... loading ...
ریاض احمدچودھری ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران کو دفاع کا قانونی اور جائز حق حاصل ہے۔نیتن یاہو نے مظالم میں ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ مذاکرات ختم ہونے کا انتظار کیے بغیر ایران پراسرائیلی حملہ دہشت گردی ہے۔ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی، جائز اور فطری حق حاصل ہے اور اسرائیل کی جانب سے مذاکرات ختم ہونے سے پہلے...
ریاض احمدچودھری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایران کی جوہری صلاحیت کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایران کی جوہری تنصیبات پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل کے پاس ایران کے فورڈو (Fordow) میں واقع زیر زمین جوہری تنصیب کو تب...
آواز ۔۔۔ ایم سرور صدیقی ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکہ کی شمولیت کیا تیسری عالمگیر جنگ کا آغازہے ذہنوںمیں یہ سوال سلگنے لگے آخر اس جنگ کا منطقی انجام کیا ہوگا؟ تازہ ترین اطلاعات تو یہ ہیں کہ امریکہ نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات فردو، نطنز اور اصفحان میں نیوکلیئر تنصیب...
افتخار گیلانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پوکھرن میں جوہری تجربات کے چار ماہ بعد وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کو خطاب کرنے کے لیے ستمبر 1998کو نیو یارک آپہنچے تھے ۔ منموہن سنگھ اور موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کے برعکس ان کے کام کا طریقہ نہ...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجی کارروائیوں میں 35سال میں 22 ہزار سے زائد خواتین بیوہ ہوئیں جبکہ بھارتی فوجیوں نے 10ہزار سے زائد خواتین کی بے حرمتی کی۔ خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2001ء سے لیکر اب تک بھارتی فوج ن...
معصوم مرادآبادی ایران پر اسرائیلی حملے کو ایک عشرہ بیت چکا ہے ۔اس عرصے میں دنیا کو سب سے بڑا سبق یہ ملا ہے کہ وہ اسرائیل جس نے خود کو ناقابل تسخیر قراردے رکھا تھا، خود بارود کے ڈھیر پر بیٹھا ہوا ہے اور کسی بھی وقت اس کے پرخچے اڑسکتے ہیں۔ ایران کے بیلسٹک میزائلوں نے اسرائیل میں...
حمیداللہ بھٹی صدرٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات پر بھارت بے چین ہے۔ذ رائع ابلاغ میں چیخ و پکار جاری ہے امریکی پرچم کی توہین کرتے ہوئے امریکہ کودہشت گرد قرار دیا جارہا ہے ۔دراصل کئی گزرے برسوں کے دوران نریندرامودی ہم وطنوں کویقین دلا رہے تھے کہ حکومتی تعلقات کے ساتھ ٹر...
ایم سرور صدیقی ایران اسرائیل جنگ کے بارے میں دنیا کے تمام اندازے غلط ثابت ہوگئے جس دن اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا اس دن لگتا تھا کہ یہ سب گھنٹوںکا کھیل ہے کیونکہ پہلے ہی حملہ میں ایران کا آرمی چیف، ایک درجن جوہری سائنسدان اور درجنون شہری شہید ہوگئے تھے جس کے باعث عالم ِ اسلام...
ریاض احمدچودھری بھارتی وزیراعظم کے دورہ کے موقع پر کیلگری میں کشمیریوں نے مظاہرہ کیا جبکہ البرٹا کے مختلف شہروں میں سکھ کمیونٹی بھی سراپہ احتجاج ہے جس کے اہم رکن ہردیپ سنگھ نجر کو خفیہ تنظیم را کے ایجنٹوں نے قتل کردیا تھا۔ہردیپ سنگھ نجر کے دوست مونندر سنگھ کا کہنا ہے کہ لوگ ...
میری بات/روہیل اکبر آج ایران اور اسرائیل کی جنگ عروج پر ہے۔ ان مشکل ترین حالات میں بغیر کسی بیرونی مدد کے ایران نے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اسے بتا دیا کہ ایمان کی دولت کیا ہے اور اللہ پر یقین رکھنے والے کسی سے نہیں ڈرتے۔ جب کچھ اسی طرح کی صورتحال بوسنیا میں پیدا کی گ...
آفتا ب احمد خانزادہ بونی وین(Bronnie Wane) ایک آسٹریلین نرس ہے جس نے کافی عرصہ ایک ایسے ہسپتال میں گزارا جہاں ان افراد کو رکھاجاتا تھاجو بوڑھے تھے۔ بیمار تھے بظاہر بول سکتے تھے سن سکتے تھے ہوش و حواس میں ہوتے تھے لیکن طبی اعتبار سے زندگی کی آخری سانسیں لے رہے تھے ،ان کی دیکھ ب...
افتخار گیلانی حال ہی میں ہندوستان نے ایک بار پھر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت پر مبنی قرارداد سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ اس سے قبل بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے ) میں بھی ہندوستان نے ایران کے خلاف ووٹ دیا تھا۔ یہ پالی...
ریاض احمدچودھری پاکستان اور دیگر متاثرہ ممالک کی جانب سے بارہا بین الاقوامی سطح پر بھارت کی مداخلت اور تخریبی کردار کے شواہد پیش کیے جا چکے ہیں، پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جو اس بھارتی رویے سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، خصوصاً بلوچستان میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران جاری...
ریاض احمدچودھری بھارت کے سابق ہوم سیکرٹری گوپال پلئی نے مودی سرکار کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت ملک میں فرقہ وارانہ بیانیے کی پشت پناہی کر رہی ہے۔ کرن تھاپر کی جانب سے پروگرام میں سوال کیا گیا کہ سرعام کہا جاتا ہے کہ گولی مارو سالوں کو تو ایسے لوگوں ...
آواز ۔۔۔۔ ایم سرور صدیقی سات صدیاں قبل لکھی گئی دنیا کے ممتاز فلسفی ابن خلدون کی ایک تحریرنے کمال کردیا۔یوں محسوس ہوتاہے جیسے انہوں نے یہ آج کے پاکستان کے بارے میں لکھا ہو ۔ابن خلدون کی بات تو سچ ہے لیکن یہ بات بھی رسوائی کی ہے ۔پاکستان آزاد تو77سال پہلے ہوگیا تھا لیکن یہاں ...
حمیداللہ بھٹی اسرائیل کی ایران کے خلاف بلاجوازاور ناجائز جارحیت کے نتیجے میں دونوں ممالک میں جنگ جاری ہے ۔دونوں طرف اہم تزویراتی اہداف کو نشانہ بنایاجا رہا ہے اور ایک دوسرے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے کے دعوے کیے جارہے ہیں ۔اِس جنگ کا تشویشناک پہلو یہ ہے کہ جنگ کا دائرہ وسی...
معصوم مرادآبادی کیا آپریشن سندور کے دوران ہندوستانی مسلمان دشمن کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے ؟کیا انھوں نے دہشت گردی کے خلاف اس محاذ آرائی میں حکومت اور فوج کا ساتھ نہیں دیا؟کیاانھیں اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کے لییآگ کے دریا سے گزرنا ہوگا؟یہ اور اس قسم کے دیگر سوالات وزیرداخلہ امت شا...
ریاض احمدچودھری ڈگلس میکگریگر ایک ریٹائرڈ امریکی کرنل، تجربہ کار جنگجو اور عسکری ماہر ہیں۔ وہ سابق امریکی وزیرِ دفاع کے مشیر، مصنف، مشیر اور ٹی وی پر عسکری تجزیہ کار کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ دفاعی اور جغرافیائی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں اور "OurCountryOurChoice.c...
آواز ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم سرور صدیقی ہمیشہ کہا جاتاہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ۔اکثریت آبادی کا حال اور حالت ِ زار دیکھ کرہر دیکھنے والی آنکھ اور سننے والے کان کو یقین آجاتاہے کہ واقعی پاکستان غریب ملک ہے لیکن دنیاکو اس بات پرمطلق یقین نہیں۔اب تو کوئی ہم پر اعتبار بھی نہیں کرتا الٹا...
ریاض احمدچودھری اسرائیل کا ایران پر حملہ قابل مذمت ہے۔ مسلم ممالک کو متحد ہو کر ظالم اسرائیل کو روکنا ہوگا ،ایسے جارحانہ اقدامات سے خطے میں عدم استحکام بڑھے گا۔ ایک خودمختار اسلامی ملک پر حملہ عالمی قوانین، انسانی حقوق اور علاقائی امن کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ معصوم انسانی جانوں ک...
عطا محمد تبسم ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر ایران اور اسرائیل کی جنگ موبائیل اسکرین، اور ٹی وی اسکرین پر دیکھنا اور گرتے ہوئے میزائل ، پھٹتے ہوئے طیارے ، گرتی ہوئی عمارتیں، چیختے چلاتے اور دوڑتے ہوئے انسان ، بہتا ہوا خون، بلند ہوتے آگ کے مناظر نے ہماری نفسیات تبدیل کردی ہے...
ریاض احمدچودھری پاکستان مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے اور اس کی ایران کے ساتھ ایک طویل اور غیر محفوظ سرحد ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد میں حکام نے امریکی سفارت خانے اور دیگر شہروں میں امریکی قونصل خانوں کی سکیورٹی بھی ممکنہ احتجاج یا تشدد کے خدشے کے پیش نظر مزید سخت کر دی ہے۔اس...
پروفیسر شاداب احمد صدیقی ! بھارتی ریاست گجرات میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب برطانیہ کے شہر لندن کے لئے اڑان بھرنے والا ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ کالج ہاسٹل پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں تمام242مسافروں میں سے 241 ہلاک ہوگئے جبکہ صرف ایک مسافر زندہ بچ گیا،زندہ بچ جانے والا واحد ...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ مدینتہ الرسولۖ کے مہکتے گلشن کا پھول تھے، دائم جن کی خوشبو رہے گی۔ حضرت عمر پابہ رکاب تھے۔ سامنے جنگ نہاوند تھی۔ 642 عیسوی میں مسلمانوں اور ساسانی سلطنت کے درمیان ایران میں معرکہ درپیش تھا۔ حضرت عمراسلام کا مستقبل تھے ، حضرت علی سے بہت...