... loading ...
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ10 سے 12 بڑے سرکاری کاروباری اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔ میڈیا کو بریفنگ کے دور ان نجکاری سے متعلق سوال پر وزیر خزانہ نے کہا کہ 10 سے لے کر 12 بڑے سرکاری کاروباری ادارے ہیں جس میں 2 گیس اور 8 بجلی کی ڈسٹری بیوشن کمپنیاں ہیں ، ان اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جا رہ...
وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو ڈاکٹر مفتاح اسماعیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں ہے، حکومت کو مزید مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، ملک کو انتظا می طور پر ٹھیک کرنا ہو گا وگرنہ ملک کی معیشت نہیں چلے گی۔ مجھے شہباز شریف پر فخر ہے کہ ان...
نئے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے ،جبکہ ادارے کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 44 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ،ملک بھر میں کے طلبا کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے، نوجوانوں میں کاروبار کے فروغ کے لیے 5 لاکھ تک بلاسود قرضے دیئے جا...
حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ کردیا، مالی سال 2022-23 کے دوران نیب کے لیے 5 ارب، 23 کروڑ 30 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نیب کے بجٹ میں9کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد نیب کا مجموعی بجٹ 5...
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال-23 2022 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔مالی سال 23-2022 میں وفاقی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 9 ہزار 502 ارب روپے ہے، جس میں ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 7 ہزار 4 ارب روپے لگایا گیا ہے جب کہ 4598 ارب کا خسارہ ہے،پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے لیے 80...
جنوبی کوریا پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض دے گا، معاہدے پر دستخط بھی ہوگئے، جنوبی کوریا ایک ارب ڈالر تک کی طویل مدتی انتہائی رعایتی فنانسنگ کرے گا۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ایک معاہدے پردستخط کیے گئے، معاہدے پر پاکستان کی...
ایک طرف ملکی خزانہ خالی ہونے کا رونا رو رہے ہیں تو دوسری جانب انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال 1757 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چھوٹ دی گئی، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹمز ڈیوٹی،تجارتی معاہدوں، ایکسپورٹ اور الاونسز کی مد میں بھاری ٹیکسز معاف کیے گئے۔ اقتصادی سروے 2021-22 کے مطابق حکومت ن...
پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، ایک سال کے دوران پاکستان میں مزید ایک لاکھ گدھوں کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد گدھوں کی تعداد بڑھ کر 57 لاکھ ہوگئی جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد 56 لاکھ تھی۔ جمعرات کو جاری کیئے گئے اقتصادی سروے 22-2021 میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں گدھ...
اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی آئی ٹی کی برآمدات میں 1.948 ارب ڈالر تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی طرف سے بجٹ 2022 کے حوالے سے جاری کیے گئے اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا مارچ آئی ٹی کی برآمدات میں 29.26 فیصد کی ...
کراچی والوں کے لیے بُری خبر آ گئی۔ بجلی 7 روپے80 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی7 روپے80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے اضافے کی منظوری دو مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں دی ہے۔جولائی تاستمبر 2021 کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی6 روپے 47 ...
بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے سیمنٹ، سریا، ریت بجری اور اسی طرح دیگر تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک بھر میں تعمیراتی کام بری طرح متاثر ہوا ہے اور لوگ گھر بنانے سے اجتناب کرنے لگے ہیں۔ لوگوں کی کوشش ہے کہ نئے گھر بنانے کی بجائے بنے ہوئے گھروں کو خریدا جائے۔ تعمیرا...
وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ برآمدی صنعت کے خام مال پر تمام ٹیکس ختم کریں جو ان کی حکومت کا برآمدات پر مبنی معیشت کی ترقی کا نصب العین ہے۔ انہوں نے بدھ کو امریکن بزنس کونسل کے ایک وفد سے ملاقات میں کثیر جہتی شعبوں میں سرمایہ کاری راغب کرنے کے لئے ٹاسک ف...
انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک انٹر بینک میں ڈالر 199 روپے 75 پیسے کی سطح پر موجود ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں مزید 1.60 روپے تک اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے مہنگا ہو کر 202 روپے کی حد بھی عبور کر گیا تھ...
ملک میں غیرقانونی سگریٹ کی تجارت سے قومی خزانے کو سالانہ 70 سے 80 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے مطابق سگریٹ کی ڈبی کی کم سے کم قانونی قیمت 62 روپے 80 پیسے ہے جبکہ مارکیٹ میں سگریٹ کا ایک پیکٹ 15 روپے میں بھی فروخت ہورہا ہے۔ دوسو سے زائد برانڈ بغیر رجسٹریشن ف...
انٹر مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 203 روپے پر پہنچ گیا ہے، تجزیہ کاروں نے روپے کی قدر کی کمی کو تیل کی ادائیگیوں اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کی قرض سہولت میں ...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکم جولائی سے بجلی اوسطاً 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ اضافہ بجلی کیبنیادی ٹیرف میں کیا گیا ہے جو 16روپے 91 پیسے سے بڑھ کر 24 روپے 82 پیسے فی یونٹ ہوجائے گا۔نیپرا کے فیصلے کا اطلاق وزارت توانائی سے منظوری...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومت سے کہا ہے کہ کیٹیگریز اور شعبوں سے قطع نظر تمام صارفین پر گیس کے یکساں نرخوں کا اطلاق کیا جائے تاکہ گیس کی حقیقی قیمت کی وصولی کو یقینی بنایا جا سکے اور گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ ختم کیا جا سکے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر وفاقی حکومت گیس کی آم...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدملک میں مہنگائی کا طوفان آ گیا، گھی، کوکنگ آئل، دالوں ، برائلر مرغی کے گوشت،سائیکل، گارمنٹس، کاسمیٹکس سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ روز مقامی تھوک مارکیٹ میں 16کلو درجہ اول گھی کا کنستر 50 روپے اضافے سے 8300 روپے ہو ...
غریب عوام کا آخری سہارا اور سستی سواری سائیکل بھی مہنگی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات اور موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافے کے بعد اب غریبوں کی سواری سائیکل بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ شہرقائد میں سائیکل کی قیمت ایک سے 3 ہزار روپے کے اضافے سے 18000 روپے جبکہ امپورٹڈ سائیکل کی ق...
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے کا اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس ...
معاشی رجحان مثبت ہونے کے بعد سے روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا ، انٹر بینک میں ڈالر مزید 17 پیسے سستا ہو کر197 روپے 70 پیسے پر آ گیا ۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض پروگرام جلد بحال ہونے امید اور حکومتی اقدامات کی بدولت درآمدات کے حجم میں ممکنہ کمی کے باعث زرمبادلہ کی...
ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی اورکوکنگ آئل مہنگا کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کیا گیا، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کلوگھی کی قیمت میں 208 رو...
نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اپریل کے مہینے کے لیے بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی مہنگی کرنے سے کے الیکٹرک اورلائف لائن صارفین کے علاوہ ملک بھر کے تمام صارفین پر 51 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے سینٹرل پا...
وفاقی ادارہ شماریارت کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آلو، انڈے، ٹماٹر، دال مسور، پیاز، مٹن، بیف، دال ماش، کھلا دودھ، دہی، دال ماش، واشنگ سوپ، ویجی ٹیبل گھی، انرجی سیور، گڑ، پاوڈر دودھ، چینی، دال چنا، ٹوٹا ...