وجود

... loading ...

وجود
منگل 24 نومبر 2026
محاذآرائی کے مضمرات وجود - هفته 20 مئی 2023

حمیداللہ بھٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پُرامن احتجاج ہرشہری کا جمہوری حق ہے جسے سلب کرنا جمہوری حقوق پرقدغن کے مترادف ہے۔ لیکن 9مئی کوجوکچھ ہوا وہ جمہوری حقوق نہیں بلکہ ہرحوالے سے افسوسناک اور شرمناک ہے، جس کے زخم آج دوہفتے گزرنے کے باوجود تازہ ہیں۔ اِن واقعات کا سبق ہے سیاسی قیادت ہویا حکومت ،اِدارے ہوںیا عام شہری ،سب غم وغصے کے ...

محاذآرائی کے مضمرات

انتہا پسند ہندوؤں کی مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی وجود - هفته 20 مئی 2023

ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوت نے بھارتی مسلمانوں کو کھلے عام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت مسلمانوں کیخلاف جنگ کر رہا ہے۔ بھارتی معاشرہ ایک صدی سے اپنے اندر موجود عناصر کیخلاف برسرپیکار ہے۔ مسلمان...

انتہا پسند ہندوؤں کی مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی

منی پور اور کشمیر میں مشابہت وجود - هفته 20 مئی 2023

ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک ناقابلِ فراموش حقیقت ہے کہ جب منی پور جل رہا تھا تو وزیر اعظم کرناٹک کی انتخابی مہم میں غرق تھے لیکن یہ بھی قابلِ معافی جرم ہے کہ اس دوران بی جے پی کے مخالفین کی ساری توجہ الیکشن پر مرکوز تھی ۔ منی پور جیسے ننھے سے صوبے کے اندر 54 ب...

منی پور اور کشمیر میں مشابہت

بھارت میں علیحدگی کی تحریکیں وجود - جمعه 19 مئی 2023

ریاض احمدچودھری بھارتی ریاست منی پور میں بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، وزیراعلیٰ نونگتھم بم بیرن سنگھ نے بھارتی حکومت کی طرف سے الحاق کا معاہدہ جعلی قرار دے ڈالا۔منی پور کی جلا وطن حکومت کے وزیر اعلیٰ نونگتھم بم بیرن کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں واضح کیا گیا ہ...

بھارت میں علیحدگی کی تحریکیں

منی پور کو نہ بھولیں! وجود - جمعه 19 مئی 2023

ڈاکٹر سلیم خان ْ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3 مئی کو منی پور میں تصادم پھوٹ پڑا کیونکہ درج فہرست قبائل (ST) کا درجہ دینے کیلئے میتی برادری کی مانگ کے خلاف احتجاج کرنے کی خاطردس پہاڑی ضلعوںمیں ایک قبائلی یکجہتی جلوس کا اہتمام کیا گیا تھا۔ یہ جلوس منی پور ہائی کورٹ کے فیصلے کی مخالفت میں ن...

منی پور کو نہ بھولیں!

کرناٹک تو جھانکی ہے اصلی ناٹک باقی ہے! وجود - جمعرات 18 مئی 2023

ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرناٹک نتائج پر بڑے دل کا ثبوت دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کیا ''کرناٹک اسمبلی انتخاب میں جیت کے لیے کانگریس پارٹی کو مبارکباد دیتا ہوں۔ لوگوں کی امیدوں کو پورا کرنے کے لیے میری نیک خواہشات۔'' پی ایم مودی نے یہ بھی لکھ...

کرناٹک تو جھانکی ہے اصلی ناٹک باقی ہے!

مقبوضہ وادی میں مسلم شناخت ختم کرنے کی سازش وجود - جمعرات 18 مئی 2023

ریاض احمدچودھری متحدہ مجلس علما جموںوکشمیر نے ایک منظم منصوبے کے تحت جموں وکشمیر کی مسلم شناخت، انفرادیت اور تشخص کو کمزور کرنے کی ریشہ دوانیوں پر سخت فکر و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان تمام غیر اسلامی حرکات، سرگرمیوں اور ہندوتوا کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوششوں کی شدید الفاظ ...

مقبوضہ وادی میں مسلم شناخت ختم کرنے کی سازش

حکومت سے حکومت کااحتجاج وجود - بدھ 17 مئی 2023

حمیداللہ بھٹی   پندرہ مئی کو عدلیہ کے حمایتی حلقوں میں خاصی بے چینی دکھائی دی ۔اکثر کا خیال تھا کہ یہ حکومت کے خلاف حکومت کااحتجاج ہے۔ حالانکہ اسی عدلیہ نے پی ڈی ایم حکمرانی کا راستہ ہموار کیا۔شایداسی لیے اپنی محسن عدلیہ کے خلاف مولانافضل الرحمان اور مریم نواز کا احتجا...

حکومت سے حکومت کااحتجاج

قاتل تربوز۔۔ وجود - بدھ 17 مئی 2023

علی عمران جونیئر دوستو، سب سے پہلے تو معذرت نومئی سے انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے آپ لوگوں سے رابطہ ممکن نہ ہوسکا۔ یہ ایسی ناگہانی تھی کہ اس پر کچھ کہا بھی نہیں جاسکتا۔ حکومت کی مرضی جب چاہے جو چیز بند کردے، شکر ہے آکسیجن پر حکومت کی اجارہ داری نہیں ورنہ سانس لینا بھی دوبھر ہوجاتا...

قاتل تربوز۔۔

وطن عزیز کی خاطر صبر و تحمل اور افہما و تفہیم سے کام لیں وجود - بدھ 17 مئی 2023

ریاض احمدچودھری   وطن عزیز کی آج جو صورتحال ہے وہ کسی بھی طرح قابل ستائش نہیں بلکہ ہم نے خود اس ملک کا وقار مٹی میں روندا ہے۔ حکومتی جماعتیں اور اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف طنزکے تیر برسار ہی ہیں۔ کسی کو ملک کی پرواہ نہیں۔ جمہوری قوتوں نے دانستہ، نادانستہ طور پر ...

وطن عزیز کی خاطر صبر و تحمل اور افہما و تفہیم سے کام لیں

ایک اور دھرنے کا سامنا ہے ! وجود - منگل 16 مئی 2023

عطا محمد تبسم ۔۔۔۔۔۔ ہماری تاریخ میں یوم سیاہ بڑھتے جارہے ہیں، ہوسکتا ہے کہ کلینڈر پر اتنے سیاہ دھبے نظر آئیں ، کہ ہمیں پورا کلینڈر ہی سیاہ نظر آنے لگے ، ایک سے بڑھ کر ایک سانحہ ہمیں پچھلے سانحے بھلا دیتا ہے ، 12 مئی کا سانحہ کراچی میں ایک فوجی آمر کی طاقت کا مظاہرہ تھا، ایم ...

ایک اور دھرنے کا سامنا ہے !

امن کے ساتھ مل کر رہنے کا عالمی دن اور ہمارا کردار وجود - منگل 16 مئی 2023

ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخی کتابوں میںبتایا گیا ہے کہ ہٹلر کی وجہ سے دوسری جنگ عظیم کا آغاز ہوا جس میں اکسٹھ ممالک کی ایک ارب سے زائد فوج نے جنگ لڑی اور اس کے نتیجہ میں 40ممالک کی سرزمین جنگ سے شدیدمتاثر ہوئی اور تقریبا پانچ کروڑ افراد جنگ میںمارے گئے جبکہ ...

امن کے ساتھ مل کر رہنے کا عالمی دن اور ہمارا کردار

اب کیا ہوگا ؟ وجود - منگل 16 مئی 2023

رفیق پٹیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میںگزشتہ 13 ماہ سے جاری سیاسی اور معاشی بحران مزید شدّت اختیار کرگیا ہے ۔اس عدم استحکام کی وجہ سے تاجروں اور صنعت کاروں کے علاوہ بیرون ملک پاکستانیوں میں بھی شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ استحکام کے لیے ضروری ہے کہ ریاست اور اس کے اداروں پر عوام کابھ...

اب کیا ہوگا ؟

اتفاق رائے سے شفاف انتخابات ناگزیر ہیں! وجود - منگل 16 مئی 2023

ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق نے کہا ہے کہ وطن عزیز درد ناک لمحات سے گزر رہا ہے۔ ذاتی مفادات کی لڑائی سے ملک نفرتوں اور سازشوں کی لپیٹ میں ہے۔ سیاسی، معاشی اور آئینی بحران عروج پر ہے۔ ملک کو بحران سے نکالنے کا پہلا، دوسرا، تیسرا اور...

اتفاق رائے سے شفاف انتخابات ناگزیر ہیں!

کرناٹک: چانکیہ اور چندر گپت دونوں ہوگئے ڈھیر وجود - پیر 15 مئی 2023

ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرناٹک الیکشن کا واضح پیغام یہ ہے کہ 'ٹائیگر زندہ ہے '۔ بی جے پی سے ساڑھے ساٹھ فیصد زیادہ ووٹ حاصل کرکے کانگریس نے زعفرانیوں کا جو حال کیا اس کو ایک مثال سے سمجھاجاسکتا ہے ۔ رائے شماری کے دوران جب ابتدائی رجحان آنا شروع ہوئے تو...

کرناٹک: چانکیہ اور چندر گپت دونوں ہوگئے ڈھیر

پاکستان کو شام' سوڈان نہ بنائیں، الیکشن کی طرف جائیں وجود - پیر 15 مئی 2023

ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موجودہ حالات میںمذاکرات واحد راستہ ہے جسے اختیار کر کے بہتری آ سکتی ہے۔ ڈائیلاگ کی ضرورت جتنی آج ہے پہلے نہ تھی۔ اسی تناظر میں امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو شام اور سوڈان نہیں بنانا تو الیکشن کی طرف جانا ...

پاکستان کو شام' سوڈان نہ بنائیں، الیکشن کی طرف جائیں

پردے کے پیچھے گجرات چالیسااور سامنے کیرالہ اسٹوری وجود - اتوار 14 مئی 2023

ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہندوستانی فلمی صنعت کو سب سے بڑی فلم دینے والے کے آصف نے نہ جانے کیوں لیلیٰ مجنوں کی کہانی کو 'محبت اور خدا ' کانام دے دیا۔ اس کی فلمبندی کے دوران پہلے ہیرو گرودت اور پھروہ خودجہان فانی سے کوچ کرگئے ۔ ایک چوتھائی صدی قبل یہ فلم ریلیز ہوکر فلاپ ہوگئی۔ م...

پردے کے پیچھے گجرات چالیسااور سامنے کیرالہ اسٹوری

کشمیریوں کی جبری بے دخلی وجود - اتوار 14 مئی 2023

ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے دخلی اور املاک کو منہدم کرنے کی جاری مہم کو کشمیریوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنے کے...

کشمیریوں کی جبری بے دخلی

ہمیں کسی دشمن کی ضرورت ہے؟ وجود - هفته 13 مئی 2023

حمیداللہ بھٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے اُنھیںد وبارہ ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی حالانکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانون کے مطابق قرار دیاتھا کسی عدالتی فیصلے کی تشریح یا تبصرہ تو قانونی ماہر ین کاہی کام ہے۔ ویسے ایک ساد ہ سا...

ہمیں کسی دشمن کی ضرورت ہے؟

بلقیس بانواور خواتین پہلوان : موجودہ سرکار کا دھرم سنکٹ وجود - هفته 13 مئی 2023

ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلقیس بانو کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کی بینچ نے اس اندیشے کا اظہار کیا کہ آج جو کچھ ان کے ساتھ ہوا کل اس کا شکار کوئی اور بھی ہوسکتا ہے ؟ عدالت عظمیٰ نے تو اپنے آپ کو اس کشتی میں سوار کرکے کہا'میں یا آپ ، کوئی ...

بلقیس بانواور خواتین پہلوان : موجودہ سرکار کا دھرم سنکٹ

لاہور میں قائد اعظم کا بنگلہ وجود - هفته 13 مئی 2023

ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر جماعت کے کارکنان نے پورے ملک میں مظاہرے کئے۔کئی جگہوں پر سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی وارداتیں بھی ہوئیں۔ لاہور میں مظاہرین کے ہاتھوں جلایا جانے والا کور کما...

لاہور میں قائد اعظم کا بنگلہ

استحکام ،خانہ جنگی یا مارشل لاء ؟ وجود - جمعه 12 مئی 2023

رفیق پٹیل عمران خان کی گرفتاری کے بعد کے واقعات سے پاکستان کا سیاسی اور معاشی بحران مزید گہرا ،پیچیدہ اور شدید تر ہوگیا ہے ۔دنیا کے اہم ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے بھی اس گرفتاری کے خلاف بہت بڑے احتجاجی مظاہرے کیے ہیں ۔ اس گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والے حالات و واقعات کے دور...

استحکام ،خانہ جنگی یا مارشل لاء ؟

مدر ٹریسا کی تڑپتی روح کے مودی سے سوال وجود - جمعه 12 مئی 2023

ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔ مدر ٹریسا خود کو خدمت خلق کے لئے وقف کر دینے والی مسیحی راہبہ تھیں ،بلقان میں پیدا ہونے والی راہبہ نے اپنی زندگی غریبوں اور بے کسوں کی خدمت کے لئے وقف کر دی تھی اور وہ کلکتہ میں ساٹھ برس تک غریبوں و نادار بیماروں کی دیکھ بھال کرتی رہیں۔ مدر ٹریسا مقدونیہ...

مدر ٹریسا کی تڑپتی روح کے مودی سے سوال

عمران خان کی گرفتاری اور عوامی ردعمل وجود - جمعرات 11 مئی 2023

روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پورا ملک بند ہوگیا نہ صرف بند ہوگیا بلکہ مشتعل کارکنوں نے آگ لگا دی۔ ان فسادات میں درجنوں افراد پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ایسا لگتا ہے کہ انا پرستی، ذاتی خواہشات، بے ایمانی اور بلیک میلنگ کے ذریعے ملک کو آگ میں دکھیل دیا گی...

عمران خان کی گرفتاری اور عوامی ردعمل

مضامین
پاکستان کا عوامی شعور کہاں کھڑا ہے؟ وجود منگل 24 نومبر 2026
پاکستان کا عوامی شعور کہاں کھڑا ہے؟

دلی میں مصدق ملک، اردو کا وقار اور سفارت کاری کا نیا اسلوب وجود منگل 24 نومبر 2026
دلی میں مصدق ملک، اردو کا وقار اور سفارت کاری کا نیا اسلوب

بلاول اور کراچی میں خونی فساد وجود پیر 23 نومبر 2026
بلاول اور کراچی میں خونی فساد

فنِ خوشامد و جی حضوری وجود پیر 23 نومبر 2026
فنِ خوشامد و جی حضوری

اقبال کا تصورِ قیادت وجود پیر 23 نومبر 2026
اقبال کا تصورِ قیادت

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات وجود منگل 24 نومبر 2026
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا
افغانستان
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت وجود اتوار 22 نومبر 2026
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت

شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر