... loading ...
جان مارک ہانسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہمان کالم الیکشن ڈے سے پہلے ہی صدر ٹرمپ نے پنسلویینا میں میل کے ذریعے پڑنے والے ووٹوں کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کر دیے تھے۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بارے میں‘ جس میں غیر موجود ووٹوں کو الیکشن کے کئی دن بعد بھی قبول کرنے کا حکم دیا گیا تھا‘ صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ یہ ایک خطرناک فیص...
اناڑی اور تجربہ کارکے اطوار میں اتنا فرق ہوتا ہے جس سے لوگوں کو اعتمادیااحتیاط کرنے میں دشواری نہیں رہتی ملک کے سیاسی منظر نامے پر نگاہ دوڑائیں توتجربہ کہیں نظر نہیں آتابلکہ اناڑیوں کا راج دکھائی دیتا ہے دیوانگی اور جنون مترشح ہے لڑنے اور مر مٹنے کی باتیں تو سنائی دیتی ہیں نقارخ...
دوستو،اکثر آپ نے بھی کہا ہوگا ، آپ نے اپنے بڑوں سے بھی سنا ہوگا، آپ کے احباب میں بھی اکثر کو یہ کہتے پایا ہوگا کہ۔۔زمانہ بہت خراب ہے۔۔ ہمارا فلسفہ بالکل الٹ ہے، زمانہ کبھی خراب نہیں ہوتا۔۔ ہم اور آپ خراب ہوسکتے ہیں۔۔ زمانہ بالکل ٹھیک ہے۔۔اب آپ لوگ پوچھیں گے وہ کیسے؟؟ اس کا ب...
یاجوج و ماجوج کے متعلق بڑی عجیب و غریب کہانیاں مشہورہیں جسے سن کر بچے سہم سہم جاتے ہیں کیونکہ یہ لوگ انتہائی وحشی اور خوفناک سمجھے جاتے ہیں ان کی وحشت کی کئی کہانیاں ہرمذہب کے لوگوں میں مشہور ہیں ان کا تذکرہ آخری الہامی کتاب میں بھی موجود ہے لیکن تاریخی اعتبار سے یاجوج و ماجوج ح...
اظہاررائے کی آزادی کے نام پرآج دنیا میں جو ظلم اور ناانصافی ہورہی ہے ، اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔المیہ یہ ہے کہ اس کا سب سے بڑا نشانہ پوری دنیا میں پھیلے ہوئے وہ مسلمان ہیں جو اپنے مذہب اور عقیدے کے پابند ہیں اور شعائر اسلام سے گہری عقیدت رکھتے ہیں۔ مسلمانوں کو اپنے پ...
لین ویورک ۔۔۔۔۔۔ مہمان کالم اب تک امریکا میں بسنے والے سب لوگ یہ حقیقت جان چکے ہیں کہ صدر ٹرمپ کو خواتین کے ساتھ کوئی مسئلہ ضرور ہے۔ نہ صرف مضافاتی خواتین کے ساتھ بلکہ ہر عمر، نسل اور ہر تعلیمی معیار کی خواتین کے ساتھ انہیں کوئی نہ کوئی مسئلہ رہتا ہے۔ اور ہر پول میں یہی ان...
امیرالمومنین حضرت علی ؓ سے کسی نے سوال کیا جناب پانی کا ذائقہ کیسا ہوتاہے؟ امیرالمومنینؓ نے بلا تامل فرمایا زندگی جیسا۔ جب سے دانش بھرا یہ جواب پڑھاہے حیرت میں گم ہوں امیرالمومنین حضرت علی ؓ نے صدیوں پہلے زندگی بارے کیسی تلخ حقیقت آشکار کردی تھی۔ جنوبی ایشیاء ،افریقی ممالک اور ت...
دوستو،ویسے ہماری کوشش تو بہت ہوتی ہے کہ ہماری تحریریں غیرسیاسی ہوں۔۔ احباب اکثر شکایات کا ڈھیر بھی لگادیتے ہیں کہ آپ سیاست پر بھی کبھی کبھار طبع آزمائی کیا کریں۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب سے ہم نے لکھنے کی عادت ڈالی ہے ،ہم نے دو باتیں ذہن میں اچھے طریقے سے نقش کرلیں کہ کبھی بھی سیاست ...
میں قبول کرتا ہوں کہ میں جو کچھ بیان کرنے والا ہوں اس میں حقیقت کا رنگ بھر سکتا ہوں کہ میرے پاس کووڈ19 ہے۔ میرا دل اس پر یقین نہیں کرنا چاہتا لیکن میں ایسا کرنے پر مجبور ہوں۔ آپ میں سے ہر ایک کے اختیار میں ہے کہ وہ اپنی زندگی کو لاحق اس دیمک سے کیسے بچ پاتا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹ...
افسوس، صد افسوس! یہ معاشرہ اپنے کناروں سے چھلکنے لگا! داخلی احتساب کی روایت نہ ہو تو معاشرہ اپنے اعمال وافعال میں ”بے حد“ ہونے لگتا ہے۔ پاکستان ہوگیا۔سردار ایاز صادق کے قضیے (28/ اکتوبر)کو اب ایک ہفتہ بیت رہا ہے، مگر قومی سیاست وصحافت تاحال اس کی قیدی ہے اور کیوں نہ ہو؟حد سے زیاد...
پاکستان میں بزنس مین ، سیاستدان ، تاجر اور نہ جانے کون کون سے طبقات باقاعدہ مافیاز کا روپ دھارچکے ہیں ان میں سے بیشتر کی بیوروکریسی،فوجی اسٹیبلشمنٹ، ججز،اوراشرافیہ سے رشتہ داریاں ہیں ملک میں جس کی بھی حکومت ہو یہ سب کے ساتھ اس حکومت میں شامل ہوجاتے ہیں کیونکہ ان کے پیش ِ نظرفقط ا...
آج سے ٹھیک آٹھ برس قبل 23 دسمبر 2012 کو تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے جب پہلی بار ’’سیاست نہیں ریاست بچاؤ‘‘ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے ’’سیاسی اشرافیہ ‘‘ کے تین طاقت ور ترین طبقات یعنی جاگیرداروں ،وڈیروں اور سرمایہ داروں کے بنائے ہوئے برسوں پرانے انتخاب...
شاید ہم اس صدی کے آخری لوگ ہیں جن کے بزرگ گرمیوںمیں اپنے اپنے گھروںکے باہر گلی میں سویا کرتے تھے اس کے لیے بڑااہتمام کیا جاتا ،مغرب کے بعد بچے شوق سے دروازوںکے آگے صفائی کرکے پانی کا چھرکائو کرتے خال خال کسی کے پاس ٹرانسسٹر(ریڈیو)ہوتاوہ بڑے مزے کے ساتھ خبریں یا گیتوںبھری کہانی ...
اناڑی اور تجربہ کارکے اطوار میں اتنا فرق ہوتا ہے جس سے لوگوں کو اعتمادیااحتیاط کرنے میں دشواری نہیں رہتی ملک کے سیاسی منظر نامے پر نگاہ دوڑائیں توتجربہ کہیں نظر نہیں آتابلکہ اناڑیوں کا راج دکھائی دیتا ہے دیوانگی اور جنون مترشح ہے لڑنے اور مر مٹنے کی باتیں تو سنائی دیتی ہیں نقارخ...
دوستو، موٹروے کیس تو آپ لوگوں کے ذہنوں سے ابھی محو نہیں ہوا ہوگا، اس کیس میں جو بنیادی نکتہ وجہ بحث بنا ، وہ یہ تھا کہ خاتون اکیلی گھر سے رات کے وقت کیوں نکلی؟؟ اس پر سی سی پی او لاہور نے بھی کچھ خامہ فرسائی کی جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پرطنزو طعن کا نشانہ بنے،اتنا بنے کہ بعد میں ...
کوئی مرگلہ کی پہاڑیوں سے چیخ کر وزیراعظم عمران خان کو بتائے کہ نظام کے دوغلے پن، احتساب کے ننگے پن کے ساتھ خود اُن کا اپنا کھوکھلا پن بھی نمایاں ہوگیا۔ وہ خود اپنے خلاف کھڑے ہیں۔ اُن کے احتساب و انصاف کے دعوے اب اپنی آبرو کھو چکے۔ عمران خان کا نظمِ حکمرانی ہرروز اپنی بہیمت کے سا...
شاید ہم اس صدی کے آخری لوگ ہیں جن کے بزرگ گرمیوںمیں اپنے اپنے گھروںکے باہر گلی میں سویا کرتے تھے اس کے لیے بڑااہتمام کیا جاتا ،مغرب کے بعد بچے شوق سے دروازوںکے آگے صفائی کرکے پانی کا چھرکائو کرتے خال خال کسی کے پاس ٹرانسسٹر(ریڈیو)ہوتاوہ بڑے مزے کے ساتھ خبریں یا گیتوںبھری کہانی ...
فرانسیسی صدر عمانویل میکرون کی جانب سے اسلام اور پیغمبر اسلام ﷺ کی ذاتِ اقدس کے بارے میں توہین آمیز خاکے اور مواد کی اشاعت کی ریاستی حمایت جاری رکھنے کے اعلان کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں میں فرانس،فرانسیسی عوام اور فرانسیسی صد ر کے خلاف شدید ترین نفرت کے جذبات پائے جاتے ہیں ،جس ...
تین نومبر کا صدارتی معرکہ زیادہ دور نہیں رہا لیکن کئی دہائیوں بعد امریکا عجیب دوراہے پر ہے ایک طرف معیشت زوال کا شکارہے تو دوسری طرف معاشرے میں تقسیم بڑھ رہی ہے انتخابی مہم کے دوران پیدا ہونے والی تلخی کے تناظر میں نتائج پربھی انگلیاں اُٹھانے کا امکان ہے جس کاٹرمپ عندیہ دے چکے ہی...
کبھی غورکریںتوعقل تسلیم کرنے سے انکارکردیتی ہے کہ دنیا میں ایسے عظیم مسلمان حکمران بھی ہو گزرے ہیں جو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے اس پانی سے وضوکرنے کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی خاطر آپس میں الجھ پڑیں، اسلام کے ابتدائی دور میں فارس(ایران) کی حیثیت ایک سپرپاور کی سی تھی وہاںسے ...
جیساکہ آج کل فرانس کے صدر کیمرون نے آزادی رائے کے تحفظ کے نام پر رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا ارتکاب کیا ہے اس نے نہ صرف یورپ کے مسلمانوں بلکہ دنیا بھر میں موجود کلمہ گو مسلمانوں کے دل چھلنی کردیئے ہیں اوریہی وجہ ہے کہ اس کے جواب میں دنیائے اسلام میں اس وقت ...
دوستو،لاہور میں جب ہم بسلسلہ روزگار رہائش پذیر تھے تو وہاں ایک جملہ اکثر کانوں میں ’’رس‘‘ گھولتا تھا۔۔ وہ جملہ تھا۔۔ بے فضول نہ بولا کر۔۔ حالانکہ فضول تو فضول ہی ہوتا ہے، بے لگانے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہوتی، مگر یہ لاہوری بولی کا حسن تھا۔۔جسے سن کر ہم بھی محظوظ ہواکرتے تھے۔۔ آ...
جان کیری اس وقت جب چین اور امریکا میں گہرے اختلافات پائے جاتے ہیں‘ پھر بھی ایک ایسا عالمی چیلنج موجود ہے جس کے حل کے لیے ان اختلافات کے ختم ہونے کا انتظار نہیں کیا جا سکتا اور وہ ہے ماحولیاتی تبدیلی۔ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ امریکا اور چین ایک نئی سرد جنگ میں داخل ہو رہ...
دوستو،گیلپ پاکستان کے سروے کے انکشاف کے مطابق 85 فیصد پاکستانی کورونا کے باعث آمدن کم ہونے پر شدید پریشان ہیں، سروے میں گھر کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے کھانا کم کھانے، سستی غذائی اشیاء استعمال کرنے اور رشتہ داروں سے مدد مانگنے والوں کی شرح میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔کورونا ک...