... loading ...
بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جبکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نیپرا کے ممبر سندھ رفیق شیخ نے اختلافی نوٹ لکھا ہے ۔ جمعہ کے روز جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضاف...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی دو سفارشات منظوری کے لیے وزیراعظم کو ارسال کردی ہیں، جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 21 روپے تیس پیسے جبکہ جی ایس ٹی اور لیوی کے ساتھ فی لیٹر قیمت میں 83 روپے 50 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔میڈیا...
بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز نے مارچ 2022 کے دوران ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ زرمبادلہ بھیجا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 2022 میں بیرون ممالک مقیم پاکستانی ورکرز نے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ زر مبادلہ بھیجا۔ پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ م...
رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا امکان ہے۔عالمی بینک نے ایشیائی ممالک کے بارے میں معاشی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کیلئے انرجی سیکٹر میں سبسڈی بڑاچیلنج ہے،خطے کی نسبت پاکس...
عالمی ادارے فچ نے پاکستان کی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ فچ نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں کہا کہ رواں سال جاری کھاتوں کا خسارہ 4 سے بڑھ کر 5 فیصد ہوسکتا ہے، جاری کھاتوں کا خسارہ 18.5 ارب ڈالرز ہوسکتا ہے۔عالمی ادارے کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ سال پاکستان کو 20 ارب ڈالرز بھی ا...
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 33 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالر 181روپے 60 پیسے کا ہوگیا ۔گزشتہ تین سیشنز کے دوران ڈالر کی قدر میں 6 روپے 58 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔خیال رہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی تحریک عدم اعت...
نیپال میں بھی سری لنکا جیسے اقتصادی بحران کا خوف پیدا ہورہا ہے۔ حکومت نیپال نے اپنا خرچ کم کرنے کے لیے کار، سونا اور کاسمیٹکس جیسی مصنوعات کی درآمدات گھٹا کر نصف کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپال کے غیرملکی زرمبادلہ کا ذخیرہ کم ہوکر تقریبا نصف رہ جانے کے بعد حکومت نے کار، سونا ...
سونے کی قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے اور فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کم ہو گئے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی کے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 400 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت بھی ک...
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آئوٹ لک مستحکم قرار دے دیا۔موڈیز کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ مستحکم آئوٹ لک سے معیشت کا بہتر تسلسل اور بڑھتی مالی شمولیت ہے، بہتر معاشی سرگرمیوں کے سبب بینکوں کی قرض گیری بڑھے گی۔عالمی ادارے نے کہا کہ مالی سال 2022...
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 1 روپے 98 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ایک ڈالر 183 روپے سے بھی نیچے آ گیا ۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1715 روپے کم ہوکر 113426 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالرز اضافے سے 1933 ڈالرز فی ...
ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سے زائد اضافے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 186 روپے سے تجاوز کر گیا۔کاروبار کے دوران ڈالر 1.07 اضافے سے 186.30 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا، ڈالر کی قدر میں یکم مارچ سے اب تک 8.59 روپے کا اضافہ ہوچکا ہ...
امریکی براعظم اور ایشیا پیسیفک خطے میں رہنے والے افراد نے پہلی مرتبہ کرپٹو کرنسیوں کے ذریعے ڈیجیٹل اثاثے خریدے ہیں۔ خریداری کے اس سلسلے کو کرپٹو کاروبار کے لیے بلاک بسٹر قرار دیا گیا ہے۔امریکا میں کرپٹو کرنسی ایکسچینج جیمینئی نے اپنی تازہ سروے رپورٹ میں بتایا کہ 2021 میں امریکا ک...
رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 35 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ)کے دوران پاکستان کی برآمدات 23 ارب 29 کروڑ ڈالر سے زائد رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے میں پاکستانی کا بر...
رواں مالی سال پاکستان کی بنگلا دیش کو برآمدات میں 52 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ (جولائی تا فروری)کے دوران پاکستان نے بنگلا دیش کو 55 کروڑ 91 لاکھ ڈالر مالیت کی اشیاء اور خدمات فروخت کیں۔ا...
ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچتے ہوئے 185روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ ملک میں موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی رہی اور مارکیٹ 1200سے پوائنٹس تک گر گئی۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ انٹربینک میں کاروبارکے دور...
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی ایک سال کے لیے موخر کردی ۔ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو یہ قرض مارچ میں متحدہ عرب امارات کو واپس کرنا تھا۔ وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے مذکورہ قرض 3 سال پہلے پاکستان کو 3 سال کے لیے دی...
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث قرض پروگرام معطل کردیا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف مجوزہ نئی حکومت کے ساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پرعزم ہے۔ نئی حکومت بننے کے بعد پروگرام میں شمولیت...
امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے 9 فیصد سے زائد حصص خرید لیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے 14 مارچ کو ٹوئٹر کے حصص خریدے جن کی تعداد 7 کروڑ 34 لاکھ سے زائد ہے اور ان کی مالیت تقریباً 3 ارب ڈالرز ہے۔امر...
بینک کھاتوں سے زکوة کٹوتی کیلئے بینکس آج کے روز بند رہیں گے ۔ ہر سال یکم رمضان المبارک کو بینکس کھاتہ داروں کے اکاؤنٹس سے زکوة کی کٹوتی کیلئے بند رہتے ہیں تاہم امسال یکم رمضان اتوار کے روز آنے کی وجہ سے بینکس پیر کے روز بند رہیں گے۔ بینکوں کا عملہ ڈیوٹی پر حاضر ہو کرکھاتوں سے زک...
انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔جمعرات کو مارچ کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 183 روپے48 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے بڑھ کر 185 روپے کا رہا۔یکم اپریل کو نئے ماہ کے آغاز پر کاروبار شروع ہوا تو ڈالر کے سامنے روپے کی...
ملک میں جاری سیاسی بحران سے بیرونی اقتصادی محاذ پر دباؤ پڑ رہا ہے کیونکہ جاری ماہ کے دوران ایکویٹی، ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز سے غیر ملکی سرمایہ کاری کے اخراج میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ایک میڈیارپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے دوران...
ساڑھے 3 سال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا، لگڑری گاڑیاں اڑھائی سے 12 لاکھ روپے تک مہنگی کردی گئیں۔ ایک میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہوا، ٹویوٹا اور ہنڈا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اڑھائی لاکھ سے 12 لاکھ روپے اضافہ کردیا۔فارچیونر ...
رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران پاکستان کے غیر ملکی قرضوں کے حجم میں 12 ارب 17 کروڑ دالر کا اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزارت برائے اقتصادی امور کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران(جولائی 2021 تا فروری 2022 )کے دوران بین الاقوامی ذرائع سے 12 ارب 17 کروڑ ...