... loading ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن میں عمدہ کارکردگی کے ذریعے اپنا لوہا منوانے والے لاہور قلندرز کے کھلاڑی آغا سلمان پاکستانیوں کی ’نظر‘ میں آ چکے ہیں اور ہر کوئی ان کی کارکردگی کی تعریف کر رہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون ہیں اور لاہور قلندرز کی ٹیم میں کیسے شامل ہوئے؟
آغا سلمان کا تعلق لاہور سے ہے جنہوں نے اپالو کرکٹ کلب سے کھیلنا شروع کیا اور آج بھی اسی کلب کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ وہ یو سی پی کی طرف سے بھی کھیل چکے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس عمدہ اور بہترین کاکردگی کا سہرا کلب کے کوچ ملک سرور محمود کو جاتا ہے۔
آغا سلمان ابتدائی طور پر لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل نہیں تھے لیکن پاکستانی کھلاڑی بلاول بھٹی کے زخمی ہو جانے پر ان کا نام تجویز کیا گیا اور پھر انہیں لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل کیا گیا جو خوش قسمتی کی علامت ثابت ہوئے ہیں اور اپنی کارکردگی سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کا انتخاب غلط نہیں تھا۔
کراچی کنگز کیخلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف سپر اوور میں شکست پر بہت زیادہ مایوس تھے کیونکہ ہم وہ میچ جیت سکتے تھے لیکن آج کی فتح کے بعد تمام دکھ بھول گئے ہیں۔
فخر زمان کیساتھ کھیلنے سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ سب کو معلوم ہے کہ وہ کس قدر خطرناک کھلاڑی ہے اور اس ساتھ کھیلنے کا ہمیشہ مزہ آتا ہے۔ فخر کیساتھ کھیلنے میں یہ آسانی ہوتی ہے کہ آپ کو صرف سنگل لینا ہوتی ہے اور بائونڈری اور رن ریٹ کو فخر نے دیکھنا ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں شمولیت سے متعلق سوال پر آغا سلمان نے کہا کہ مکی آرتھر نے جس طرح حوصلہ افزائی کی اور شاباش دی، میرے لیے فخر کی بات ہے اور کوشش کروں گا کہ اپنی یہ کارکردگی جاری رکھوں تاکہ جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر سکوں۔
羃炀¿뼀慷Ұ͚͙Ȃ缀丠缇
羀缀丠µ딀慆
دفاعی بجٹ 17.6فیصد اضافے کے بعد3؍ہزار 10؍ارب 90 کروڑ مختص، حکومت کے کل اخراجات میں سے 8,054ارب روپے صرف مارک اپ کی ادائیگی کے لیے مختص،جائیداد کی فروخت پر ٹیکس کی شرح میں کمی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18,771 ارب روپے ،سول انتظامیہ کے اخراجات کے لیے 1,07...
پرانے منصوبوں میں پانی فراہمی کے منصوبے کے فور کے لئے 10ارب اور کراچی اربن انفرا اسٹرکچر کے لئے 7ارب 50کروڑ روپے مختص، حیدرآباد سکھر موٹر وے پر 30ارب روپے خرچ ہونگے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی کوئٹہ چمن روڈ کے لئے 3؍ارب روپے رکھے گئے ، کراچی گرین لائن کے لئے تقری...
یہ ن لیگ کا بجٹ ہے جس میں غریب کو صرف ٹکڑے جبکہ امیر کو ریلیف دیا گیا ہے بجٹ ایماندار ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے پر مبنی ہے، شیخ وقاص اکرم کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس ...
ناگا قبیلیکے 6افراد کی لاشیں برآمد ، ڈپٹی وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ منی پور قابض بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، خانہ جنگی کی صورتحال بھی برقرار مودی کی نااہلی کے باعث منی پور میں فسادات روزانہ ایک نیا اور خطرناک رخ اختیار کررہے ہیں۔بھارت کا اپنا جریدہ "انڈیا نیوز نی...
حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچائے گی ، وزیراعظم حکومت اب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے قابل ہوئی ہے، بیان جاری وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوامی ریلیف، معاشی ترقی اور خوشحالی کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہ...
مہنگائی بتدریج کم ہوئی، شرحِ نمو 3۔7 فیصد تک پہنچ گئی، پچھلے 4 سال کی سب سے بہترین معاشی ترقی، تجارتی غیر یقینی کے بعد پھر سیلاب آیا، مارچ میں خطے میں عدم استحکام ہوا، وفاقی وزیر خزانہ تمام چیلنجز سے درست نبردآزما ہوئے،مالی سال کے دوران 3 بڑے چیلنجز سے کامیابی سے نمٹا گیا،اکنا...
امریکا مستقبل میں خارگ جزیرے سمیت ایران کے اہم تیل اور گیس کے انفراسٹرکچر پر قبضہ کرکے ان کی توانائی منڈیوں کا مکمل کنٹرول سنبھال لے گا، پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان یہ حکمت عملی اسی طرز پر ہوگی جس طرح امریکا نے وینزویلا میں توانائی کے شعبے سے متعلق اقدامات کیے تھے، اامریکا...
منصوبہ اپنی تکمیل کے بعد روزانہ تین لاکھ تک مسافروں کو سفری سہولت فراہم کرے گا 21 کلومیٹر طویل مخصوص بی آر ٹی کوریڈور داؤد چورنگی سے نمائش تک قائم کیا جائے گا کراچی کے یلو لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لئے 256 الیکٹرک بسیں خریدی جائیں گی جبکہ منصوبہ اپنی تکمیل ک...
اسٹاف پر ہاتھ اٹھایا، ڈی جی میڈیا اور پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کی جو ناقابل قبول ہے (ن) لیگ کی رکن فرح ناز اکبر نے رکنیت معطل کرنے کی تحریک پیش جسے منظور کرلیا گیا اسپیکر قومی اسمبلی نے اسٹاف اور سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقبال ...
صومالی سفیر دفتر خارجہ طلب ، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال دو روز قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام علی سے رابطہ کیا ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صومالیہ میں ایک بحری جہاز پر سوار پاکستانی شہری گزشتہ 15 روز سے یرغمال ہیں اور پ...
ایم آئی 17ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کیلئے بورڈ آف انکوائری بنانے کا حکم دے دیا گیا ہے جو اپنی تفصیلی رپورٹ مرتب کرے گا،آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل ، صدر مملکت و وزیراعظم کا حادثے میں شہید تمام اہلکاروں کو خراجِ عقیدت ،پوری قوم اپنے بہادر سپوتو...
9جون کو موسی درہ میں فیڈرل کانسٹیبلری کی چوکی پر دہشتگرد حملہ ہوا ،2جون کو شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر گاڑی میں نصب خودکش بم حملہ ہوا ،9مئی کو بنوں کے پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کیا گیا دہشتگردکیمپوں اور محفوظ ٹھکانوں کوانتہائی درستگی اور احتیاط سے نشانہ بنایا گیا، تباہ کیے ...