... loading ...
ریاض احمدچودھری ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی کئی ریاستوں میں مسلمانوں کے گھروں، دکانوں اور عبادت گاہوں کو منہدم کرنے کے متعلق رپورٹیں جاری کی ہیں۔ اور بھارتی حکام سے مسلمانوں کی املاک کی "غیر قانونی" مسماری کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایمنسٹی کے مطابق مذہبی تشدد یا حکومت کی تفریقی پالیسیوں کے خلاف مسلمانوں کی طرف سے ...
آواز ۔۔۔۔۔۔ ایم سرور صدیقی پاک بھارت حالیہ جنگ کے دوران معرکہ حق میں افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اور غرور کو خاک میں ملا دیا۔ شکست خوردہ مودی سرکار غصے سے لال پیلی ہوکر پہلے سے زیادہ ذلت محسوس کررہی ہے۔ اس لئے پوری قوم کا خبردار رہنا انتہائی ضروری ہے کیونک...
ایم سرورصدیقی 1970 ء کے عام انتخابات کے دوران پیپلزپارٹی کے ترجمان اخبار نے صفحہ اول پر ایک تصویرشائع کرکے تہلکہ مچادیا ۔یہ تصویر فلم ''انورا'' میں اداکارہ نغمہ کی تھی جو ایک مشہور گانے ۔۔ سن وے بلوری اکھ والیا پرڈانس کررہی تھی۔ اخبارنے کما ل مہارت سے اداکارہ نغمہ کے چہرے پر م...
ریاض احمدچودھری بھارت میں مودی سرکار کے دور میں مسلمانوں کو امتیازی سلوک، نفرت انگیز مہم اور معاشی بائیکاٹ کا سامنا ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کے کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے جھوٹے الزامات اور سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کا سہارا لے لیا ہے۔ ہندو انتہا پسند گروہ مسلسل مس...
پروفیسر شاداب احمد صدیقی 1947ء میں برِصغیر کی تقسیم اس اصول پر ہوئی کہ وہ علاقے جہاں ہندوؤں کی اکثریت ہے وہ بھارت کا حصہ ہوں گے اور وہ علاقے جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے وہ پاکستان کا حصہ بنیں گے ۔تقریباً ایک صدی قبل ہندوستان کے گلی کوچوں سے دو قومی نظریہ کی صدا بلند ہوئی۔ ان ال...
ریاض احمدچودھری بھارت نے امریکی و اسرائیلی شہ پر پاکستان پر حملہ کیا ۔ بھارت نے 29 اسرائیلی ڈرون پاکستان پر وار کئے جو تقریبا سب کے سب تباہ کر دیئے گئے۔ اس کے علاوہ بھارتی فضائیہ کی جو درگت بنی خاص طورپر رافیل طیاروں کی تباہی، وہ بھارت کے لئے بہت بڑا سبق ہے۔ اسی وجہ سے اندرون ...
حمیداللہ بھٹی اشتعال انگیزیوں کے جواب میں غیرمتوقع پاکستانی دندان شکن ردِعمل پر بھارت ابھی تک صدمے میں ہے لیکن کیا اُسے اپنی حماقتوں اور خامیوں کا کچھ ادراک ہو گیا ہے؟ اِس بارے میں وثوق سے کچھ کہنا اِس بنا پر مشکل ہے کہ وہ تو لگنے والے زخموں کو تسلیم کرنے سے انکار ی ہے اور دنی...
جاوید محمود برطانوی اسپیشل فورسز کے سابق ارکان نے برسوں کی خاموشی توڑتے ہوئے پہلی بار عوامی سطح پر بیانات دیتے ہوئے ا اعتراف کیا کہ کیسے انہوں نے ایس اے ایس کے ارکان کو نیند کی حالت میں اور ہتھکڑیوں میں جکڑے زیر حراست افراد کو قتل کرتے دیکھا جن میں بچے بھی شامل تھے۔ افغانستان ...
ریاض احمدچودھری چین نے بھارت پر کاری ضرب لگاتے ہوئے نئی دہلی کے زیرِ قبضہ اروناچل پردیش کو زنگنان کا نام دیتے ہوئے اسے اپنا علاقہ قرار دے دیا ہے اور زنگنان کے 27 مقامات کے نام بھی تبدیل کر دیئے ہیں۔چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی حکومت نے زنگنان (اروناچل پردیش) کے مقامات ...
ریاض احمدچودھری وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا، کینیڈا اور پاکستان میں بھارت کی اسپانسرڈ دہشت گردی کے شواہد موجود ہیں، بھارت عالمی دہشت گرد ملک ہے۔ اگر بھارت دہشت گردی میں ملوث ہے تو یہ سوالات تو سامنے آئیں گے اور انہیں سامنے آنا چاہیے، یہ سب شواہد سامنے آنے چاہئیں، م...
افتخار گیلانی یہ ایک حقیقت ہے کہ جنگ کا پہلا شہید'سچ' ہوتا ہے ، کیونکہ گولہ بارود، ہتھیاروں اور انٹیلی جنس کے علاوہ اطلاعاتی نظام بھی اس کا ایک حصہ ہوتا ہے ۔ مگر ہندوستانی میڈیا نے اس ہتھیار کو جس قدر اوچھے طریقے سے استعمال کیا کہ اس کو دیکھ کر ہی گھن آتی ہے ۔ اطلاعاتی جنگ کے ...
ریاض احمدچودھری ہمارے دوست ، دانشور محترم وحید الزمان طارق کا کہنا ہے کہ مودی شکست خوردہ ہے وہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، ہمیں چوکنا رہنا چاہیے۔انہوں نے اپنے بھارتی دوست کے حوالے سے بتایا کہ وزیر اعظم مودی پر عوام اور فوج کا بہت دباؤ ہے وہ اس کے زیر اثر مزید حملے بھی کر سکتا ہے...
ایم سرور صدیقی ابھی قیام ِپاکستان کو کچھ ہی سال ہوئے تھے تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کرنے والے لٹے پٹے مقدس دھرتی میں آکر سنبھلے بھی نہ پائے تھے ،نوزائیدہ ریاست کو اپنے سہمے سہمے شہریوں کیلئے علاج، آبادکاری اور بہت سی نوعیت کے مسائل کا سامنا تھاکہ انڈیاکی نیت میں فتور آگیااس نے شر...
حمیداللہ بھٹی پاک بھارت جھڑپیں امن پسندوں کے دل دہلا رہی تھیں لیکن وہ جو کہا جاتا ہے کہ بعض شر بھی خیر کا ذریعہ بن جاتے ہیں کچھ ایسے ہی نتائج پاک بھارت جھڑپوں کے سامنے آئے ہیں۔ حالیہ بھارتی جارحیت سے روایتی جنگ کا عدم توازن ختم اور علاقائی ہی نہیں مضبوط پاکستان کی عالمی حیثیت ...
ماجرا / محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی شاندار فتح اور بھارت کی شرمناک شکست کے بنیادی دھاگے تاریخ کے گچھوں میں لپٹے ہوئے ہیں، تاریخ کا بنیادی فہم درحقیقت وہ اداراک فراہم کرے گا، جس کے ذریعے ہم بھارت کی'' دشمنی'' کی گہرائی کو ہی نہیں سمجھ سکیں گے بلکہ اس امر کو بھی جان ...
ریاض احمدچودھری پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات جوحسینہ واجد دور میں ختم ہو چکے تھے دوبارہ بحال ہو رہے ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے مشیر اور سابق ریٹائرڈ فوجی جنرل فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بھارت اگر پاکستان پر ح...
جاوید محمود حال ہی میں پاک بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ میں بھارت کو انتہائی سبکی کا سامنا کرنا پڑا اور منہ کی کھانی پڑی۔ بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر کے خلاف ورزی کر کے حالات کشیدہ کر دیے ہیں ۔بڑھتی ہوئی کشیدگی کی بنیاد ی وجہ سکڑتے ہوئے آبی وسائل پر بڑھتا ہوا تنازع ہے۔ بھار...
ماجرا / محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت کی شکست سادہ نہیں ، نہ ہی پاکستان کی فتح۔ یہ دونوں ہی غیر معمولی ہیں۔ اس مرحلۂ فکر پر بھار ت کی شکست کے معنی سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ نریندر مودی بلاشبہ ہندوستان کے باطن کا چہرہ تھا۔اب خود اس کے باطن کو ایک چہرہ درکار ہے۔ ہندوستان...
حمیداللہ بھٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندھا دھند جذباتی کاروائی نہیںقومیں جذبے،تدبر اور حکمتِ عملی سے فتح مند ہوتی ہیں۔ پاکستانی قوم کو حافظِ قرآن سپہ سلار جنرل عاصم منیر نے یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے بھارتی جیسے دشمن نے تو رات کے اندھیرے میں میزائلوں سے مساجد ،مدرسوں کے ساتھ رہائشی آبادیو...
آواز ۔۔۔۔۔۔ ایم سرور صدیقی میری اس سے ایک ہوٹل میں ملاقات ہوئی تھی۔ کبھی کبھی حوادث ِ زمانہ سے گبھرا کر میں ایک ڈھابا ٹائپ ہوٹل میں گھنٹوں بیٹھ کر تلخی ٔ ایام کو چائے کبھی کافی کی پیالیوں میں گھول کر پینے کی کوشش کرتا اس دن نہ جانے کیوں خلاف ِ معمول ڈھابا میں بڑا رش تھا میں چا...
میری بات/روہیل اکبر بھارت کو شکست دینے کے بعد فتح کا سب سے بڑا جشن واہگہ بارڈر لاہور میں منایا گیا۔واہگہ بارڈر اس دن ایک بار پھر اس تاریخی حقیقت کا گواہ بنا کہ جب پوری قوم اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہو تو کوئی دشمن میلی آنکھ سے وطن کی طرف نہیں دیکھ سکتا۔ پاکستانی عوام اور رینجرز نے...
ریاض احمدچودھری پاکستان نے ہفتے کی صبح بھارت کے خلاف جوابی کارروائی یا آپریشن کو'بْنیَان مَّرصْوص' یعنی 'آہنی دیوار' یا 'سیسہ پلائی' دیوار کا نام دیا ہے۔یہ نام قرآن پاک کی سورة الصف کی آیت نمبر چار سے لیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ 'اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو اس کی راہ میں اس ط...
افتخار گیلانی یہ کیسا اتفاق ہے کہ 22 اپریل کو کشمیر کے پہلگام پہاڑوں میں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے بعد ہندوستان اورپاکستان کے درمیان پیدا ہوئی کشیدگی سے بس ایک ماہ قبل معروف دفاعی تجزیہ کار سوشانت سنگھ کا 2019 میں ہوئے پلوامہ حملوں اور بالاکوٹ فضائی آپریشن پر ایک تحق...
ریاض احمدچودھری بھارت جموں و کشمیر پر فوجی طاقت کے بل پر قابض ہے اور اس نے ریاستی دہشت گردی کے ذریعے کشمیریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ بھارت کشمیریوں کی منصفانہ تحریک آزادی اور پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے فالس فلیگ آپریشن رچاتا ہے۔ پاکستان نے رات کی تاریکی میں کی جانے والی بھا...