وجود

... loading ...

وجود
وجود

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا

منگل 21 دسمبر 2021 برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا۔ثبوت جمع کروانے کے لیے چوتھی درخواست رواں برس9 نومبر کو کی گئی جس میں 17 دسمبر تک وقت مانگا گیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافی ڈیوڈ روز کے وکلا نے عدالت میں موقف اپنایا کہ پاکستان کے ریڈ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے شواہد جمع کرنے میں رکاوٹوں کا سامنا رہا۔شہباز شریف اور ان کے داماد علی عمران یوسف نے ڈیوڈ روز کے سنگین الزامات پر اخبار کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔مضمون میں الزام لگایا گیا تھا پاکستان کے غریب عوام کے لئے برطانوی رقم کا شہباز شریف اور علی عمران یوسف نے غبن کیا۔ہائی کورٹ کے جج سر میتھیو نکلائن نے ابتدائی سماعت میں مضمون کو انتہائی ہتک آمیز قرار دیا تھا۔


متعلقہ خبریں


چیف جسٹس سپریم کورٹ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن بنائیں، شہباز شریف وجود - هفته 05 نومبر 2022

وزیراعظم شہاز شریف نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال سے درخواست کی ہے کہ وہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن تشکیل دیں۔عدالت عظمی الزام کے بعد خاموش بیٹھی تو ملک کے ساتھ ظلم ہوگا،فل کورٹ پر مبنی کمیشن کے فیصلے کو تسلیم کروں گا،وزیر آباد میں لانگ مارچ ...

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن بنائیں، شہباز شریف

اداروں کو بدنام کرنے کی عمران نیازی کی مہم نئی انتہا کو چھو رہی ہے، وزیراعظم وجود - پیر 05 ستمبر 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے اور ان کے خلاف نفرت پھیلانے کی عمران نیازی کی انتہائی قابل مذمت مہم ہر روز ایک نئی انتہا کو چھو رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حساس پیشہ وارانہ امور کے بارے میں اور مسلح افواج اور اس کی قیادت کے خلاف اب وہ براہ راست کیچڑ اچھالتے ...

اداروں کو بدنام کرنے کی عمران نیازی کی مہم نئی انتہا کو چھو رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان وجود - هفته 28 مئی 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے پیش نظر ایک کروڑ چالیس لاکھ غریب گھرانوں کیلئے 28 ارب روپے کے نئے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ اور عوام کو مہنگائی کی چکی میں سابق حکومت نے پیسا ہم نے نہیں ،گزشتہ حکومت نے سیاسی فائ...

وزیراعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان

شہبازشریف اور حمزہ کا منی لانڈرنگ کیس میں پیش ہونے کا فیصلہ وجود - هفته 21 مئی 2022

وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میںسپیشل سینٹرل عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہور کی اسپیشل سنٹرل عدالت میں شوگر ملز کاروبار کے ذریعے 16 ارب روپے کی منی لان...

شہبازشریف اور حمزہ کا  منی لانڈرنگ کیس میں پیش ہونے کا فیصلہ

ایف آئی اے کی شہباز شریف، حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدم دلچسپی وجود - جمعرات 12 مئی 2022

اسپیشل سینٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر کی درخواست کے باوجود ٹرائل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، 14مئی کو فرد جرم عائد کی جائیگی، ملزمان کو آئندہ سماعت حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی...

ایف آئی اے کی شہباز شریف، حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ  کیس میں عدم دلچسپی

نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی قیادت کے اہم مشاورتی اجلاس کی پہلی نشست وجود - جمعرات 12 مئی 2022

قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی قیادت کے اہم مشاورتی اجلاس کی پہلی نشست ہوئی، موجودہ حکومت کو ورثے میں ملنے والے سنگین معاشی، آئینی اور انتظامی بحرانوں پرقائد محمد نوازشریف کوتفصیلی بریفنگ دی گئی، مریم اورنگزیب نے موجودہ معاشی حقائق سے قائد محمد نوازشریف کو آگاہ کیا، وزیراطل...

نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی قیادت کے اہم مشاورتی اجلاس کی پہلی نشست

ہفتے کی چھٹی بحال نہیں ہوگی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری وجود - جمعه 06 مئی 2022

وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے اقتدار سنبھالنے کے بعد ہفتے کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں کمی کر دی گئی، اوقات کار صبح 8 سے 3 بجے تک کر دیے گئے ہیں، جمعتہ المبارک کے روز اوقات کار صبح 8 سے ایک بجے ہوں گے۔ قبل ازیں دفاتر ک...

ہفتے کی چھٹی بحال نہیں ہوگی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی آئین کے مطابق کریں گے، وزیراعظم وجود - بدھ 27 اپریل 2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی آئین اور قواعد و ضوابط کے مطابق کریں گے، فوج قومی ادارہ ہے اس کے خلاف پروپیگنڈہ برداشت نہیں کیا جائیگا، خواہش تھی تحریک انصاف کے اراکین استعفے نہ دیتے، اب قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا، عمران حکومت سے ورثے میں بہت کچھ ...

پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی آئین کے مطابق کریں گے، وزیراعظم

شہبازشریف، جہانگیر ترین کے خلاف مقدمات کی تفتیشی ٹیم کا سربراہ ڈاکٹر رضوان چھٹی پر چلا گیا وجود - هفته 09 اپریل 2022

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے خلاف درج مقدمات میں تفتیشی ٹیموں کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر رضوان عہدہ چھوڑ کر چھٹی پر چلے گئے۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، حمزہ شہباز اور جہانگیر ترین سمیت دیگر اہم کیسوں کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے کے افسر ڈاکٹر رضوان چھٹی پ...

شہبازشریف، جہانگیر ترین کے خلاف مقدمات کی تفتیشی ٹیم کا سربراہ ڈاکٹر رضوان چھٹی پر چلا گیا

172 سے زائد ووٹ لیں گے، اپوزیشن رہنماؤں کا اعلان وجود - بدھ 09 مارچ 2022

اپوزیشن رہنماؤں نے کہا ہے کہ ارکان ایوان میں لائیں گے اور 172 سے زائد ووٹ لیں گے۔ اس بات کا اعلان سابق صدر آصف علی زرداری، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی ق...

172 سے زائد ووٹ لیں گے، اپوزیشن رہنماؤں کا اعلان

چودھری برادران کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کا اعلان وجود - بدھ 02 مارچ 2022

وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران وزیراعظم کو چوہدری برادران نے یقین دلایا گیا کہ ہم آپ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان چودھری برادران کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے مسلم...

چودھری برادران کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کا اعلان

اپوزیشن قیادت اہم ملاقاتوں کے بعد میڈیا کو بریفنگ دینے سے کترانے لگی وجود - جمعرات 24 فروری 2022

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور پیپلز پارٹی کی قیادت اہم ملاقاتوں کے بعد میڈیا کو بریفنگ دینے سے کترانے لگے اورصرف مرضی کا اعلامیہ جاری کرنے پر اکتفا کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں اپوزیشن جماعتیں بھرپور سیاسی سر گرمیاں کر رہی ہیں تاہم قیادت بریفنگ دینے سے گریزاں ہے۔...

اپوزیشن قیادت اہم ملاقاتوں کے بعد میڈیا کو بریفنگ دینے سے کترانے لگی

مضامین
ٹیپو سلطان شیرِ میسور آزادی ِ وطن کا نشان اور استعارہ وجود جمعرات 25 اپریل 2024
ٹیپو سلطان شیرِ میسور آزادی ِ وطن کا نشان اور استعارہ

بھارت بدترین عالمی دہشت گرد وجود جمعرات 25 اپریل 2024
بھارت بدترین عالمی دہشت گرد

شادی۔یات وجود بدھ 24 اپریل 2024
شادی۔یات

جذباتی بوڑھی عورت وجود بدھ 24 اپریل 2024
جذباتی بوڑھی عورت

تمل ناڈو کے تناظر میں انتخابات کا پہلامرحلہ وجود منگل 23 اپریل 2024
تمل ناڈو کے تناظر میں انتخابات کا پہلامرحلہ

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر