وجود

... loading ...

وجود
وجود

ریحام خان اور مشی خان کے ایک دوسرے پر طنزیہ حملے

منگل 19 اپریل 2022 ریحام خان اور مشی خان کے ایک دوسرے پر طنزیہ حملے

پاکستانی پروڈیوسر ریحام خان اور اداکارہ مشی خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی مخالفت اور حمایت میں ایک دوسرے پر طنز کی بوچھاڑ کردی۔ گزشتہ روز میزبان و اداکارہ مشی خان نے ریحام خان کو اداکاروں کے عمران خان کی حمایت کرنے پر تنقید کرنے پر کرارا جواب دیا تھا۔ مشی خان کا کہنا تھا کہ اْنہوں نے ابھی ریحام خان صاحبہ کا ایک ٹوئٹ پڑھا جس میں یہ لکھا ہے کہ یہ ممّی ڈیڈی اداکار جو عمران خان کی حکومت جانے پر جو احتجاج کررہے ہیں یہی احتجاج اگر کشمیر کے عوام کیلئے کرلیتے تو کیا ہی بات تھی، تو کشمیر کیلئے احتجاج ریحام خان کرلیتی وہ کس بات کا انتظار کررہی ہیں۔ اْنہوں نے ریحام خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ’اب آپ نے سر پر دوپٹہ لے لیا ہے تو آپ کو کشمیر یاد آگیا ہے، ہمیں شکر الحمدلللہ کشمیر یاد ہے اور ہم اس کے لیے آواز بھی اْٹھاتے ہیں۔’مشی خان نے پوری شوبز انڈسٹری کی جانب سے ریحام خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ’ہمیں پورا حق ہے کہ ہم کسی کی حمایت کریں اور کسی کی حمایت نہ کریں’۔مشی خان کی بھرپور تنقید کے جواب میں ریحام خان نے لکھا کہ ‘یہ وہی ہے ناں جسے میں نے اپنی فلم ‘جانان’ میں پھپھو کا کردار دیا تھا؟


متعلقہ خبریں


بہتان تراشی پر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا وجود - اتوار 27 فروری 2022

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ریحام خان کو اپنے خلاف مبینہ طور پر جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیجوایا ۔وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں موقف اختیار کیا کہ حال ہی میں وزارتوں کو دئیے گئے اہداف کی تقریب منعقد ہوئی، ان کی وزارت ن...

بہتان تراشی پر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا

ریحام کی کتاب کے حوالے میں توہین آمیز کیا تھا،محسن بیگ کو صرف کیوں گرفتار کیا؟اسلام آباد ہائیکورٹ وجود - پیر 21 فروری 2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کیس میں ایف آئی اے سائبر کرائم کے ڈائریکٹر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہتک عزت کو جرم سے نکالا جارہا ہے ، لیکن پاکستان میں فوجداری قانون کو عوامی نمائندوں کی شہرت کی حفاظت پر لگایا جارہا ہے،محسن بیگ نے ریحام کی کتاب کا حو...

ریحام کی کتاب کے حوالے میں توہین آمیز کیا تھا،محسن بیگ کو صرف کیوں گرفتار کیا؟اسلام آباد ہائیکورٹ

ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش وجود - پیر 03 جنوری 2022

وزیراعظم عمرا ن خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش کی گئی، تاہم ریحام خان گاڑی میں موجود نہیں تھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور نیوز اینکر ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش کی گئی۔ واقعہ آئی...

ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش

ریحام خان عادی جھوٹی ہے، ثابت ہو گیا ،فواد چوہدری وجود - جمعه 15 اکتوبر 2021

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پھر ثابت ہو گیا ریحام خان عادی جھوٹی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ برطانوی عدالتوں نے ریحام خان پر ذلفی بخاری پر جھوٹے الزامات پر ہرجانے اور معافی مانگنے کا حکم دیا، اس طرح کا قانونی نظام پاکستان میں لانے ک...

ریحام خان عادی جھوٹی ہے، ثابت ہو گیا ،فواد چوہدری

عدالتی حکم پر ریحام خان نے معافی مانگی، ذلفی بخاری وجود - جمعه 15 اکتوبر 2021

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر ریحام خان نے معافی مانگی۔ ذلفی بخاری نے ریحام خان کی ایک ویڈیو بھی ٹویٹ کی جس میں وہ اپنی غلطی کا اعتراف کر رہی ہیں۔ذلفی بخاری نے کہا کہ ہمیشہ سچ کی فتح ہوتی ہے۔ عدالتی حکم پر ریحام خان نے اپنے بیانات پر معافی مان...

عدالتی حکم پر ریحام خان نے معافی مانگی، ذلفی بخاری

ریحام خان کو لندن کا دورہ پھر بھاری پڑ گیا! "نیو" نے فارغ کر دیا وجود - جمعه 10 جون 2016

یوں لگتا ہے کہ ریحام خان کے لیے دورہ لندن اب ایک ڈراونے خواب سے کم نہیں۔ ریحام خان کو نیو ٹی وی کی انتظامیہ نے اُس وقت ادارے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا جب وہ لندن کے دورے پر ہیں۔ لندن کے نشریاتی ادارے بی بی سی میں ویڈھر گرل سے معروف اور عمران خان سے شادی کرکے شہرت کی بلندیوں ک...

ریحام خان کو لندن کا دورہ پھر بھاری پڑ گیا!

ریحام خان کی لاہور آمد، سرد موسم میں ٹھنڈی ٹھار ثابت ہوئی! باسط علی - جمعه 04 دسمبر 2015

یہ ایک حسن اتفاق تھا جو سوئے انتظام سے ہوا کہ عمران خان اور ریحام خان علیحدگی کے بعد پہلی بار ایک ہی روز لاہور میں پہنچے اور یوں ایک ہی شہر میں ایک ہی دن رہے۔ ریحام خان کو اپنے نئے چینل "نیو" کی انتظامیہ سے طے شدہ نظام الاوقات کے تحت 30 نومبر کو اسلام آباد پہنچنا تھا ، مگر ریحام ...

ریحام خان کی لاہور آمد، سرد موسم میں ٹھنڈی ٹھار ثابت ہوئی!

ریحام خان کا’’ نیو‘‘ ٹی وی کا نیا سفر: پڑاؤ یا منزل باسط علی - پیر 30 نومبر 2015

عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام کی زندگی ایک بار پھر نیے مباحث کے ساتھ موضوع بحث بننے جارہی ہے۔ عمران خان نے طے شدہ طریقہ کار کے بر خلاف اور قبل ازوقت ریحام کو بنی گالہ سے لندن روانہ ہوتے ہی جب بذریعہ ای میل طلاق بھیجی تو یہ ریحام خان کے لئے ایک دھچکا تھا ۔ جس کے بعد تحریک انصاف ک...

ریحام خان کا’’ نیو‘‘ ٹی وی کا نیا سفر: پڑاؤ یا منزل

ریحام نے ایک تحریر کے 56 لاکھ روپے طلب کیے تھے: نیوزویک پاکستان وجود - بدھ 18 نومبر 2015

عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان کی پہلی اور اہم تحریر برطانیہ کے معروف روزنامے گارجین میں چھپی ہے لیکن نیوزویک پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تحریر دراصل اس کے لیے لکھی گئی تھی، بلکہ اس میں تمام ترامیم بھی اسی کے عملے نے کیں اور اسے قابل اشاعت بنانے کے بعد جب چھپنے کا مرحلہ آیا...

ریحام نے ایک تحریر کے 56 لاکھ روپے طلب کیے تھے: نیوزویک پاکستان

عمران خان اور ریحام کے درمیان طلاق کی قانونی حیثیت پر اٹھتے سوالات، کپتان کے قریبی حلقے پریشان ! ابو محمد نعیم - جمعرات 05 نومبر 2015

عمران خان اور ریحام کے مسئلے پر اب ذرائع ابلاغ کا اُٹھایا ہوا گردو غبار بیٹھ رہا ہے تو بنیادی اور ٹھوس نوعیت کے حقیقی سوالات اُبھر رہے ہیں۔ جو عمران خان کے لیے زیادہ پریشان کن ثابت ہونے والے ہیں۔ پہلا سوال تو یہی ہے کہ کیاعمران خان اورریحام کے درمیان قانونی طلاق واقع ہوگئی؟ ...

عمران خان اور ریحام کے درمیان طلاق کی قانونی حیثیت پر اٹھتے سوالات، کپتان کے قریبی حلقے پریشان !

خود پسندی وجود - منگل 03 نومبر 2015

کیا عمران خان خود پسندی کے شکار ہیں، نرگسیت سے دوچار؟ عمران خان اور ریحام کی طلاق کے محرکات پر غور کرنے سے زیادہ بڑا مسئلہ یہ ہے۔ اُصولی طور پر یہ بات درست ہے کہ شادی اورطلاق کے فیصلے ذاتی نوعیت کے ہوتے ہیں اور انہیں سرعام موضوعِ بحث نہیں بنانا چاہیے۔ مگر زندگی کے اجتماعی شع...

خود پسندی

کیا عمران واقعی ریحام سے پیچھا چھڑانا چاہتے ہیں؟ ظفر محمود شیخ - هفته 10 اکتوبر 2015

کیا عمران واقعی ریحام سے پیچھا چھڑانا چاہتے ہیں؟یہ وہ سوال ہے جو کئی ہفتوں سے دارالحکومت میں پوچھا جا رہا ہے ۔ اور اس کے اسباب بھی ہیں۔ ویسے تو ہمارے اس شعلہ بیاں انقلابی لیڈر کا دل بہت جلدی کھلونوں سے بھر جاتا ہے اور ان کے دل میں اقتدار کے سواء کسی چیز کی محبت کے لئے جگہ نہیں مگ...

کیا عمران واقعی ریحام سے پیچھا چھڑانا چاہتے ہیں؟

مضامین
پڑوسی اور گھر گھسیے وجود جمعه 29 مارچ 2024
پڑوسی اور گھر گھسیے

دھوکہ ہی دھوکہ وجود جمعه 29 مارچ 2024
دھوکہ ہی دھوکہ

امریکہ میں مسلمانوں کا ووٹ کس کے لیے؟ وجود جمعه 29 مارچ 2024
امریکہ میں مسلمانوں کا ووٹ کس کے لیے؟

بھارتی ادویات غیر معیاری وجود جمعه 29 مارچ 2024
بھارتی ادویات غیر معیاری

لیکن کردار؟ وجود جمعرات 28 مارچ 2024
لیکن کردار؟

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر