... loading ...
ٹوئٹر، فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایمازون اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہا۔ یہ کٹوتیاں کمپنی کی تاریخ میں سب سے بڑی ہونگیں اور بنیادی طور پر ایمازون کی ڈیوائسز آرگنائزیشن، ریٹی...
ملک کی مختلف عدالتوں میں ٹیکس سے متعلق مقدمات زیر التوا ہونے کے باعث قومی خزانے کے 2 ہزار 582 ارب روپے پھنسے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی عدالتوں میں ٹیکس معاملات کے حوالے سے ہزاروں مقدمات کی بھرمار ہے، جس کے باعث قومی خزانے کے کھربوں روپے پھنس کر رہ گئے ہیں۔ ایف بی آر کے مط...
نیشنل پاؤر ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے بجلی صارفین کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے جنوری سے مارچ 2022 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وفاق کی جانب سے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست منظور کر لی...
انٹر بینک ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 221 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز ہوا ہے۔...
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ موجودہ مالی سال چین قرضہ رول اوور کرنے سمیت 8.8 ارب ڈالر کی معاونت کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ...
کمشنر کراچی نے دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ کمشنر کراچی کی جانب سے زندہ مرغی کی قیمت 260 روپے کلو اور گوشت کی قیمت 400 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد کمشنر کراچی نے متعلقہ افسران کو نرخ نامے پر فو ری عمل درآمد کرانے کی ہدایت کی ہے۔ ک...
ڈالر کی بے قدری، روپیہ مستحکم ہونے لگا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر مسلسل اپنی قدر کھو رہا ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی جانب گامزن ہے۔ منگل کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی آنا شروع ہوئی۔ انٹر بین...
وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے، وفاقی وزیر سینیٹر اسحاق ڈار نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول 224 روپے80 پیسے اورڈیزل کی فی لیٹر قیمت 235 روپے 30 پیسے برقرار رہے گی، ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی مدت بھی تیس نومب...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی تا ستمبر 2022 کے دوران دیگر بینکوں پر 29 کروڑ 3 لاکھ 63 ہزار روپے کے جرمانے کیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا ستمبر 2022 کے دوران 6 بینکوں پر جرمانے لگائے گئے، بینکوں کے ریگولیٹری قواعد و ضوابط میں کوتاہی پائی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 بینکوں پر ف...
کے الیکٹرک صافین پر مزید بوجھ ، بجلی 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک ...
منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی معاونت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) نے پاکستان کو اپنی گرے لسٹ سے نکال دیا۔ یہ فیصلہ ایف اے ٹی ایف کے 20 اور 21 اکتوبر کو پیرس میں منعقد ہونے والے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر کیا۔ فیٹف کے صدر ٹی راجہ کم...
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کی کرنسی مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے سے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھ رہی ہے۔ بدھ کے روز بھی ڈالر مزید تگڑا ہو کر ایک مرتبہ پھر کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید 50 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 220 روپے 50 پیس...
حکومتی پالیسیوں اور ٹیکسوں میں تبدیلی کی وجہ سے درآمد کی گئی سینکڑوں گاڑیاں بندرگاہوں پر کھڑی کھڑی خراب ہورہی ہیں۔ حکومت کی جانب سے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے گزشتہ چند ماہ میں ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کے اسٹرکچر میں متعدد بار تبدیلی کی ہے جس کے نتیجے میں پرانی کاروں پر ٹی...
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اور بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کے براڈ بینڈ مارکیٹ میں آپس میں ٹکراؤ کا امکان ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے بھارت میں اپنی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز متعارف کروانے کے لیے اجازت مانگ...
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، جس میں پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں بے روزگاری اور مہنگائی بڑھے گی، شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں ہوگا۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں ...
وفاقی حکومت نے پاکستان سے بیرون ملک جانیوالے اور پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے بتدریج پانچ ہزار اور دس ہزار ڈالر مالیت تک کی کرنسی اور دیگر ممنوعہ سامان رکھنے پر کسٹمز ڈکلیئریشن لازمی قرار دے دی ہے۔ حکام کے مطابق افغانستان جانے والے مسافروں کو صرف ایک ہزار ڈالر اپنے ساتھ لے جان...
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار دورہ امریکا میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کریں گے۔ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے نمائندوں سے قرض پروگرام پر مذاکرات کریں گے ج...
نیشنل بینک آف پاکستان کا بنگلادیش میں ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا، عملہ قرض داروں سے 18 ارب 90 کروڑ روپے واپس لینے میں ناکام ہوگیا، ذمہ داران کا تعین بھی نہ ہو سکا۔ جرأت کو حاصل دستاویزات کے مطابق نیشنل بینک نے بنگلادیش میں اپنی برانچوں کے ذریعے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران 25 ارب...
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ جمعہ کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر روپیہ ڈالر کے سامنے اوپر جاتا نظر آ یا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں پہلے ایک روپے 44 پیسے کمی ہوئی جس سے ڈالر 220.50 روپے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر ...
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر240 روپے تک گیا ورنہ ڈالرکی قدر200 سے اوپر نہیں ہے۔ ایک نجی ٹی وی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سیڈی ویلیوایشن کے خلاف رہا ہوں، ڈالر جلد 200 روپے سے نیچے آئے گا۔ وزیرخزانہ کا ک...
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 64 پیسے تک سستا ہوگیا۔ ڈالرانٹربینک میں 224 روپے...
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ منگل کے روز بھی کاروبا ر کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور ڈالر اب تک ایک روپے 79 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں...
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں نے ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروایا۔ ایف بی آر کے لارج ٹیکس پیئر یونٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر ٹیکس وصولی میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پچھلے سال اسی مدت میں کراچی سے 371 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق اس سال کراچی...
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔ مالی سال 2021ـ22 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخ...