... loading ...
اقتصادی بحران سے دوچارپاکستان میں معاشی دہشت گردی کے لیے کرنسی کے غیرقانونی کاروبار اورحوالہ ہنڈی کے ذریعہ رقوم بیرون ملک منتقل کرنے والے پاکستانی گروہوں کو بھارت اورافغانستان کی سرپرستی حاصل ہونے کا انکشاف ہواہے۔وفاقی وزارت داخلہ کوارسال کی جانے والی ایک حساس ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کرنسی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث کراچی اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے گروہوں کو بھارتی ایماء پرافغانستان کے پاسپورٹ فراہم کیے گئے ہیں جبکہ بعض ایجنٹوں کے پاس ایرانی پاسپورٹس کا انکشاف ہوا ہے جومنی لانڈرنگ کے لیے متبادل چینل کے طورپر استعمال کیے جارہے ہیں اوربڑے پیمانے پر پاکستان سے سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا جارہا ہے ۔
معتمدترین سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانی پاسپورٹ حاصل کرنے والے کرنسی کے غیرقانونی کاروبارسے منسلک افراد میں پاکستانی نژاد افغانی اورایرانیوں کی بڑی تعداد شامل ہے جن کے نیٹ ورک سے منسلک ارکان کراچی سے براستہ کوئٹہ کابل اورکراچی سے براستہ گوادر،مندشہر سے چاہ بہار تک زمینی راستا استعمال کرتے ہیں، افغانستان اورایران میں داخلے کے بعد افغانستان اورایران کا پاسپورٹ استعمال کرتے ہوئے فضائی اورسمندری راستے سے سرمایہ براستہ دبئی یا نئی دہلی امریکہ آسٹریلیا اورمختلف یورپی ممالک میں منتقل کیا جارہا ہے۔ایک حساس ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے منی لانڈرنگ کے خلاف حکومت کے سخت ترین اقدامات کے بعد کرنسی کے غیرقانونی کاروباراورمنتقلی میں ملوث گروہوں کوبھارتی مداخلت پرافغانستان کے پاسپورٹ جاری کیے گئے ہیں جوگروہ کے ارکان کابل سے نئی دہلی اوروہاں سے دبئی سمیت مختلف ممالک کے فضائی سفرکے لیے استعمال کرتے ہیں۔
حساس ادارے نے منی لانڈرنگ اورٹیررسٹ فنانسنگ کے سدباب کے لیے قائم کیے جانے والے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی کارگردگی پرتحفظات ظاہرکیے ہیں اورکہاہے کہ حوالہ اور ہنڈی کے غیرقانونی کاروبارکوروکنے کے لیے متحرک بعض ادارے کراچی سے افغانستان اورکابل سے نئی دہلی اوردبئی کا چینل استعمال کرنے والے عناصرکی شناخت اورانہیں گرفت میں نہیں لاسکے ہیں جبکہ دیگر متعلقہ ادارے بھی اس غیرقانونی کاروبار میں ملوث گروہوں کے خلاف کوئی موثر کارروائی نہیں کرسکے ہیں۔
حکومت کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کی کوششیں ، دونوں فریقین میںمذاکرات کا جاری ، ممکنہ خسارے کے ازالے کیلئے متبادل ریونیو اقدامات پر مشاورت حکومت کا فنانس بل میں شامل مختلف ٹیکس رعایتوں کی مکمل تفصیلات جاری کرنے سے گریز، تنخواہ دار طبقے کو دیے گئے ٹیکس ر...
میری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے بات ہوگئی ہے،صوبائی حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پیپر پاس کرے گی، آئین کا آرٹیکل 125 اجازت دیتا ہے، آپ 3 ماہ کا بجٹ پیپر پیش کرسکتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا،30 جون تک بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو خیبر پختونخوا...
ملزمہ سادہ کوکین 20ہزار فی گرام جبکہ گولڈن اسٹف40ہزار فی گرام فروخت کرتی تھی مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان مفرور قرار ،پولیس نے گرفتاری کیلئے کارروائیاں تیز کر دی کراچی میں منشیات فروشی کے مبینہ بڑے نیٹ ورک کی مرکزی ملزمہ انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات کے مقدمے کا عبوری...
منشیات کی ترسیل کے لیے انڈوں کے خول استعمال کیے جاتے تھے،ملزم شاہ فہد سہراب گوٹھ سے مختلف رائیڈرز کے ذریعے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا کراچی سائوتھ زون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی کرنے والے ایک اور مبینہ منظم نیٹ ورک کا سراغ لگانے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار...
رواں سال ڈبل ڈیکر اور جدید الیکٹرک بسوں کی بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی،شرجیل میمن نئی ڈبل ڈیکر اور ماحول دوست ای وی بسیں مرحلہ وار مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی،گفتگو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کا ا...
ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں، مجھے کہا جاتا ہے آپ تو عمران خان کیخلاف تھے، مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اس کیخلاف بات نہیں کرتے،سربراہ جے یو آئی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈروں کی تقریروں کو بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، ہم نے کشمیریوں کی ماؤں بہنوں کی...
81ہزار ٹن خریداری ہدف سے کم، مقامی مارکیٹ اور پاسکو سے مزید گندم خریدنے کا فیصلہ ہاریوں کو مقررہ امدادی قیمت کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائی جائے،اجلاس میں تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک اور محکمہ زراعت کا مشترکہ اجلاس ...
عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس نے اسے بوری بند لاشوں کے تحفے دیے،سینئر صوبائی وزیر کراچی ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالخلافہ ہے، خالد مقبول کے بیان پر سخت ردعمل سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کراچی کے عوام بخوبی جانتے ہیں ...
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...