... loading ...
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم میڈلزکی دوڑ سے باہر ہوگئی پول ’’بی‘‘ میں انگلینڈ اور بھارت کی فتوحات سے اگر مگر کا چکر ختم ہوگیا۔ پاکستان نے پول ’’بی‘‘ میں ویلز،بھارت اور انگلینڈ کیخلاف میچز برابر کھیلے، ٹیم کی سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں باقی رہنے کا انحصار اس بات پر تھا کہ ملائیشیا اور بھارت کا میچ ڈرا ہو، پاکستان ملائیشیا کو ہرائے جبکہ بھارتی ٹیم آخری میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا شکار ہو جائے، بلوشرٹس نے اس کی نوبت نہیں آنے دی اور ملائیشیا کو 2-1 سے مات دیتے ہوئے 7پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، انگلینڈ نے ویلز کو 3-2 سے زیر کرکے اتنے ہی پوائنٹس لے کر فائنل فور میں رسائی پائی، پاکستانی ٹیم بدھ کوملائیشیا کیخلاف میدان میں اترے گی۔ اس میچ میں فتح وشکست سے قطع نظرگرین شرٹس کا ایونٹ میں سفر ختم ہوچکا۔
آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلھت گیمز میں منگل کو کھیلے گئے ہاکی کے مقابلوں میں انگلینڈ نے ویلز اور بھارت نے ملائیشیا کو شکست دے کر پول بی میں 7 نمبروں کے ساتھ مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔پاکستان نے اب تک ایونٹ میں کھیلے گئے اپنے تینوں میچ ڈرا کیے ہیں جہاں ٹیم نے ویلز کے خلاف اپنا افتتاحی میچ 1-1 سے ڈرا کیا جس کے بعد بھارت اور انگلینڈ کے خلاف میچ 2-2 گول سے برابر رہے۔
پاکستان کا ایونٹ میں ملائیشیا سے میچ باقی ہے لیکن فتح حاصل کرنے کی صورت میں بھی قومی ٹیم اگلے راؤنڈ میں نہیں پہنچ سکے گی جہاں دونوں ہی ٹیموں کے 3، 3 پوائنٹس ہیں۔دوسری جانب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں فتوحات کی ہیٹ ٹرکس مکمل کر کے کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
منگل کو کھیلے گئے گروپ اے کے ایک میچ میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو 2 کے مقابلے میں 5 گولز سے ہرا کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی اور اس کے ساتھ ہی سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔کیویز کی طرف سے رسل نے شاندار ہیٹ ٹرک اسکور کر کے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔اسی گروپ کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے کینیڈا کو 4-0 گولز سے شکست دے کر فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔
دفاعی بجٹ 17.6فیصد اضافے کے بعد3؍ہزار 10؍ارب 90 کروڑ مختص، حکومت کے کل اخراجات میں سے 8,054ارب روپے صرف مارک اپ کی ادائیگی کے لیے مختص،جائیداد کی فروخت پر ٹیکس کی شرح میں کمی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18,771 ارب روپے ،سول انتظامیہ کے اخراجات کے لیے 1,07...
پرانے منصوبوں میں پانی فراہمی کے منصوبے کے فور کے لئے 10ارب اور کراچی اربن انفرا اسٹرکچر کے لئے 7ارب 50کروڑ روپے مختص، حیدرآباد سکھر موٹر وے پر 30ارب روپے خرچ ہونگے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی کوئٹہ چمن روڈ کے لئے 3؍ارب روپے رکھے گئے ، کراچی گرین لائن کے لئے تقری...
یہ ن لیگ کا بجٹ ہے جس میں غریب کو صرف ٹکڑے جبکہ امیر کو ریلیف دیا گیا ہے بجٹ ایماندار ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے پر مبنی ہے، شیخ وقاص اکرم کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس ...
ناگا قبیلیکے 6افراد کی لاشیں برآمد ، ڈپٹی وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ منی پور قابض بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، خانہ جنگی کی صورتحال بھی برقرار مودی کی نااہلی کے باعث منی پور میں فسادات روزانہ ایک نیا اور خطرناک رخ اختیار کررہے ہیں۔بھارت کا اپنا جریدہ "انڈیا نیوز نی...
حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچائے گی ، وزیراعظم حکومت اب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے قابل ہوئی ہے، بیان جاری وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوامی ریلیف، معاشی ترقی اور خوشحالی کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہ...
مہنگائی بتدریج کم ہوئی، شرحِ نمو 3۔7 فیصد تک پہنچ گئی، پچھلے 4 سال کی سب سے بہترین معاشی ترقی، تجارتی غیر یقینی کے بعد پھر سیلاب آیا، مارچ میں خطے میں عدم استحکام ہوا، وفاقی وزیر خزانہ تمام چیلنجز سے درست نبردآزما ہوئے،مالی سال کے دوران 3 بڑے چیلنجز سے کامیابی سے نمٹا گیا،اکنا...
امریکا مستقبل میں خارگ جزیرے سمیت ایران کے اہم تیل اور گیس کے انفراسٹرکچر پر قبضہ کرکے ان کی توانائی منڈیوں کا مکمل کنٹرول سنبھال لے گا، پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان یہ حکمت عملی اسی طرز پر ہوگی جس طرح امریکا نے وینزویلا میں توانائی کے شعبے سے متعلق اقدامات کیے تھے، اامریکا...
منصوبہ اپنی تکمیل کے بعد روزانہ تین لاکھ تک مسافروں کو سفری سہولت فراہم کرے گا 21 کلومیٹر طویل مخصوص بی آر ٹی کوریڈور داؤد چورنگی سے نمائش تک قائم کیا جائے گا کراچی کے یلو لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لئے 256 الیکٹرک بسیں خریدی جائیں گی جبکہ منصوبہ اپنی تکمیل ک...
اسٹاف پر ہاتھ اٹھایا، ڈی جی میڈیا اور پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کی جو ناقابل قبول ہے (ن) لیگ کی رکن فرح ناز اکبر نے رکنیت معطل کرنے کی تحریک پیش جسے منظور کرلیا گیا اسپیکر قومی اسمبلی نے اسٹاف اور سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقبال ...
صومالی سفیر دفتر خارجہ طلب ، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال دو روز قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام علی سے رابطہ کیا ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صومالیہ میں ایک بحری جہاز پر سوار پاکستانی شہری گزشتہ 15 روز سے یرغمال ہیں اور پ...
ایم آئی 17ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کیلئے بورڈ آف انکوائری بنانے کا حکم دے دیا گیا ہے جو اپنی تفصیلی رپورٹ مرتب کرے گا،آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل ، صدر مملکت و وزیراعظم کا حادثے میں شہید تمام اہلکاروں کو خراجِ عقیدت ،پوری قوم اپنے بہادر سپوتو...
9جون کو موسی درہ میں فیڈرل کانسٹیبلری کی چوکی پر دہشتگرد حملہ ہوا ،2جون کو شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر گاڑی میں نصب خودکش بم حملہ ہوا ،9مئی کو بنوں کے پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کیا گیا دہشتگردکیمپوں اور محفوظ ٹھکانوں کوانتہائی درستگی اور احتیاط سے نشانہ بنایا گیا، تباہ کیے ...