... loading ...
ریاض احمدچودھری بھارتی ریاست گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران مسلمان نوجوان کو مشتعل ہجوم نے بلے، لاتوں اور گھونسوں سے مار مار کر قتل کردیا۔ بھارتی ریاست گجرات کے شہر آنند میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا جا رہا تھا۔ اس دوران 15 سے 20 افراد کا مشتعل ہجوم میدان میں داخل ہوگیا۔میچ کے دوران ڈنڈوں، لاٹھیوں اور راڈوں سے ل...
ریاض احمدچودھری امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بھارت میں مذہبی آزادی کے مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلم اور مسیحی برادری کے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے۔ بھارت میں مسیحی اور مسلمانوں کو زبردستی مذہب تبدیل کرنے پر پابندی کے قوانین کے تحت گ...
معصوم مرادآبادی اٹھارہویں لوک سبھا کے ممبران کی حلف برداری کے ساتھ نئی پارلیمنٹ میں گہماگہمی شروع ہوگئی ہے ۔ حالانکہ اس بار منظر نامہ بدلا ہوا ہے لیکن حکمراں بی جے پی اپنا پرانا ایجنڈا ہی نافذ کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ نئی لوک سبھا کا آغاز ایک سرکردہ مسلم م...
سمیع اللہ ملک ہم سب جانتے ہیں کہ اسلام دین رحمت ہے اوراس کی شفقت ورافعت کادائرہ کارکسی خاص قوم،کسی مخصوص ملت یاگروہ کیلئے وقف نہیں ہے بلکہ اسلام میں تمام بنی نوع انسانوں کیلئے خیروعافیت کے بے پناہ خزائن موجود ہیں۔اسلام میں تمام بنی نوع انسان کواللہ کاکنبہ قراردیاگیاہے اوراللہ نے...
علی عمران جونیئر دوستو،آج کاموضوع ہمارا پسندیدہ ترین ہے، لیکن اس پر بات شروع کرنے سے پہلے انتہائی پھٹا پرانا اور گھسا پٹا جوک سن لیں، کسی نے پوچھا۔۔ لطیفہ کسے کہتے ہیں۔۔ بتانے والے نے جلدی سے جواب دیا۔۔ لطیف کی بہن کو۔۔ یہ ایک بہت پرانا جوک تھا، لیکن یہ کچھ کچھ حقیقت بھی ہے۔۔ ...
ریاض احمدچودھری انسانی حقوق کی علمبردار بھارتی دانشور اور مصنفہ ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ پچھلے 5 برس سے مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر پورے جوش و خروش سے آزادی کی تحریک ابھری ہے اور بھارتی قبضے کو اخلاقی جواز صرف بھارت نواز متعصب پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے ہی فراہم کیا جارہا...
حمیداللہ بھٹی انسٹی ٹیوٹ آف ا سٹریٹجک ا سٹڈیز اسلام آباد کے یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی خواہش کا اظہار کیا ہے انھوں نے کچھ ایسے حقائق،بھارت کا پاکستان میں ماورائے عدالت قتل جیسے واقعات اور علاقا...
میری بات/روہیل اکبر ہمارے معاشرے میں عدم برداشت کا لفظ بہت استعمال ہوتا ہے جس کی وجہ سے بگاڑ بھی پیدا ہوتا ہے اور یہ لفظ ہی ہوتے ہیں جو زبان سے ادا ہونے کے بعد جنگ و جدل کا ماحول بنا دیتے ہیں یا پھر صحرا میں بھی پھول کھلا دیتے ہیں ۔اسی لیے تو کہتے ہیں کہ پہلے تولو پھر بولو۔ موضو...
سمیع اللہ ملک خاموشی کی زبان آپ سمجھتے ہیں؟ نہیں۔۔۔.تواس میں میراکیاقصور!خاموشی میں ایک چیخ پوشیدہ ہوتی ہے،ایک احتجاج،ایک طوفان،اورجب خاموشی بول پڑے توگھمسان کارن پڑتاہے،پھرکوئی نہیں بچتاجی،کوئی بھی نہیں۔وہ جومحلات میں آسودہ ہیں اوروہ جو کھولیوں اورجھونپڑیوں میں تڑپ رہے ہیں،سب ا...
ریاض احمدچودھری امریکہ، کنیڈا، قطر، پاکستان سمیت کئی ممالک میں بھارتی دہشتگردی نیٹ ورک بے نقاب ہونے کے بعد آسٹریلیا میں بھی بھارتی نیٹ ورک فعال ہو گیا ہے۔ آسٹریلیا میں بھی سکھ رہنماؤں کو قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اے بی سی نیوز آسٹریلیا کی حالیہ دستاویزی فلم میں دکھایا گیا کہ ...
بے لگام / ستارچوہدری اچانک آندھی چلی،نمبردار کی بیٹی کا دوپٹہ اڑ کرمراثی کے گھر جاگرا،مراثی نے ادب واحترام سے اٹھایا،مٹی لگی ہوئی تھی،سرف ایکسل سے دھویا،خشک ہوا تو سوچا اب اسے نمبردارکے گھر دے آتاہوں،لیکن غور سے دوپٹہ دیکھا تو معلوم ہوا اسے پیکو ہونیوالی ہے،مراثی بھاگ کر شہر گ...
جہلم کنارے /خلیل اعوان اردو صحافت کے بارے میں اکثر بہت زیادہ خوش فہمی میں مبتلا ہوکر کہہ دیا جاتا ہے کہ آج یہ وقت کے تقاضوں کے مطابق ہے، لیکن حقیقتاً ایسا نہیں ہے، یہ سچ ہے کہ بہت ترقی کر لی گئی ہے، لیتھو پریس کی جگہ آفسیٹ پریس آگئے ہیں کتابت کے بجائے کمپیوٹر کمیونزم ہورہی ہے،...
جاوید محمود امریکہ میں صدارتی امیدوار کی دوڑ زوروں پر جاری ہے۔ صدر بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 27جون کی رات اٹپلانٹا میں عام انتخاب کے پہلے مرحلے میں آمنے سامنے ہوں گے ۔صدارتی مہم کے دوران قیا س آرائیاں جاری ہیں کہ وائٹ ہاؤس پر قبضہ کرنے والا اگلا شخص کون ہوگا؟ امریکہ میں 1...
ڈاکٹر جمشید نظر جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں سن 2017میں جنوبی افریقن ہارٹ ایسوسی ایشن کی اٹھارہویں سالانہ کانفرنس کے دوران ماہرین امراض قلب نے ہارٹ اٹیک کی وجوہات سے متعلق جب رپورٹ پیش کی تو دنیا بھرکے میڈیا میں اس کا چرچا ہونے لگا۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیاتھا کہ یوٹیلیٹی ...
ریاض احمدچودھری عالمی ذرائع ابلاغ نے بھارت میں حالیہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو نریندر مودی کے ہندوتوا ایجنڈے کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا ہے۔ مودی کی پارٹی نے اپنی اکثریت کھو دی اور ووٹرز نے ان کے ہندو قوم پرست ایجنڈے کو مسترد کر دیا۔اس ضمن میںنیو یارک ٹائمز نے لکھا کہ 2...
میری بات /روہیل اکبر بجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی کا جن بوتل سے نکل کر بے قابو ہو چکا ہے اور عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں مزید پریشانی اس وقت ہو گی جب جولائی میں بجلی کے بل ملیں گے۔ مہنگائی نے ہماری معاشی صورتحال بگاڑ کررکھ دی ہے جبکہ ملک میں سیاسی صورتحال بھی خراب ہے۔ مولانا فضل...
ریاض احمدچودھری بھارت میں اسرائیل کے سابق سفیر ڈینئیل کارمون نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے 1999ء میں کرگل جنگ کے دوران پاکستان کے خلاف بھارت کو ہتھیار فراہم کرکے اس کی مدد کی تھی اور اب نئی دہلی غزہ میں جاری اسرائیلی پیش قدمی میں مدد کررہا ہے۔ اسرائیل ان چند ممالک میں سے ایک ...
حمیداللہ بھٹی آپریشن عزم استحکام کی منظوری جس اجلاس میں دی گئی اُس میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور موجود تھے مگر دورانِ منظوری اُنھوں نے نہ تو مخالفت کی اور نہ ہی کسی قسم کے تحفظات کا اظہار کیا۔ اِس لیے اچانک پی ٹی آئی کی طرف سے مخالفت شروع کردینا ناقابلِ فہم ہ...
ڈاکٹر سلیم خان ایوان پارلیمان کے اجلاس میں پہلے ہی دن وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے رویہ سے یہ بتا دیا کہ آگے بھی ان کا معاملہ اس مصرع کی مصداق ہوگا ، وہی چال بے ڈھنگی سی جو پہلے تھی وہ اب بھی ہے ۔ وزیر اعظم کو احساس ہوگیا ہے کہ ان کی پسپائی کے پیچھے آئین دشمن شبیہ کا بہت بڑا...
ریاض احمدچودھری بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع منڈلا میں گائے کا گوشت فریج میں رکھنے کے الزام میں انتظامیہ نے مسلمانوں کے 11 مکانات منہدم کردیئے۔منڈلا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رجت سکلیچا کا کہنا ہے کہ مویشیوں سے متعلق غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈائون کیا گیا ہے۔ نین پور قص...
ریاض احمدچودھری بھارت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر نوجوان لڑکیوں سمیت کشمیری خواتین کو بدترین ریاستی دہشت گردی اور تشدد کانشانہ بنا رہا ہے۔ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں چادر و چار دیواری کا تقدس بری طرح پامال کررہی ہے، اب تک بھارتی افواج کئی ہزار نہتے مردوں کو شہید ک...
سمیع اللہ ملک (گزشتہ سے پیوستہ) بہرحال افغانستان سے غاصب امریکاکاانخلایقیناافغان مجاہدین کی استعمارسے جاری18سالہ جنگ میں ایک عظیم الشان فتح ہے جس پر افغان مجاہدین مبارکبادکے مستحق ہیں کہ انہوں نے دنیا کی دوبڑی سپرطاقتوں کابڑی جوانمردی سے نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ ذلت آمیزشکست دی...
جاوید محمود گریٹ فائر وال آف چائنہ نے عالمی ڈیجیٹل منظر نامے پر ابھرنے کے بعد سے انٹرنیٹ کی تاریخ میں ایک الگ مقام حاصل کر لیا ہے۔ یہ فائر وال جس میں ضوابط ٹیکنالوجی اور بیوروکریسی کا ایک پیچیدہ جال شامل ہے ایک ایسی حکومت کے کنٹرول کو مجسم بناتا ہے جو مفت معلومات تک رسائی کو ر...
معصوم مرادآبادی عام انتخابات میں مطلوبہ نتائج برآمد نہ ہونے کے بعد سنگھ پریوار میں بو کھلاہٹ پیدا ہوگئی ہے ۔ مسلمانوں کے خلاف ماحول گرم کرکے ہندو ووٹ حاصل کرنے کی حکمت عملی بری طرح ناکامی سے دوچار ہوئی ہے ۔ ایسا محسو س ہوتا ہے کہ اب نفرت کی سیاست کے ناکام ہونے کا انتقام مسلمان...