... loading ...
سمیع اللہ ملک رات کے آخری پہرگھنٹی کی آوازنے دل کی دھڑکن کوبے ترتیب کردیا۔میں نے ریسیوراٹھایاتوچندلمحے جان ہی نہ پایاکہ میں جاگ رہا ہوں یاخواب کی کوئی کیفیت ہے۔ اس کی آوازمیری اکلوتی پوتی سے بہت ملتی جلتی تھی۔اس کاہرلفظ گہرے کرب میں ڈوباہوا تھاوہ ہچکیوں کے ساتھ رو رہی تھی،مجھے اورکچھ سنائی نہیں دے رہاتھا۔کیا رات کاآخر...
ریاض احمدچودھری بھارتی ایجنسی ''را'' بلوچستان میں علیحدگی پسند جماعتوں بی ایل اے، بلوچ ریپبلکن آرمی اور بی ایل ایف کی نہ صرف مالی مدد کر رہی ہیں بلکہ کابل، نمروز اور قندھار میں قائم ٹریننگ کیمپوں سے دہشت گردوں کو خصوصی تربیت بھی دی جا رہی ہے۔ انقلاب افغانستان سے قبل یہاں موجود...
علی عمران جونیئر دوستو،نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ آگیا۔ وفاقی وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر سن کر قرآن پاک کی وہ سورة یادآگئی، جس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ۔۔ بے شک انسان خسارے میں ہے۔ اس سورة میں اللہ کریم نے زمانے کی قسم بھی کھا ئی ہے جس کے بعد انسان کے خسارے میں رہنے کا بتایا ...
ریاض احمدچودھری ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکام نے گزشتہ برس بھی آزادی اظہار، پرامن اجتماع اور دیگر بنیادی حقوق پر پابندیاں مسلسل عائد کر رکھی ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی عالمی رپورٹ میں کہا کہ بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی...
میری بات/روہیل اکبر حکومت کسی کی بھی یا کوئی بھی حکومت میں ہو مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ عوام کو مشکلات سے نکال کر ملک کو خوشحالی کی طرف لیکر جانا ہے اور اگرخوش قسمتی سے حکومت عوامی نمائندوں کی ہو تو پھرکیا ہی کہنے ایم پی اے اور ایم این اے حضرات خود لوگوں کے پاس جاکر انکے مسائل معلو...
حمیداللہ بھٹی اپنے دونوں ادوار میں ناقابلِ تسخیرکاتاثردیے رکھاحالیہ انتخاب سے قبل مینج کیے تمام ایگزٹ پول بھی مودی کے دعوے اب کی بار چار سوپار کی تصدیق کررہے تھے مگر سوشل میڈیا پر موجود غیرجانبدارحلقوںکا غیرمبہم لفظوں میں کہنا تھے حالات حکومت کی بجائے اپوزیشن کے لیے بہتر ہیں ل...
ریاض احمدچودھری امریکی محکمہ خارجہ کے انسانی حقوق کے سالانہ جائزے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں 'بڑے پیمانے پر' بدسلوکی کے واقعات ہوئے جبکہ ملک کے باقی حصوں میں اقلیتوں، صحافیوں اور اختلاف رائے رکھنے والوں پر حملے کیے گئے۔ایک سال قبل ایک عدا...
علی عمران جونیئر دوستو، گزشتہ کالم کا فیڈ بیک ایسا آیا کہ خواہش کے باوجود کسی اور موضوع پر لکھنے کا موڈ نہ بنا،اس لئے آج آپ کو مزید ''ٹوٹکے'' بتاتے ہیں۔۔اس بات کو بھی آپ قطعی جھٹلا نہ سکیں گے کہ وکیل چاہتا ہے آپ کسی مقدمے میں پھنسیں ،ڈاکٹر کہتا ہے آپ بیمار ہوتے رہیں ،کفن بنانے...
سمیع اللہ ملک وادی گماں میں بسنے والو!اس گماں میں،اس دھوکے میں،فریب میں مت رہناکہ تم ہروقت باوضورہتے ہو،اچھے کپڑے پہنتے ہو، نمازیں اداکرتے ہو،نفلی روزوں کابھی اہتمام کرتے ہوتورب کواس سے کچھ ملتاہوگا،اسے بندگی کرانے کی کوئی خواہش ہے،رب کی عزت میں کوئی اضافہ ہوتاہوگااوراگرتم بغا...
زرّیں اختر (١١ جون ؛ضمیر نیازی کی٢٠ ویں برسی) ''زمین کا نوحہ ( ایٹمی جنگ کے خطرے اور تباہ کاری کے حوالے سے ادبی انتخاب ) ،مرتّبہ ضمیر نیازی ''، ا شاعتِ اوّل ٢٨ ِ مئی ٢٠٠٠ء ، اشاعتِ دوم ستمبر ٢٠٠١ء ،ترمیم و اضافہ شدہ ایڈیشن ۔۔۔۔ ضمیرنیازی کا مضمون ''اگر ذرّے کا دل چیریں'' ...
ڈاکٹر سلیم خان شادی فرط و مسرت کا موقع ہوتا ہے مگر دولہن میکے کے بچھڑنے پر آنسو بہاتی ہے ۔ اس کے برعکس دولہا ہنستا اور مسکراتانظرآتا ہے کیونکہ وہ اپنی خوبصورت دولہن کے ساتھ نئی زندگی کا خواب سجا رہا ہوتا ہے ۔ سیاستدانوں کے لیے اقتدار دولہن جیسی ہوتی ہے ۔ وہ نہ صرف اس کا خواب د...
سمیع اللہ ملک میری انتہائی سادہ دیہاتی،سفید ان پڑھ ماں،عجیب سی باتیں کرتی تھی ''دل کی آنکھ سے دیکھ،دل کے کان سے سن''میں نے انہی سے سناتھا ۔بہت جری اوربہادر،اب تونئی نسل کی بچیاں چھپکلی اورمعمولی سے کیڑوں کوسامنے دیکھ کراپنے اوسان خطاکردیتی ہیں اوراپنی چیخوں سے سے آسمان سرپراٹھال...
ڈاکٹر سلیم خان 22 جنوری کو ایودھیا میں رام کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم نے حسبِ عادت ایک طول طویل تقریر کی تھی ۔ اس میں انہوں نے دیو سے دیش اور رام سے قومی شعور بیدارکرکے قوم کی تعمیرکرنے کا عزم کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ملک کے صدیوں پرانی غلام ذہنیت کی زنجیر توڑ کر باہر آ ...
ریاض احمدچودھری بھارتی مصالحہ جات اور ڈارئی فروٹ پر غیر معیاری ہونے کے باعث عالمی سطح پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ہانگ کانگ فوڈ سیفٹی سینٹر نے متعدد بار بھارتی مصالحہ جات کمپنیوں کو ایتھائیھلین اکسائیڈ نامی زہریلے کیمیکل کے استعمال پر وارننگ جاری کی تھی۔ایتھائلین اکسائیڈ نامی کی...
علی عمران جونیئر دوستو، آج ہم آپ کو ایسے نادرونایاب ''ٹوٹکے'' بتائیں گے جوآپ نے کبھی سنیں ہوں گے نہ پڑھیں گے،ان ٹوٹکوں سے متعلق اب ہم یہ دعویٰ تو نہیں کریں گے کہ یہ ٹوٹکے ہمیں کئی ہزار قبل مسیح لکھے گئے تحریری نسخوں سے حاصل ہوئے ہیں،یا یہ ٹوٹکے ہم نے اہرام مصر کے تہہ خانوں میں...
ڈاکٹر سلیم خان دس سال قبل جب وزیر اعظم نریندر مودی نے حلف لیا تو ان پر غیر ملکی دوروں کا جنون سوار ہوگیا ۔ وہ یکے بعد دیگرے سرکاری خرچ پر مختلف ممالک کی سیر و تفریح کے لیے نکل جاتے تھے ۔ اس پر تنقید کا سلسلہ شروع ہوا اور لوگ سوال کرنے لگے تو بھگتوں نے کہا ابھی تو ان کا 'ہنی مو...
ڈاکٹرجمشید نظر آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ سمندر زمین کے لیے پچاس فیصد آکسیجن پیدا کرتے ہیں اور 30 فیصد کاربن ڈائی آکسائیڈ اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں جس سے گلوبل وارمنگ کو کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے ۔سمندر ہماری معیشت کیلئے بھی کلیدی حیثیت رکھتے ہیں ایک اندازے کے مطابق سن 2030...
سمیع اللہ ملک آئے روزمسلمانوں کے خون کی بڑھتی ہوئی ارزانی سے دل ڈوب جاتاہے،ایسے لگتاہے جیسے میں مرگیاہوں،بس میراجسم لوگوں کے ہجوم میں ایک تنکے کی طرح معلوم ہوتاہے۔ کبھی کبھی ایسے لگتاہے کہ یہ جوسارالہو بہہ رہاہے،یہ مسلمانوں کانہیں بلکہ یہ لہوہی نہیں،لہوکیایہ کچھ بھی نہیں۔مجھے لگ...
ریاض احمدچودھری بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ میں ایک کشمیری کو دوران حراست شہید کر دیا۔کشمیر پولیس نے امتیاز احمد پالہ کو پلوامہ کے لتر تھانے میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اسکی موت واقع ہو گئی۔ وحشیانہ تشدد کی وجہ سے ...
زریں اختر ابتدائی جماعتوں میں ابتدائی نوعیت کے اضداد پڑھائے جاتے ہیں ، سفید کا سیاہ، گورا کا کالا، دن کا رات ،صبح کاشام ، اچھا کا برا، صحیح کا غلط ، سچ کا جھوٹ( ہم نے مثبت ابتدا میں لکھے ہیں کیوں کہ یہ معصومیت کا دور ہے)،یہ تضادا ت کا ابتدائی تعارف۔ آگے چل کر جن اضداد سے واسطہ...
علی عمران جونیئر دوستو،کچھ ایسے بھی لوگ ہیں سوشل میڈیا پر جن کو موت کا فرشتہ ڈھونڈ رہا ہے۔۔ پر وہ۔۔وہ اپنے لیے ابھی بھی رشتہ ڈھونڈ رہے ہیں۔۔انٹرنیٹ کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہو چکا ہے اور بیشتر افراد روزانہ کئی گھنٹے آن لائن سرگرمیوں میں گزارتے ہیںمگر اس سے ہماری شخصیت پر ...
سمیع اللہ ملک امریکاکے صدرجمی کارٹرنے1980میںاسٹیٹ آف یونین خطاب کے دوران کہاتھاکہاگرکسی بیرونی طاقت نے خلیج فارس کاکنٹرول سنبھالنے کیلئے کسی قسم کی مداخلت کی توامریکا مشرق وسطیٰ میں تیل کی آزادانہ نقل وحمل کی حفاظت کیلئے اس کے خلاف جوابی کاروائی کرے گا۔کارٹراوران کے جانشینوں نے ...
حمیداللہ بھٹی بیلجیئم میں واٹر لوکے قریب اٹھارہ جون 1815 کو ہونے والی جنگ میںمشہورفرانسیسی رہنما نپولین بوناپارٹ کوایسی عبرتناک شکست ہوئی جس نے اُس کا مستقبل ہمیشہ کے لیے تاریک کردیا مگراب جنگوںکازمانہ نہیں بلکہ جمہوریت کا دور دورہ ہے سیاسی جماعتیں ووٹوں کی طاقت سے شہر اور م...
افتخار گیلانی ۔۔۔۔۔۔ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل ایک جزیرہ کی مانندہے ، جوانفرا سٹرکچر اور معیار زندگی کے حوالے سے ایشیائی پڑوسیوں کے برعکس کسی یوروپین سرزمین کا حصہ لگتا ہے ۔ ہلچل سے بھر پور شہر تل ابیب سے غزہ کی سرحد سے متصل شہر نگار سدیرات کی طرف سفر کرتے ہوئے یہودی علاقوں میںر...