... loading ...
ڈیڑھ سال کی غیر حاضری کے بعد سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے ۔ اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے ایک " سخت تقریر " کرنے کے بعد وہ دبئی چلے گئے تھے۔ آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا "آپ ہر معاملے میں مداخلت کر رہے ہیں ۔ ہمیں تنگ کرنے کی کوشش کی گئی تو ای...
دو روز گزر گئے، ہیڈ آفس سے لیٹر نہ آیا ہم روز صبح صبح مصری منیجر کے پاس پہنچ کر پوچھتے کیا جواب آیا اور وہ کہتا ابھی کوئی جواب نہیں آیا ۔ہم کہتے ہیڈ آفس فون کرکے پوچھیں، وہ کہتا معلوم کیا ہے ایک دو روز میں جواب آ جائے گا۔تیسرے روز بھی یہی ہوا جس کے بعد ہم چپ چاپ اپنے دفتر م...
اکہرے بدن کا ایک دھان پان سا شخص… نحیف بھی اور ضعیف بھی… زبان اجنبی، رہن سہن، نشست و برخاست اور لباس و پوشاک سب الگ۔ مگر وہ دلوں کی دھڑکن بن گیا۔ لوگ اس کی آنکھوں سے دیکھنے لگے، اس کے کانوں سے سننے لگے، یہاں تک کہ اس کے ذہن سے سوچنے لگے، ٹھہرائو کے ساتھ گونجدار آواز میں وہ مخاطب ...
اگلے روز کالج پہنچ کر ہم پھر مصری منیجر کے پاس پہنچ گئے اور اس کو بتایا کہ نسیم شرقی کے ولا میں پاکستانی رہتے ہیں اور ہم کو وہاں شفٹ کردیا جائے۔ وہ بولا تمہیں وہاں شفٹ کرنا میرے اختیار میں نہیں ہے، ہم نے پوچھا پھر کس کے اختیار میں ہے؟ کہا ہیڈ آفس سے بات کرنا ہوگی، ہم نے کہا تو ج...
خان صاحب واپس اپنی سائٹ پر جا چکے تھے، گلزار بھی کچھ کھنچا کھنچا سا تھا، کالج میں وقت جیسے تیسے گزر ہی جاتا تھا لیکن کیمپ میں وقت کاٹنا مشکل ہو رہا تھا، ہم نے اپنی رہائش تبدیل کرانے کے لیے روز جا کر مصری منیجر کی جان کھانا شروع کردی، مصری منیجر کے پاس ایک ہی جواب ہوتا تھا کالج سا...
امریکی انتخابات کے بعد سامنے آنے والے دعووں کے مطابق امریکا کے انتخابات ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر روس کے صدر پیوٹن نے انتہائی چالاکی کے ساتھ چرالیے ہیں اورڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے منتخب صدر کی حیثیت سے نہیں بلکہ روسی صدر کے نمائندے یااہلکار کے طورپروائٹ ہائوس میںامریکا کاصدارتی منصب سنبھ...
جلال صاحب کے گھر سے نکل کر ہم پاکستانی ہوٹل کے پاس جا کر کھڑے ہو گئے۔ اب ہمیں کسی لیموزین کا انتظار تھا، ہم جتنا جانتے تھے اس کے مطابق لیموزین ایک طویل شاندار اور انتہائی مہنگی لگژری کار ہوتی ہے۔ یہ عام کار سے دو تین گنا لمبی ہوتی ہے اور اس میں سیٹوں کی جگہ کاوچ لگی ہوتی ہے جس پر...
پاکستان کی اعلیٰ عدالت نے یکم دسمبر2016ء کوحکم دے دیا ہے کہ حکومت پورے ملک میں 15 مارچ 2017سے مردم شماری شروع کرائے ۔یوں مشترکہ مفادات کونسل نے بھی مذکورہ ماہ و تاریخ سے قومی مردم شماری کرانے پر اتفاق کیا ۔ پیش ازیں مردم شماری کرانے کا فیصلہ ہوچکا تھا تاہم حکومت کوئی پیشرفت نہ کر...
جلال صاحب کے ساتھ چائے پینے اور کچھ دیر سستانے کے بعد ہم نے منفوحہ دیکھنے کی فرمائش کی، جلال صاحب ہمیں لے کر نکلے اور ہم منفوحہ کے گلی محلوں میں گھومنے لگے۔ منفوحہ ریاض کے قدیم علاقوں میں سے ایک ہے، یہاں ہمیں مٹی گارے سے بنے چند مکانات بھی نظر آئے جنہیں شائد زمانہ قدیم کی نشانی س...
ہیلری کلنٹن کی ای میلز افشا کرنے کے حوالے سے روس پر مسلسل الزامات عاید کئے جاتے رہے ہیں اورخود ہیلری کلنٹن بھی اس خیال سے متفق نظر آتی ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں انھیں شکست سے دوچار کرنے کے لیے پس پردہ روسی قیادت کارفرما رہی ہے ، لیکن اب وکی لیکس نے اچانک یہ انکشاف کرکے ہلچ...
خان صاحب نے کھانا پکانے کا کام اپنے ذمے لے لیا تھا۔ خان صاحب کی وجہ سے ایک ہفتے تک کڑک چائے بھی پینے کو ملتی رہی۔انہوں نے کیمپ کے دیگر مکینوں سے بھی دوستی کر لی تھی جس کی وجہ سے ہماری بھی کئی لوگوں سے سلام دعا ہو گئی تھی۔کھانا ہم مغرب سے پہلے ہی کھا لیتے تھے ،مغرب کے بعد گلزار کی...
احمد جاوید کے اس قول زریں کا سادہ مطلب یہ ہے کہ انسان ایک مسافر ہے، اور ہر سفر کسی منزل کے لیے ہے اور اس سفر کی منزل وہ خود نہیں ہے۔ اس قول میں اس امر کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ انسان مسافر ہے یا منزل ہے، اور وہ بیک وقت دونوں چیزیں نہیں ہے۔ اس سفر سے انسان کے خود منزل ہونے کا ال...
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کسی کوکوئی امید ہو یانہ ہوامریکی کمپنیوں کی آئوٹ سورسنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیروزگاری سے متاثرہ محنت کشوں نے بڑی امیدیں وابستہ کررکھی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی یہ امیدیں بلا وجہ اور بے بنیاد نہیں ہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے خود ہی اپنی انتخابی ...
سرد جنگ کے دور میں پاکستان کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی امریکا اور چین بیک وقت دونوں کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم رکھنا تھا، سرد جنگ کے خاتمے او ر افغانستان سے سوویت فوجوں کی واپسی کے بعد یہ سہ طرفہ تعلقات تبدیل ہوگئے۔بیجنگ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات پہلے کبھی اتنے مضبوط نہیں تھے جتنے...
مصور یاد آیا جس کی یہ تصویر ہے، وہ اپنی قبر میں آسودہ سوتا اور نور کے ایک ہالے میں رہتا ہے، مگر اُس کی یہ تصویر نوک دشنہ سے دو نیم ہوئی اور اب ’’پہچانی ہوئی صورت بھی پہچانی نہیں جاتی‘‘ کی مانند ایک اور طرح کی تصویر ہوگئی! ہائے!! اقبال ترے دیس کا کیا حال سنائو اقبالؒ نے اس قوم ک...
انسانی تاریخ میں ایسے غیر معمولی ادوار آتے ہیں جب حقیقت تاریخ کے میدان میں اترتے ہوئے مصلحت کا نقاب اوڑھ لیتی ہے۔سانحہ مشرقی پاکستان کے حوالے سے ہماری تاریخ مختلف بیانیوں کے سراب میں ایسے گم ہوئی ہے کہ نئی نسل اس عظیم سانحے سے یکسر بے خبر ہوتی جا رہی ہے۔مشرقی پاکستان کی علیحدگی ا...
پاکستان کے داخلی حالات کا بغور جائزہ لینے کے بعد اب صاف محسوس ہوتا ہے کہ دنیا جس تیزی اور قوت کے ساتھ تاریخ کے بڑے تغیر سے دوچار ہورہی ہے اس میں جان بوجھ کر پاکستان کو داخلی طور پر ایسے حالات سے دوچار کیا گیا ہے کہ وہ تاریخ کے اس اہم ترین موڑ پر سر نہ اٹھا سکے۔ یہ اہم ترین تغیرات...
اگلے روز خان صاحب نے کالج سے واپسی پرسیدھے کچن کا رخ کیا، کڑک چائے بنائی ہمیں بھی پلائی اور اس بنگالی بھائی کو بھی پلائی جس سے برتن اور چینی پتی ادھار لیے تھے، دودھ ہم بقالے سےلے آئے تھے ۔ بنگالی بھائی تو خان صاحب کی چائے کا گرویدہ ہوگیا۔ اس نے چائے کی خوب تعریف کی، خان صاحب نے ...
اداسی چہرے پر عیاں تھی۔ایسا ہوتا ہے۔اوباما کو بھی پاکستان کے سیاست دانوں کی طرح اس بات کا کامل یقین تھا کہ اگلی بار بھی ان کی اپنی ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن ہی صدرہوں گی۔ان کے اندازے کے مطابق امریکا میں تاریخ اپنا دھارا موڑ رہی تھی۔ایک سیاہ فام صدر کے بعد اب وہائٹ ہائ...
خدا خدا کرکے مغرب کا وقت ہوا، اس دوران خان صاحب بولتے رہے اور ہم سنتے رہے۔ اپنے گاؤں کے قصے ، کراچی میں بیتے دنوں کا احوال اور سعودیہ میں گزرنے والے دنوں کی روداد، لیکن خان صاحب کی گفتگو میں تسلسل نہیں تھا،اس لیے ہماری دلچسپی برقرار نہ رہ سکی۔ہم خالی سر ہلاتے رہے جبکہ بولنے کا ک...
ایران اورامریکا کے درمیان ایٹمی معاہدے کے بعد سے امریکا اور اس کے پرانے اور بااعتماد اتحادی ملک سعودی عرب کے درمیان عدم اعتماد کا جو ماحول بنا تھا اس کا دائرہ اب بڑھتا جارہاہے اور اگرچہ امریکا اور سعودی عرب اب بھی شام اور یمن کے معاملے میں ایک دوسرے کے اتحادی ہیں لیکن ان دونوں مل...
خان صاحب نے کافی حجت کے بعدبن اور جوس کے ساتھ انصاف کرنا شروع کیا،ہم نے لیٹ کر آنکھیں بند کی ہی تھیں کہ خان صاحب زور زور سے بولنے لگے ،مڑا یہ تو ہم ناشتے میںبھی نہیں کھاتا تم نے یہ کیا کھانے کو دیدیا،ہم نے کہا خان صاحب ابھی تو جو ملا ہم لے آئے یہاں کوئی ہوٹل ریسٹورنٹ تو ہے نہیں ،...
سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے دیا میر بھاشا ڈیم کے مالیاتی پلان کی منظور ی دے دی ہے ۔ ڈیم کے لیے فنڈز پی ایس ڈی پی سے فراہم کیے جائیں گے ۔ جبکہ واپڈا خود بھی پاور جنریشن کمپنیوں کے ذریعے فنڈز اکٹھے کرے گا ۔ساڑھے چار ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے ...
جنادریہ میں شب و روز اکتا دینے والی یکسانیت کے ساتھ گزر رہے تھے۔ ہم تقریبا روز ہی اپنے مصری منیجر کے پاس جا کر اسے اپنی تنہائی اور بے چارگی کی کہانی سناتے تھے، ہم کہتے تھے جناب کسی پاکستانی کے بغیر ہم کیمپ میں نہیں رہ سکتے خدا کے لیے ہمارے کسی ہم وطن کو یہاں بلوائیے۔ ایک دن مصری ...