... loading ...
علی عمران جونیئر دوستو،اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 22 ملین لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں جس کی مختلف وجوہات بیان کی گئی ہیں، ہر خاندان اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اور تقریبا پاکستان میں ہر گھر کا یہی ایک بڑا مسئلہ ہے، مناسب رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی شادیوں کے حوال...
سمیع اللہ ملک چین کی تیزرفتارترقی نے دنیابھرمیں کھلبلی مچادی ہے۔امریکااوریورپ کے ساتھ ساتھ روس اوردیگرعلاقائی ممالک کوبھی تشویش لاحق ہوگئی ہے۔چین کی ترقی کاگراف بلندہوتاہو ا دیکھ کرروس کوبھی کچھ کرنے کاخیال آیاہے اوراس نے اس حوالے سے بہت کچھ کرنے کی ٹھانی ہے۔روس سپرپاوربھی رہاہے...
حمیداللہ بھٹی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ایک ایسے پُراسرار ہوائی حادثے میں خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں جس کے کئی ایک پہلو پوشیدہ ہیںجن کی وضاحت اب شاید تاریخ ہی کرے۔ اتوار کو ڈھلتی دوپہر صدررئیسی جس ہیلی کاپٹر پر سوار تھے وہ سرحدی علاقے میں اچانک لاپتہ ہو گیااور تلاشِ بسیار کے نہ ...
ب نقاب /ایم آر ملک جس روز ایران کے ابراہیم رئیسی کی شہادت ہوئی ،اس روز میں نے اپنے کئی باشعور ساتھیوں کے چہروں پر کرب کے آثار نمایاں دیکھے، اک بحث ہے کہ مسلم دنیا کی لیڈر شپ کی اموات کے پے در پے سانحات ہمارا مقدر کیوں ہیں ،ہم یہ لاشیں کب تک اُٹھاتے اور دفناتے رہیں گے ؟ہم پسمان...
میری بات/روہیل اکبر پاکستان بنانا ری پبلک بن چکا ہے۔ یہ وہ الفاظ ہیں جنہیں ہمارے ہر سیاستدان نے اپنی زبان سے ادا کیے ہیں ہمارے یہ سیاستدان جب اقتدار میں ہوتے ہیں توکاش یہ اپنے وہ الفاظ یادرکھتے جو انہوں نے اقتدار سے باہر رہتے ہوئے ادا کیے تھے ۔شایدپاکستان بنانا ری پبلک جیسے الفا...
ب نقاب /ایم آر ملک ایک بار پھر اس موقف کا اعادہ کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ بنگلا دیش ،بھارت ،سری لنکا کو جو قیادت میسر آئی اس کی جڑیں دھرتی کے ساتھ جڑی ہوئی تھیں ۔ہمارے ہاں ایسا نہیں سرے محل سے لیکر ایون فیلڈ تک ہمارے شعور نے کیا کچھ نہیں دیکھا پھر ہم اس ادراک سے عاری ہیں جو انہ...
جاوید محمود انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کیا انڈیا میں مسلمان خوف اور بے بسی کے دور سے گزر رہے ہیں۔ اس کا جواب ہاں میں ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ مسلمانوں میں عدم اتحاد کی وجہ سے اسلام دشمن مسلمانوں کے خلاف طرح طرح کے حر...
ڈاکٹر جمشید نظر دمہ ایک ایسا مرض ہے جو ساری دنیا میں عام ہے یہ ایک لاعلاج مرض ہے لیکن اس کو ادویات اور احتیاط کے ذریعے قابو کیا جاسکتا ہے۔ دمہ سانس کی نالیاں جو کہ پھیپھڑوں میں ہوا کی آمدورفت کو ممکن بناتی ہیں سوزش کا شکار ہوکر سوج جاتی ہیں اور ہوا کے گزرکے لیے جگہ تنگ ہوجاتی ...
ب نقاب /ایم آر ملک ایک بار پھر اس موقف کا اعادہ کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ بنگلا دیش ،بھارت ،سری لنکا کو جو قیادت میسر آئی اس کی جڑیں دھرتی کے ساتھ جڑی ہوئی تھیں ۔ہمارے ہاں ایسا نہیں سرے محل سے لیکر ایون فیلڈ تک ہمارے شعور نے کیا کچھ نہیں دیکھا پھر ہم اس ادراک سے عاری ...
جاوید محمود ۔۔۔۔۔ انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کیا انڈیا میں مسلمان خوف اور بے بسی کے دور سے گزر رہے ہیں۔ اس کا جواب ہاں میں ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ مسلمانوں میں عدم اتحاد کی وجہ سے اسلام دشمن مسلمانوں کے خلاف طرح طر...
ڈاکٹر جمشید نظر دمہ ایک ایسا مرض ہے جو ساری دنیا میں عام ہے یہ ایک لاعلاج مرض ہے لیکن اس کو ادویات اور احتیاط کے ذریعے قابو کیا جاسکتا ہے۔ دمہ سانس کی نالیاں جو کہ پھیپھڑوں میں ہوا کی آمدورفت کو ممکن بناتی ہیں سوزش کا شکار ہوکر سوج جاتی ہیں اور ہوا کے گزرکے لیے جگہ تنگ ہوجاتی ...
علی عمران جونیئر دوستو،آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ آج کل برساتی مینڈکوں کی طرح جگہ جگہ عوامی مقامات پر خودساختہ صحافی ہاتھوں میں مائیک لئے گھوم رہے ہوتے ہیں، ٹک ٹاکرز الگ اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں۔ اسی طرح کی ایک نام نہاد خاتون صحافی کسی یوٹیوب چینل کیلئے سروے کررہی تھی۔۔وہ لیڈ...
جاوید محمود پانامہ لیک کے کئی سال بعد عالمی رہنماؤں سیاست دانوں اور دیگر طاقتور افراد کی خفیہ دولت کی تفصیلات کے حوالے سے دبئی ان لاکڈ کے نام سے ایک اور لیک سامنے آگئی ہے۔ موجودہ صورتحال میں پاکستان کو کئی بحرانوں کا سامنا ہے۔ ایک طرف پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہے لیکن اس م...
حمیداللہ بھٹی بھارتی پارلیمنٹ دوایوانوںلوک سبھا( ایوانِ زیریں) اورراجیہ سبھا(ایوانِ بالا)پر مشتمل ہے آئین کے آرٹیکل 83کے تحت بھارتی لوک سبھاکی مدت پانچ برس مقرر ہے جو آئندہ ماہ 24جون کوختم ہو رہی ہے جس کے اراکین کاانتخاب کرنے کے لیے ایک ارب چالیس کروڑ آبادی پر مشتمل بھارت کیا ...
بے نقاب /ایم آر ملک سابق وزیر خزانہ نے لکھا کہ ہم تیزی سے اس حد کو چھو رہے ہیں جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔ لازم ہے کہ ہم اپنی غیر موثر حکمرانی پر تنقیدی نظر ڈالیں ،ایسا نہیں ہم اس حد کو چھو چکے ہیں اور اس وقت بند گلی کی ایک ایسی جنگ کا ہمیں سامنا ہے جس میں واپسی کا کوئی ...
ڈاکٹر خالد القدومی طوفان الاقصیٰ کے 213ویں دن (جسے طوفان بھی کہا جاتا ہے ) غیر متوقع طور پر اسرائیل میں بظاہر ایک اہم اور سیاسی طوفان اٹھتا ہوا نظر آ رہا ہے ، اور شاید کسی حد تک امریکہ میں بھی، جیسا کہ حماس نے مہینوں کی دوڑ دھوپ والے مذاکرات میں اتفاق کیا ہے ۔ امریکی آشیر باد ...
بے لگام / ستارچوہدری ڈر سے نفرت پیدا ہوتی ہے،نفرت آدمی کو انتقام کی طرف لیجاتی ہے۔۔۔ انتقامی شخص ہر وقت غصے میں رہتا ہے،غصہ ادھر سے شروع ہوتا ہے جہاں عقل ہاتھ باندھ لیتی ہے،یقین کریں غصہ نشہ اور باؤلا پن سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔ تکلیف میں ہیں، دکھ ہے، پریشانی ہے، چیزیں ہاتھ س...
سمیع اللہ ملک تاریخ کاایک حیران کن سبق یہ ہے کہ اس کرہ ارض پرقتل وغارت،جنگ وجدل،عوامی نفرت اورغیض وغضب کی وجہ نہ لوگوں کی معاشی بدحالی رہی ہے اورنہ بھوک وافلاس،لوگ تاریخ میں کبھی بھی ان وجوہات کی بنیادپرغصے میں پاگل ہوکر ہجوم درہجوم انتقام کی آگ میں سلگتے ہوئے سڑکوں پرنہیں نکلے۔...
ب نقاب /ایم آر ملک ''ہم ایک نئی پارٹی کیوں بنا رہے ہیں ؟''کے عنوان سے مفتاح اسماعیل نے عوام کے ایک نامکمل موقف کو خوبصورت الفاظ کا پہناوا پہنا کر عوام کی عدالت میں پیش کرنے کی ناممکن سعی کی ہے ،کسی موقف کی طوالت میںجب مسائل کے بھنور میں گھرے عوام کے احساسات کو آپ تحریر کی شکل ...
ریاض احمدچودھری بھارت کی متعدد ریاستوں میں انتخابی فہرستوں سے مسلمان وووٹروں کے نام منظم طریقے سے حذف کیے جانے کی خبریں سامنے آنے کے بعد انسانی حقوق کے کارکن اور شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔کشمیریہ انکشاف ایک ایسے وقت پر ہوا ہے جب بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے لئے پ...
زریں اختر منصف ِاعلیٰ کو سلام کرمنل کورٹ وہی نقشہ پیش کررہی تھی جو کسی نظرانداز سرکاری ادارے کا ہوسکتاہے ۔ چھت کی استر کاری ہوچکی تھی ،چونا نہیں پھرا تھا۔ جج صاحب کا چیمبرکمرئہ عدالت کے ساتھ موجودتنگ بالکنی میں تھا ۔ صفائی کے انتظام کی بابت عرض ہے کہ روز جھاڑو پونچھا ہوجاتا ہ...
بے لگام / ستارچوہدری ایک سے ایک حماقت۔۔۔ کوئی روزخالی نہیں جاتا۔۔۔جاتی امرا کا کنگ اور اسکی راج کماری ۔۔۔ کیا کہوں۔۔۔؟ عوام کو بے وقوف اور بدھو سمجھتے ہیں،یا خود بے وقوف اور بدھو ہیں۔۔۔ ؟ بہرحال ایک بات تو واضح ، انہیں معلوم نہیں اب2024 ہے ،سوشل میڈیا کا دور، یہ ابھی تک 70 کی ...
سمیع اللہ ملک دہشت گردی عصرحاضرکی سب سے ہولناک لعنت ہے جس پرہرمہذب ومتمدن دنیااورمعاشرہ پریشان ہے اوراس عفریت سے محفوظ رہنے کیلئے کوشاں بھی ہے مگربھارت واحدملک ہے جس کی موجودہ قیادت متعصب اوراقلیتوں پرزندگی حرام کرنے والا مودی جیساسازشی کررہاہے جودہشت گردی کوہرمعاملے پربڑھاوادین...
ریاض احمدچودھری مودی جہاں چند پیسوں میں چائے بیچتے تھے آج وہ کروڑوں مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ اس بات کا اقرار انہوں نے خود کیا۔ان کے پاس کل 3 کروڑ روپے مالیت کے اثاثے موجود ہیں، لیکن انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ان کے پاس کوئی زمین، مکان یا گاڑی نہیں۔ان کے پاس کوئی بھی غیر...