... loading ...
حمیداللہ بھٹی قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ریاستیں ہرحد تک جاتی ہیں اور یہ ایسا پہلو ہے جس پرکوئی بھی ریاست سمجھوتہ نہیں کر سکتی۔ بلوچستان کی شہری آبادی پرایران کا میزائل حملہ نہ صرف پاکستانی فضائی حدودکی خلاف ورزی اور قومی سلامتی پرحملہ ہے بلکہ یہ واقعہ ایک آزاد و خود مختار ملک کو اشتعال دلانے کی احمقانہ ...
سمیع اللہ ملک بزدل بنیا88سالہ علیل بزرگ سیدعلی گیلانی سے اس قدرخوفزدہ تھاکہ اس نے ان کی زندگی کے آخری9برس ان کوگھرمیں محض اس لیے نظربندرکھاکہ ان کااپنے عوام سے رابطہ منقطع کردیاجائے لیکن وقت نے گواہی دی ہے کہ نہ صرف مقبوضہ کشمیرمیں بلکہ دنیا بھران کی رحلت کے بعدبھی ان کے احترام ...
رفیق پٹیل پاکستان تحریک انصاف کا بلّا بھی چھین لیا گیا۔ پارٹی بھی تقریباً تحلیل کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کے مقدمے میں حامد خان ایڈوکیٹ سے یہ سوال بھی کردیا کہ آپ تو طویل عرصے سے پارٹی میں ہیں۔ بزرگ رہنما ہیں ۔پارٹی کے...
جاوید محمود 20 ویں صدی کے وسط سے دنیا پر امریکی کرنسی یعنی ڈالر کا غلبہ ہے اور گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران متعدد مواقع پر اس غلبے کے ٹوٹنے ختم ہونے یا کمزور پڑنے کی پیش گوئیاں کی جاتی رہی ہیں۔ یکم جنوری 1999ء میں یورپی کرنسی یورو کے متعارف ہونے کے بعد اور 2008 میں امریکا سے شرو...
میری بات/روہیل اکبر منیر احمد قریشی جو منو بھائی کے نام سے مشہور ہیں ان سے تعلق بنا تو پھر عمر اور رتبے کے بغیر ایسا مضبوط اور پائیدار تعلق بن گیا جو دوستی میں تبدیل ہوگیا ۔یہ کوئی آج سے 17سال پہلے کی بات ہے جب میرا دفتر چوک چوبرجی میں ہوا کرتا تھااور شام کے وقت منو بھائی کے گھر...
سمیع اللہ ملک خدابھلاکرے کہ قصرسفیدکے فراعین نے ایک لفظ کومجسم شخصیت عطاکردی۔آج سے پہلے لفظ فرعون ہمارے مذہبی اور معاشرتی شعورمیں ایک تاریخی شخصیت سے زیادہ ایک محاورے یامثال کی حیثیت رکھتاتھا۔فرعون بہ معنی مکمل ڈکٹیٹرشپ رعونت،بے جااکڑاپنی خوش بختی پرحدسے زیادہ گھمنڈاوراس سب کے س...
رفیق پٹیل ''ملکو ں کے ٹوٹنے کی دس وجوہات'' کے عنوان سے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے شائع ہونے والے انتہائی معتبر عالمی جریدے ''فارن پالیسی'' نے ایک مضمون شائع کیا تھا اسے دو محققین ڈیرن ایساماگلو اورجیمز اے رابنسن نے تحریر کیا تھا اس کی ذیلی سرخی تھی '' ریاستیں راتوں ...
ریاض احمدچودھری بھارت سیکولر ریاست کی بجائے ہندو ریاست بنتا جا رہا ہے۔ مسلمانوں پر تعلیم اور روزگار کے مواقع بند ہو چکے ہیں۔ بابری مسجد کے انہدام میں انتہا پسندوں کے ساتھ حکومت کا بھی ہاتھ ہے۔گجرات میںمسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی تو ہندو انتہا پسندوں کے پس پشت گجرات حکومت...
جاوید محمود آپ نے بھی سنا ہوگا کہ میرے ایک کے بائیکاٹ کرنے سے کیا فرق پڑے گا؟ جس طرح اسرائیل کے ظلم و بربریت کے خلاف اس کی اشیاء کا مسلمانوں اور انسانیت کی قدر کرنے والو ں نے بائیکاٹ کیا ،اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ میکڈونلڈز دنیا بھر میں 40 ہزار سے زیادہ ملکیتی ا سٹور ز چ...
حمیداللہ بھٹی ملکی سیاست میں ضلع گجرات کا ایک منفرد مقام ہے۔ اِس ضلع کے سپوت صدر ِ مملکت،وزیراعظم ،وزیراعلیٰ اورا سپیکر جیسے اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ یہ ضلع ملکی سیاست کا رُخ تبدیل کرنے پر قادرہے توبے جانہ ہوگا۔ اِس ضلع کے پاس پانچ نشانِ حیدر بھی ہیں ۔ی...
ڈاکٹر سلیم خان رام مندر کے حوالے سے ہونے والی تقریب کی دو ٹوک مخالفت پہلے پوری کے شنکرآچاریہ سوامی نشچلانند نے کی ۔ رام مندر کے پران پرتشٹھا پروگرام میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے شنکرآچاریہ نشچلانند نے پی ایم مودی پر کھلا حملہ بول دیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ یعنی مودی بھگوان کی مور...
ریاض احمدچودھری بھارت نے قطر اور کینیڈا میں مداخلت سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے مقبوضہ کشمیر فالز فلیگ آپریشن شروع کر دیے تاہم بھارت کا ڈرامہ بری طرح فلاپ ہوگیا۔ جعلی مقابلوں کی ماہر بھارتی فوج کا وادی نیلم میں 5دہشت گردوں کو پکڑنے کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا، وادی نیلم کی گریس ویل...
سمیع اللہ ملک ڈاکٹرمحموداحمدغازی کی کتاب محاضرات قرآنی کے صفحہ148پردرج اس اقتباس نے مجھ پرحیرت کے کئی درواکردئیے ہیں۔ آپ لکھتے ہیں:آپ نے ڈاکٹر حمیداللہ صاحب کانام سناہوگا، انہوں نے غالبا1958ًء میں خودبراہ راست مجھ سے یہ واقعہ بیان کیاتھا کہ غالباً 1958-1957ء میں ایک شخص ان کے ...
ڈاکٹر جمشید نظر ایڈولف ہٹلر نے جب یہودیوںکا بڑے پیمانے پرقتل عام کیا تو بعد میں لفظ''نسل کشی'' متعارف ہوا، سن1948میں اقوام متحدہ نے نسل کشی کے جرم کی روک تھام اور اس کا رتکاب کرنے والوں کے لئے سزا سے متعلق پہلا معاہدہ منظور کیا جسے نسل کشی کنونشن کہا جاتا ہے۔ 19دفعات پر مشتمل ...
ریاض احمدچودھری پاکستان میں ایک تو بجلی ضرورت کے مطابق پیدا نہیں کی جا رہی، دوسرے بجلی کے منصوبے زیادہ تر درآمدی ایندھن کی مدد سے چلائے جا رہے ہیں۔ اس سے ایک طرف درآمدی بل بہت بڑھ گیا ہے۔ دوسرے صارفین کو بہت مہنگی بجلی مل رہی ہے جس کے بلوں کی ادائیگی عام آدمی کی استطاعت سے باہ...
میری بات/روہیل اکبر ہم چھوٹے ہوتے تھے تو میلے ٹھیلے بھی کثرت سے ہوتے تھے اور ان میلوں میں سرکس ،موت کا کنواں ،چڑیا گھر سمیت اور بھی بہت سی چیزیں دیکھنے سے تعلق رکھتی تھیں اور لائوڈ سپیکرز کا شور اتنا ہوتا تھا کہ کان پڑی آواز بھی سنائی نہیں دیتی تھی اسی شور شرابے میں کہیں سے لگڑ ...
معصوم مرادآبادی 22جنوری کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے ، ویسے ویسے دھڑکنیں بڑھ رہی ہیں۔رام مندر کے افتتاحی پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے بی جے پی نے پوری طاقت جھونک دی ہے ۔یہ تاثر قائم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ رام مندر تمام ہندوستانیوں کی آستھا کا پروگرام ہے ۔سبھی جانتے ہ...
ریاض احمدچودھری غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 100 دن مکمل ہونے پر امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور برطانوی دارالحکومت لندن سمیت دنیا کے 30 ممالک میں ہزاروں افراد نے اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرے کیے۔ فرانس کے شہر لیون میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کی گئی۔ جنوبی کوریا...
ڈاکٹر سلیم خان اکیسویں میں جب ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد کی ہندوستانی تاریخ رقم ہو گی تو اس میں بلقیس بانو کا نام طلائی حروف میں جگمگا رہا ہوگا۔ ایک ایسی عورت کا بے مثال عزم و حوصلہ جو حاملہ ہونے کے باوجود زعفرانی درندوں کی اجتماعی عصمت دری کا شکار ہوگئی۔ جس کے خاندان میں بیشتر ...
سمیع اللہ ملک باباجی کے دونوں اعتراض درست تھے،میں خود بڑے عرصے سے محسوس کررہاہوں،میری تحریرمیں ایک بیزاری،ایک لاتعلقی سی آچکی ہے۔وہ تلخی،وہ آگ اوروہ سلگتاہوادردختم ہوتاجارہاہے جواس تحریرکی پہچان تھا۔ایساکیوں ہورہاہے؟میں اکثرخودسے سوال کرتاہوں۔ہربارمیں خودکویہی جواب دیتاہوں،کوئی ...
میر افسر امان امام شامل کا تعلق داغستان سے تھا۔امام شامل1797ء میں پیدا ہوئے اور1871ء میں مدنیہ منورہ میں وفات پائی اور وہیں دفن ہوئے۔ تحریک مریدیہ نے 1813ء میں داغستان کا کنٹرول ایران سے حاصل کر لیا تھا۔امام شامل تحریک مریدیہ میں 1830ء میں شامل ہوئے۔یہ تحریک قفقاز کے علاقہ میں...
جاوید محمود عمران کا خط اڈیالہ جیل سے ''دی اکانومسٹ'' میں بطور مہمان شائع ہوا۔ اس خط پر امریکن میڈیا بحث چھیڑ گئی ہے کہ آخر اس عالمی شہرت یافتہ جریدے نے عمران خان کا خط شائع کیوں کیا ؟ وہ بھی ایک قیدی کا جس پر سینکڑوں مقدمات قائم ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ عمران خان اپنے موقف پر ق...
ایم آر ملک سوچ ایک منہ زور چشمہ ہے جو ابلتا ہے تو شعور کی گہرائیوں تک پہنچ کر ان کی حقیقت پالیتا ہے اور وقت ریت کی طرح ہوتا ہے ہاتھ میں آجائے تو گنوائے جانے کا احساس تک نہیں ہوتا۔ ''جج'' کا المیہ بھی یہی ہے کہ اختیارات سے زیادہ بااختیار بننے کی تگ ودو میں ہے۔جسٹس مظاہر نقوی او...
حمیداللہ بھٹی اگرکسی سے یہ سوال کیا جائے کہ کیا بنگلہ دیش میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوئے ہیں نیز جمہوری قدریں مستحکم ہے ؟توکوئی بھی اِس سوال کا ہاں میں جواب نہیں دے گا البتہ سبھی اتفاق کریں گے کہ یہاں اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں اور کارکنوں پراِس حدتک عرصہ حیات تنگ کر د...