... loading ...
حمیداللہ بھٹی چھ اور سات مئی کی شب ہونے والی بھارتی میزائل دہشت گردی سے خواتین اور بچوں سمیت 31شہری دنیا سے چلے گئے دشمن نے نیلم جہلم پن بجلی کے منصوبے کو بھی نشانہ بنایا ۔سوال یہ ہے کہ کیا میزائل حملہ اچانک ہواہے؟ کاجواب ہے نہیں ۔کیونکہ پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی زرائع ابلاغ اورتجزیہ کارواضح کرنے لگے تھے کہ مولان...
۔ آفتاب احمد خانزادہ امریکہ کے فلسفی جان ڈیوی نے کہا تھا '' ہم صرف اس وقت سوچتے ہیں جب مشکلات کا سامنا کرتے ہیں ''۔ ڈیوی فطرت پسند چارلس ڈارون کے نظریہ ارتقاء سے بہت متاثر تھا جس کی کتاب '' انواع کی ابتداء '' 1859 میں شائع ہوئی تھی۔ ڈارون نے انسانوں کو ایسی زندہ مخلوق قرار دی...
آواز ایم سرورصدیقی پاکستان میں رہنے والے کس کرب سے دن رات گزارتے ہیں خداہی جانتاہے ۔اس ملک کو دو نمبر دھندہ کرنے والوںکی جنت کہا جائے تو مبالغہ نہ ہوگا ۔آج تو خالص اشیائے خورو نوش کا حصول ہر پاکستانی کے لئے ایک مسئلہ بناہوا ہے۔ جن کے پاس دولت کی ریل پیل ہے وہ معیار ...
ریاض احمدچودھری فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھانے کے بعد اسرائیل کا مودی سرکار کے ساتھ مذموم گٹھ جوڑ منظر عام پر آ گیا۔20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے ہیں جو تکنیکی ساز و سامان سے لیس ہیں۔ پہلگام حملے کے پسِ پردہ ایجنڈا واضح طور پر بھارتی جنگی جنون کو مزید بڑ...
جاوید محمود غزہ کی پٹی روئے زمین پر سب سے گنجان آباد اورغربت زدہ علاقوں میں سے ایک ہے ۔غزہ کی تاریخ ایسی متعدہ مسلح تنازعات سے بھری ہوئی ہے جنہوں نے اس خطے کی حالیہ تاریخ تک پہنچنے میں اہم کردار ادا کیا لیکن اس چھوٹی سی پٹی کی اپنی تاریخ کیا ہے جسے انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں...
ریاض احمدچودھری بھارتی حملوں اور پاکستان کی جانب سے اس کے موثر جواب کے بارے میں وزیراعظم کی ہدایت پر دفتر خارجہ اور وزارت اطلاعات متحرک نظر آرہی ہے۔ پاکستان حکام سے دنیا کی سپرپاورز سمیت دوست ممالک، اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے مختلف فورمز نے سفارتی رابطے کیے ہیں۔ان سفارتی ...
ایم سرورصدیقی انسان کا انسانوںکے ساتھ ایک ہی رشتہ ہوتاہے۔ ایک ہی رشتہ ہونا چاہیے دردکارشتہ۔ یہی انسانیت کی معراج ہے۔کسی کے ساتھ ہمدردی کے دو بول بول کر دیکھئے ایک خوشگوار تعلق کی بنیاد بن جائے گی۔ ایک دوسرے کے دکھ دردمیں شراکت دلوںمیں قربت کاموجب بن جاتی ہے۔ انسانیت سے پیاراسل...
ریاض احمدچودھری بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے 5 مقامات پر میزائل فائر کردیے جس میں سویلین آبادی اور مساجدکو نشانہ بنایا گیا، بھارتی حملے میں 8 شہری شہید ہوگئے۔پاک فوج کے ترجمان نے ابتدائی طورپر تصدیق کی کہ بھارت نے پاکستان پر 6 جگہوں کو نشانہ بنایا۔دشمن نے کوٹلی، احمدپور ...
میری بات/روہیل اکبر پاکستان کا ریاستی نظام اس وقت کہاں کھڑا ہے ایک طرف پاک بھارت جنگی ماحول پیدا کیا جارہا ہے تو دوسری طرف ہمارے ملک کے اندر اداروں نے عوام کو تگنی کا ناچ نچا رکھا ہے۔ خدمت خلق کے نام پر عوام کی تذلیل ہو رہی ہے صرف چند ایک اداروں کے علاوہ باقی سب نے عوام کو تنگ...
ایم سرور صدیقی اس نوجوان کا کہنا تھا امن کے لئے جنگ ناگزیر ہے۔ اس نے جو کہا سن کر ہر شخص حیران بلکہ پریشان ہوگیا کہ جنگ اور امن دونوںایک دوسرے کی ضدہیں پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ امن کے لئے جنگ ناگزیر ہو۔ ایک بوڑھے نے اس کی بات سن کر بڑی متانت سے استفسارکیا '' میاں صاحبزادے تم جو...
حمیداللہ بھٹی ایشیا جیسا گنجان آباد خطہ چار جوہری طاقتوں کی وجہ سے بارودکے ڈھیرپر ہے۔ چاروں جوہری طاقتوں روس ،چین ،بھارت کو ہمسایہ ممالک کہہ سکتے ہیں۔دنیا میں اور کوئی ایسا براعظم نہیں جہاں اکٹھی چارجوہری طاقتیں ہوں ۔اِس حساسیت کاتقاضاہے کہ جو باہمی مسائل کاحل مذاکرات کے ذریعے...
آواز ایم سرور صدیقی پاکستان سے خواہ مخواہ بیررکھنے والے بھارت کی جانب سے آبی جارحیت جاری ہے اور مودی سرکار نے دریائے چناب میں پانی کی آمد روک دی جس سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیاہے جو خطرے کی گھنٹی ہے ۔اسے بھارت کی پاکستان کی بین الاقوامی تجارت پر ...
جاوید محمود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گزشتہ سال ایک بھارتی ٹیچر کی ویڈیو سامنے آئی جس میں طالب علموں کو7 سالہ ہم جماعت کو تھپڑمارنے کا کہا گیا ۔اس لڑکے نے اپنی ضرب کی میزیں غلط بنائی تھیں لیکن اس کا اصل جرم ہندوستانی مسلمان ہونا تھا ۔بھارت ایک سیکولر جمہوریت ہوا کرتا تھا لیکن اس کے ...
ریاض احمدچودھری مودی اسرائیل کی پالیسی پر چلتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کو غزہ بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ بھارت اب سب سے بڑی جمہوریت نہیں، مسلمان اور دیگر اقلیتوں کی سب سے بڑی قتل گاہ بن چکا ہے۔ مودی حکومت مقبوضہ فلسطینی علاقوں بالخصوص غزہ میں اسرائیل کی جابرانہ پالیسیوں کو نقل کر رہی ہ...
افتخار گیلانی جنوبی کشمیر کے پہلگام کے بلند و بالا پہاڑوں میں واقع بائی سرن کے سرسبز میدان میں ہندوستانی بحریہ کے ایک افسر، ونے نرووال کی لاش پر بین کرتی ہوئی اس کی اہلیہ ہمانشی کی بے بسی کی تصویر کسی شقی القلب انسان کو کو بھی خون کے آنسو رونے پر مجبور کردیتی ہے ۔ آٹھ روز قبل ...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں پیش آنے والے واقعے پر بھارت کی حقائق چھپانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔آل پارٹیز کانفرنس کے بعد بھارتی وزیر برائے پارلیمانی امور کرن ریججو نے پہلگام واقعے میں غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وزارت داخلہ اور انٹیلی جنس بیورو کی جا...
ریاض احمدچودھری رہنما تحریکِ خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں نے پہلگام فالز فلیگ کے بعد پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دو کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔بھارت کے اقلیتوں بالخصوص سکھوں پر مظالم سب پر عیاں ہیں،بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف سکھ رہنما بھی بول...
آ واز ایم سرور صدیقی بھارتی حکومت نے ہمیشہ جھوٹ بول کر دنیا کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی ہے ۔اب عالمی برادی جان گئی ہے کہ پہلگام میں دہشت گردی کے واقعات ڈرامہ تھے جس کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا تھا لیکن اس کوشش میں خود منی بدنام ہوگئی کیونکہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھ...
ریاض احمدچودھری قائد اعظم محمد علی ج اح تیس اپریل 1944 کو مرے کالج سیالکوٹ تشریف لائے تھے اور سیالکوٹ میں مسلم لیگ کے سیش کو تئیس مارچ 1940 کے تاریخی اجلاس جیسا اہم س گ میل قرار دیا تھا۔ قائد اعظم کے دورہ سیالکوٹ کے تاریخ ساز د کی یادوں کو تازہ کر ے کیلئے مرے کالج سیالکوٹ میں ...
۔ ایم سرور صدیقی خطے کو جنگ میںجھونکنا دانش مندی نہیں! پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے بے بنیاد الزام تراشی کی وجہ سے پاک بھارت کشیدگی برقرار ہے۔ خطے میں امن کے استحکام کے لئے پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری ہیں جن میں مشقوں میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ...
ناتمام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہارون الرشید کیا ستم ہے کہ زخم پہ زخم لگتے ہیں اور دہائی تک نہیں دے سکتے ۔ دل و دماغ کے نہاں خانوں پر گزرتی عتاب کی پوری روداد تو کیا ، سفاک لوگوں کا نام بھی نہیں لے سکتے ، زندگی کی تمام رعنائی جن کے بے مہر ہاتھوں نے نچوڑ لی ہے ۔ کھیتوں اور کھلیان...
ریاض احمدچودھری بھارت نے فرانس کے ساتھ 26 رافیل ایم جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کر لیا۔ 63 ہزارکروڑ بھارتی روپے مالیت کے اس معاہدے میں سنگل اور ٹو سیٹر دونوں اقسام کے طیارے شامل ہیں۔معاہدے کے تحت فرانسیسی کمپنی ڈاسو ایوی ایشن کے تیار کردہ یہ طیارے بھارتی بحریہ کے طیارہ بر...
آواز ایم سرور صدیقی پاکستان کے تمام سیاستدان ان میں وہ بھی شامل کرلیں جن کو جمہوریت سوٹ نہیں کرتی یا جو اسٹیبلشمنٹ کے کندھوںپر سوارہوکر اقتدارمیں آناپسند کرتے ہیں سب کے سب جمہوریت ۔۔ جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے، بیشتر حلق پھاڑکر پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے چیختے ہیں، زیا...
ریاض احمدچودھری بھارت اور پاکستان کے مابین جنگوں کے باوجود سندھ طاس آبی معاہدہ گزشتہ چھ دہائیوں سے برقرار رہا لیکن پہلگام حملے کے بعد نئی دہلی نے اسے یکطرفہ طور پر معطل کردیا ہے۔اس اقدام سے پاکستان کو پانی کا بڑا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔جنوبی ایشیا کے جوہری طاقت رکھنے والے دو حر...