... loading ...
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ جمعہ کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر روپیہ ڈالر کے سامنے اوپر جاتا نظر آ یا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں پہلے ایک روپے 44 پیسے کمی ہوئی جس سے ڈالر 220.50 روپے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر ایک روپے 94 پیسے سستا ہوکر 220 روپے کا ہ...
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر240 روپے تک گیا ورنہ ڈالرکی قدر200 سے اوپر نہیں ہے۔ ایک نجی ٹی وی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سیڈی ویلیوایشن کے خلاف رہا ہوں، ڈالر جلد 200 روپے سے نیچے آئے گا۔ وزیرخزانہ کا ک...
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 64 پیسے تک سستا ہوگیا۔ ڈالرانٹربینک میں 224 روپے...
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ منگل کے روز بھی کاروبا ر کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور ڈالر اب تک ایک روپے 79 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں...
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں نے ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروایا۔ ایف بی آر کے لارج ٹیکس پیئر یونٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر ٹیکس وصولی میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پچھلے سال اسی مدت میں کراچی سے 371 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق اس سال کراچی...
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔ مالی سال 2021ـ22 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخ...
وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کی کمی کی جارہی ہے جس سے پیٹرول کی نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے پر آجائیگی، ڈیزل کی قیمت 12روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 235 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے 78 پیسے فی لیٹر کمی کی گئ...
پاکستان کے سب سے بڑے بینک، حبیب بینک لمیٹڈ کو امریکا میں دہشت گردی کی مالی معاونت کے ایک مقدمے میں ثانوی ذمہ داریوں کے الزامات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مدعی نے حبیب بینک لمیٹڈ پر القاعدہ کی دہشت گردی میں معاونت اور اس کی حوصلہ افزائی اور ان حملوں کی سازش میں اس...
مرکزی بینک کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 23 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 34 کروڑ ڈالرز کمی سے 8 ارب 59 لاکھ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالرز اضافے سے 5 ارب 75 کروڑ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا اعزازی بینک نوٹ جاری کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک کے صدر دفتر میں 14 اگست مناتے ہوئے اعزازی بینک نوٹ کا ڈیزائن پیش کیا گیا تھا، عوام کے لیے 75 روپے کا اعزازی بینک نوٹ آج سے جاری کیا جا رہا ہے۔ اسٹی...
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں گزشتہ کئی روز سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کو ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 87 پیسے سستا ہونے کے بعد 231 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستا...
نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹر کی فیول ایڈجسمنٹ سماعت کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک صارفین کو 7 ارب روپے سے زائد کا ریلیف فراہم...
افغانستان اور روس کے درمیان رعایتی قیمت پر تیل، گیس اور گندم خریدنے کا عارضی معاہدہ ہو گیا، طالبان نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ معاہدے کے تحت روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول، 10 لاکھ ٹن ڈیزل، 5 لاکھ ٹن ایل پی جی اور 20 لاکھ ٹن گندم فراہم...
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر 2روپے 41 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد ڈالر نے 231 روپے50 پیسے پر ٹریڈ کیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک...
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا اور اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق امریکی ڈالر مزید سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب روپے کو استحکام ملنے کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا م...
عالمی مارکیٹ میں پاکستان کے بانڈز کی قیمت میں15 فیصد سے زائد کمی ہوگئی۔ فنانشل ٹائمز کی خبر کے بعد پاکستانی بانڈز کی قیمت گرنا شروع ہوگئی۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق2024کے پاکستانی بانڈز کی قیمت نو سینٹ کمی سے 50سینٹ رہ گئی۔2027میں میچور ہونے والے بانڈز کی قیمت 45سینٹ ک...
2021 میں چین کو پاکستان کی برآمدات کا حجم 3.589 بلین ڈالر رہا اور رواں سال یہ 4 بلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان غذائی مصنوعات خصوصاً چاول، سمندری غذا، خشک میوہ جات، چلغوزے، پھل، گلابی نمک اور پراسیسڈ فوڈ کی برآمد کا ایک بڑا ذریعہ بن گیا ہے۔ چین کے قومی ادارہ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ستمبر تک 14 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 27 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 ستمب...
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیراسیٹامول کی قیمتیں مناسب رکھنے کی نئی سمری بھیجنے کی ہدایت کردی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز یہاں وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ای ...
ملک میں پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے ساتھ ہی یوٹیلٹی اسٹورز پرمصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے مرچ ،ہلدی ،کالی مرچ، سمیت مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق یوٹیلٹی برا...
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ستمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 15 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 15 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوکر 9 ستمبر تک 14 ارب 31 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 17.59کروڑ ڈالر کم ...
روپیہ کمزور جبکہ ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق سیاسی خلفشار، دوست ممالک کا مالی مدد کرنے کے حوالے سے محتاط رویہ امریکی ڈالر روپے کو مسلسل کمزور کررہا ہے۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 232 روپے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ...
ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے شہری علاقوں میں رہنے والے ہر 3 میں سے ایک فرد کیلئے رہائش کا انتظام قوت خرید سے باہر ہے۔ اندازے کے مطابق شہری آبادی کا 38 فیصد مہنگے گھروں میں رہائش اختیار کرنے پر مجبور ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہری علاقوں میں مہنگی رہائش کی شرح...
دہلی ہائی کورٹ نے ایمازون کو حکم دیاہے کہ وہ پاکستان میں تیار کردہ "روح افزا" کو بھارت میں فروخت ہونے والی ای ریٹیل اشیا کی اپنی فہرست سے ہٹا دے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ "روح افزا" ایک ایسا مشروب ہے جسے بھارتی عوام ایک صدی سے زیادہ عرصے سے است...