... loading ...
یوں تو دیار غیر سے بہت سے لوگ آتے اور جاتے ہیں مگر بہت ہی کم لوگ ہیں جنہیں اپنے ملک میں آنے کا انتظار ہوتا ہے اور وہ لوگ بھی اپنی مٹی کی خوشبو کی محبت میں لازمی آتے ہیں ان میں ایک معروف نغمہ نگار یونس ہمدم کا ہے شہر کراچی کی معروف تنظیم سٹی تھنکرز فورم نے خوبصورت محفل سجائی جو کے ڈی اے آفیسرز کلب میں منعقد ہوئی جس میں شہر کراچی کی وہ شخصیات شریک ہوئیں جو بذات خود انجمن کا درجہ رکھتی ہیں جن میں آغا مسعود حسین، دوست محمد فیضی، سید عادل ابراہیم، مختار عاقل ، رضوان صدیقی، محمود احمد خان، عارف شفیق، فرید حسین، امین یوسف، آصف انصاری، نوشابہ صدیقی، نسیم نازش، شاہدہ عروج، وقار زیدی، کفیل برنی، پرویز مظہر، ذیشان صدیقی، عبدالوسیع قریشی، حسن امام صدیقی، اطہر اقبال ، اقبال حمید، شاہین مصور، ظفر رامے، بشیر صدوزئی، قادر بخش سومرو، ایم نعیم قریشی، انور کمال و دیگر کثیر تعداد میں شریک ہوئے، تقریب کا آغاز اطہر جاوید صوفی نے تلاوت کلام پاک سے جبکہ میزبانی کے فرائض ادا کرتے ہوئے سینئر صحافی صابر علی نے سٹی تھنکرز فورم کا تعارف کرایا اور اطہر جاوید صوفی نے اغراض و مقاصد بیان کئے اس تقریب کی صدارت دوست محمد فیضی نے کی جبکہ مہمان خصوصی یونس ہمدم تھے جن لوگوں نے اظہار خیال کیا ان میں عارف شفیق، محمود احمد خان، سید عادل ابراہیم، پرویز مطہر، فرید حسین، ریحانہ روحی، مختار عاقل، امین یوسف، قادر بخش سومرو، آغا مسعود حسین، رضوان صدیقی، سعودی عرب سے آئے ہوئے معروف نعت خواں ڈاکٹر اقبال حمید نے خصوصی فرمائش پر حمد و نعت پیش کی جسے حاضرین نے بے حد سراہاتقریب کے مہمان خصوصی یونس ہمدم نے کہا کہ میں خوش نصیب ہوں جسے اتنے اچھے دوست ملے ہیں جن محبتیں اتنی زیادہ ہیں کہ میرا دامن چھوٹا پڑ گیا ہے۔
اپنی قومی سلامتی اور عالمی استحکام کے تناظر میں اس پیش رفت کے اثرات سے پہلے ہی آگاہ تھے اور معاہدے پر دستخط کی رپورٹس کا بغور جائزہ لے رہی ہے، بھارتی وزارت خارجہ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان حکومت اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گی،پاک...
مجھ پر اور اہلیہ پر انصاف کے دروازے بند ہیں،772 دنوں سے قید تنہائی میں ہیں، 9×11 کے کمرے کو پنجرہ بنا دیا گیا ہے، ، یہ قید نہیں بلکہ سوچا سمجھا نفسیاتی تشدد ہے،بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دی جائے، پیٹرن انچیف ذوالفقاربھٹو کیس کی طرح 44 سال بعد نہیں بلکہ وقت پر ...
افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے سب سے سنگین خطرہ ہے، پاکستانی مندوب طالبان بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کریں، سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال پر بحث میں پاکستان کی شکایت اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا چیئرمین بطور ممبر پی ٹی اے تعینات نہیں ہوسکتے کیونکہ آسامی غلط مشتہر کی گئی تھی،وکیل کے دلائل اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیٔرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کا ج...
بانی پی ٹی آئی کا ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان پر بوگس کیس بنانے کا الزام،اکاؤنٹ کے حوالے سے کچھ نہیں بتا سکتا اگر اس شخص کا نام بتا دیا تو وہ اغوا ہوجائے گا،میرا کوئی خاص پیغام رساں نہیں ہے،تحقیقاتی ٹیم کوسوال کا جواب بانی پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق تحقیقات کے لیے...
آپ سمجھتے ہیں ہم ٹوٹ جائیں گے یہ آپ کی غلط فہمی ہے، جو مرضی کرلیں غلامی قبول نہیں کروں گا ‘چاہتا ہوں 27 تاریخ کے جلسے میں پوری قوم نکلے، کارکن پوری قوت کے ساتھ پہنچیں ، تحریک انصاف اب کھل کر اپوزیشن کرے ورنہ سیاسی قبریں تیار ہوں گی عمران نے کہاعدلیہ کو کنٹرول کرنے کے لیے 26و...
آئی ایم ایف نے لگ بھگ 50 کے شرائط عائد کر رکھی ہیں جن میں سے زیادہ تر شرائط پوری کی جاچکی ہیں، چینی کی سرکاری درآمد پرٹیکس چھوٹ دی گئی، بجٹ سے ہٹ کر اخراجات کی پارلیمنٹ سے منظوری کی شرط بھی پوری ہوگئی ڈسکوز کی نجکاریکیلئے پالیسی ایکشن سمیت بعض شرائط پر کام جاری ، س...
سیلاب سے کسانوں کو پہنچنے والے نقصان کا فوری حل نکالا تو سنگین مسائل کو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا، کسانوں کی امداد کیلئے ایک پیکج کا خاکہ تیار کیا ہے تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی، سیلاب کے آغاز پر سندھ حکومت نے تیاری شروع کردی تھی،سکھر بیراج پر پیک پر ہے ،مرادعلی شاہ کی میڈیا ...
عدالت نے نازیبا ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی آئندہ سماعت پرپیشرفت پورٹ طلب،سماعت کے دوران پولیس نے زیادتی کا شکار بچیوں کو عدالت میں پیش کیا کراچی میں بچیوں سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسمانی ر...
ایکس (ٹویٹر) اکاؤنٹ کون استعمال کررہا ہے؟ ایف آئی اے ٹیم معلوم کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی، سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق سوالات پربانی پی ٹی آئی مشتعل ہوگئے، تحریری سوال نامہ مانگ لیا بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس (ٹویٹر) اکاؤنٹ کون استعمال کررہا ہے؟ ایف آئی ا...
وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات ہوئی،ملاقات میں ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلد مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم اور قطر کے امیر کے درمیان دو طرفہ ملاقات ہوئی۔وزیراعظم نے 9 ستمبر کو دوحہ کے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیٔرمین میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 99 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا، اپنے فیصلے میں عدالت نے ...