... loading ...
اخلاق عالم نے انسانیت کی فلاح و بقاء کا مدار اپنے دین متین پر رکھا ہے اور اپنے دین متین کی حفاظت کے لیے ہر دور میں ایسے رجال کار کو وجود بخشا جنہوں نے اپنی جانشانی سے دین خداوندی کے گلستان کی آبپاری کی ہے وقت و زمانہ کی رکاوٹیں صعوبتیں اور شدائد و تکالیف کی تہہ دل سے قبول کرکے اپنے مقصد حقیقی اور اپنی منزل حق کی جانب گامزن رہے دین متین کی حفاظت کے لیے دو ادوا ر ہیں ایک دور وہ ہے جو حضرت آدم علیہ السلام کے دور نبوت سے لیکر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دور تک محیط ہے اور دوسرا دور وہ ہے جو امام الانبیاء و المرسلین سید الاولین والآخرین حضرت محمد کی نبوت و رسالت کے دور رحمت سے لیکر قیامت تک کا زمانہ ہے پہلے دور اور دوسرے دور میں دین متین کی حفاظت کے طریقہ کار میں باہمی تغاوت ہے بایں معنی کہ پہلے دور میں طریقہ یہ تھا جو نبی کریم نے ارشاد فرمایا(بخاری مسلم)
ترجمہ:یعنی بنی اسرائیل کی قیادت و سیاست کی باگ ڈور انبیاء علیہم السلام کے پاس تھی جب بھی کسی نبی کی وفات ہوجاتی تو اللہ تعالیٰ کسی دوسرے نبی کو ان کی خلیفہ بنادیتے تھے لیکن میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے،نبی کریم ? پر نبوت رسالت کا اختتام ہوا تو خلاق عالم نے اس امت کے رجال باکمال کو اپنے دین حنیف کی حفاظت کے لیے چن لیا جنہوں نے دین حنیف کے ہر شعبہ میں وہ گرانمایہ خدمات سرانجام دی ہیں کہ رہتی دنیا تک دین اسلام کو کسی دوسرے مذہب سے راہنمائی کی قطعاً ضرورت نہیں ہے بلکہ دیگر اقوام و مذاہب تا قیامت دین اسلام کے مرہون منت رہیں گے اور اسلام نے ہی انسانیت کے ہر طبقے کی ہر شعبہ حیات میں دستگیری کی ہے۔
حق تعالیٰ نے حضرت نبی کریم کو ایسے عظیم ساتھی عطا فرمائے جو پاکیزگی کی نفس و طنیت سلامتی نقص و عیب دین کے لیے جانفشانی و جانثاری بہادری و شجاعت قوت ایمان اور قوت حافظہ کی دولت سے مالا مال تھے اور زاویے سے دین اسلام کو محفوظ کرکے متاخرین کے دامن طلب میں ڈال دیا پھر ان تابعین و متاخرین نے اس دین حنیف کے ہر شعبے میں مزید نکھار پیدا کرکے اور عام انسانیت کے لیے بہت سے مسائل میں کشف حجاب کرکے امت مسلمہ پر عظیم احسان کیا ہے یوں تو یہ خدمت سے رجال باکمال نے سرانجام دی ہے جو بصد شکر اور دادو تحسین کے لائق ہیں مگر ایک عظیم ہستی ان میں ایسی بھی رہ نمائی ہوئی جو اپنے علمی و عملی کمالات میں دیگر معاصرین پر فائق ہیں اور وہ وہ عظیم الائمہ امام حضرت امام ابو حنفیہ نعمان بن ثابت کوفی کی ہستی ہیں جو ایک طرف فقاہت و تدبر میں اپنی مثال آپ ہیں تو دوسری طرف سند حدیث و روایت سند کے بھی اما م ہیں۔
حضرت امام اعظم علیہ الرحمۃ پر اکثر وبیشتر یہ اعتراض بڑے پرزور انداز میں کیا جاتا ہے کہ حضرت امام اعظم علیہ الرحمۃ کو احادیث نبویہ علیٰ صاحبھا الصلٰوۃ والسلام کی بجائے اپنی رائے و قیاس کو فائق سمجھتے تھے اور یہ کہ احادیث کی یاداشت میں بھی اما م صاحب کمزور تھے یہ اعتراض برملا کیا جاتا ہے کہ مگر اس کی حقیقت تار عنکبوت سے زیادہ کچھ نہیں ہے اور اس اعتراض کے جواب میں بہت سی علمی کتب عندالناس متد اول ہیں۔
سندھ طاس معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بھاری ہوگی،پاکستان اپنے جائز آبی وسائل پر غیرقانونی قبضہ ہر گز قبول نہیں کرے گا،پانی روکنے کی بھارتی کوشش کو جنگ تصور کیا جائے گا، اسحاق ڈار بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے نتائج 2ممالک تک محدود نہیں رہتے،پاکستان امن کا داعی ہے اور ہم...
20 بچوں کو نکال لیا گیا، ملبے میں مزید بچے دبے ہونے کا خدشہ۔پولیس نے مالک دو بھائیوںفیضان اور ریحان کو حراست میں لے لیا، ایک سال سے ٹیوشن سنٹر چل رہا تھا کمرے کی چھت پر مزدور کام کررہے تھے جس کی وجہ سے چھت گری، 5گرفتار،صدر ووزیراعظم کا اظہار افسوس،وزیراعلیٰ کا صوبے کے اسکولوں کی...
ہم کسی بھی صورت بنیادی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے ، پی ٹی آئی رہنما اختر مینگل اتحادی ہیں انہیں ساتھ لے کر چلیں گے،پریس کانفرنس سے خطاب سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گیا۔ ا...
اسٹیٹ بینک نے بغیر قانونی اجازت بینک اکائو نٹس بلاک کرنے سے روک دیا عدالتی حکم پرعملدرآمدکی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ،اعلامیہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بغیر قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکائونٹس بلاک کرنے سے روک دیا ۔عدالتی حکم پر اسٹیٹ بینک ...
مصنوعی قلت پیدا کرنے اور مارکیٹ میں ہیرا پھیری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی سندھ میں گندم اور آٹے کی مناسب قیمت پر بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے،سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کو گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خو...
رینجرز کیمپ پر حملے کی مذمت،شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت، لواحقین سے تعزیت کا اظہار پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے پُرعزم چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح ...
حملہ آوروں کا تعلق اسی تنظیم سے تھا، پاکستانی حکام بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہیں جماعت الاحرار کی بنیاد اگست 2014میں رکھی گئی ، بانی عمر خالد خراسانی صحافت سے وابستہ رہے،ماہرین کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر پاکستان رینجرز (سندھ)کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے ...
احتجاج ان کی خواہش نہیں بلکہ آخری آپشن ہے، دوبارہ احتجاج کرنا پڑا توپہلی گولی میرے سینے پر لگے گی، وزیراعلیٰ حکومت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی، اسی لیے عوام نے انہیں تیسری مرتبہ حکومت کرنے کا موقع دیا،خطاب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ...
شہباز شریف کا ملک کیخلاف دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے آہنی عزم کا اعادہ،پاکستان آج دنیا میں امن کے علمبردار کا کردار ادا کر رہا ہے، قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پاکستان کی پرخلوص ثالثی کاوشوں کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت...
تین دہشت گرد ایک گاڑی میں سوار ہو کر رینجرز ہیڈکوارٹر کے مرکزی گیٹ سے ٹکرا گئے اور اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے حملہ کیا،بلاک 5میں دھماکے کی آوازیں سنی گئیں،عینی شاہدین وزیراعلی سندھ کاواقعے کا فوری نوٹس ، اعلی پولیس حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب اور حملے کے تمام پہلوئوں کی مکمل تحقیق...
ڈیزل پر لیوی میں 6روپے 57پیسے جبکہ پیٹرول پر 39پیسے فی لیٹر اضافہ مٹی کے تیل پر لیوی کی شرح 20روپے 36پیسے فی لیٹر پر برقرار، ذرائع تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف نہیں دیا بلکہ اس کے برعکس لیوی میں اضافہ کردیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی...
دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، آئی ای ڈیز اور موٹرسائیکلیں برآمد سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں خاران اور مستونگ میں کارروائیاں ،آئی ایس پی آر بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ...