برطانیہ،سابق فوجی سمیت 450 بے گھر افراد سڑکوں پر دم توڑ گئے

برطانیہ میں پچھلے برس کم سے کم 450بے گھرافرادسڑکوں پردم توڑگئے۔ ایک ہفتے میں14اموات بھی ہوئیں،3کی لاشیں اتنی مسخ ہوچکی تھیں کہ فارنزک ٹیسٹ کراناپڑے۔برطانیہ میں اس سال سے بے گھرافرادکی موت کاڈیٹاسرکاری طورپرمرتب کیاجائیگا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سڑکوں پرہلاک بے گھر افرادمیں سابق فوجی،ماہرطبیعات اورموسیقاربھی شامل تھا۔ ایک ہفتے میں14اموات بھی ہوئیں،3کی لاشیں اتنی مسخ ہوچکی تھیں کہ فارنزک ٹیسٹ کراناپڑے۔بے گھرافرادکی اموات کاسبب حملہ،بیماری،بھوک،خودکشی اورمنشیات کااستعمال تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے بے گھرمردوں کی اوسط عمر49اورخواتین کی53تھی،سب سے کم عمر18برس کانوجوان تھا۔

Electrolux