... loading ...
وائٹ ہاؤس نے طویل عرصے سے التوا کا شکار قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کااعلان کیا ہے۔ اس میں جمہوری ممالک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے اور چین کے عروج کو روکنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یوکرین کے بحران کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے والی 48 صفحات پر مشتمل یہ دستاویز انتظامیہ کی سوچ میں کسی جوہری تبدیلی کی عکاس نہیں اوراس میں صدر جوبائیڈن کی خارجہ پالیسی کا کوئی بڑا نیا نظریہ پیش نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے بجائے اس دستاویز میں وائٹ ہاؤس کے اس نقطہ نظر پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ امریکی قیادت موسمیاتی تبدیلی اور آمرانہ حکومتوں کے عروج جیسے عالمی خطرات پر کیسے قابو پا سکتی ہے۔ اس میں کہا گیا کہ روسی حملے کے بعد بھی چین عالمی نظام کے لیے سب سے زیادہ چیلنج کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس لیے اگر امریکا دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ برقرار رکھنا چاہتا ہے تو اسے سپرپاور کے ساتھ اقتصادی ہتھیاروں کی دوڑ میں بھی کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پالیسی کے پیش لفظ میں کہا کہ چین بین الاقوامی نظام کو اس انداز میں اپنے حق میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کا جھکاؤ عالمی کھیل کے میدان میں اس کے اپنے مفاد کی طرف ہوسکے جبکہ امریکا ہمارے ممالک کے درمیان مسابقت کو ذمہ دارانہ طور پر منظم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ سلیوان نے کہا کہ امریکا کو چین کے ساتھ تعلقات کو منظم کرنا چاہیے جبکہ بین الاقوامی چیلنج لوگوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ ان میں موسمیاتی تبدیلی، غذائی عدم تحفظ، متعدی بیماریوں، دہشت گردی، توانائی کی منتقلی، اور افراط زر ایسے مسائل ہیں۔ بائیڈن نے ابھی تک خارجہ پالیسی کے کچھ اہم مباحث کو حل نہیں کیا ہے۔ ان میں ان کے پیشرو ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے نافذ کردہ چینی مصنوعات پر محصولات شامل ہیں۔ ان سے امریکی درآمد کنندگان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اس کے علاوہ روس کے اقدامات سے نمٹنا، دیرینہ اتحادی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں سردمہری اور بھارت کا روس کی توانائی پر انحصار شامل ہے۔
دھماکا اس وقت پیش آیا جب مارچ میں ایرانی حملے کے بعد بند کی گئی تنصیبات کو دوبارہ فعال کیا جا رہا تھا،دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی اس کا اثر مرکزی دوحا تک محسوس کیا گیا، وزیر توانائیقطر ہمارے 13 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن کا تعلق بھارت، پاکستان سے ہے، 66 افراد زخمی ہوئے ،راس...
کلائمٹ سپورٹ لیوی میں 50فیصد اضافہ ،عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے میں پٹرولیم لیوی بڑی رکاوٹ بن گئی،مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ایران امریکا جنگ بندی کے بعدپیٹرول 299روپے 58پیسے فی لیٹرمقرر،نئے بجٹ میں لیوی کا ہدف بڑھا کر پیٹرولیم قیمتوںکی مد می...
وفاقی حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر 2 روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا سرکاری ملازمین 4 چھٹیوں سے مستفید ہوں گے، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری وفاقی حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر 2 روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہ...
اسپیکر باقر قالیباف اور ایران کی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے، شہبازشریف پاک امریکا تعلقات وقت کیساتھ مزید مضبوط اور گہرے ہوئے،صحافیوں سے گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن پسند شخصیت ہیں، اسپیکر باقر قالیباف اور ایران کی قیادت خطے میں امن کیل...
حکومت نے مذاکرات کی بات کی لیکن بات چیت شروع نہیں ہوئی،سابق اسپیکر قومی اسمبلی ہم جمہوریت، آزاد الیکشن کمیشن، لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں،پی ٹی آئی رہنماکی میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کی بات کی لیکن بات چیت شروع نہیں ہوئی۔...
سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے، وفاقی حکومت کو نوٹس لینا چاہیے ،اجلاس میں حکومتی ارکان پیپلز پارٹی کے منصوبے گنواتے رہے، اپوزیشن کی جانب سے مسائل کی نشاندہی حکومتی اراکین خود مسائل کا رونا رو رہے ہیں، 18سال کے دوران سندھ میں کیا ہوا، ڈیفنس میں فحاشی کے اڈے چل رہے ہیں،باتوں سے یہ ش...
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا اور شاہ محمود کو بری کر دیا جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میںپولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا، جلائو گھیرائو کیس ...
تخریب کاروں کو چوکوں اور چوراہوں پر سرعام پھانسی جیسی عبرتناک سزائیں دی جائیں آٹا، چینی، چاول اور بجلی سے متعلق معاشی مطالبات تو بالکل جائز تھے، سردار عتیق احمد خان سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے پاکستان کی م...
قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا یہ بل جاہلانہ اور غاصبانہ ہے، یہ بل شہریوں کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ہے بل کی منظوری اراکین اسمبلی کی اہلیت پر سوالیہ نشان ، ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب سے متعلق بل پر شدید ردعمل امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے قومی اسمبلی سے منظور ہونے و...
تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیان دینے پر سینیٹر ڈاکٹر زرقا سے وضاحت طلب کرلی حساس نوعیت کے معاملات پر بیان بازی سے گریز کرنے اور 7 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے حوالے سے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیان دینے پر سینیٹر ڈاکٹر زرقا کو ش...
ملکی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 25ہزار 992،غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 5ہزار 836ارب مختص کر دیے گئے سود کی ادائیگی کے لیے 69 کھرب 82 ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں ، اپوزیشن کا تحفظات کا اظہار قومی اسمبلی نے 44ہزار 741ارب سے زائد کے غیر تصویبی لازمی اخراجات کی منظوری دیدی۔...
شادی ہالز، تقریباتی مقامات رات 10 بجے اور ریسٹورنٹس، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس 11 بجے بند ہوں گے ڈپارٹمنٹل اور جنرل اسٹورز،دکانیں، بازار ،شاپنگ مالز رات 9 بجے بند ہوں گے،کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن وفاقی حکومت نے فیول بچت اور اضافی کفایت شعاری اقدامات ختم کر دیے ہیں، اس حوالے سے ...