... loading ...
روس کے صدر پیوٹن کی جانب سے قدرتی گیس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روبل میں لینے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے ایک بیان میں کہا کہ کوئی وجہ ہی نہیں کہ امریکا، یورپ کو اشیاء دے اور قیمت ڈالر یا یورو میں لیں۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ غیر دوست ممالک کو پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت روبلز می...
سری لنکا میں زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہونے پر سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے اور حکومت کے پاس ایندھن اور ادویات کی درآمدات کیلئے بھی ڈالرز موجود نہیں ہیں۔ سری لنکن روپے کی قدر میں انتہائی کمی واقع ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک ڈالر 280 سری لنکن روپے تک پہنچ گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ک...
سری لنکا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت اور آسمان کو چھوتی قیمتوں کے باعث پیٹرول اور ایندھن کو محفوظ کرنے کی جدوجہد کے دوران قطار میں لگے 2 افراد انتقال کرگئے۔ سری لنکا میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کے باعث شہری پیٹرول اور ایندھن کے لیے گھنٹوں قطار میں لگنے پر مجبور ہوگئے ...
حکومتی پالیسیوں پر تحفظات کے باعث پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے منظور 6 ارب ڈالر میں سے 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملنے میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، اگلی قسط کے لئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے ورچوئل مذاکرات آئندہ ہفتے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مط...
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 180 روپے سے مہنگا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں آج 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 180 روپے 57 پیسے کا ہوگیا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 10 پیسے بڑھ گیا ہے، ...
وزیراعظم عمران خان کے اعلان کردہ پیکیج کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 فروری رات 12 بجے سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پہلے کی سطح پر برقرار رہیں گی۔ فنانس ڈویژن کا کہن...
روس کی یوکرین سے جنگ شروع ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہو کر 100 ڈالر فی بیرل سے کم ہو گئی۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 5 فی صد سے زائد گراوٹ کے بعد 97 اعشاریہ 13 ڈالرز پر آ گئی۔ برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 100 اعشاریہ 54 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔۔ اس سے پہلے رو...
روسی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی پابندیوں کے باعث اس کے 300 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے منجمد کردئیے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مغرب چین پر بھی روس سے تجارت محدود کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، مغربی دباؤ کے باوجود چین کے ساتھ شراکت داری ہمار...
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 43کروڑ 50لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، قرض کی رقم ہاؤسنگ منصوبوں اور پنجاب اربن لینڈ سسٹم کے لیے فراہم کی جائے گی۔ قرض کی رقم پنجاب ہاؤسنگ پروگرام میں بھی استعمال کی جائے گی۔ عالمی بینک کے مطابق قرض کی رقم سے کم آمدنی والے افراد کو گھر بنانے کے لیے ق...
حالیہ ہفتے ملک میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق حالیہ ہفتے ملک میں 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جب کہ 9 اشیائے ضروریہ سستی اور 22 کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ادارہ شماریات کے اعداد و...
وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات پر آئی ایم ایف کو کہا ہے کہ ہاتھ ہولا رکھیں، عوام پہلے سے ہی سڑکوں پر ہیں، یورپی یونین اور امریکا ہماری برآمدات کی مارکیٹ ہیں ، پاکستان کی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، وزیر اعظم کا یہ حق ہے کہ وہ اس پر بات کریں تاہم ع...
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے 8.28 ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 اشیائے ضروریہ پرسبسڈی دی جائے گی۔وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف وزارتوں کی سمریز پر غور کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اوورسیز پاکستا...
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں۔ ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ تیل کی قیمت 130 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ گزشتہ ہفتے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قلت کی خبروں کے باعث برینٹ خام تیل کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا تھا۔تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ان...
حکومتی اقدامات مہنگائی کو کنٹرول نہ کرسکے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔رواں ہفتے 19 اشیا کی قیمتوں میں ا...
موجودہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 82.26 فیصد بڑھ کر 31ارب 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر زپر پہنچ گیا ۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 17 ارب 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھا۔گزشتہ 8 ماہ جولائی 2021 سے فروری 2022 تک درآمدات میں 55.08 فیصد اضافہ ہوا جس کا حج...
صدر عارف علوی نے ملک میں صنعتی ترقی کیلئے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2022 جاری کر دیا،صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت آرڈیننس جاری کیا،جاری اعلامیہ کے مطابق آرڈیننس کا مقصد ملک میں سرمایہ کاری اور صنعتوں کا فروغ ، بیمار صنعتی یونٹس کا احیاء ہے،آرڈیننس ...
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ، برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ 111 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 5 فیصد اضافے کے بعد 109 ڈالر فی بیرل سے اوپر ہو گئی ۔امریکی اور یورپی منڈیوں میں مندی کا رجحان رہا، شنگھائی اور ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینجز میں...
عالمی بینک نے افغانستان کو انسانی امداد کی مد میں 1 ارب ڈالرز دینے کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ 1 ارب ڈالرز کی رقم افغانستان میں یو این ایجنسیز اور این جی اوز کے ذریعے خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک کا اس ضمن میں یہ بھی کہنا ہے کہ یہ امدادی رقم افغانستان ...
رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں تیل کی قیمتیں 49 روپے 17 پیسے تک بڑھیں۔موجودہ مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں تیل کی قیمتیں کبھی بڑھیں تو کبھی برقرار رہیں لیکن دو دفعہ کم بھی ہوئیں۔ یکم جولائی 2021 سے رواں ماہ فروری تک پٹرول 49 روپے 17 پیسے جبکہ ڈیزل 40 روپے 16 پیسے مہنگا ہوا۔ یکم ...
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پیر سے اگلے پندرہ روز کیلئے 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.03 روپے فی لیٹر تک ریکارڈ اضافہ کیا تھا، جس کا ا...
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی، چاول اور دالوں پر سبسڈی 24 فروری سے 31 مارچ تک برقرار رہے گی جبکہ کمیٹی نے افغانس...
چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم مارچ سے پھر پیٹرول مہنگا ہونے کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں گیس اسکیموں پر کام نہ ہونے پر ن لیگی ممبران نے شدید برہمی کا اظہار کیا، سیکرٹری پیٹرولیم ڈویڑن نے کہا کہ گیس اسکیموں پر عائد پابندی ...
وفاقی حکومت نے یکم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کردیا، وزارت خزانہ نے 15 فیصد خصوصی الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، گریڈ 1 سے 19 کے سول ملازمین کو یکم مارچ سے الاؤنس ملے گا، پہلے سے ہی 100 فیصد یا زیادہ الاؤنس لینے والے مستفید نہیں ہوں گے۔ بدھ کو جاری نوٹ...
افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ ہوگی۔ ریگولیٹری ڈیوٹی کی...