... loading ...
علی عمران جونیئر دوستو، چند روز قبل واٹس ایپ کسی نے ہمیں ''جذبہ حب الپتنی '' کے عنوان سے کسی شاعر کی ایک چھوٹی سی نظم بھیجی جس کے چند اشعار یاد رہ گئے۔۔شاعر لکھتا ہے کہ۔۔ہر اِک کی قسمت میں نہیں جذبہ حب الپتنی ،صرف خوش نصیبوں کو ملے جذبہ حب الپتنی۔۔سب سے اعلیٰ درجہ وہ کھسم پاویں ہیں جو سرعام نعرہ لگاوین زندہ باد یا حب ...
سمیع اللہ ملک کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن پرلکھنے کودل توبہت مچلتاہے لیکن جب لکھنے کی کوشش کرنے لگیں تودماغ خالی ہوجاتاہے کہ کہاں سے شروع کروں اوراس کاانجام کیاہوگا؟اب بھلا ''ماں''پرکیالکھاجائے۔وہ موزوں الفاظ کہاں سے لاؤں جوممتاکی صحیح عکاسی کرسکیں، جو ماں کی مخلص دعاؤں کی درست تر...
ڈاکٹر جمشید نظر وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں اہم مقامات پر ایمرجنسی مفت وائی فائی کی سہولت شروع کی گئی ہے جس کا دائرہ کار پنجاب بھر میں پھیلایا جائے گا۔صارفین نے اس مفت سروس سے استفادہ تو شروع کردیا ہے لیکن اکثریت کا کہنا ہے کہ سروس بہت سست ہے جس کی وجہ سے صارفین کو م...
ریاض احمدچودھری بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔جس میں 9 ریاستوں اور مقبوضہ کشمیر سمیت 96 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے جہاں مجموعی ٹرن آؤٹ 62.9 فیصد رہا۔2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلی مرتبہ انتخابات ہوئے جہاں سری نگر کی ن...
زریں اختر سینیٹر فیصل واوڈا کے بیان پر مشتمل خبر پڑھی تو جذبات اور جذباتیت سے متعلق کئی خیالات آئے ۔ انسان کی تعلیم و تربیت کا اہم پہلو انسانی جذبات کی تہذیب ہے جو فطرت کی طرف سے ودیعت کیے گئے ہیںاور بجا طور پر یہ کہا جاسکتاہے کہ غصّے کی کیفیت میںجذبات کو قابو میں رکھنا ایک بڑ...
ڈاکٹر سلیم خان انتخابی عمل کے چوتھے مرحلے سے قبل چار سو پار کا نعرہ چاروں خانے چت ہوگیا۔ الیکشن کے نتائج چونکہ چار جون کو آنے تھے اس لیے اب کی بار چار سو پار کا نعرہ وضع کیا گیا۔ بعید نہیں کہ نعرکے لحاظ سے تاریخ طے کی گئی ہو کیونکہ 'مودی ہے تو ممکن ہے '۔ پچھلی مرتبہ بی جے پی ن...
جاوید محمود تحقیق کے مطابق 2015 کے آخر تک 8.3 ارب ٹن پیدا کیے گئے پلاسٹک میں سے 6.3ارب ٹن ضائع کیا جا چکا ہے، اس پلاسٹک کے کچرے میں سے زیادہ تر اب بھی موجود ہے جو یا خالی زمینیں بھرنے کے کام ا رہا ہے یا پھر ہمارے ماحول کو آلودہ کر رہا ہے ۔انٹارکٹیکا کی سمندری برف میں سمندر کی ...
علی عمران جونیئر دوستو،باباجی بہت غصے میں تھے، رات جب ان سے ملاقات ہوئی تو دبئی لیکس تازہ تازہ ''لیک'' ہوا تھا، چینلز پر خبریں چل رہی تھیں، سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے لوگ باتیں کررہے تھے۔۔باباجی اسی بات پر تپے ہوئے تھے کہ جس ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر سے دگنا اس قوم نے صرف ایک ...
زریں اختر کوئی ہے جو اس صورتِ حال کو ذاتی ، اجتماعی اور قومی درد سے جوڑ رہا ہو؟کوئی ہے جواس معاملے کو نسلوں کے درد سے دیکھ رہاہو ؟ دکھ بھوگنے والی نسل گزر گئی تواگلی نسل کا کوئی ایسا پروردہ بچا ہے جو دبئی لیکس پر آنسو بہا رہا ہو؟ کسی ہندوبھارتی سیاست دان یاہندو فوجی کا دبئی لی...
ڈاکٹر سلیم خان 2014 میں جب گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو بی جے پی نے وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنایا تو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ اس قدر آسانی سے وزیر اعظم بن جائیں گے لیکن وہ چمتکار ہوگیا۔ اس کے بعد میڈیا کی مدد سے انہوں نے اپنی 'مہامانو'(عظیم شخصیت) کی جعلی شبیہ بناڈا...
زریں اختر (یومِ معلم کی مناسبت سے) یہ خاکہ نہیں ، کالم ہی ہے اور اسے 'یوم معلم' کی مناسبت سے سمجھ لیا جائے یا نہ بھی سمجھا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ مجھے اپنے ان استاد کے بارے میں کچھ باتیں کرنی تھیں سو وہ کر رہی ہوں۔ شعبہ ابلاغِ عامہ جامعہ کراچی میں پہلا دن ،خبر نگاری کی پہل...
افتخار گیلانی ایک طرف جہاں جموں و کشمیر کے قلب سرینگر پلوامہ میں پارلیامانی انتخابات کے لیے پولنگ ہو رہی تھی، اسی ریاست کے دوسری طرف یعنی لائن آف کنٹرول کے پار حالات مخدوش ہو رہے تھے ۔ گو کہ نسل و زبان کے لحاظ سے ان دونوں خطوں میں شاید ہی کوئی مماثلت ہو، مگر 1846کے امرتسر اگری...
ڈاکٹر جمشید نظر حال ہی میں امریکہ کے خلائی تحقیقی ادارے ناسا کی جانب سے سورج میں ہونے والے دھماکوں کی تصاویرشیئر کی گئیں ہیں ۔عالمی میڈیا میں ناسا کی جاری کردہ تصاویر کے بارے میں رپورٹ کیاگیا کہ گذشتہ جمعہ اور ہفتہ کے روز سورج پرزوردار دھماکوں کے بعد سورج سے شدید سنہری شعاعیں ...
سمیع اللہ ملک اللہ تعالی کے محبوب مرسل حضرت محمد مصطفی ۖ کی والدہ ماجدہ کوماں ہونے کابلندمرتبہ عطاہواتوسچ مچ ماں کی عظمت اوروقاربلندیوں کوچھونے لگیں کہ مامتاکاپاکیزہ رشتہ ایسا عروج وکمالات سے مالامال ہواکہ جنت ماں کے قدموں کے نیچے قراردی گئی،والدہ ماجدہ کی شان کوبھلاکون پہنچ سکت...
ڈاکٹر سلیم خان یہ حسن ِ اتفاق ہے کہ جس دن اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت ملی اسی دن دہلی کے راؤس اوینیو کورٹ نے حکم دیا کہ بی جے پی رکن پارلیمان اور کشتی فیڈریشن کے سابق صدر برج بھوشن کے خلاف خاتون پہلوانوں کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات کی چارج شیٹ داخل کی جائے ۔ عدالت نے ...
میر افسر امان پیر امین الحسنات 1923ء میں صوبہ سرحد ،موجودہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر نوشہرہ کے قریب مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ والد کی وفات کے بعد گیارہ سال کی عمر میں گدی نشین ہوئے۔آپ بے باک روشن دماخ رہنما تھے۔دین اسلام کی سربلنددی کے لیے ہروقت تیار رہتے تھے۔ ان کی خواہش تھی...
میری بات/ روہیل اکبر ہماری ہاکی ٹیم جن مشکلات اور مصائب سے نکل کر آج جس مقام پر کھڑ ی ہے اس میں بلاشبہ ہمارے ان ہیروز کا کردار ہے جنہوں نے اسکی بہتری کے لیے کام کیے لیکن بدقسمتی سے آج بھی ہاکی کے اندر سیاست کو گھسیٹا جارہا ہے۔ ہاکی جو ہمارا قومی کھیل ہے جس میںہم نے ناقابل تسخیر ...
بے لگام /ستار چوہدری جنوری 1933 کی بات ہے۔۔۔ سیاسی جوڑ توڑ کر کے ایڈولف ہٹلر جرمنی کا چانسلر تو بن گیا لیکن اسے مطلق اقتدار درکار تھا۔ 27 فروری 1933ء کو جرمن پارلیمنٹ ''ریشتاغ'' میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آتش زنی کا الزام براہ راست کمیونسٹوں پر لگایا گیا تھا۔ ہٹلر حکومت کے ایک طاقت...
معصوم مرادآبادی انتخابی میدان میں مسلمانوں کا خوف دکھاکر ہندوؤں کے ووٹ بٹورنے کے لیے اب ہندو آبادی گھٹنے اورمسلم آبادی بڑھنے کا شوشہ چھوڑا گیا ہے ۔یہ کام کسی اور نے نہیں بلکہ خود وزیراعظم کی سربراہی والی اقتصادی مشاورتی کونسل نے انجام دیاہے ۔ کونسل نے حال ہی میں جاری کی گئی اپ...
سمیع اللہ ملک میں اس خوفناک لمحات سے بھی واقف ہوں جب ایٹمی بریف کیس کابٹن دبانے کی مکمل طاقت رکھنے والے امریکی صدرٹرمپ کے بارے میں ایک مشہورزمانہ امریکی ماہرنفسیات بھرپوردلائل کے ساتھ عالمی میڈیاپرببانگ دہل ٹرمپ کی دماغی صحت پر اپنے شک وشبہ کا اظہارکرتے ہوئے اپنے خدشات کااظہار ک...
علی عمران جونیئر دوستو،عشروں پہلے لاہور میں ایک بھوکا ننگا مجذوب شاعر کملی پہنے قریہ قریہ آوارہ پھرا کرتا تھا۔ کسی نے روٹی دی کھا لی، چرس دی پی لی۔۔ گالی دی لے لی غرضیکہ ہر اعتبار سے ''واجب القتل'' تھا۔ لیکن فتوے سے اس لیے بچا رہا کہ ہر قسم کے ''سوداگروں'' کے لیے بے ضرر تھا۔ ا...
عماد بزدار ڈاکٹر صغریٰ روزنامہ جنگ میں کالم لکھتی ہیں۔ پچھلے دنوں ان کا کالم ''پنجاب خدمتِ خلق کے رستے پر''پڑھ رہا تھا جس میں مریم نواز صاحبہ کی تعریف کرتے ہوئے وہ لکھتی ہیں کہ ''پچھلے دور میں جب پنجاب پر قہر ڈھایا گیا تو پاکستان کو ڈیفالٹ کا خطرہ لاحق ہوا، اسلئے جو کوئی پنجا...
ایم سرور صدیقی سانحہ 9مئی کو ایک سال بیت گیا لیکن یہ اپنے پیچھے اتنے سوالیہ نشان چھوڑگیاہے کہ آج تلک معمہ حل نہیں ہوسکا کہ اس سانحہ کے اصل مجرم کون ہیں ا ور محرکات کیا تھے ؟ جتنے منہ اتنی باتوں کے مصداق عمران خان کے مخالفین نا جانے کتنی تاویلیں پیش کرکے تحریک ِ انصاف کے رہنمائ...
میر افسر امان مسلمانوںِبرصغیر نے انگریزوں کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کے لیے اپنے اپنے علاقوں میں آزادی کی تحریکیں چلا کر اپنے نام شہدائے تحریک آزادی میں لکھوائے۔ بلوچستان میںدنیا کے قدیم ترین انسان کے آثار دریافت ہو چکے ہیں۔ میر گڑھ تہذیب اس کی زندہ مثال ہے۔ ہندوستان میں اترو...