وجود

... loading ...

وجود
وجود

عامر لیاقت سے علیحدگی، طوبیٰ نے تصدیق کردی

جمعرات 10 فروری 2022 عامر لیاقت سے علیحدگی، طوبیٰ نے تصدیق کردی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت سے علیحدگی سے متعلق سیدہ طوبیٰ انور کا مؤقف سامنے آگیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں طوبیٰ انور نے لکھا کہ میں بوجھل دل کے ساتھ اپنی زندگی میں آنے والی ایک تبدیلی کے حوالے سے تمام لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتی ہوں جس سے میری فیملی اور قریبی دوست آگاہ ہیں، وہ یہ کہ 14 ماہ کی علیحدگی کے بعد یہ بات صاف تھی کہ اب مفاہمت اور صلح کی کوئی امید نہیں بچی لہٰذا مجھے خلع لینے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ لینا پڑا۔طوبیٰ نے مزید کہا کہ ‘میں نہیں بتا سکتی کہ یہ عرصہ میرے لیے کتنا مشکل تھا تاہم مجھے اللّٰہ اور اس کے فیصلوں پر یقین ہے۔ میری آپ سب سے اپیل ہے کہ اس مشکل وقت میں میرے فیصلے کا احترام کریں۔


متعلقہ خبریں


عامر لیاقت کی تدفین کردی گئی، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی وجود - جمعه 10 جون 2022

رکن قومی اسمبلی ،معروف ٹی وی میزبان، مقررعامر لیاقت حسین کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کردی گئی، نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد عامر نے پڑھائی۔عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ عبداللہ شاہ غازی ...

عامر لیاقت کی تدفین کردی گئی، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی

عامر لیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم فیملی نے رکوا دیا، میت سرد خانے منتقل وجود - جمعه 10 جون 2022

پولیس نے معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کے گھر کو سیل کردیا۔ عامر لیاقت کی وجہ موت جاننے کے لیے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے، عامر لیاقت کے بیڈ روم سے پولیس نے شواہد اکٹھے کر لیے، اہلِ خانہ کی طرف سے پوسٹ مارٹم رپورٹ کروانے سے منع کرنے کے بعد ان کی میت کو ...

عامر لیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم فیملی نے رکوا دیا، میت سرد خانے منتقل

عامر لیاقت نشہ کرکے تشدد کرتے ہیں، تیسری بیوی دانیہ نے بھی خلع کی درخواست دائر کردی وجود - اتوار 08 مئی 2022

رکن قومی اسمبلی، ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے بھی خلع کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے عامرلیاقت حسین کو سات جون کیلئے نوٹسز جاری کر دیے۔ ٹوئٹر پر متعدد صحافیوں اور صارفین نے سیدہ دانیہ شاہ کی جانب سے صوبہ پنجاب کے شہر بہاول پور کی عدا...

عامر لیاقت نشہ کرکے تشدد کرتے ہیں، تیسری بیوی دانیہ نے بھی خلع کی درخواست دائر کردی

خلع میں بیوی حق مہرشوہر کو 100 فیصد واپس کریگی، وفاقی شرعی عدالت وجود - جمعرات 03 مارچ 2022

وفاقی شرعی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ خلع کی صورت میں بیوی وصول شدہ حق مہرشوہر کو 100 فیصد واپس کریگی۔ وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی نے خلع کی صورت میں حق مہرشوہر کو 100 فیصد واپس کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں گہا گیا ہے کہ خلع کی صورت میں بیوی کو کل ادا شدہ ...

خلع میں بیوی حق مہرشوہر کو 100 فیصد واپس کریگی، وفاقی شرعی عدالت

قومی افق پر چھائے چھچھوروں سے نجات کیسے پائیں؟ وجود - جمعه 11 فروری 2022

پاکستان کا سیاسی منظرنامہ ہی تتر بتر نہیں، سماجی دامن بھی تار تار ہے۔یہاں زندگی کو ٹی وی کی آنکھ سے دیکھا جانے لگا ہے۔ جسے مغرب میں "idiot box"کہا جاتا ہے۔ سیاسی و سماجی زندگی کی اجتماعی حرکیات میں چھائے مادی تناظر نے اقدار، غیرت، حیا، وفا، ایثار، بھرم اور قربانی کی تمام روایتوں ...

قومی افق پر چھائے چھچھوروں سے نجات کیسے پائیں؟

وزیراعظم عمران خان کی شادی کے خلاف دائر درخواست خارج وجود - بدھ 09 فروری 2022

وفاقی شرعی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی شادی کیخلاف دائر درخواست خارج کردی۔وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وزیراعظم عمران خان کی شادی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ خواتین کو مرد سے شادی ختم کرنے کا شرعی اختی...

وزیراعظم عمران خان  کی شادی کے خلاف دائر درخواست خارج

غیر متوازن رویے میں معروف پی ٹی آئی ایم این اے عامر لیاقت حسین اپنی ہی حکومت پر برس پڑے وجود - منگل 11 جنوری 2022

پل میں تولا پل میں ماشا کی طبعیت رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔ انتہائی غیر متوازن رویے میں معروف عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹ میں سانحہ مری پر لکھا کہ ویڈیو میکنگ ایکسپرٹ وزیراعلیٰ جناب عثمان بزدار مر...

غیر متوازن رویے میں معروف پی ٹی آئی ایم این اے عامر لیاقت حسین اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

پی ٹی آئی کے دو ارکانِ اسمبلی جلد استعفے دینے والے ہیں، عامر لیاقت کا دعویٰ وجود - منگل 12 اکتوبر 2021

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان کر نے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کو ان کے معاملات سے فاصلہ رکھنے کی وارننگ دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ...

پی ٹی آئی کے دو ارکانِ اسمبلی جلد استعفے دینے والے ہیں، عامر لیاقت کا دعویٰ

عامر لیاقت حسین کا استعفیٰ موصول نہیں ہوا، ذرائع قومی اسمبلی وجود - منگل 05 اکتوبر 2021

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا استعفیٰ موصول نہیں ہوا۔ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق تحریک انصاف کے کراچی سے رکن نے اپنے استعفے کے بارے میں اسپیکر آفس کو بھی آگاہ نہیں کیا،جب استعفیٰ موصول ہوگا تو پھر اس کی تصدیق متعلقہ رکن سے کی جائے گی۔عامر لیاقت حسین نے پارٹی قیادت سے اختلاف ...

عامر لیاقت حسین کا استعفیٰ موصول نہیں ہوا، ذرائع قومی اسمبلی

مضامین
شادی۔یات وجود بدھ 24 اپریل 2024
شادی۔یات

جذباتی بوڑھی عورت وجود بدھ 24 اپریل 2024
جذباتی بوڑھی عورت

تمل ناڈو کے تناظر میں انتخابات کا پہلامرحلہ وجود منگل 23 اپریل 2024
تمل ناڈو کے تناظر میں انتخابات کا پہلامرحلہ

بھارت اورایڈز وجود منگل 23 اپریل 2024
بھارت اورایڈز

وزیر اعظم کا یوتھ پروگرام امید کی کرن وجود منگل 23 اپریل 2024
وزیر اعظم کا یوتھ پروگرام امید کی کرن

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر