... loading ...
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے Prevention of Electronic Crimes Act,2016 کے تحت 8لاکھ30ہزار527 قابل اعتراض سائٹس بلاک کردیں،جن میں ڈیلی مووشن سے326،فیس بک سے17366،دیگر800655 ،ٹوئیٹرسے5781،یوٹیوب سے6397 سائٹس شامل ہیں۔سینیٹ میں جمع کرائے گئی دستاویزات کے مطابق پی ٹی اے نے ریاست مخالف سرگرمیوں پرمجموعی طور پر5064 سائٹس بلاک کیں ، جن میں ڈیلی مووشن سے47 ،فیس بک سے3345 ،دیگر884،ٹوئٹر سے719،یوٹیوب سے69 سائٹس شامل ہیں،عدلیہ مخالف سرگرمیاں پر مجموعی طور پر 4528 بلاک کی گئی ہیں،جن میں میں ڈیلی مووشن سے24 ،فیس بک سے3036 ،دیگر52،ٹوئیٹرسے1296 ،یوٹیوب سے70 سائٹس شامل ہیں۔ دستاویزات کے مطابق توہین آمیز کی بنیاد پر مجموعی طور پر34489 سائٹس بلاک کی گئیں ،جن میں ڈیلی مووشن سے212 ،فیس بک سے8229 ،دیگر سے18296 ،ٹوئٹر سے2612 اور یو ٹیوب سے5079 سائٹس شامل ہیں،شہرت خراب کرنے پر 886 سائٹس کو بھی بلاک کیا گیا ہے، ان سائٹس میں ڈیلی مووشن سے12،فیس بک سے524 ،دیگرسے121 ،ٹوئٹر سے167،یوٹیوب سے62 شامل ہیں، فحش مواد رکھنے پر مجموعی طور پر769870 سائٹس بلاک کی گئی ہیں،جن میں ڈیلی مووشن سے 25 ،فیس بک سے407 ،دیگر سے768610 ،ٹوئٹر سے811 اوریوٹیوب سے17 سائٹس بلاک کی گئی ہیں۔دستاویزات کے مطابق مجموعی طور پرمتفرق 3653 سائٹس کو بلاک کیا گیا ہے،پراکسی کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10196 سائٹس کو بلاک کیا گیا ہے،ا ن سائٹس میں فیس بک سے9 ،دیگر10177 ،ٹوئٹر سے1 ،یوٹیوب سے85 سائٹس شامل ہیں، پی ٹی اے نے نفرت آمیز 1841 سائٹس کو بھی بلاک کیا ہیں،جن میں ڈیلی مووشن پر3 ،فیس بک پر1348 ،دیگر پر245 ،ٹوئٹر پر160 اور یوٹیوب پر 85سائٹس شامل ہیں۔
مہنگائی بتدریج کم ہوئی، شرحِ نمو 3۔7 فیصد تک پہنچ گئی، پچھلے 4 سال کی سب سے بہترین معاشی ترقی، تجارتی غیر یقینی کے بعد پھر سیلاب آیا، مارچ میں خطے میں عدم استحکام ہوا، وفاقی وزیر خزانہ تمام چیلنجز سے درست نبردآزما ہوئے،مالی سال کے دوران 3 بڑے چیلنجز سے کامیابی سے نمٹا گیا،اکنا...
امریکا مستقبل میں خارگ جزیرے سمیت ایران کے اہم تیل اور گیس کے انفراسٹرکچر پر قبضہ کرکے ان کی توانائی منڈیوں کا مکمل کنٹرول سنبھال لے گا، پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان یہ حکمت عملی اسی طرز پر ہوگی جس طرح امریکا نے وینزویلا میں توانائی کے شعبے سے متعلق اقدامات کیے تھے، اامریکا...
منصوبہ اپنی تکمیل کے بعد روزانہ تین لاکھ تک مسافروں کو سفری سہولت فراہم کرے گا 21 کلومیٹر طویل مخصوص بی آر ٹی کوریڈور داؤد چورنگی سے نمائش تک قائم کیا جائے گا کراچی کے یلو لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لئے 256 الیکٹرک بسیں خریدی جائیں گی جبکہ منصوبہ اپنی تکمیل ک...
اسٹاف پر ہاتھ اٹھایا، ڈی جی میڈیا اور پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کی جو ناقابل قبول ہے (ن) لیگ کی رکن فرح ناز اکبر نے رکنیت معطل کرنے کی تحریک پیش جسے منظور کرلیا گیا اسپیکر قومی اسمبلی نے اسٹاف اور سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقبال ...
صومالی سفیر دفتر خارجہ طلب ، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال دو روز قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام علی سے رابطہ کیا ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صومالیہ میں ایک بحری جہاز پر سوار پاکستانی شہری گزشتہ 15 روز سے یرغمال ہیں اور پ...
ایم آئی 17ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کیلئے بورڈ آف انکوائری بنانے کا حکم دے دیا گیا ہے جو اپنی تفصیلی رپورٹ مرتب کرے گا،آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل ، صدر مملکت و وزیراعظم کا حادثے میں شہید تمام اہلکاروں کو خراجِ عقیدت ،پوری قوم اپنے بہادر سپوتو...
9جون کو موسی درہ میں فیڈرل کانسٹیبلری کی چوکی پر دہشتگرد حملہ ہوا ،2جون کو شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر گاڑی میں نصب خودکش بم حملہ ہوا ،9مئی کو بنوں کے پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کیا گیا دہشتگردکیمپوں اور محفوظ ٹھکانوں کوانتہائی درستگی اور احتیاط سے نشانہ بنایا گیا، تباہ کیے ...
سزائے موت کا فیصلہ کالعدم، ایم کیو ایم کے بیرسٹر فروغ نسیم اور حسان صابر ایڈوکیٹ بطور وکیل عدالت میں پیش استغاثہ کے پاس ایسا کوئی ٹھوس ثبوت یا چشم دید گواہ موجود نہیں جس نے ملزمان کو آگ لگاتے دیکھا ہو،وکیل صفائی سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کے مرکزی ملزمان رحما...
فریقین نے تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو یہ کشیدگی بڑے بحران میں بدل سکتی ہے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا سلامتی کونسل میں اجلاس سے خطاب اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں عدم پھیلاؤ سے متعلق اجلاس کے دوران پاکستان نے ایک بار پھر عالمی امن، علاقائی استحکام ...
کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور گجرات میں سروسز عوامی سہولت کیلئے جمعہ کو کھلی رہیں گی ملک بھر میں اوقات کار رات 10 بجے تک بڑھا دییگئے،ہفتہ اتوار کھلے رہیں گے توانائی بچت مہم کے دور ان کریانہ اسٹورز کے اوقات بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسح...
گلگت بلتستان میں 22 امیدوار میدان میں تھے،پوری جمع تفریق کے بعد 15 نشستوں پر جیتے ہیں،ہمیں دو نشستیں دے کر ہماری 13 نشستیں کسی اور کو دیں گے تو ہم اس کو نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر بجٹ سیشن میں شریک ہوں نہ ہوں عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، کشمیر پر ہمارا واضح مؤقف ہے، مسائل کو افہام و ...
28ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑ کر سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لیے کام کر رہی ہیں مقامی حکومتوں کو بااختیار بنایا جائے، عوامی مسائل بدستور حل طلب ہیں، پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی حکومتوں کو مکمل بااختیار بنایا جائے اور آئندہ و...