... loading ...
ریاض احمدچودھری سپریم کورٹ انتخابات کے التواء کی ہر سازش ناکام بنا رہی ہے اس کی بنیاد پر 8 فروری کو انتخابات کے انعقاد میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں رہی۔ اب یہ سیاسی قیادتوں پر منحصر ہے کہ وہ انتخابی عمل میں بھرپور حصہ لینے کے لئے اپنی اپنی پارٹی کے پلیٹ فارم پر کیا حکمت عملی اختیار کرتی ہیں۔ سیاسی جوڑ توڑ کا سلسل...
سمیع اللہ ملک کلنگہ کے مقام پرآخری لڑائی ہوئی،شام کے وقت وہ شمالی ہندوستان کابلاشرکت غیرے مالک تھا،وہ گھوڑے سے اترا، سامنے میدان میں ہزاروں نعشیں بکھری پڑی تھیں،اس نے زندگی میں کبھی اتنی نعشیں نہیں دیکھیں تھیں۔اس نے اپنے مشیر سے پوچھا"بھلاکتنے لوگ مارے گئے؟"مشیر نے سینہ پھلاکرجو...
علی عمران جونیئر دوستو،جیسا کہ آپ احباب کے علم میں ہے کہ ہم غیرسیاسی لکھیں۔ ۔ایک زمانے میں ایک معروف کالم نویس کئی دہائیوں تک کثیرالاشاعت اخباروں میں اپنا کالم بعنوان ''غیرسیاسی باتیں'' لکھتے رہے، اور ان کے یہ کالم اپنے عنوان کے برعکس ننانوے فیصد سیاست کے موضوع پر ہوتے تھے۔ لیکن...
ریاض احمدچودھری حد تو یہ ہے کہ آج غزہ میں عملاً فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے جہاں اسرائیلی بے رحم فضائی اور زمینی حملوں میں روزانہ اڑھائی تین سو انسانی جسموں کے پرخچے اڑ رہے ہیں' انسانی خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں' معصوم بچوں کے لاشے جا بجا بکھرے پڑے ہیں۔ پوری دنیا میں...
ب نقاب /ایم آر ملک پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جس طرح چاہے چھینے جائیں ،نام نہاد اور قانون سے بالا تر اشرافیہ کو بالآخر اپنے اصل کی طرف لوٹنا ہے ،ن لیگ کی کرپشن سے گدلے پانی کے تالاب میں گرنے والے پتھر وں سے پانی کناروں سے باہر آگیا ہے۔ لوٹ مار کو اخلاقی سند قرار ...
مشرقی افق میر افسر امان محمد بن موسیٰ خوارزمی 780ء میں ازبکستان کے علاقہ خواررزم( موجودہ نام خیوا) میں پیدا ہوئے۔ محمد بن موسیٰ خوارزمی دنیا کا بڑا ریاضی دان،الجبرا کا بانی اور موجد مانا جاتا ہے۔ یہ عباسی خلیفہ مامون الرشید کا دور حکومت تھا۔ وہ علم و حکمت کے دلدادہ تھے۔اُنہوں...
سمیع اللہ ملک علامہ اقبال کاکلام انسانی فکروعمل کی تاریخ کانہائت دقیق تجزیہ ہے ۔انہوں نے اپنی غیرمعمولی بصیرت کی بناپرتاریخی حوادث سے متعدددورس نتائج اخذکئے ،بعض وہ نتائج بھی جوابھی رونمانہیں ہوئے تھے ۔ان کایہ شعرمبنی برحقیقت ہے : حادثہ جوابھی پردۂ افلاک میں ہے عکس اس کامرے...
علی عمران جونیئر دوستو،عینک صاف کرتے ہوئے رشید صاحب نے اپنی بیوی سے کہا۔۔ ہمارے زمانے میں موبائل نہیں تھے۔ ۔بیوی نے کہا۔۔ جی بالکل، ٹھیک 5 بج کر 55 منٹ پر میں پانی کا گلاس لے کر دروازے پرآجاتی اور آپ آ پہنچتے۔۔رشید صاحب نے کہا۔۔ ہاں میں نے 30 سال کام کیا لیکن آج تک سمجھ نہیں سکا...
سمیع اللہ ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی امریکااوران کے اتحادیوں سے پوچھے کہ سات سمندرپارسے ہزاروں میل کی مسافت طے کرکے کبھی مشرق وسطیٰ کبھی خلیج کی ریاستوں کبھی جنوبی ایشیااورسینٹرل ایشیا میں لاؤ لشکراورسازشیں لیکرکیوں نازل ہوتے ہیں۔اس کاجواب یہ ہے کہ یہ قوتیں موت فروخت کرنے ا...
ریاض احمدچودھری جہاں تک وطن عزیز میں صاف شفا ف انتخابات کی بات ہے تو میں عرض کرتا چلوں کہ مجھے تحریک پاکستان کے کارکن کی حیثیت سے 1945-46میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے دوران کام کرنے کا موقع ملا۔ میں نے تحریک پاکستان میں اپنے چندمرحوم ساتھیوں کے ساتھ امرتسر شہر اور تحصیل کے ک...
رانگ نمبر ۔۔۔۔۔۔ عماد بزدار خورشید ندیم اپنے 10 جون 2017 ء کے کالم میں خان صاحب کو بددیانت ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ایک واہمہ (Myth)باقی تھا کہ عمران خان ذاتی طور پر دیانت دار آدمی ہیں۔ یہ بات میری سمجھ میں کبھی نہیں آ سکی کہ یہ ذاتی دیانت کس چڑیا کا نام ہے ...
ڈاکٹر سلیم خان پچھلی صدی کا سب سے غیر معمولی سانحہ خلافت عثمانیہ کا خاتمہ تھا۔ 3 مارچ 1924 کو ترکی میں خلافت کے خاتمہ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا۔لارڈ کرزن نے اس موقع پریہ تاریخی جملہ کہاتھا کہ: ترکی تباہ ہوچکا اور اب کبھی دوبارہ نہیں اٹھ سکے گاکیونکہ ہم نے اس کی روحانی طاقت یع...
سمیع اللہ ملک اسلام کوعلامہ اقبال نے دورِحاضرمیں ایک ایسے ضابطہ حیات کی حیثیت سے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے جس میں فکری،علمی اورعملی ہرحیثیت سے ہردورمیں انسان کی ہدایت کی صلاحیت اورتوانائی موجودہے۔انہوں نے اسلام کو ایک زندہ نظامِ حیات کی حیثیت سے پہلے خودازروئے ایمان وعلم سمجھ...
علی عمران جونیئر دوستو، کچھ باتیں راز کی ہوتی ہیں، جنہیں رازداری سے بیان کیاجاتا ہے تو اس کے سننے کا ''چسکا'' ہی الگ ہوتا ہے۔ کچھ باتیں،افواہیں ہوتی ہیں لیکن وہ بھی راز،راز میں کہی جاتی ہیں لیکن بعد میں وہ افواہ ہی نکلتی ہے۔ کچھ لوگوں کا کام افواہیں پھیلانا ہوتا ہے تو کچھ لوگ جو...
سمیع اللہ ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماضی قریب میں ہمہ مقتدرشخصیات کے چندہونہار،نونہال آج نہ صرف ارب پتی ہیں بلکہ کھلے بندوں اپنی بیش بہادولت کا بھرپورفائدہ اٹھارہے ہیں۔کتنے ہی اعلیٰ عہدوں پرفائز سرکاری افسر،سیاستدان اورٹیکنوکریٹ بیرونی ممالک میں دادِعیش دے رہے ہیں حالانکہ ان میں سے کئی ...
ریاض احمدچودھری حماس کے ترجمان نے لاہور میں سینئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حماس القدس قبلہ اول کی آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ فلسطین، فلسطینیوں کا ہے اور اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔7اکتوبر کو حماس کا طوفان اقصیٰ سے اسرائیل اور اْس کے سرپرست امریکا کو پیغام م...
معصوم مراد آبادی غزہ کی جنگ کو 70 دن پورے ہوچکے ہیں۔جس وقت یہ سطریں لکھی جارہی ہیں، اسرائیلی فوج خان یونس میں شدید بمباری کررہی ہے ۔مزاحمتی فورس کے جوابی حملے میں اسرائیلی فوج کو بھی جنوبی غزہ میں شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔حماس کے ترجمان ابوعبیدہ نے 72 گھنٹوں کے اندر 72سے زائد...
آدھا چہرہ ۔۔۔۔۔۔۔ اعظم خاکوانی 1787 ء اس لحاظ سے بڑا اہم سال ہے کہ اس عیسوی سال میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا آئین تحریر اور نافذہوا۔امریکہ کی ساری ریاستوں سے نہایت اہم اور قابل لوگ بلائے گئے اور ان لوگوں نے بڑی محنت سے آئین تیار کیا جب یہ سارے وفود واپس اپنے گھروں کی طرف ج...
حمیداللہ بھٹی سپریم کورٹ کے فیصلے سے شبہات اور قیاس آرائیاں ختم ہو گئی ہیں۔ اب آئندہ برس آٹھ فروری کے عام انتخابات میں کوئی ابہام نہیں رہا۔ عدالتی احکامات کی روشنی میںالیکشن کمیشن نے بھی انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے مگر کیا واقعی ملک میں غیر جانبدارانہ ،شفاف اور منصفانہ ای...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیام پاکستان کے ابتدائی گیارہ سالوں میں سات وزرائے اعظم کے برسراقتدار آنے، نو سال تک ملک کا آئین تشکیل نہ پانے اور بالآخر ملک کے قیام کے محض گیارہ سال بعد خدا خدا کر کے بننے والے 1956 کے پہلے آئین کی معطلی اور ملک میں پہلے ما...
مشرقی اُفق ۔۔۔۔۔۔۔۔ میر افسر امان جابر بن حیان 722ء تا815ء مایہ ناز مسلم سائنسدان،جغرافیہ دان، ماہر فلکیات، تاریخ عالم کے باقاعدہ پہلے کیمیا گر کا پورا نام ابو موسیٰ جابر بن حیان بن عبداللہ بن الکوفی تھا۔ یورپ انھیں جبیر کے نام سے یاد کرتا ہے۔ خراسان کے شہر طوس میں پیدا ہوئے...
سمیع اللہ ملک ہرسال16دسمبرہی اپنی دلخراش یادوں سے ہم دل جلوں کواشکبارکرنے کیلئے کیاکم تھاکہ ایک اورقیامت صغریٰ نے بھی اس میں اپناایساحصہ ڈال دیاہے کہ زندگی بھر اس دردکی ٹیسیں ہمیں یاددلاتی رہیں گی کہ پھولوں کے شہرپشاورمیں132پھولوں کومسل کررکھ دیاگیا،وہ جواپنے ہاتھوں میں قلم او...
ایم سرور صدیقی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آواز حیرت یہ ہے کبھی کبھی ذہن پر اداسی سوارہوجائے تو کمال کی باتیں ذہن میں آنے لگتی ہیں حالانکہ اداسی یاسیت ہے ،بے سکونی کا نام ہے،طمانیت سے دوری ،بے چینی، بے قراری ہے ہمیں تو یہی احساس ہوتاہے دوسروںکی بات شاید الگ ہو ہماری تو یہی فیلنگ ہیں اداسی کے م...
ڈاکٹر جمشید نظر اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق شام کے ساڑھے سات لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کو نوآبادی کے حوالے سے شدید ترین ضروریات درپیش ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کی شام سے تعلق رکھنے والی کم عمرپناہ گزین لڑکی یسریٰ مردینی کو اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر ...