... loading ...
رفیق پٹیل پاکستان کی سیاست کا تجزیہ کرنے کے بعد جو تصویر سامنے آتی ہے اس کے مطابق اگر 8فروری2024 کے عام انتخابات میں بڑی دھاندلی نہیں ہوتی ،انتخابات چوری نہیں ہوتے موجودہ حالات میں مغربی اور جاپانی معیار کے انتخابی عمل کی نہ صرف توقع کی جا سکتی ہے بلکہ یہاں اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتاہے۔ البتہ ان انتخابات کا انعق...
سمیع اللہ ملک برصغیرکی تقسیم جیسی زمینی حقیقت کے بعداب تاریخ کوجھٹلانے یاان حقیقی خاکوں میں جھوٹ وبدنیتی کارنگ بھرکرتاریخی واقعات کی شکل بگاڑکرنئی نسل کوگمراہ کرکے اقبال سے بد ظن کرنے کی کوشش ایسے ہی ہے جیسے چاندپرتھوکاواپس اپنے منہ پرگرتاہے۔76سال گزرنے کے بعدایک مرتبہ پھراقبال ...
حمیداللہ بھٹی کئی عشروں سے دنیا بھر میں دہشت گردی کے واقعات معمول ہیں لیکن بدھ تین جنوری کا دن ایران کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہوا ہے۔ یہ رواں برس کے آغازپر دہشت گردی کی ہونے والی ایسی واردات ہے جس میں 103افراد جاں بحق جبکہ 150 زخمی ہوئے۔ دہشت گردوں نے ایسے دن کا انتخاب کیا، جب...
ریاض احمدچودھری بھارت اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے باعث امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت کے یوم جمہوریہ کا دعوت نامہ بھی ٹھکرا دیا۔ جوبائیڈن کے نئی دہلی آنے سے انکار پر مودی سرکار نے کواڈ گروپ کا اجلاس ملتوی کر دیا۔ جبکہ امریکی ادارہ برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ممالک ...
امریکا سے ۔۔۔۔۔ جاوید محمود فلسطین میں اس وقت جو معرکہ جاری ہے ، وہ اپنے طویل ماضی اور مستقبل کے حوالے سے نہ صرف عرب دنیا بلکہ عالم اسلام اور پوری دنیائے انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے جس کے تینوں دائروں سے کوئی بھی ملک اور قوم لا تعلق نہیں رہ سکتے ۔ باقی ساری تفصیلات سے قطع نظر...
ریاض احمدچودھری بین الاقوامی این جی او ایکشن ایڈ فلسطین نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کے باعث پیدا ہونیوالی غذائی قلت نے شیر خوار بچوں کی زندگی بھی مشکل بنادی جہاں فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں۔ غزہ میں وحشیانہ حملوں اور پابندیوں سے پیدا ...
میری بات/ روہیل اکبر ملک میں اگر غریب آدمی کاسب سے بڑا مسئلہ ہے تو وہ صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی کا مسئلہ ہے۔ ہسپتال ہیں تو علاج نہیں ۔ڈاکٹرز ہیں تو تشخیص نہیں۔ نظام ہے مگر عملدرآمد نہیں۔ ہسپتالوں میں سینکڑوں ڈاکٹر ز اور ملازمین ہیں لیکن اخلاق نہیں۔ مگر اس کے باوجودبھی شکر ہ...
سمیع اللہ ملک علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ : ''میں روزانہ صبح تلاوت قرآن کیاکرتاتھا..........میرے والد صاحب شیخ نورمحمد اکثرمیرے پاس سے گزرتے تھے۔ایک دن رک کر مجھے فرمانے لگے؟اقبال کسی دن تمہیں بتاؤں گاکہ قرآن کیسے پڑھتے ہیں؟اتناکہہ کروہ آگے بڑھ گئے اورمیں حیران بیٹھاسوچنے لگاکہ...
ریاض احمدچودھری بھارت میں ایک ارب تیس کروڑ آبادی میں بیس کروڑ مسلمان ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تعصب اور نفرت کی آگ میں جل رہے ہیں۔ مسلمانوں سے نفرت ہی حکمران جماعت بی جے پی کا مقصد اور زندگی ہے۔ اس وقت بھارت میں تقریبا ہر ہندوستانی، مسلمانوں سے نفرت کرتا ہے یا ان سے ڈرتا ہے۔...
نعیم صادق ڈالر کی قلت کا شکار ہونا بہت برا ہے ۔ لیکن سوچ اورخیال سے محروم ہونا تو بد ترین ہے ۔پاکستان اپنی قیادت کے معیار کو بہتربنانے کے لیے بہت سے آئیڈیاز تلاش کر سکتا تھا۔ ووٹنگ کا اختیار فراہم کرنا ایسا ہی ایک ترقی پسند قدم ہو سکتا ہے ۔ یہ مضمون اس بات کی وضاحت کرے گا کہ ع...
معصوم مرادآبادی دہلی کی ایک تاریخی مسجد پر انہدام کی تلوار لٹک رہی ہے ۔ ڈیڑھ سو سال پرانی اس مسجد کو منہدم کرنے کے لیے ٹریفک پولیس نے نئی دہلی میونسپل کارپوریشن کی مدد مانگی ہے ۔کارپوریشن نے ایک عوامی نوٹس جاری کرکے مسجد کے انہدام سے متعلق عوامی تجاویز اور اعتراضات طلب کئے ہیں...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے گزشتہ پچھتر برسوں سے مختلف نظام آزما کر دیکھ لیے ہیں۔ ہمارے ملک میں گورنر جنرل بھی رہے۔ہم نے صدارتی نظام کا مزا بھی چکھا۔ بنیادی جمہوریت، سول مارشل لاء اور اسلامی سوشلزم بھی چیک کر لیا۔ ہم نے شوریٰ نظام بھی دیکھ ل...
ڈاکٹر سلیم خان عالم انسانیت کے ساتھ عالمِ سلام کی صورتحال بھی بڑی تیزی کے ساتھ بدل رہی ہے ۔ یہ تبدیلیاں مثبت اور منفی دونوں طرح کی ہیں۔ انسانی فطرت یہ ہے کہ عام طور پر وہ مثبت تبدیلی کو بہت جلد فراموش کردیتا ہے مگر منفی تبدیلیوں کو خوب یاد رکھتا ہے مثلاً ہم فلسطین کے مظالم کوب...
عطا محمد تبسم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال کا آخری دن بھی عجیب ہے ، سورج تو اسی طرح غروب ہوتا ہے ، جسے صدیوں سے ہوتا آیا ہے ۔ وہ جو کسی نے کہا ہے کہ کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا جیون کا اک اور سنہرا سال گیا لیکن اس دن سورج غروب ہونے کے مناظر ساری دنیا میں فلمائے جاتے ...
سمیع اللہ ملک اسلام کوعلامہ اقبال نے دورِحاضرمیں ایک ایسے ضابطہ حیات کی حیثیت سے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے جس میں فکری،علمی اورعملی ہرحیثیت سے ہردورمیں انسان کی ہدایت کی صلاحیت اورتوانائی موجودہے۔انہوں نے اسلام کو ایک زندہ نظامِ حیات کی حیثیت سے پہلے خودازروئے ایمان وعلم سمجھ...
ریاض احمدچودھری اسرائیل کی غاصب فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کو شہید کرنے کیساتھ ساتھ لوٹ مار کا بازار بھی گرم کررکھا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیم یورو میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں نے لوگوں کا ذاتی سامان چوری کرنے کیلئے من...
رفیق پٹیل عالمی سطح پر دنیا بھر میں ملکوں کی ترقی کا راز معلوم کرنے کے لیے جتنی بھی تحقیقات کی گئی ہیں اس میں یہی کلیہ یا اصول سامنے آیا ہے کہ دنیا کا کوئی ملک بھی عوام کو با اختیار اور خوشحال بنائے بغیر ترقی نہیں کرسکتا ہے یہی بات اقوام متحدہ کی جانب سے اچھی حکمرانی کے لوازما...
حمیداللہ بھٹی ملک میںعام انتخابات کے انعقاد میں ایک ماہ اور آٹھ دن رہ گئے ہیں۔ یہ کچھ زیادہ وقت نہیں مگر انتخابی گہما گہمی کافقدان ہے کیونکہ کسی حدتک قیادت تومتحرک ہے مگر کارکنوں میں اِس حوالے سے کوئی جوش وجذبہ نہیں۔ اکثرجماعتیں اُمیدواروں کا تعین تک نہیں کر سکیں بلکہ دیگر جماعت...
ریاض احمدچودھری قوم کی بدقسمتی ہے کہ اسلام کے نام پر ظہور پذیر ہونے والے پاکستان کو سیکولر بنانے کی بھرپور کوشش ہو رہی ہے۔ اگلے روز جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملک میں قرآن و سنت کا نظام قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔ شکر الحمد للہ کہ اس مرحلے پر مولانا فضل الر...
سمیع اللہ ملک بحیرہ روم کامحلِ وقوع بھی خوب ہے۔یہ ایشیا،یورپ اورافریقاکاسنگم ہے۔ان میں سے ہربراعظم بحیرہ روم سے اس طورجڑاہواہے کہ اس سے ہٹ کر اہمیت گھٹ سی جاتی ہے۔ قدیم زمانوں ہی سے یہ سمندردنیاکی بڑی طاقتوں کے درمیان زورآزمائی کامرکزرہاہے۔ طاقت میں اضافے کیلئے بڑی ریاستیں اس خط...
عماد بزدار ۔۔۔۔۔۔ احمد بشیر کے خطوط پڑھ رہا تھا جس میں انہوں نے ایک خط اپنے بیٹے کے نام لکھا۔ اس میں وہ اپنے بیٹے کو مخاطب کرکے لکھتے ہیں کہ ''حکیم کو اپنی حکمت پر ناز ہوتا ہے ، پہلوان کو اپنی پہلوانی پر،ادیب کو اپنی ادبی تخلیق پر، مولوی کو اپنی دینداری پر، سیاستدان کو اپنی...
بے نقاب /ایم آر ملک یہ اُن دنوں کی بات ہے جب شہر کی گلیوں میں مرکری بلب کی روشنیاں نہیں ہوتی تھیں۔ شہر کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک سفر کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بھی نہیں تھی، ہر گھر تو کیا کسی ایک گھر میں فون کی سہولت میسر نہ تھی ۔ یہ واقعہ بھی تو رات کے آخری پہر کا ہے۔ دبے ،دبے ...
ریاض احمدچودھری ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے کردار کی بہت سی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی تھی کہ وہ اسلام کے سچے پرستار تھے۔ مسلمانوں کے ہمدرد اور بہی خواہ تھے۔ چنانچہ ان کے کلام کا ایک بہت بڑا حصہ اسلام اور مسلمان کے متعلق ہے جس کا مقصد مسلمانوں کو ان کی کھوئی ہوئی عظمت یاد دلا...
میر افسر امان عظیم مسلم طبیب، کیمیا دان اور فلسفی ابوبکر بن زکریا رازی 250ہجری بمطابق864عیسوی میں ایران کے مشہور شہر تہران کے نزدیک واقع رے کے مقام پر پیدا ہوئے۔ اسی لیے مشرق میں رازی اور مغرب میںRhazes کے لقب سے شہرت پائی۔ ابتدائی تعلیم ابن اسحق کے ایک شاگرد سے حاصل کی جو یون...