... loading ...
چھالیہ اور گٹکا استعمال کرنے سے منہ کا کینسر ہوسکتا ہے اورآج کل یہ بیماری عام دیکھنے میں ملتی ہیں لیکن پابندی کے باوجود یہ کاروبار جاری و ساری ہیں ہمیں اپنے نوجوانوں کو اس سے محفوظ کرنے کے لیے کالجوں اور یونیورسٹیوں میںآگاہی مہم کا آغاز کرنا چاہئیے تاکہ اس موذی مرض سے بچا جاسکے۔
پان، چھالیہ اور گٹکا صحت کے لیے انتہائی مضر ہیں لیکن برصغیر پاک و ہند میں اس کا استعمال سب سے زیادہ کیا جاتا ہے ان کے زیادہ استعمال سے لوگوں میں منہ کا کینسر کا عام ہیں اس کے مضر اثرات کے بارے میں ٹیلی ویڑن اور اخبارات میں اکثر آگاہی مہم بھی چلائی جاتی ہیں لیکن سب بے سود رہتا ہے اب حکومت نے گٹکے اور چھالیے کے بعد پان پر بھی پابندی لگادی ہیں تاکہ لوگ اس کے مضر اثرات سے محفوظ رہیں چھالیہ اور گٹکا استعمال کرنے سے منہ کا کینسر ہوسکتا ہے اورآج کل یہ بیماری عام دیکھنے میں ملتی ہیں لیکن پابندی کے باوجود یہ کاروبار جاری و ساری ہیں ہمیں اپنے نوجوانوں کو اس سے محفوظ کرنے کے لیے کالجوں اور یونیورسٹیوں میںآگاہی مہم کا آغاز کرنا چاہئیے تاکہ اس موذی مرض سے بچا جاسکے۔
منہ کا کینسر اب عام ہوتا چلا جارہا ہے یہ بیماری پوری دنیا میں بڑی تیزی سے پھیل رہی ہیں لیکن اس سے محفوظ رہنا ممکن ہے دوسرے ممالک میں جہاں شراب نوشی عام ہیں اور سگریٹ بھی استعمال میں لائے جاتے ہیں ایسے ممالک میں منہ کا کینسر بھی عام ہیں،ہمارے ہاں سگریٹ نوشی کے علاوہ پان گٹکا اور چھالیہ استعمال کیا جاتا ہے جو منہ کے کینسر کا سب سے بڑا ذریعہ ہے چھالیہ مین پھپھوندی لگنے سے منہ کا کینسر ہوتا ہے اس کے علاوہ اس سے جگر کا کینسر بھی ہوتا ہے اس لیے ہمیں ان اشیاء خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی بچانا ہے حتیٰ کہ میٹھی چھالیہ بھی نقصان دہ ہے کیونکہ اس کو ذائقہ دار بنانے کے لیے عارضی رنگ اور کیمیکل ملائے جاتے ہیں جو منہ کے کینسر کا سبب بنتے ہیں اس لیے ایسی خواتین اور بچے میٹی چھالیہ کا استعمال نہ کریں زیادہ تر یہ اشیاء انڈیا سے اسمگلنگ کے ذریعے لائی جاتی ہیںان کا زیادہ استعمال بھی کراچی اور اردگرد کے علاقوں میں ہوتا ہے ایسی چھالیہ اسمگل کی جاتی ہیں جو پھپھوندی زدہ ہوتی ہیں یہ منہ کے علاوہ جگر پھیپھڑوں اور خواتین میں چھاتیوں کے کینسر کی وجہ سے بنتی ہے اس پر مکمل پابندی ہونی چاہیے۔
اب دیکھتے ہیں کہ کینسر کیسے ہوتا ہے جب ہم چھالیہ یا گٹکا کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے ہمارے منہ اور حلق میں زخم بن جاتے ہیں اگر ان زخموں کا بروقت علاج نہ کیا جائے اور چھالیہ و گٹکا کا استعمال نہ روکا جائے تو یہ منہ کا کینسر بن جاتا ہے جوکہ انتہائی خطرناک ہوتا ہے خدانخواستہ اگر کوئی اس بیماری میں مبتلا ہوجائے تو اس کا منہ پوری طرح نہیں کھل سکتا وزن میں کمی،بخار‘ پاخانے میں خون آنا،قے وغیرہ کینسر کی اہم علامت ہیں منہ کا کینسر ہوجانے سے بدبو آتی ہیں جس سے کوئی بھی ان کے پاس آنے سے کتراتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ اگر آپ منہ کے کینسر سے بچنا چاہتے ہیں تو ان تمام اشیاء کا استعمال ترک کردیں جن کی وجہ سے یہ بیماری لاحق ہوتی ہیں اپنی اور اپنے خاندان کی صحت کا خیال رکھیں سارہ اور متوازن غذا کا استعمال کریں اور پابندی سے ورزش کو اپنا معمول بنائیںتب ہی آپ صحت مند رہ سکتے ہیں نماز کی پابندی کو یقین بنائیں اور غیر فطری طرز عمل سے بچیں ابھی بھی حکومت نے پابندی لگا رکھی ہیں ۔ لیکن اس کے باوجود بھی پان سگریٹ کی دکانیں جابجا ہیں کل بھی ٹی وی رپورٹ چل رہی تھی کہ اس سے منسلک لوگوں نے احتجاج کیا ہے کہ ہمیں بے روزگار نہ کیا جائے یہ کہاں کا کاروبار ہے جس میں آپ لوگوں کی زندگیوں کو دائو پر لگا دیں میری نظرمیں ایسی پابندی ایک خوش آئندہ بات ہے دنیا میں اور بھی کئی کاروبار ہیں جنہیں کیا جاسکتا ہے ایسا گھنائونا کاربار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کرنے کی اشد ضرورت ہے اور تمام اشیاء جن میں سگریٹ،پان چھالیہ اور گٹکا شامل ہیں سب کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کردینی چاہیئے تاکہ کوئی بھی اس زہر کو فروخت نہ کرسکے اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم خود بھی اس سے بچیں اور اپنے اردگرد رہنے والوں اور دوستوں کو بھی اس کے مضر اثرات سے بچنے کی تقلین کریں تبھی ہم اس بیماری پر قابو پاسکیں گے حکومت کی طرف سے پنجاب کے تمام کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ان تمام اشیاء کی فروخت پر پابندی ہے جو ایک خوش آئندہ بات ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بے تاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای ک...
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں4ـ2 سے شکست دیکر پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی فیفا ورلڈ کپ میں مصر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی اور آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں4ـ2 سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ ک...
روس ہر قیمت پر فتح حاصل کرے گا، نام نہاد امن کے داعی درحقیقت جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں، روسی صدر روس نے یوکرین کے ایک اور شہر کوستیان تینیو پر قبضہ کر لیا، روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ روس ہر قیمت پر فتح حاصل کرے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین اور اس کے مغربی حامیوں کو ...
سندھ طاس معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بھاری ہوگی،پاکستان اپنے جائز آبی وسائل پر غیرقانونی قبضہ ہر گز قبول نہیں کرے گا،پانی روکنے کی بھارتی کوشش کو جنگ تصور کیا جائے گا، اسحاق ڈار بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے نتائج 2ممالک تک محدود نہیں رہتے،پاکستان امن کا داعی ہے اور ہم...
20 بچوں کو نکال لیا گیا، ملبے میں مزید بچے دبے ہونے کا خدشہ۔پولیس نے مالک دو بھائیوںفیضان اور ریحان کو حراست میں لے لیا، ایک سال سے ٹیوشن سنٹر چل رہا تھا کمرے کی چھت پر مزدور کام کررہے تھے جس کی وجہ سے چھت گری، 5گرفتار،صدر ووزیراعظم کا اظہار افسوس،وزیراعلیٰ کا صوبے کے اسکولوں کی...
ہم کسی بھی صورت بنیادی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے ، پی ٹی آئی رہنما اختر مینگل اتحادی ہیں انہیں ساتھ لے کر چلیں گے،پریس کانفرنس سے خطاب سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گیا۔ ا...
اسٹیٹ بینک نے بغیر قانونی اجازت بینک اکائو نٹس بلاک کرنے سے روک دیا عدالتی حکم پرعملدرآمدکی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ،اعلامیہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بغیر قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکائونٹس بلاک کرنے سے روک دیا ۔عدالتی حکم پر اسٹیٹ بینک ...
مصنوعی قلت پیدا کرنے اور مارکیٹ میں ہیرا پھیری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی سندھ میں گندم اور آٹے کی مناسب قیمت پر بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے،سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کو گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خو...
رینجرز کیمپ پر حملے کی مذمت،شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت، لواحقین سے تعزیت کا اظہار پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے پُرعزم چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح ...
حملہ آوروں کا تعلق اسی تنظیم سے تھا، پاکستانی حکام بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہیں جماعت الاحرار کی بنیاد اگست 2014میں رکھی گئی ، بانی عمر خالد خراسانی صحافت سے وابستہ رہے،ماہرین کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر پاکستان رینجرز (سندھ)کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے ...
احتجاج ان کی خواہش نہیں بلکہ آخری آپشن ہے، دوبارہ احتجاج کرنا پڑا توپہلی گولی میرے سینے پر لگے گی، وزیراعلیٰ حکومت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی، اسی لیے عوام نے انہیں تیسری مرتبہ حکومت کرنے کا موقع دیا،خطاب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ...
شہباز شریف کا ملک کیخلاف دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے آہنی عزم کا اعادہ،پاکستان آج دنیا میں امن کے علمبردار کا کردار ادا کر رہا ہے، قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پاکستان کی پرخلوص ثالثی کاوشوں کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت...