... loading ...
سمیع اللہ ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عالم عرب میں مردآہن کہلانے والے جمال عبدالناصرکے بارے میں حال ہی میں منظرعام پر آنے والی برطانوی مصنف جیمزبارکی تازہ ترین کتاب ''دی لارڈز آف ڈیزرٹ ' ' میں انکشاف کیاگیاہے کہ مصر میں 1952ء کا فوجی انقلاب امریکاکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے اُکسانے اوراس کے عملی تعاون سے برپاہواتھا۔فوجی انقلاب ...
حمیداللہ بھٹی پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ اِس حدتک بڑھ گیا ہے کہ محتاط اندازے کے مطابق صرف غیر ملکی قرضے ہی چونسٹھ ہزار ارب سے تجاوز کر گئے ہیں۔ اگر ملکی قرضوں کو بھی شمار کرلیں تو واجب الاداقرض سوا لاکھ ارب سے زائدہے۔ یہ رقم ملک کی کل معیشت سے بھی زیادہ ہے یہ صورتحال خا...
ڈاکٹر جمشید نظر انبیاء علیہ السلام کی مقدس سرزمین فلسطین پرایک عالمی سازش کے تحت دنیا بھر سے اسلام دشمن شیطانی طاقتوں کو جمع کرکے ناقابل تسلیم ریاست اسرائیل کا قیام عمل میں لایا گیااس گھناونی سازش میں سرفہرست امریکہ اور برطانیہ تھے۔ ان طاقتوں کے زیر اثراقوام متحدہ کی جنرل اسمب...
ماجرا/ محمدطاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نواشریف کھیت ہوئے! اقتدار کی گاتی گنگناتی شاہرائیں اُن کی لیے بچھی جاتی ہیں۔ مگر تاریخ کے جبر نے اُنہیں جکڑ لیا۔ نوازشریف کھیت ہوئے!!پہلے وہ اقتدار کے انجام کا چہرہ دیکھتے رہے ، مگر اب اقتدار کے لیے انجام کا سامنا کر رہے ہیں۔ سب سے بُرا انجام وہ ہو...
سمیع اللہ ملک یحییٰ سِنوارشاید اس وقت فلسطین کی سب سے بااثرشخصیت ہیں۔انہوں نے اپنی 56سالہ زندگی کابڑاحصہ جیل میں گزارا،چاہے وہ اسرائیلی جیل ہویا غزہ جیسی کھلی جیل۔اسرائیل کی جانب سے غزہ اوراسرائیل کی سرحدپر60 فلسطینی مظاہرین کو ہلاک کیے جانے کے دوروزبعد 16مئی2013ء کو غزہ کے با...
میری بات/روہیل اکبر ہمارے ہاں کلچر بن چکا ہے کہ اپنے سے چھوٹے ملازم کو خوب رگڑا لگایا جائے اور سب سے چھوٹے درجے کا ملازم خاکروب ہے، جو ہمارے لیے صفائی ،ستھرائی کا انتظام کرتا ہے ۔بندگٹروں کے اندر اتر کر انہیں کھولتا ہے اور گندگی کو باہربھی نکالتا ہے۔ بہت سے خاکروب انہی گٹروں کے ...
ریاض احمدچودھری علامہ اقبال کے نزدیک امت کے زوال کابہت بڑاسبب قرآن مجیدسے دوری ہے۔علامہ محمد اقبال کو مسلمانوں کی عظمت رفتہ کا گہرا ادراک و احساس تھا اور اس عظمت کے کھو جانے کا شدید ملال تھا۔ مگر وہ اس پر ماتم نہیں کرتے بلکہ مسلمانوں کو ان کا کھویا ہوا مقام یاد کراتے ہیں اور ا...
ب نقاب/ایم آر ملک بلاول بھٹونے دبئی یاترا گریزاں ہوکر کی یا نہیں ،مگر عوام یہ سوال پو چھتے ہیں کہ کیا زرداری ایک بڑی پارٹی کی جاں بلب لاش کو آکسیجن فراہم کر سکے گا؟ عوامی حلقوں کی دہلیز پر ٹنگا ہوا یہ سوال شاید تشنہ ہی رہے۔ جبر کے سائے میں دیر بالا میں عوامی سمندر نے واضح کردی...
میر افسر امان یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ یہودی اللہ کے باغی، انبیا ء کو ناحق قتل کرنے والے، سفاک،درندے،شقی القلب، دغا باز، بد عہداورپتھر دل قوم ہے۔ قرآن شریف میں اس قوم پر اللہ کی مہربانیوں کا ذکر کے، ساتھ ساتھ اللہ سے عہد توڑنے والے یہودیوں کو اللہ کی طرف سے سزائوں کا بھی ذکر ...
ریاض احمدچودھری حالیہ جنگ میں حماس کی بہترین منصوبہ بندی اور اللہ تعالی کی غیبی مدد کی وجہ سے اسرائیلی عوام کا سکون برباد ہو چکا ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں یہودی بے گھرہوچکے ہیں اور چھ لاکھ کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔ تین لاکھ یہودی حماس کے حملوں کے ڈر سے ملک چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔ حقی...
سمیع اللہ ملک فرینک اسٹاکٹن انیسویں صدی کاایک ناکام امریکی افسانہ نویس تھا۔اس کی تمام تصانیف وقت کی گردمیں کھوگئیں لیکن دی لیڈی آر دی ٹائیگراس کی ایسی تخلیق تھی جس نے فرینک اسٹاکٹن کوادب میں ہمیشہ کے لیے زندہ کر دیا۔یہ دنیا کی وہ کہانی ہے جس کے باعث کسی مصنف کوادب کی تاریخ میں...
حمیداللہ بھٹی ضلع گجرات صوبہ پنجاب کا سرحدی ضلع ہے یہاںکی بڑی تعداد بسلسلہ روزگاربیرونِ ملک ہے صوبے کے دیگرشہروں سے زیادہ یہاںخوشحالی و آسودگی ہے ضلع کے شہروں سے لیکر دیہات میں بھی بڑے بڑے محلات ہیں، سڑکوں پر دوڑتی مہنگی گاڑیاں صاحب ِ ثروت مالکان کی مالی آسودگی کی عکاس ہیں۔ یو...
رفیق پٹیل ُٰپاکستان میں نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کی حلف برداری کی رسمی کارروائی کے لوازمات پورے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی عوام کی اکثریت اس کھیل میں محض تماشائی کی حیثیت رکھتی ہے۔ عوام بجلی کے بلوں اور مہنگائی کی مار کھائے ہوئے اور پریشان حال ہیں۔ انتخابات بھی اس لیے ان ...
عماد بزدار یاسر پیرزادہ کا 06 اپریل 2022 کا کالم''نام نہاد پڑھی لکھی اشرافیہ کا جرم''پڑھ رہا تھا جس میں وہ پاکستان کا بنیادی مسئلہ کیا بتاتے ہیں اور اس کی وضاحت کس طرح کرتے ہیں آیئے ان کے کالم سے پڑھ کر دیکھتے ہیں ( نمبرنگ میری ہے ) 1۔مجھ سے اگر کوئی پوچھے کہ پاکستان کا بنیاد...
علی عمران جونیئر دوستو،ایک خبر کے مطابق نوجوان نکاح کے باوجود شادی نہ ہونے پر والدین کے خلاف تھانے پہنچ گیا۔یہ واقعہ ہے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پنیالہ کے گاؤں کٹہ خیل کا، جہاں کے ایک رہائشی نوجوان کی جانب سے متعلقہ تھانے میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں نوجوان کی جانب سے کہا ...
سمیع اللہ ملک جب آدمی کی مت ماری جاتی ہے تووہ عجیب سے فریب میں مبتلاہوجاتاہے،اونگیاں بونگیاں مارنے لگتاہے،عجیب سے خبط میں پڑ جاتا ہے۔ وہ منظرکے قریب نہیں جاتا،اسے تخیل کے کیمرے سے زوم لگاکرقریب لاتاہے اورپھرپندونصائح شروع کردیتاہے۔اس کے بالکل سامنے جوکچھ ہورہاہواسے نہیں دیکھتااو...
ریاض احمدچودھری بالآخر غزہ میں قیام امن کی کوششیں رنگ لائیں اور اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں عارضی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہو گیا۔اس معاہدے کو چند ایک ممالک کے سوا پوری دنیا نے سراہا مگر امریکہ اور اسرائیل نے ظاہری طورپر اس معاہدہ کی منظوری دے دی لیکن ا...
میری بات/روہیل اکبر پاکستان کو مصنوعی ذہانت کے فروغ کیلئے فوری طور پر عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے کیونکہ مستقبل قریب میں پورا عالمی ڈھانچہ مصنوعی ذہانت پر منتقل ہو جائیگا اور اگر ہم نے اس پر بھی توجہ نہ دی تو پھر ہم ترقی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جائیں گے۔ صرف آئی ٹی کے شعبہ میں ...
ڈاکٹر سلیم خان تہواروں کے موسم میں گاہکوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے لیے دُکاندار طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ ان میں سہولتوں کا بول بالا ہوتا ہے جو چالیس سے اسیّ فیصد تک ہوتی ہیں ۔ یہ سراسر فریب ہوتا ہے اس کے باوجود لوگ جھانسے میں آجاتے ہیں ۔ ابھی حال میں پانچ صوبوں کے ا...
ب نقاب /ایم آر ملک کیاکرہ ارض پر مسلط امریکی نظام جس کے بارے میں امریکہ کا دعویٰ ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام انسانی بقا کا آخری نظام ہے، آخری ہچکیاں نہیں لے رہا؟ عالمی فورمز پر یہ بحث اب شدت اختیار کرتی جا رہی ہے کرہ ارض پر امریکہ ہی تمام برائیوں کی جڑ ہے ، سرمایہ دارانہ نظام کے ...
علی عمران جونیئر دوستو، انتخابات سر پر کھڑے ہیں، یہ انتخابات پاکستان کی تاریخ کے منفرد انتخابات ہوں گے عوام بھی،بدلے بدلے سے میرے سرکار نظر آتے ہیں، حالات بھی نارمل نہیں، مہنگائی بھی زوروں پر ہے، دہشت گردی بھی پھن پھیلائے کھڑی ہے، تھانیدار کے موڈکا بھی کوئی پتہ نہیں، غیر یقینی ب...
میر افسر امان یہ تو ساری دنیا اور مسلمانوں کو معلوم ہے کہ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلہ اوّل ہے۔ رسولۖ اللہ ایک رات میں خانہ کعبہ سے مسجد اقصیٰ گئے۔ پھر مسجد اقصیٰ کی ''دیوار براق'' سے آسمانوں پر اللہ سے ملاقات کے لیے گئے تھے۔اس کاذکر قرآن شریف میں موجود ہے ۔ جسے مسلمان شروع سے ...
راؤ محمد شاہد اقبال معصوم پرندوں کا شکار ہمیشہ سے عرب شہزادوں کا محبوب ترین مشغلہ رہاہے ۔اپنے اسی جذبے اور خواہش کی تسکین کی خاطر مختلف خلیجی ممالک سے تعلق رکھنے والے عرب شہزادے اپنے لاؤ لشکر سمیت معصوم پرندوں کے شکار کے لیے ہر سال پاکستان کا رخ کرتے ہیں اور ہمارے حکمران اور ا...
حمیداللہ بھٹی عالمی اِداروں نے اگر ساکھ بحال رکھنی ہے تو یکساں سلوک کرنا ہوگا بات تب بگڑتی ہے جب دھڑے بندی اور مفاد کومدِ نظر رکھ کر فیصلے کیے جاتے ہیں جس کی ایک مثال اسرائیل ہے جو عالمی ضوابط کی دھجیاں بکھیرنے کے باوجود تادیبی کارروائی سے محفوظ رہتاہے ۔غزوہ میں جاری تباہی دیک...