... loading ...
سمیع اللہ ملک یہ سوچ بہت عام ہے کہ یہودی یااسرائیلی اس قدرچالاک اورذہین قوم ہے کہ امریکاجواس وقت دنیاکی واحدسپرپاورہے، بظاہر اسرائیل کی مرضی کے کچھ بھی نہیں کرتایاکرسکتا۔ پوری دنیاکی معیشت پریہودیوں کاقبضہ ہے۔میڈیا پرکوئی موضوع یا خبر ان کی مرضی کے بغیر چل نہیں سکتی۔امریکامیں کوئی شخص کانگریس کاممبریاامریکاکاصدریہود...
افتخار گیلانی 1995 میں جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروانے کیلئے بھارت کو شدید عالمی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا مگر کشمیر کی اس وقت کی واحد بھارت نواز یا مین اسٹریم پارٹی نیشنل کانفرنس کی شرط تھی کہ وہ تبھی انتخابات میں شرکت کرے گی جب بھارت 1953 سے پہلے کی پوزیشن یعنی ز...
ریاض احمدچودھری گزشتہ سال جنوری میں قابض انتظامیہ نے تجاوزات ہٹانے کے نام پر ایک نام نہاد مہم کا آغاز کیاتھا جس کا مقصد تقریبا 22لاکھ 40ہزارکنال اراضی پر قبضہ کرنا تھا جس کا رقبہ ہانگ کانگ کے رقبے کے برابر ہے۔قابض انتظامیہ کے اس اقدا م سے مقامی لوگوںمیں اپنی سرزمین اور گھروں س...
پاکستانی سیاست میں اصول اور نظریات کے ساتھ ساتھ فکری دیانت داری کا بھی فقدان نظر آتا ہے ، اور اس کی نمایاں مثال خورشید ندیم کے کالمز میں ملتی ہے ۔ ایک وقت تھا جب وہ احتجاج اور جمہوریت کے اصولوں کے حق میں اور غیر سیاسی عناصر کی سیاست میں مداخلت کے خلاف لکھتے تھے ، لیکن ا...
سمیع اللہ ملک مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے اسرائیل پرحالیہ بیلسٹک میزائل حملوں کے بعدخطے میں''طوفان سے قبل خاموشی''جیساماحول ہے۔ایک جانب اسرائیل کے ردِعمل کاانتظارتودوسری جانب اسرائیل پرحملے کے حوالے سے امریکی صدرجوبائیڈن سے سوال پوچھے جارہے ہیں جبکہ امریکی انتخابات کی گہماگہمی نے ب...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ جموں وکشمیر میں دس سال بعد اسمبلی انتخابات مکمل ہوگئے ہیں ، مقبوضہ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبداللہ مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی ہوں گے۔ انتخابات میں کامیابی کے بعد نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے عمرعبداللہ کو وزیر اعلیٰ نامزد ک...
ڈاکٹر سلیم خان ملت کے بہت سارے دانشور مسلمانوں میں سیاسی شعور کی کمی کا رونا روتے ہیں ۔ ایسے لوگوں کو ہریانہ اور جموں کشمیر کے نتائج کا موازنہ کرنا چاہیے ۔ انہیں پتہ چلے گاکہ مسلمانوں نے بی جے پی کی ساری سازشوں کو ناکام کرکے کس طرح اسے رسوا کیا جبکہ ہریانہ کے لوگ پھر سے اس کے ...
میری بات/روہیل اکبر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہم سے بچھڑے ہوئے تین سال گزر گئے اور ہم نے اپنی روایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں بھی بھلا دیا۔ ڈاکٹر صاحب نے بچپن میں جو مٹی کی خوشبو اپنے اندر بسا لی تھی وہ آخر دم تک ان کے ساتھ رہی اور مرنے کے بعد بھی اسی مٹی میں د...
ریاض احمد چودھری بھارت عالمی امن و امن کی صورتحال کو خراب کرنے کے لیے دہشت گردی میں پیش پیش رہا ہے ، جس کے شواہد اور رپورٹس مختلف اوقات میں منظرعام پر آتے رہتے ہیں جب کہ بھارت اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھی براہ راست شامل ہے۔جنوری 2024 میں بھارتی دفاعی کمپنی می...
ماجرا/ محمدطاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ پلٹ کر وار کرتی ہے۔ اس کا انتقام نام نہاد جمہوریت سے زیادہ گہرا ہے۔ عدلیہ کے تماشے میںکردار ڈوب اور اُبھر رہے ہیں۔ مگر تاریخ کی دیوی ،انصاف کی دیوی کو بھی آئینہ دکھا رہی ہے۔دوسری طرف سازشیں، حشرات الارض کی طرح رینگ رہی ہیں۔ پارلیمنٹ مق...
سمیع اللہ ملک دشمن کے میزائل دفاعی نظام کوناکام بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ایم آئی آروی میزائل میں کئی وارہیڈزہوتے ہیں جوایک ساتھ مختلف اہداف کوبھی نشانہ بناسکتے ہیں جبکہ ایم اے آروی میں صرف ایک وارہیڈہوتاہے لیکن یہ ہدف تک پہنچنے سے پہلے اپنی دشمن کے دفاعی نظام کوکنفیوژکرنے کی...
بے نقاب /ایم آر ملک دنیا میں جتنی عمر ظلم کی ہے اُتنی اُس کے خلاف احتجاج کی ہے! لیکن یہ جمہوری معاشروں میں ہوتا ہے کہ آپ کے احتجاج کو ثبات ملے، پاکستان میں وہ کھوٹے سکے جو اس کی بنیاد کے ساتھ ہمارے حصے میں آئے آج تک اقتدار کے ایوانوں پر بر اجمان ہیں جنہوں نے سچائی کی طاقت ک...
ریاض احمدچودھری دنیا بھر کی مسلح افواج میں خودکشی کرنے والے فوجیوں کی تعداد کے حوالے سے بھارت پہلا ملک بن چکاہے۔ بھارتی وزارت دفاع کے اعداد و شمار کے تحت خودکشی کے سب سے زیادہ واقعات بھارتی فوج میں رونما ہوتے ہیں جہاں ایک دہائی میں ایک ہزار سے زیادہ فوجی اہلکاروں کی خودکشی کے ...
حمیداللہ بھٹی جنوبی ایشیا جیسے حساس خطے میں سیاسی استحکام ہمیشہ خواب رہا ہے جس کی وجہ اندرونی اسباب کے ساتھ بیرونی مداخلت ہے تاکہ یکساں معاشی ترقی کا راستہ روکا جا سکے۔ بھارتی قیادت عالمی قوتوں کی آلہ کار ہے۔ ایسی خواہش رکھنے والی عالمی قوتیں اپنے مقاصد میں بڑی حدتک کامیاب ہیں...
سمیع اللہ ملک گزشتہ کئی برسوں سے ایران پرحملہ کرنے کیلئے اسرائیل بہانے تلاش کررہاتھااوربالخصوص گزشتہ سال7/اکتوبرسے غزہ میں جس درندگی کاوہ اظہارکررہاہے،وہ مسلسل ایران کو اس جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کررہاتھااورایک طویل عرصے سے ایران کواشتعال دلانے کیلئے اس کے ایٹمی پروگرام پرحملوں ...
معصوم مرادآبادی اس وقت پوری دنیا ایران اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ جنگ کے خطرات سے دوچار ہے ۔سب سے بڑا اندیشہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کا ہے جس نے سب کے ہاتھ پاؤں پھلا دئیے ہیں۔ اندیشہ اس بات کا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل اس کی تیل ریفائ...
ریاض احمدچودھری بھارت کشمیر میں جو کچھ کررہا ہے وہ عالمی اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ بھارت اس وقت دنیا کی سب سے بڑی ریاستی دہشتگردی کررہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک فاشسٹ حکومت ہے جو کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہے۔ اکھنڈ بھارت کا بیانیہ پورے خطے کو جنگ کی لپیٹ میں لے جاس...
ریاض احمدچودھری مودی سرکار کے تیسرے دور حکومت میں بھارتی خواتین کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ بھارتی ریاست بنگال کے شہر کولکتہ میں خواتین کے ساتھ زیادتی اور ان کوصنفی بنیادوں پر تشدد کا نشانہ بنانے کے یکے بعد دیگرے کئی واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ح...
ڈاکٹر جمشید نظر اسرائیل کے بدترین مظالم کا سامنا کرنے والے بے گناہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت جا ایک سال مکمل ہونے پرآج بروز پیر 7اکتوبر کو پاکستان بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا جارہا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے یہ فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمی...
ریاض احمدچودھری بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جن میں غیر قانونی حراست، تشدد اور قیدیوں کی جعلی مقابلوں میں ہلاکتیں ، لوگوں پر کھلے عام حملہ کرنے، ان کے ذریعہ معاش اور بہت سے معاملات میں ان کی عبادت گاہوں کے خلاف وسیع پیمانے مداخلت شامل ہے۔ موجو...
سمیع اللہ ملک ملک کے تمام ائیرپورٹس کوآٹ سورس کرنے کاعمل تقریباپایہ تکمیل کوپہنچ چکاہے اورکبھی بھی اس کااعلان ہوسکتاہے کہ پہلے ہم نے خود اپنے ہاتھوں اپنی ائیرلائن کابیڑی غرق کیااور غیرملکوں میں ملک کیلئے زرمبادلہ کمانے والوں کودربدرکردیا اوراب بھلاہمیں ان ائیرپورٹس کی کیا ضرورت ...
جاوید محمود حیرت انگیز بات یہ ہے کہ 57اسلامی ممالک میں صرف ایران اپنے ساتھ لبنان اور یمن کو ملا کر اسرائیل کے سامنے کھڑا ہے اور بھرپور طریقے سے فلسطینیوں کی حمایت کر رہا ہے۔ کاش دیگر اسلامی ممالک کے سربراہ شیعہ سنی کی نظر سے دیکھنے والے چشمے کو اُتار کر اس مسئلے کو صرف اور صرف...
روہیل اکبر/میری بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکر ہے کہ ملک میں قبضہ گروپوں اور نیب زدگان کے باوجود کہیں نہ کہیں سے کوئی نہ کوئی ٹیلنٹ سر ابھار ہی لیتا ہے جن کی بدولت پاکستان کا نام دنیا میں جگمگ کرنا شروع کردیتا ہے۔ ہمارے پاس ایسے ایسے ہیرے موجود ہیں جنہیں معمولی سے تراش خراش کے بعد ...
حمیداللہ بھٹی فلسطینیوں کی نسل کشی ہوتی دیکھ کربھی مسلم ممالک نے غیرجانبداری ختم نہیں کی تاکہ امریکہ راضی رہے لیکن نہ تو امریکہ اُن سے مکمل طور پر خوش ہے بلکہ مشرقِ وسطیٰ کے مسلم ممالک کے لیے اسرائیل مہلک خطرہ بنتاجارہاہے جس سے ماہرین تیسری عالمی جنگ کا خطرہ محسوس کرنے لگے ہیں...