... loading ...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے فی یونٹ بجلی 3روپے 39پیسے تک مہنگی کردی گئی ۔نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرِ صدارت سماعت ہوئی۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست...
وزارت خزانہ کے مطابق سیلاب کے باعث رواں مالی سال برآمدات کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے سے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث فروٹس، سبزیوں، تمباکو، سیمنٹ، لیدر اور لیدر مصنوعات کی برآمدات میں کمی ہوئی ہے۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ اہم پیداواری شعبوں کی ...
انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے، کسی روز اس کی قدر کم ہونے لگتی ہے تو کبھی یہ اوپر جانے لگتا ہے۔ انٹر بینک میں منگل کے روز ڈالر کی قدر ایک بار پھر کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں...
آئی ایم ایف نے پاکستان کے متعلق رپورٹ جاری کر دی،عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)کی جانب سے قرض پروگرام کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات کو سراہا گیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کردی ہے جس میں پچھلی حکومت کی جانب سے اپنائی گئی غلط پالیسیوں کو سامنے رکھا گیا ہے۔ جاری ...
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 235 روپے 98 پیسے ہوگئی۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے 99 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 247 روپے 43 پیسے مقرر کردی گئی۔ حکومت نے مٹی کیتیل ...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو1 ارب16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ آئی ایم ایف سے 1ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہو گئی ہے، آئی ایم ایف بورڈ نے ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل ہونے پر قسط جاری کی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے ک...
وفاقی کابینہ نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر کی درآمد کی منظوری دے دی۔ وزیر تجارت نوید قمر نے بتایا کہ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی البتہ بھارت سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کا فیصلہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ...
مہنگائی اور بھاری بھرکم بجلی کے بلوں سے پریشان صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کیلئے بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ منظوری جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے، اضافے کا ...
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پروگرام کی بحالی کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 62 پیسے مزید سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس وقت ایک ڈالر کی قیمت ...
بلوچستان اور سندھ میں سیلاب سے فصلوں کی تباہی اور منڈیوں میں سپلائی کم ہونے کے باعث کراچی کی مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے اور ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 480 روپے ہوگئی جبکہ پیاز کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں اورسیلاب کی ...
سعودی عرب میں وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت کھجوروں کی 300 سے زائد اقسام کی پیداوار اور برآمد کرتی ہے جس کی سالانہ پیداوار 1.54 ملین ٹن ہے۔ 2021 کے دوران سعودی عرب کھجور کی برآمدات میں مالیت کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر رہا ہے۔ دنیا بھر کے 113 ممالک...
روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 230 روپے سے تجاوز کر گیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 220 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
آئی ایم ایف سے معاہدہ کے پیش نظرارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک کرنے کے لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی) پرمعاہدہ ہوگی...
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر، پائونڈ،یورو،ریال کی قدر میں گزشتہ ہفتے کمی ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ان کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو اظہار آمادگی کے خط کا جواب دینے اور 29اگست آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے ایکسٹینڈڈ فنڈ کی سہولت ...
ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔ پاکستانی روپیہ رواں کاروباری ہفتے سے شروع سے ہی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں بہتری کا سلسلہ ہے۔ جمعرات کو پھر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے اضافہ ہوا ہ...
پاکستان میں پہلی مرتبہ ڈرون ٹیکنالوجی سے تیل و گیس تنصیبات کی نگرانی شروع ہوگئی ہے جس سے نہ صرف وقت کی بچت ہوگی بلکہ خطیرزرِ مبادلہ کو بھی بچایا جاسکتا ہے۔پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ ڈرون بنانیوالی دنیا کی سب سے ...
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 28جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اس سے پچھلے ہفتے کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں 3.68فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پچھلے 10 ہفتوں کے دوران کسی بھی ایک ہفتے میں سب سے زیادہ مہنگائی کا ریکارڈ بنا ہے جب کہ گزشتہ ہفتے کا ...
قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضی سید نے کہا کہ ہمیں طوفان کے ٹل جانے کا انتظار نہیں کرنا ۔ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کیے جانے والے وعدے پورے کرنے ہوں گے ، مشکلات کے بارے میں عوام سے کھل کر بات کرنی ہوگی اور مشکلات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ یہ بھی کہہ دیا کہ مراعات ی...
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرکے آئندہ چند ہفتوں میں قیمتوں میں اضافے پر قابو پالیا جائے گا اور اگلے ہفتے روپیہ پر دباؤ بھی کم ہوجائے گا۔سرکاری نشریاتی ادارے سے خصوصی گفتگو میں وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ بہتر فیصلہ سازی کے ن...
ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 50 پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 232 روپے کی ریکارڈ سطح پر آگیا۔پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے دن بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور دن کے آغاز کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں ایک روپے 75 پیسے کی کم...
کراچی والوں کے لئے بجلی11روپے 39پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔کے الیکٹر ک نے بجلی 11روپے 39پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر28جولائی کوسماعت ...
امریکی ڈالر کی قیمت میں گزشتہ روز 4 روپے اضافے کے بعدمنگل کو6 روپے اضافہ ہوا اور ڈالر 221 روپے پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 19 جولائی 2022 منگل کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔دن کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا...
قرضوں کے بوجھ اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بوجھ کے پیش نظر ترقی پذیر ممالک کی بڑی تعداد معاشی لحاظ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لبنان، سری لنکا، روس، سورینام اور زیمبیا پہلے ہی دیوالیہ پن کا شکار ہیں، بیلاروس خطرے کے دہانے پر ہے اور کم از کم مزید ایک در...
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اورحکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ہوئے، جس میں وفاقی وزیر پیٹرولیم، چیئرمین اوگرا اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی موجود تھے۔ مذاکرات میں پھر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ٹیکس کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا جس ...