... loading ...
حمیداللہ بھٹی سیاسی کامیابیوں کے لیے اچھی اداکاری اورایک ایسی دلچسپ کہانی بھی ضروری ہے جو اکثریت کوپسندآئے۔ نریندرا مودی نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک ایسا شاطر سیاستدان ہے جس کی اداکاری اورمذہبی لبادے میں لپٹی دلچسپ کہانی پر ملک کی اکثریت سر دُھننے لگی ہے۔ وہ موقع محل کے مطابق ایسی گفتگو کرتاہے جس سے کہانی میں مذہب ...
جاوید محمود مجھے یاد ہے جب کراچی میں ہنگامے ہوتے تو نمائش چورنگی اور گرومندر کے راستے بند کر دیے جاتے تو پورے شہر کا نظام درہم برہم ہو کر رہ جاتا۔ بندرگاہ بند ہونے کے باعث کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ جاتا جس کے نتیجے میں ملک کو معاشی طور اربوں کا نقصان پہنچتا تھا۔ہمیں نہیں بھ...
علی عمران جونیئر دوستو،اشرف المشروبات یعنی ''چائے'' واجب الاحترام ہے کیونکہ یہ مشروب کی مرشد ہے۔ اس لیے تو سیانے کہتے ہیں کہ چائے باقاعدگی سے پیا کرو اس سے غم برداشت کرنے کی قوت بڑھتی ہے۔اسی قول پر عمل کرتے ہوئے پاکستانی رواں مالی سال کے 6 ماہ میں 96 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کی ...
ریاض احمدچودھری غزہ جنگ میں حماس کے ہاتھوںپکڑے جانے والے اسرائیلی یرغمالیوں کے لواحقین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا اور کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں قانون سازوں سے مطالبہ کیا وہ ان کے پیاروں کی رہائی کیلئے مزید اقدامات کریں۔یرغمالیوں کے رشتہ داروں نے کہا تم سب ابھی کرسیوں سے...
سمیع اللہ ملک جب سے متعصب مودی نے اقتدارسنبھالاہے،بھارت میں آرایس ایس اوربی جے پی کے غنڈوں نے تمام اقلیتوں کاجینا دوبھراور قبرستان بناکررکھ دیاہے اوربالخصوص مسلمانوں پر بہیمانہ ظلم وستم کی انتہاہوگئی ہے۔یہ متعصب غنڈے جب جی چاہے کسی مسلمان کوپکڑکرکسی بھی جگہ لے جاتے ہیں ،ایک غنڈہ...
ریاض احمد چودھری بھارت اور کینیڈا کے درمیان سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل پر پیدا ہونے والے تنازع کے اثرات نہ صرف بھارتی پنجاب کے سکھ محسوس کر رہے ہیں بلکہ ان کو خوف ہے کہ اس سے ان کے دیگر ممالک میں اچھی زندگی کے امکانات بھی کم ہو جائیں گے۔ ہردیب سنگھ نجر جو بھارت کو 25 سال قب...
معصوم مرادآبادی وزیراعظم نریندرمودی آج کل عجیب وغریب کیفیت میں مبتلا ہیں۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ کوئی سیاست داں نہیں بلکہ مذہبی رہنما ہیں اور ان کا کام حکومت کا کام کاج چلانا نہیں بلکہ مندر کی گھنٹیاں بجانا ہے ۔ وہ نہ صرف سرتاپا رام بھکت کے جذباتی کردار میں نظرآرہے ہیں بلکہ ا...
ریاض احمدچودھری اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے میکسیکو اور چلی نے عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی جس میں کہا گیا کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کی تفتیش کی جائے۔ چلی کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جن...
علی عمران جونیئر دوستو،ہمارے ملک کا بھی عجیب ہی حال ہے۔۔ سردیاں ہوں تو گیس کی قلت ہوجاتی ہے۔۔گرمیاں ہوں تو بجلی کو ترس جاتے ہیں۔اس بار تو سردیوں میں بھی لوڈشیڈنگ دیکھنے میں آئی، جب پوچھا کہ ایساکیوں ہے؟ تو جواب ملا۔۔دھند کے باعث بجلی کو صارفین تک پہنچنے کا راستہ نہیں مل رہا جس ک...
حمیداللہ بھٹی قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ریاستیں ہرحد تک جاتی ہیں اور یہ ایسا پہلو ہے جس پرکوئی بھی ریاست سمجھوتہ نہیں کر سکتی۔ بلوچستان کی شہری آبادی پرایران کا میزائل حملہ نہ صرف پاکستانی فضائی حدودکی خلاف ورزی اور قومی سلامتی پرحملہ ہے بلکہ یہ واقعہ ایک آزاد و خ...
سمیع اللہ ملک بزدل بنیا88سالہ علیل بزرگ سیدعلی گیلانی سے اس قدرخوفزدہ تھاکہ اس نے ان کی زندگی کے آخری9برس ان کوگھرمیں محض اس لیے نظربندرکھاکہ ان کااپنے عوام سے رابطہ منقطع کردیاجائے لیکن وقت نے گواہی دی ہے کہ نہ صرف مقبوضہ کشمیرمیں بلکہ دنیا بھران کی رحلت کے بعدبھی ان کے احترام ...
رفیق پٹیل پاکستان تحریک انصاف کا بلّا بھی چھین لیا گیا۔ پارٹی بھی تقریباً تحلیل کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کے مقدمے میں حامد خان ایڈوکیٹ سے یہ سوال بھی کردیا کہ آپ تو طویل عرصے سے پارٹی میں ہیں۔ بزرگ رہنما ہیں ۔پارٹی کے...
جاوید محمود 20 ویں صدی کے وسط سے دنیا پر امریکی کرنسی یعنی ڈالر کا غلبہ ہے اور گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران متعدد مواقع پر اس غلبے کے ٹوٹنے ختم ہونے یا کمزور پڑنے کی پیش گوئیاں کی جاتی رہی ہیں۔ یکم جنوری 1999ء میں یورپی کرنسی یورو کے متعارف ہونے کے بعد اور 2008 میں امریکا سے شرو...
میری بات/روہیل اکبر منیر احمد قریشی جو منو بھائی کے نام سے مشہور ہیں ان سے تعلق بنا تو پھر عمر اور رتبے کے بغیر ایسا مضبوط اور پائیدار تعلق بن گیا جو دوستی میں تبدیل ہوگیا ۔یہ کوئی آج سے 17سال پہلے کی بات ہے جب میرا دفتر چوک چوبرجی میں ہوا کرتا تھااور شام کے وقت منو بھائی کے گھر...
سمیع اللہ ملک خدابھلاکرے کہ قصرسفیدکے فراعین نے ایک لفظ کومجسم شخصیت عطاکردی۔آج سے پہلے لفظ فرعون ہمارے مذہبی اور معاشرتی شعورمیں ایک تاریخی شخصیت سے زیادہ ایک محاورے یامثال کی حیثیت رکھتاتھا۔فرعون بہ معنی مکمل ڈکٹیٹرشپ رعونت،بے جااکڑاپنی خوش بختی پرحدسے زیادہ گھمنڈاوراس سب کے س...
رفیق پٹیل ''ملکو ں کے ٹوٹنے کی دس وجوہات'' کے عنوان سے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے شائع ہونے والے انتہائی معتبر عالمی جریدے ''فارن پالیسی'' نے ایک مضمون شائع کیا تھا اسے دو محققین ڈیرن ایساماگلو اورجیمز اے رابنسن نے تحریر کیا تھا اس کی ذیلی سرخی تھی '' ریاستیں راتوں ...
ریاض احمدچودھری بھارت سیکولر ریاست کی بجائے ہندو ریاست بنتا جا رہا ہے۔ مسلمانوں پر تعلیم اور روزگار کے مواقع بند ہو چکے ہیں۔ بابری مسجد کے انہدام میں انتہا پسندوں کے ساتھ حکومت کا بھی ہاتھ ہے۔گجرات میںمسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی تو ہندو انتہا پسندوں کے پس پشت گجرات حکومت...
جاوید محمود آپ نے بھی سنا ہوگا کہ میرے ایک کے بائیکاٹ کرنے سے کیا فرق پڑے گا؟ جس طرح اسرائیل کے ظلم و بربریت کے خلاف اس کی اشیاء کا مسلمانوں اور انسانیت کی قدر کرنے والو ں نے بائیکاٹ کیا ،اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ میکڈونلڈز دنیا بھر میں 40 ہزار سے زیادہ ملکیتی ا سٹور ز چ...
حمیداللہ بھٹی ملکی سیاست میں ضلع گجرات کا ایک منفرد مقام ہے۔ اِس ضلع کے سپوت صدر ِ مملکت،وزیراعظم ،وزیراعلیٰ اورا سپیکر جیسے اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ یہ ضلع ملکی سیاست کا رُخ تبدیل کرنے پر قادرہے توبے جانہ ہوگا۔ اِس ضلع کے پاس پانچ نشانِ حیدر بھی ہیں ۔ی...
ڈاکٹر سلیم خان رام مندر کے حوالے سے ہونے والی تقریب کی دو ٹوک مخالفت پہلے پوری کے شنکرآچاریہ سوامی نشچلانند نے کی ۔ رام مندر کے پران پرتشٹھا پروگرام میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے شنکرآچاریہ نشچلانند نے پی ایم مودی پر کھلا حملہ بول دیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ یعنی مودی بھگوان کی مور...
ریاض احمدچودھری بھارت نے قطر اور کینیڈا میں مداخلت سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے مقبوضہ کشمیر فالز فلیگ آپریشن شروع کر دیے تاہم بھارت کا ڈرامہ بری طرح فلاپ ہوگیا۔ جعلی مقابلوں کی ماہر بھارتی فوج کا وادی نیلم میں 5دہشت گردوں کو پکڑنے کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا، وادی نیلم کی گریس ویل...
سمیع اللہ ملک ڈاکٹرمحموداحمدغازی کی کتاب محاضرات قرآنی کے صفحہ148پردرج اس اقتباس نے مجھ پرحیرت کے کئی درواکردئیے ہیں۔ آپ لکھتے ہیں:آپ نے ڈاکٹر حمیداللہ صاحب کانام سناہوگا، انہوں نے غالبا1958ًء میں خودبراہ راست مجھ سے یہ واقعہ بیان کیاتھا کہ غالباً 1958-1957ء میں ایک شخص ان کے ...
ڈاکٹر جمشید نظر ایڈولف ہٹلر نے جب یہودیوںکا بڑے پیمانے پرقتل عام کیا تو بعد میں لفظ''نسل کشی'' متعارف ہوا، سن1948میں اقوام متحدہ نے نسل کشی کے جرم کی روک تھام اور اس کا رتکاب کرنے والوں کے لئے سزا سے متعلق پہلا معاہدہ منظور کیا جسے نسل کشی کنونشن کہا جاتا ہے۔ 19دفعات پر مشتمل ...
ریاض احمدچودھری پاکستان میں ایک تو بجلی ضرورت کے مطابق پیدا نہیں کی جا رہی، دوسرے بجلی کے منصوبے زیادہ تر درآمدی ایندھن کی مدد سے چلائے جا رہے ہیں۔ اس سے ایک طرف درآمدی بل بہت بڑھ گیا ہے۔ دوسرے صارفین کو بہت مہنگی بجلی مل رہی ہے جس کے بلوں کی ادائیگی عام آدمی کی استطاعت سے باہ...