... loading ...
وادی کے مطلوب ترین حزب کمانڈر برہان وانی، جسے عرف عام میں’ پوسٹر بوائے‘ کہا جاتا تھا، جمعہ کی سہ پہر ڈورو کوکرناگ میں ایک خونریز تصادم آرائی میں اپنے دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ اس دوران میں بھارتی فوج نے یک طرف فائرنگ کا سلسلہ شروع کردیا تھا کشمیری عوام کی طرف سے جواب میں پتھراؤ کے مظاہرے پر بھارتی فوج نے لوگوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا بے تحاشا استعمال شروع کر دیا۔ جھڑپ میں پہلے سرتاج احمد ساکن پیر تکیہ کوکر ناگ جاں بحق ہوئے جس کے بعد جھڑپ اور شدید رخ اختیار کر گئی۔ گاؤں میں ہر طرف فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں اور اسی دوران برہان وای شریف آباد ترال اور جید آف بیجبہاڑہ بھی جاں بحق ہوگئے۔ جھڑپ کے دوران کئی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
برہان وانی وادی بھارتی فوج کو مطلوب ترین مجاہد کمانڈر تھے جس نے جنوبی کشمیر میں پچھلے دو برسوں کے دوران سوشل میڈیا کے ذریعے جدوجہد کو نئی جہت دی تھی۔ برہان کی وجہ سے ہی سینکڑوں نوجوان عسکری صفوں میں شامل ہوگئے اور فورسز کے خلاف تابڑ توڑ حملے بھی کئے گئے۔ برہان مظفر وانی کی شہادت کے خلاف آج پوری وادی میں مکمل ہڑتال رہی۔ جگہ جگہ بھارتی فورسز پر مشتعل جوانوں نے حملے کئے۔ بھارتی فورسزکی طرف سے اندھا دھند طاقت کے استعمال کے نتیجے میں اب تک 21 کشمیری شہید اور 200سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جواں سال کمانڈر کے جنازے میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگوں نے شرکت کی اور اسلام اور آزادی کے حق میں نعرے لگا ئے گئے۔ برہاں وانی کے جلوس جنازہ میں پاکستانی پرچم بھی لہرائے گئے ،اور اس موقع پر مجاہدین نے گولیوں کے 21 راونڈ چلاکر ،شہید رہنما کو سلامی دی۔ برہان کی شہادت کے بعد پوری وادی میں مظاہرے شروع ہوئے ہیں۔ کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے پوری وادی میں کرفیو نا فذ کر دیا گیا ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے۔سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ وہ جب سے چیف جسٹس بنے ہیں ہائیکورٹس کے کسی جج کی جانب سے مداخلت کی شکایت نہیں ملی ہے اور اگر کوئی مداخلت ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہے کہ اگر ہمیں حق نہ دیا گیا تو حکومت کو گرائیں گے اور پھر اس بار اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے۔اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان تحریک انصاف کے 28ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر ...
اندرون سندھ کی کالی بھیڑوں کا کراچی تبادلہ کردیا گیا۔ مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوئوں سے روابط رکھنے والے اناسی پولیس اہلکاروں کا شکارپور سے کراچی تبادلہ کردیا گیا۔ شہریوں نے ردعمل دیا کہ ان اہلکاروں کا کراچی تبادلہ کرنے کے بجائے نوکری سے برطرف کیا جائے۔ انھوں نے شہر میں جرائم میں اض...
چیف جسٹس کراچی آئے تو ماضی میں کھو گئے اور انہیں شہر قائد کے لذیذ کھانوں اور کچوریوں کی یاد آ گئی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی نے کراچی میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایک تقریب میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے وہ ماضی میں کھو گئے اور انہیں اس شہر کے لذیذ کھ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعلی کی کرسی اللہ تعالی نے مجھے دی ہے اور مجھے آگ کا دریا عبور کرکے یہاں تک پہنچنا پڑا ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پولیس کی پاسنگ آٹ پریڈ میں پولیس یونیفارم پہن کر شرکت کی۔پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ خوشی ہوئی پو...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائب لائن منصوبہ ہر صورت میں مکمل کیا جائے، امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے۔ احتجاج کرنے والی پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں، واضح کریں کہ انھیں حالیہ انتخابات پر اعت...
وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب نے معاشی استحکام کے لیے بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف نے تاجر برادری سے گفتگو کی اس دوران کاروباری شخصیت عارف حبیب نے کہا کہ آپ نے اسٹاک مارکیٹ کو ریکارڈ سطح پر پہنچایا ...
تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان جھگڑا چلنے کا دعوی کر دیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے بھائی نے دھوکا دیکر نواز شریف سے وزارت عظمی چھین لی ۔ شہباز شریف کسی کی گود میں بیٹھ کر کسی اور کی فرمائش پر حکومت کر رہے ہیں ۔ ان...
غزہ میں صیہونی بربریت کے خلاف احتجاج کے باعث امریکا کی کولمبیا یونیوسٹی میں سات روزسے کلاسز معطل ہے ۔سی ایس پی ، ایم آئی ٹی اور یونیورسٹی آف مشی گن میں درجنوں طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔فلسطین کے حامی طلبہ کو دوران احتجاج گرفتار کرنے اور ان کے داخلے منسوخ کرنے پر کولمبیا یونیورسٹی ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت، قانون کی بالادستی اور فری اینڈ فیئر الیکشن پر کھڑی ہوتی ہے مگر یہاں جنگل کا قانون ہے پنجاب کے ضمنی ...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مزارِ اقبال پر حاضری دی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ایرانیوں کے دل پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر مہمان ایرا...
سپریم کورٹ نے کراچی میں 5 ہزار مربع گز پلاٹ پر پارک بنانے کا حکم دیدیا۔عدالت عظمی نے تحویل کے لئے کانپور بوائز ایسوسی ایشن کی درخواست مسترد کردی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کانپور اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کو زمین کی الاٹمنٹ کیس کی سماعت کے دوران وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انیس سو اک...