... loading ...
اور چولستان موت کے کنوئیں اور ایسی گہری کھائی ہیں جہاں آج تک ہزاروں نو مولود کم سن اور کم عمر بچے صرف غذائوں کی قلت اور پانی کی کمی کی وجہ سے ہلاک ہو کرمدفون ہیں ان علاقوں میں کوئی باقاعدہ قبرستان نہ ہیں لوگ دور دراز پانی کی تلاش میں گھومتے پھرتے اور ذاتی طور پر بنائی گئی جھونپڑیوں میں رہائش پذیر ہیںجونہی بچہ فوت ہوتا...
حضرت محمد ﷺکے آخری نبی ہونے پر ہر مسلمان کا ایمان اور یقین ہے ۔ موجودہ پارلیمنٹ کی جانب سے انتخابی اصلاحات2017 ء کے بل کی منظوری کے پروسس کے دوران ختم نبوت کے حلف کو حذف اور دوبارہ شامل کرنے کے معاملے نے ایک مرتبہ پھر تحریک ختم نبوت ﷺکی یاد تازہ کردی ہے ۔ پاکستان کی ملی اور سیاس...
731 در آمدی اشیاء پر80%تک ریگولیٹری ڈیوٹی کے اعلان کی ہر فرد شدید مذمت کر رہا ہے ،غریب دشمن حکومت کا منی بجٹ سال میں کئی بار آتا ہے، یہ بجٹ اب کی بار تو سرکاری ملازمین کسانوں مزدوروں اور عام غرباء پسے ہوئے طبقات پر بم دھماکہ سے کم نہیں ہے ،غریب عوام تو پہلے ہی روزمرہ کی اشیائے ...
مسئلہ یہ نہیں کہ فکری اباحیت پسند ہماری قومی زندگی کو اپنی تحویل میں لینا چاہتے ہیں ۔مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنے ناقص تصورات اور زندگی کے معانی پر تصرف کو ایک اُصول کے طور پر تسلیم بھی کرا لینا چاہتے ہیں۔ اپنی خاروخس اور خوار وخجل حیات کو ہمارا قومی چلن بنا دینا چاہتے ہیں۔ لعنت ، لعنت...
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے حالات کی نزاکت کا جائزہ لے کر مسلم لیگ (ن) کے نااہل وزیراعظم میاں نوازن شریف پر اپنے دروازے بند کرکے ’’نو مفاہمت ‘‘کا بورڈ آویزاں کردیا ہے ‘ماضی میں بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کے درمیان معاہدہ ہوا تھا جسے’’میثاق جمہوریت...
ڈاکٹر کلور لی اس ہفتے تل ابیب اسرائیل میں اللہ کو پیاری ہوگئی۔ وہ جمائما گولڈ اسمتھ کی بچپن کی،لیڈی ڈائنا کی پرانی ،کاشف مصطفی کی دوران طالب علمی کی اور ہماری کچھ ماہ پہلے کی دوست تھی۔ پکی اشک نازی یہودن تھی۔گوری بے داغ جلد، دھیمی، ترازوصفت آنکھیں جو آپ کو بہت غیر محسوس انداز...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس جناب جواد ایس خواجہ اور جسٹس اُمیر ہانی مسلم نے 2012 SCMR 656 لینڈ مارک فیصلہ دیا۔ اِس فیصلے کو جناب جسٹس جواد ایس خواجہ نے لکھا۔ یہ فیصلہ عدم پیروی کیس خارج کیے جانے کی بابت ہے۔ سپریم کورٹ میں درخواست گزار ثریا پروین نے ہائی کورٹ کے 18-10-...
معزز قارئین!اپنے مضمون پر بات کرنے سے پہلے بھارت کے نام نہاد سیکولر نظام کی جنم بھونی اور اُس کی موجودہ شکل پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔انگلستان میں بادشاہ نے طویل جد و جہد کے بعد کلیسا کو شکست دی تھی۔ پھر یہودیوں کی وجہ سے زیادہ دیر تک بادشاہ اپنی بادشاہت بھی قائم نہیں رکھ سکا۔ یہودیو...
نئے صوبوں کے قیام پر کسی باشعور شخص کو کبھی بھی اختلاف نہیں رہا ہے ۔مگر صوبے انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں نہ کہ قومیت پرستی ،علاقائی یا لسانی بنیادوںپر۔قومیت پرستی کا ناسور تو پاکستا ن بنتے ہی سر اٹھانے لگا تھا جس کا بڑا قبیح نتیجہ 1971میں بنگلہ دیش بننے کی صورت میں ہم بھگت چکے...
جو حلقے اس بات سے واقف ہیں کہ ماضی میں حامد کرزئی کس بینڈ سے بولتے رہے ہیں ان کے لیے یہ بیان خاصا حیران کن ہوسکتا ہے، جو ذرائع اس بات سے واقف ہیں کہ کرزئی واشنگٹن اور دہلی کی زبان میں پاکستان کو لتاڑتے رہیں ان کے لیے اس میں حیرانگی کی کوئی بات نہیں کیونکہ حقیقت بھی یہی ہے۔ امریکی...
عید قربان پر جو افراد غربت کی وجہ سے قربانی کے جانور خرید کرسنت ابراہیمی ادا کرنے سے محروم رہ گئے ان بیچاروں کو خود آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی نے ذبح کر ڈالا،اس وقت سے اب تک بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوںکی ہوش ربا بڑھوتری کے رجحان میں تیزی ہی آتی جارہی ہے حتیٰ کہ برائلر مرغی ...
معلوم نہیں یہ محض اتفاق تھا یا سوچی سمجھی ترکیب۔۔ ۔ ؟ کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف واشنگٹن یاترا پر تھے اور یہاں اسلام آباد میں آئین میں موجودختم نبوت ﷺسے متعلق حلف نامے کی تبدیلی کے مسئلے نے سر اٹھا لیا تھااس کے بعد سوشل میڈیا پر وزیر خارجہ کی امریکا میں موجود احمدی جماعت کے سربرا...
ّ جناب وزیر داخلہ کا یہ فرمان کہ اللہ اور رسولﷺ کی محبت پر کسی کی اجارہ داری نہیں اور یہ کہ قتل کے فتووں سے انارکی پھیلے گی میں احقر کوئی عالم دین تو نہیں مگر عرصہ دراز سے علماء ،صلحاوپیران عظام کے قدموں میں بیٹھنے اور ان کی جوتیاں ضرور سیدھی کرتا رہا ہوں اور حضرت مولانا سید ابو ...
آئین فرانس کے جمہوریت پسندوں نے جب جنرل ڈیگال کے صدر مملکت بننے پر اعتراض کیا تو انہوں نے بڑا کلاسیکل جواب دیا تھا ۔ انہوں نے فرانسیسی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا’’آپ کے ملک میں ہمیشہ ایک فوج ہوگی۔ اگر آپ کی نہیں تو دشمن کی ہوگی‘‘ فرانس کے عوام پہلی جنگ عظیم اور دوسری جنگ ...
خواجہ آصف کے نیویارک میں ایشیا ء سوسائٹی سے خطاب کو ملک کے تمام صف اول کے اخبارات نے واضح تشہیر فراہم کی۔ خواجہ آصف کے اس بیان پر کہ حقانی نیٹ ورک اور حافظ سعید پاکستان کے لیے بوجھ ہیں،اس پر لبرل اور مذہبی حلقے اپنے اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کررہے ہیں۔ مذہبی حلقے خواجہ آصف کے...
برصغیر میں ملتان کو ہمیشہ سے ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے ۔ یہ خطہ کئی معرکہ آرائیوں کامرکز رہا اور مولتان (MOOLTAN ) کا تخت ہمیشہ سے فاتحین کو للچاتا رہا ہے ۔ تاریخ میں ا س علاقے کے حوالے سے کئی معرکوں کا ذکر ہے ۔ سکندر اعظم نے 320-325 AD )) میں مولتان کو فتح کرکے اپنا گورنر مقرر ...
اقوامِ متحدہ نے15اکتوبر کو دیہی خواتین کا بین الاقوامی دن قرار دیا ہے۔ پاکستان میں چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ جن میں خواتین کی آبادی 10 کروڑ 13 لاکھ 14 ہزار 780 ہے، یعنی خواتین ملک کی مجموعی آبادی کا تق...
روک سکتے ہو تو روکو،مجھے کیوں نکالا گیا اور ہمیں کیوں روکا گیا۔یہ گردانیں تواتر سے نون لیگ کے نااہل وزیر اعظم نواز شریف صاحب،کرپشن میں ملوث ان کی بیٹی مریم نواز شریف صاحبہ، ان کے بیٹے حسن اور حسین نواز صاحبان اور ان کی فوج ظفر موج وزیر اور کارکن ایک عرصے سے پاکستان کے عوام کو سنا...
ہمارا پیارا وطن عرصہ دراز سے اندرونی وبیرونی خطرات سے نمٹ رہا ہے۔ دہشت گردوں کی سرکوبی مسلسل جاری ہے اور بھارتی بارڈرز پر بزدل ہندو بنیوں کا بھی منہ توڑ جواب افواج پاکستان دے رہی ہیں۔کسی وقت ا سکولوں کالجوں میں نوجوانوں کو لازمی فوجی تربیت دی جاتی تھی مگر نہ معلوم وجوہات کی بنا پ...
مغربی مفکر فریڈرک بستیات نے کہا تھا’’جب کسی سماج میں تباہی وبربادی انسانوں کے ایک گروہ کا طریقہ زندگی بن جائے جن کا آپس میں گٹھ جوڑ ہو تو وہ وقت کے ساتھ ساتھ ایسا قانونی نظام تیار کرلیتے ہیں جو انہیں تباہی پھیلانے کا اختیار دیتا ہے اور پھر وہ اسے ایک شاندار اخلاقی لباس پہنا دیتے...
سر سید احمد خان کا 200واں یوم پیدائش نہایت خاموشی کیساتھ گزر گیا۔ میڈیا میں خبر آئی نہ سوشل میڈیا نے اہمیت دی کئی اخبارات نے بھی دو سطری خبر لگانے کی زحمت نہیں کی۔ ہمارے نیوز چینلز جو معمولی سے معمولی خبر کو اتنا اچھاتے ہیں کہ اسے اس وقت کی سب سے بڑی خبر بنا دیتے ہیں انہوں نے بھ...
صحافت جمہوری حکومت کی عمارت کا چوتھا ستون مانا جاتا ہے اس کا گلہ گھوٹنے کی تیاریاں پہلے ہی موجودہ حکمرانوں کی طرف سے جاری تھیں کہ ٹی وی اینکر ارشد شریف کے خلاف اندراج مقدمہ کی باز گشت سنائی دینے لگی پیمرا جو کہ ٹی وی ،سوشل میڈیا و دیگر صحافتی اداروں کا کرتا دھرتا مانا جاتا ہے اور...
( حصہ سوم) سر سید احمد خان برصغیر پاک وہند کی ملت اسلامیہ کی تعمیر نو کے معمار اعظم ہیں ۔ سنہ 1857کی جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے سارا نزلہ مسلمانوں پر اتارا، مسلمانوں پر کسب معاش کے دروازے تو بند کئے ہی گئے ساتھ ساتھ ان پر تعلیم کے دروازے بھی بند کر دیئے گئے۔ ایسے دور ابتلا می...
میں نے اپنی بیٹیاں اسکول ،کالج نہیں بھیجیں مگراب جب الیکشن کاوقت آیاتومیں نے اپنی پردہ داربیٹیوں سے کہااب نکلوبیٹااب حضور ﷺ کی عزت کامسئلہ ہے ۔لوگوں کے گھروں میں جاؤاورووٹ مانگوحضور ﷺکی عزت کے لیے سب قربان ،مگرایک بات یادرہے خواتین ،خواتین سے بات کرینگی اورمردمردوں سے یہ بیان ع...