے بتایاکہ ہنڈا گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اطلاق 21 جنوری سے ہوچکا ہے۔ نئی قیمتوں ...
2021 کے دوران پاکستان کی چین کو برآمدات کا حجم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز آف چائنہ (جی اے سی سی) کے جاری کردہ باضابطہ اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارت کا حجم 27 ارب 82 کروڑ ڈالر رہا۔پاکستان نے 2021 کے د...
شہر قائد میں فراہمی آب کے میگا منصوبے کے فور کے ڈیزائن میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی ہے، جس کے باعث 12 ارب روپے ضائع ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے فور منصوبے کا نیا ڈیزائن تیار کیا گیا ہے، 650 ملین گیلن کا منصوبہ اب 260ملین گیلن تک محدود کردیا گیا ہے، نئے ڈیزائن میں منصوبے ک...
منی بجٹ میں مقامی طور پر اسمبل گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد پہلے پاک سوزوکی اور اب ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق منی بجٹ کے بعد عائد کی جانے والی ڈیوٹی کا بوجھ کمپنی نے صارفین پر منتقل کردیا ہے اور قی...
سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاکستان میں اندرون ملک ہوائی سفر کرنے والے تمام مسافروں کے ٹکٹس پر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج لازمی قرار دے دیا ہے۔ سی اے اے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 18 سال سے کم عمر مسافر اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ نوٹیفکیشن م...
منی بجٹ میں بڑھائے گئے ٹیکسز کے بعد پاک سوزوکی نے گاڑیوں میں ڈیڑھ لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا۔پاک سوزوکی نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد اپنی گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت میں 32ہزار روپے اضافہ ہوگیا اۤلٹو وی ایکس کی...
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے بلاک چین ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا۔بلاک چین سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ حکومت کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنا چاہتی ہے، اسٹیٹ بینک، ...
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھٹے اقتصادی جائزے کی منظوری دینے کے معاملے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی فنڈ پروگرام بحال ہونے اور ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کے واضح امکانات ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت پاکستان کی طرف سے قرض کے پروگرام ...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو بھیجے جانے والے خط ...
منی بجٹ کے بعد 100 روپے کے ری چارج پر موبائل صارفین کو 90روپے کی بجائے 86روپے کا بیلنس ملے گا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 المعروف منی بجٹ کی منظوری دے کر اسے پارلیمنٹ کے ایکٹ میں تبدیل کردیا اور اس طرح عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اہم ...
پاکستانیوں سے کرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ پر ایف آئی اے نے ایک کمپنی کو نوٹس جاری کردیا۔ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے ہفتے کو ایف آئی اے سائبر کرائم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر منعقدہ اجلاس میں ایف آئی اے سندھ زون عامر فاروقی، ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم ع...
حکومت نے منی بجٹ منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کرلی اس ضمن میں اراکین کو دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے (آج)جمعرات کو قومی اسمبلی سے فنانس سپلیمنٹری بل (منی بجٹ) کی منظوری کے لیے تمام اراکین اسمبلی کو اسلام آباد طلب کرلیا گیا ہے۔پارٹی ...
پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نے حکمراں جماعت تحریک انصاف کو منی بجٹ کی منظوری کے معاملے میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت احتجاجی حکمت عملی بھی تیار کرلی گئی۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق اپوزیشن منی بجٹ کے خلاف (آج)جمعرات کوقومی اسمبلی ...
سری لنکا نے اپنی لنکا بچالی اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا پیکیج لینے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس جانے سے انکار کردیا ہے۔سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر کا اجیت نیوارڈ نے کہا کہ آئی ایم ایف کوئی جاد...
عالمی بنک نے امریکا، یورو کے خطے اور چین میں اقتصادی ترقی میں سست روی کی پیشین گوئی کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ قرضوں کی بلند سطح، آمدن اور اخراجات میں بڑھتی ہوئی عدم مساوات اورکورونا وائرس کی نئی اقسام سے ترقی پزیرمعیشتوں کی بحالی کو خطرہ لاحق ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی بنک نے...
بھارت نے پہلی بار امریکا سے سور کے گوشت اور اس سے بننے والی مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے بھارت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جس میں سور کے گوشت اور اس سے بنی مصنوعات پر عائد پابندی ہٹا دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے زراعت کے...
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپکسا نے اپنے ملک کو مالی مشکلات سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے چین سے قرضوں کی ادائیگی کو ری اسٹرکچر کرنے کی درخواست کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے حوالے سے بتایا گیا کہ انہوں نے یہ درخواست چینی وزیر خارجہ وین...
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کرپٹو کرنسی میں 18 ارب سے زائد کے فراڈ کے حوالے سے عالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس جاری کر دیاہے۔پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلیکشنز کے ذریعے کیا گیا، آن لائن ایپلیکیشنز کرپٹو کرنسی کی عالمی ایکسچینج بائینانس سے جڑ...
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ملک میں سالانہ 80 ٹن سونا اسمگلنگ کے ذریعے درآمد ہونے کا انکشاف ہوا اور بتایاگیا ہے کہ پاکستان میں سونا درآمد کرنے کی کوئی پالیسی اور ٹیکس نظام نہیں،صرف سونا ہی نہیں ڈائمنڈ بھی اسمگلنگ کے ذریعے آ رہا ہے جس پر ممبر ایف بی آر نے کہاہے کہ پاکستان...
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دے دی تاہم سندھ حکومت نے درآمدی یوریا خریدنے سے انکار کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا ای سی سی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاددرآمد ک...