وجود

... loading ...

وجود
ابھی ابھی
جمعه 27 نومبر 2026
آصف زرداری کی واپسی! مختار عاقل - پیر 26 دسمبر 2016

ڈیڑھ  سال کی غیر حاضری کے بعد سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے ۔ اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے ایک " سخت تقریر " کرنے کے بعد وہ دبئی چلے گئے تھے۔ آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا "آپ ہر معاملے میں مداخلت کر رہے ہیں ۔ ہمیں تنگ کرنے کی کوشش کی گئی تو ای...

آصف زرداری کی واپسی!

سفر یاد۔۔۔ قسط33 شاہد اے خان - اتوار 25 دسمبر 2016

دو روز گزر گئے، ہیڈ آفس سے لیٹر نہ آیا ہم روز صبح صبح مصری منیجر کے پاس پہنچ کر پوچھتے کیا جواب آیا اور وہ کہتا ابھی کوئی جواب نہیں آیا ۔ہم کہتے ہیڈ آفس فون کرکے پوچھیں، وہ کہتا معلوم کیا ہے ایک دو روز میں جواب آ جائے گا۔تیسرے روز بھی یہی ہوا جس کے بعد ہم چپ چاپ اپنے دفتر م...

سفر یاد۔۔۔ قسط33

قائد اعظمؒ وجود - اتوار 25 دسمبر 2016

اکہرے بدن کا ایک دھان پان سا شخص… نحیف بھی اور ضعیف بھی… زبان اجنبی، رہن سہن، نشست و برخاست اور لباس و پوشاک سب الگ۔ مگر وہ دلوں کی دھڑکن بن گیا۔ لوگ اس کی آنکھوں سے دیکھنے لگے، اس کے کانوں سے سننے لگے، یہاں تک کہ اس کے ذہن سے سوچنے لگے، ٹھہرائو کے ساتھ گونجدار آواز میں وہ مخاطب ...

قائد اعظمؒ

سفر یاد۔۔۔ قسط32 شاہد اے خان - هفته 24 دسمبر 2016

اگلے روز کالج پہنچ کر ہم پھر مصری منیجر کے پاس پہنچ گئے اور اس کو بتایا کہ نسیم شرقی کے ولا میں پاکستانی رہتے ہیں اور ہم کو وہاں شفٹ کردیا جائے۔ وہ بولا تمہیں وہاں شفٹ کرنا میرے اختیار میں نہیں ہے، ہم نے پوچھا پھر کس کے اختیار میں ہے؟ کہا ہیڈ آفس سے بات کرنا ہوگی، ہم نے کہا تو ج...

سفر یاد۔۔۔ قسط32

سفر یاد۔۔۔ قسط31 شاہد اے خان - جمعه 23 دسمبر 2016

خان صاحب واپس اپنی سائٹ پر جا چکے تھے، گلزار بھی کچھ کھنچا کھنچا سا تھا، کالج میں وقت جیسے تیسے گزر ہی جاتا تھا لیکن کیمپ میں وقت کاٹنا مشکل ہو رہا تھا، ہم نے اپنی رہائش تبدیل کرانے کے لیے روز جا کر مصری منیجر کی جان کھانا شروع کردی، مصری منیجر کے پاس ایک ہی جواب ہوتا تھا کالج سا...

سفر یاد۔۔۔ قسط31

جھوٹی خبریں، رائے عامہ پر اثر اندازہونے کے امریکی حربے وجود - جمعرات 22 دسمبر 2016

امریکی انتخابات کے بعد سامنے آنے والے دعووں کے مطابق امریکا کے انتخابات ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر روس کے صدر پیوٹن نے انتہائی چالاکی کے ساتھ چرالیے ہیں اورڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے منتخب صدر کی حیثیت سے نہیں بلکہ روسی صدر کے نمائندے یااہلکار کے طورپروائٹ ہائوس میںامریکا کاصدارتی منصب سنبھ...

جھوٹی خبریں، رائے عامہ پر اثر اندازہونے کے امریکی حربے

سفر یاد۔۔۔قسط 30 شاہد اے خان - بدھ 21 دسمبر 2016

جلال صاحب کے گھر سے نکل کر ہم پاکستانی ہوٹل کے پاس جا کر کھڑے ہو گئے۔ اب ہمیں کسی لیموزین کا انتظار تھا، ہم جتنا جانتے تھے اس کے مطابق لیموزین ایک طویل شاندار اور انتہائی مہنگی لگژری کار ہوتی ہے۔ یہ عام کار سے دو تین گنا لمبی ہوتی ہے اور اس میں سیٹوں کی جگہ کاوچ لگی ہوتی ہے جس پر...

سفر یاد۔۔۔قسط 30

بلوچستان،دہشت گردی اور قومی مردم شماری جلال نورزئی - بدھ 21 دسمبر 2016

پاکستان کی اعلیٰ عدالت نے یکم دسمبر2016ء کوحکم دے دیا ہے کہ حکومت پورے ملک میں 15 مارچ 2017سے مردم شماری شروع کرائے ۔یوں مشترکہ مفادات کونسل نے بھی مذکورہ ماہ و تاریخ سے قومی مردم شماری کرانے پر اتفاق کیا ۔ پیش ازیں مردم شماری کرانے کا فیصلہ ہوچکا تھا تاہم حکومت کوئی پیشرفت نہ کر...

بلوچستان،دہشت گردی اور قومی مردم شماری

سفر یاد۔۔۔ قسط29 شاہد اے خان - منگل 20 دسمبر 2016

جلال صاحب کے ساتھ چائے پینے اور کچھ دیر سستانے کے بعد ہم نے منفوحہ دیکھنے کی فرمائش کی، جلال صاحب ہمیں لے کر نکلے اور ہم منفوحہ کے گلی محلوں میں گھومنے لگے۔ منفوحہ ریاض کے قدیم علاقوں میں سے ایک ہے، یہاں ہمیں مٹی گارے سے بنے چند مکانات بھی نظر آئے جنہیں شائد زمانہ قدیم کی نشانی س...

سفر یاد۔۔۔ قسط29

ہلیری کی ای میلز روس نے نہیں چرائیں،وکی لیکس پھر میدان میں وجود - منگل 20 دسمبر 2016

ہیلری کلنٹن کی ای میلز افشا کرنے کے حوالے سے روس پر مسلسل الزامات عاید کئے جاتے رہے ہیں اورخود ہیلری کلنٹن بھی اس خیال سے متفق نظر آتی ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں انھیں شکست سے دوچار کرنے کے لیے پس پردہ روسی قیادت کارفرما رہی ہے ، لیکن اب وکی لیکس نے اچانک یہ انکشاف کرکے ہلچ...

ہلیری کی ای میلز روس نے نہیں چرائیں،وکی لیکس پھر میدان میں

سفر یاد۔۔۔ قسط28 شاہد اے خان - اتوار 18 دسمبر 2016

خان صاحب نے کھانا پکانے کا کام اپنے ذمے لے لیا تھا۔ خان صاحب کی وجہ سے ایک ہفتے تک کڑک چائے بھی پینے کو ملتی رہی۔انہوں نے کیمپ کے دیگر مکینوں سے بھی دوستی کر لی تھی جس کی وجہ سے ہماری بھی کئی لوگوں سے سلام دعا ہو گئی تھی۔کھانا ہم مغرب سے پہلے ہی کھا لیتے تھے ،مغرب کے بعد گلزار کی...

سفر یاد۔۔۔ 		قسط28

منزل اگر انسان خود ہی ہے تو مسافر کون ہے؟ محمد دین جوہر - هفته 17 دسمبر 2016

احمد جاوید کے اس قول زریں کا سادہ مطلب یہ ہے کہ انسان ایک مسافر ہے، اور ہر سفر کسی منزل کے لیے ہے اور اس سفر کی منزل وہ خود نہیں ہے۔ اس قول میں اس امر کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ انسان مسافر ہے یا منزل ہے، اور وہ بیک وقت دونوں چیزیں نہیں ہے۔ اس سفر سے انسان کے خود منزل ہونے کا ال...

منزل اگر انسان خود ہی ہے تو مسافر کون ہے؟

ٹرمپ امریکی محنت کشوں کی امیدیں پوری کرسکیں گے؟ وجود - هفته 17 دسمبر 2016

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کسی کوکوئی امید ہو یانہ ہوامریکی کمپنیوں کی آئوٹ سورسنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیروزگاری سے متاثرہ محنت کشوں نے بڑی امیدیں وابستہ کررکھی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی یہ امیدیں بلا وجہ اور بے بنیاد نہیں ہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے خود ہی اپنی انتخابی ...

ٹرمپ امریکی محنت کشوں کی امیدیں پوری کرسکیں گے؟

پاکستان اور امریکا کے بدلتے ہوئے تعلقات وجود - هفته 17 دسمبر 2016

سرد جنگ کے دور میں پاکستان کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی امریکا اور چین بیک وقت دونوں کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم رکھنا تھا، سرد جنگ کے خاتمے او ر افغانستان سے سوویت فوجوں کی واپسی کے بعد یہ سہ طرفہ تعلقات تبدیل ہوگئے۔بیجنگ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات پہلے کبھی اتنے مضبوط نہیں تھے جتنے...

پاکستان اور امریکا کے بدلتے ہوئے تعلقات

16 دسمبر وجود - جمعه 16 دسمبر 2016

مصور یاد آیا جس کی یہ تصویر ہے، وہ اپنی قبر میں آسودہ سوتا اور نور کے ایک ہالے میں رہتا ہے، مگر اُس کی یہ تصویر نوک دشنہ سے دو نیم ہوئی اور اب ’’پہچانی ہوئی صورت بھی پہچانی نہیں جاتی‘‘ کی مانند ایک اور طرح کی تصویر ہوگئی! ہائے!! اقبال ترے دیس کا کیا حال سنائو اقبالؒ نے اس قوم ک...

16 دسمبر

مشرقی پاکستان ، ایک قصہ مختصر شاہد اے خان - جمعه 16 دسمبر 2016

انسانی تاریخ میں ایسے غیر معمولی ادوار آتے ہیں جب حقیقت تاریخ کے میدان میں اترتے ہوئے مصلحت کا نقاب اوڑھ لیتی ہے۔سانحہ مشرقی پاکستان کے حوالے سے ہماری تاریخ مختلف بیانیوں کے سراب میں ایسے گم ہوئی ہے کہ نئی نسل اس عظیم سانحے سے یکسر بے خبر ہوتی جا رہی ہے۔مشرقی پاکستان کی علیحدگی ا...

مشرقی پاکستان ، ایک قصہ مختصر

وطن عزیز کے جوہری کس بل نکالنے کا منصوبہ…؟ محمد انیس الرحمٰن - بدھ 14 دسمبر 2016

پاکستان کے داخلی حالات کا بغور جائزہ لینے کے بعد اب صاف محسوس ہوتا ہے کہ دنیا جس تیزی اور قوت کے ساتھ تاریخ کے بڑے تغیر سے دوچار ہورہی ہے اس میں جان بوجھ کر پاکستان کو داخلی طور پر ایسے حالات سے دوچار کیا گیا ہے کہ وہ تاریخ کے اس اہم ترین موڑ پر سر نہ اٹھا سکے۔ یہ اہم ترین تغیرات...

وطن عزیز کے جوہری کس بل نکالنے کا منصوبہ…؟

سفر یاد ۔۔ قسط27۔۔ شاہد اے خان - بدھ 14 دسمبر 2016

اگلے روز خان صاحب نے کالج سے واپسی پرسیدھے کچن کا رخ کیا، کڑک چائے بنائی ہمیں بھی پلائی اور اس بنگالی بھائی کو بھی پلائی جس سے برتن اور چینی پتی ادھار لیے تھے، دودھ ہم بقالے سےلے آئے تھے ۔ بنگالی بھائی تو خان صاحب کی چائے کا گرویدہ ہوگیا۔ اس نے چائے کی خوب تعریف کی، خان صاحب نے ...

سفر یاد ۔۔ قسط27۔۔

ٹرمپ کی جیت کے بعد صدر اوباما کی پہلی صبح محمد اقبال دیوان - بدھ 14 دسمبر 2016

اداسی چہرے پر عیاں تھی۔ایسا ہوتا ہے۔اوباما کو بھی پاکستان کے سیاست دانوں کی طرح اس بات کا کامل یقین تھا کہ اگلی بار بھی ان کی اپنی ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن ہی صدرہوں گی۔ان کے اندازے کے مطابق امریکا میں تاریخ اپنا دھارا موڑ رہی تھی۔ایک سیاہ فام صدر کے بعد اب وہائٹ ہائ...

ٹرمپ کی جیت کے بعد صدر اوباما کی پہلی صبح

سفر یاد (قسط26) شاہد اے خان - اتوار 11 دسمبر 2016

خدا خدا کرکے مغرب کا وقت ہوا، اس دوران خان صاحب بولتے رہے اور ہم سنتے رہے۔ اپنے گاؤں کے قصے ، کراچی میں بیتے دنوں کا احوال اور سعودیہ میں گزرنے والے دنوں کی روداد، لیکن خان صاحب کی گفتگو میں تسلسل نہیں تھا،اس لیے ہماری دلچسپی برقرار نہ رہ سکی۔ہم خالی سر ہلاتے رہے جبکہ بولنے کا ک...

سفر یاد    (قسط26)

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان بڑھتی خلیج ایچ اے نقوی - هفته 10 دسمبر 2016

ایران اورامریکا کے درمیان ایٹمی معاہدے کے بعد سے امریکا اور اس کے پرانے اور بااعتماد اتحادی ملک سعودی عرب کے درمیان عدم اعتماد کا جو ماحول بنا تھا اس کا دائرہ اب بڑھتا جارہاہے اور اگرچہ امریکا اور سعودی عرب اب بھی شام اور یمن کے معاملے میں ایک دوسرے کے اتحادی ہیں لیکن ان دونوں مل...

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان بڑھتی خلیج

سفر یاد۔۔۔ قسط25 شاہد اے خان - هفته 10 دسمبر 2016

خان صاحب نے کافی حجت کے بعدبن اور جوس کے ساتھ انصاف کرنا شروع کیا،ہم نے لیٹ کر آنکھیں بند کی ہی تھیں کہ خان صاحب زور زور سے بولنے لگے ،مڑا یہ تو ہم ناشتے میںبھی نہیں کھاتا تم نے یہ کیا کھانے کو دیدیا،ہم نے کہا خان صاحب ابھی تو جو ملا ہم لے آئے یہاں کوئی ہوٹل ریسٹورنٹ تو ہے نہیں ،...

سفر یاد۔۔۔ 		قسط25

بھاشا ڈیم ایک خطرناک منصوبہ انوار حسین حقی - جمعه 09 دسمبر 2016

سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے دیا میر بھاشا ڈیم کے مالیاتی پلان کی منظور ی دے دی ہے ۔ ڈیم کے لیے فنڈز پی ایس ڈی پی سے فراہم کیے جائیں گے ۔ جبکہ واپڈا خود بھی پاور جنریشن کمپنیوں کے ذریعے فنڈز اکٹھے کرے گا ۔ساڑھے چار ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے ...

بھاشا ڈیم ایک خطرناک منصوبہ

سفر یاد۔۔۔ قسط24 شاہد اے خان - جمعه 09 دسمبر 2016

جنادریہ میں شب و روز اکتا دینے والی یکسانیت کے ساتھ گزر رہے تھے۔ ہم تقریبا روز ہی اپنے مصری منیجر کے پاس جا کر اسے اپنی تنہائی اور بے چارگی کی کہانی سناتے تھے، ہم کہتے تھے جناب کسی پاکستانی کے بغیر ہم کیمپ میں نہیں رہ سکتے خدا کے لیے ہمارے کسی ہم وطن کو یہاں بلوائیے۔ ایک دن مصری ...

سفر یاد۔۔۔ قسط24

مضامین
مفادات کی منڈی وجود جمعه 27 نومبر 2026
مفادات کی منڈی

محمد ذیشان علی سرگودھا کا شاہین خلا تک جا پہنچا وجود جمعه 27 نومبر 2026
محمد ذیشان علی سرگودھا کا شاہین خلا تک جا پہنچا

قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں! وجود جمعرات 26 نومبر 2026
قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں!

 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ

ایس سی اوکا تہذیبی مکالمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
ایس سی اوکا تہذیبی مکالمہ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات وجود منگل 24 نومبر 2026
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا
افغانستان
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت وجود اتوار 22 نومبر 2026
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت

شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر